غلطی کہاں پر ھوئی ھے؟
ذرا سوچئے

پہلے
وہ کنویں کا میلا اور گدلا پانی پی کر100 سال جی لیتے تھے
اب
نیسلے اور پیور لائف کا خالص شفاف پانی پی کر بھی چالیس سال میں بوڑھے ہو رہے ہیں

پہلے
وہ کچی گھانی کا میلا سا تیل کھا کر
اور
سر پر لگا کر بڑھاپے میں بھی محنت کر لیتے تھے

جاری ہے 👇
اب
ہم ڈبل فلٹر اور جدید پلانٹ پر تیار
کوکنگ آئل اور گھی میں پکا کھانا کھا کر جوانی میں ہی ہانپ رہے ہیں

پہلے
وہ ڈلےوالا نمک کھاکر بیمارنہ پڑتے تھے
اب
ہم آیوڈین والا نمک کھا کر ہائی اور لو بلڈ پریشر کا شکار ہیں

پہلے
وہ نیم
ببول
کوئلہ
اور
نمک سےدانت چمکاتے تھے
اور 80 سال
جاری ہے👇
کی عمر تک بھی چبا چبا کر کھاتے تھے
اب
کولگیٹ اور ڈاکٹر ٹوتھ پیسٹ والے روز ڈینٹیسٹ کے چکر لگاتے ہیں

پہلے
صرف روکھی سوکھی روٹی کھا کر
فٹ رہتے تھے
اب
اب برگر
چکن کڑاہی
شوارمے
وٹامن اور فوڈ سپلیمنٹ
کھا کر بھی قدم نہیں اٹھایا جاتا

جاری ہے 👇
پہلے
لوگ پڑھنا لکھنا کم جانتے تھے
مگر جاہل نہیں تھے
اب
ماسٹر لیول ہو کر بھی جہالت کی انتہا پر ہیں

پہلے
حکیم نبض پکڑ کر بیماری بتا دیتے تھے
اب
سپیشلسٹ ساری جانچ کرانے پر بھی
بیماری نہی جان پاتے ہیں

پہلے
وہ سات آٹھ بچے پیدا کرنے والی مائیں جنہیں
شاٸد ہی ڈاکٹر میسر

جاری ہے 👇
آتا تھا 80 سال کی ہونے پر بھی
کھیتوں میں کام کرتی تھی
اب
ڈاکٹر کی دیکھ بھال میں رہتے ہوئے بھی
نا وہ ہمت نا وہ طاقت رہی

پہلے
کالے پیلے گڑ کی میٹھائیاں ٹھوس ٹھوس کر کھاتے تھے
اب
مٹھائی کی بات کرنے سے پہلے ہی
شوگر کی بیماری ہوجاتی ہے

پہلے
بزرگوں کےکبھی گھٹنے نہی دکھتےتھے
جاری ہے👇
اب
جوان بھی گھٹنوں اور کمر درد کا شکار ہیں

پہلے
سو واٹ 💡 کے بلب ساری رات جلاتے
اور 200 واٹ کا ٹی وی چلا کر بھی
بجلی کا بل 200 روپیہ مہینہ آتا تھا
اب
پانچ واٹ(5watts) کا ایل ای ڈی
انرجی سیور
اور
تیس واٹ کےLED ٹی وی میں 20٫000 فی مہینہ سےکم بل نہیں آتا

جاری ہے 👇
پہلے
خط لکھکرسبکی خبر رکھتےتھے
اب
ٹیلیفون
موبائل فون
انٹرنیٹ ہوکربھی رشتےداروں کی
کوئی خیرخبرنہیں

پہلے
غریب اورکم آمدنی والےبھی
پورے کپڑے پہنتے تھے
اب
جتنا کوئی امیر ہوتا ہے
اسکےکپڑےاتنےکم ہوتےجاتےہیں

سمجھ نہیں آتاکہ ہم کہاں کھڑے ہیں؟
اور
کہاں غلطی ھوئی ھے کیا کھویا کیا پایا ؟

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with Amer Sohail Choudhary

Amer Sohail Choudhary Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @SohailLionKing

25 May
آپ کو کیا لگتا ہے
ہر جگہ لڑکیاں ہی غلط ہوتی ہیں
نکاح کے معاملے میں ؟
نہیں
کہیں ماں باپ بھی غلط ہوتے ہیں

کیا آپ اگر 17 سال کے ہوں
اور
آپ کی شادی کسی بوڑھی 35 سال کی عورت سے کر دی جائے
کیا آپ کریں گے
کیاآپ اپنا منہ بند رکھیں گے
کیاآپ ماں باپ کی خوشی کے لیئے ہاں کر دیں گے
جاری ہے👇
نہیں نہ
کیوں کہ
آپ کے پاس جگرا ہی نہیں
کسی کی خوشی کی خاطر
اپنی خوشی قربان کر دینے کا
یہ کام صرف بیٹیاں ہی کرتی ہیں
ہزاروں اور لاکھوں خواب
لاکھوں حسرتیں دل میں لیئے
جوانی کی سیڑھی پر چڑھتی ہی ہیں
کہ
اُن کو ایسے فیصلے کرنے پر مجبور
کر دیا جاتا ہے
جس میں اُن کی خوشی
جاری ہے 👇
تک نہیں ہوتی

کچھ لڑکیاں ماں باپ کی عزت کی
خاطر نہ کبھی بُرائی کے راستے پر چلتی ہیں نہ ہی کوئی غلط قدم اُٹھاتی ہیں

ایک لڑکی کی کہانی پڑھیں

میرے ماں باپ نے میری شادی ایک بوڑھے شخص سے طے کر دی
میں پڑھ رہی تھی
میں نے نہ کر دی
تب اُس شخص کی عمر 38سال تھی
اور میری 17سال
جاری ہے 👇
Read 11 tweets
23 May
سیدنا اسرائیل علیہ السلام
اور
یہودیوں کی سازش

یہ تحریر دوتین کتابوں سے
لی ہے
اِس کو لکھنے کا مقصد آخری پارٹوں
میں آئے گا

جس کو اعتراض ہو
وہ اپنا اعتراض پاس رکھے

کوئ معلومات غلط ہوں تو
اعتراض کر سکتے ہیں

جاری ہے 👇
حضرت ابراہیم علیہ السلام کو
جس وقت
حضرت اسحٰق علیہ السلام
کی ولادت
اور
منصبِ نبوت پر سرفرازی کی بشارت دی گئی تھی
اُسی وقت
آپ یعقوب علیہ السلام کی پیدائش
اور
جلیل القدر پیغمبر ہونے کی بشارت بھی دی گئی

قرآن مجید میں ارشادِ باری تعالیٰ ہے

جاری ہے 👇
وَوَهَبْنَا لَهُ إِسْحَاقَ وَيَعْقُوبَ نَافِلَةً ۖ وَكُلًّا جَعَلْنَا صَالِحِينَ
(سورۃ الانبیاء – 72)
ترجمہ
"اور بخشا ہم نے اُس کو
اسحٰق
اور
یعقوب دیا انعام میں
اور
سب کو نیک بخت کیا،

حضرت اسحٰق علیہ السلام
حضرت ابراہیم علیہ السلام کے
دوسرے فرزند

جاری ہے 👇
Read 18 tweets
22 May
پانچ مشہور اور پرانے بت

حضرت نوح علیہ السلام قوم بت پرست ہو گئ تھی
اور اُن لوگوں کے پانچ بت بہت مشہور تھے
جن کی پوجا کرنے پر پوری قوم نہایت ہی اسرار کے ساتھ کمر بستہ تھی
ان پانچ بتوں کے نام
ودٌ
سُواع
یغُوث
یَعُوق
نسر
تھے
حضرت نوح علیہ السلام جو بت پرستی کے
خلاف وعظ
جاری ہے 👇
فرمایا کرتے تھے
تو اُن کی قوم اُن کے خلاف ہر کوچہ و بازار
میں چرچا پھرتی تھی
اور
حضرت نوح علیہ السلام کو طرح طرح کی ایذائیں دیا کرتی تھی
قرآن مجید کی سورۃ نوح آیات 23/24 میں
ان بتوں کا زکر ہے
یہ پانچ بت کون تھے؟
اس کے بارے
عروہ بن زبیر رضی اللّٰه تعالیٰ عنہما
کا بیان ہے
جاری ہے👇
کہ
یہ پانچوں حضرت آدم علیہ السلام
کے فرزند تھے
جو نہایت ہی دین دار عبادت گزار تھے
اور لوگ ان پانچوں کے بہت ہی محب و معتقد
تھے
جب ان پانچوں کی وفات ہو گئ
تو لوگوں کو بڑا رنج اور صدمہ ہوا
پھر
شیطان مردود نے لوگوں سے تعزیت
کرتے ہوئے یوں تسلی دی
کہ
تم لوگ اُن پانچوں کا
جاری ہے 👇
Read 6 tweets
21 May
ﺧﺪﺍ ہمارا
ﺭﺳﻮﻝ ہمارا
ﻓﺮﺷﺘﮯ ہمارے
ﺟﻨﺖ ہماری
ﺣﻮﺭﯾﮟ ہماری
ﺯﻣﯿﻦ ہماری
ﺍٓﺳﻤﺎﻥ ہمارا
ﺍﻟﻐﺮﺽ
ﺳﺐ ﮐﭽھ ﮐﮯ ﻣﺎﻟﮏ ﮨﻢ مسلمان ﮨﯿﮟ
ﺍﻭﺭ
ﺑﺎﻗﯽ ﻗﻮﻣﯿﮟ ﺍِﺱ ﺩﻧﯿﺎ ﻣﯿﮟ ﺟﮭﮏ ﻣﺎﺭﻧﮯ ﺍٓﺋﯽ ﮨﯿﮟ

جاری ہے 👇
ﺍُﻥ ﮐﯽ ﺩﻭﻟﺖ
ﻋﯿﺶ ﺍﻭﺭ ﺗﻨﻌﻢ ﻣﺤﺾ
ﭼﻨﺪ ﺭﻭﺯﮦ ہے
ﻭﮦ ﺑﮩﺖ ﺟﻠﺪ ﺟﮩﻨﻢ ﮐﮯ ﭘﺴﺖ ﺗﺮﯾﻦ ﻃﺒﻘﮯ ﻣﯿﮟ ﺍﻭﻧﺪﮬﮯ ﭘﮭﯿﻨﮏ ﺩﯾﮯ ﺟﺎﺋﯿﮟ ﮔﮯ
ﺍﻭﺭ
ﮨﻢ ﮐﻤﺨﻮﺍﺏ ﻭ ﺯﺭﺑﻔﺖ ﮐﮯ ﺳﻮﭦ ﭘﮩﻦ ﮐﺮ ﺳﺮﻣﺪﯼ بہاروں

جاری ہے 👇
میں حوروں کے ساتھ مزے لوٹیں
پھر
زمانہ گزرتا گیا
انگریزی پڑھنے کے بعد
علوم جدیدہ کا مطالعہ کیا
قلب و نظر میں وسعت پیدا ہوئ
اقوام و ملل کی تاریخ پڑھی
تو
معلوم ہوا
مسلمانوں کی 128 سلطنتیں مٹ چکی ہیں
حیرت ہوئ
کہ
جب اللّٰه ہمارا اور صرف ہمارا تھا تو
اُس نے خلافت عباسیہ کا

جاری ہے 👇
Read 13 tweets
7 May
یہ تحریر پتہ نہیں کس کی ہے
اچھی لگی آپ کو پیش کردی

بابا جی نے
میرے کندھے پہ ہاتھ رکھتے ہوئے کہا
کہ
پتر کبھی رانجھا راضی کیا ہے تو نے؟
میں نے حیرانگی سے
بابا جی کو دیکھتے ہوئے کہا
کہ
بابا جی یہ رانجھا راضی کرنا کیا ہوتا ہے ؟
میں نے جواب دینے کی بجائے
الٹا سوال پوچھ لیا
جاری ہے 👇
بابا جی نے میرے سر کے بالوں کو
خراب کرتے ہوئے کہا
تو وی جھلا ہی ریں گا ہمیشہ

پر بات تو تُو بھی ٹھیک ہی کر رہا ہےپُتر
تیرا تو کوئی محبوب ہی نہیں ہے
تو تُو نے رانجھا راضی کہاں سے کرنا

پھر بابا جی مجھے اپنے پاس
بٹھا کے کہنے لگے
کہ
پتر رانجھا محبوب کو کہتے ہیں

جاری ہے 👇
جس سے ڈھیروں پیار کیا جائے
جس کے آگے تیری اَنا وی سر نہ چُکے
جو تجھے جب بھی کچھ کہے تو
منہ سے بس بسم اللہ نکلے
اور
جس کے لئے زبان پہ کبھی انکار نہ آئے
وہ رانجھا ہوتا ہے

بابا جی کچھ دیر کے لئے
چپ سے ہو گے تو
مجھے بے چینی ہونے لگ گئی
کہ
بابا جی کچھ بول کیوں نہیں رہے
جاری ہے 👇
Read 11 tweets
6 May
چوبیسویں پارے کا آغاز
سورۃ زمر
کے بقیہ حصے سے ہوتا ہے
اللّٰه پاک ارشاد فرماتا ہے
کہ
اُس شخص سے بڑا ظالم کون ہوگا
جس نے اللّٰه پر جھوٹ باندھا
اور
جب سچی بات اُس تک پہنچ گئی تو
اُسے جھٹلا دیا
جھوٹ باندھنے والے لوگوں میں
وہ تمام گروہ شامل ہیں
جنہوں نے اللّٰه کی ذات کے ساتھ
جاری ہے👇
شرک کیا
کفارِ مکہ نے بتوں کو اللّٰه کا شریک ٹھہرایا
اور
فرشتوں کو اللّٰه کی بیٹیاں قرار دے دیا
اِسی طرح عیسائیوں نے سیدنا مسیح کو
جب کہ یہودیوں نےسیدنا عزیر کو
اللّٰه کا بیٹا قراردیا
یہ تمام کے تمام گروہ اِس بات سے غافل ہیں کہ
اللّٰه نے جہنم کو کافروں کے لیے طے فرما دیا
جاری ہے👇
اِسی سورۃ میں قیامت کی منظر کشی کی گئی ہے
کہ
قیامت کے دن تمام زمین
اللّٰه کی مٹھی میں ہوگی
اور
سارے آسمان اُس کے دائیں ہاتھ میں
لپٹے ہوئے ہوں گے
جب صور میں پھونک ماری جائے گی
تو آسمان اور زمین میں جتنے رہنے والے ہیں سب بے ہوش ہو جائیں گے
یا مر جائیں گے

جاری ہے 👇
Read 5 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!

:(