فرعون ٹیکنالوجی اور سائنس میں
ہم سے بہت آگے تھے
یہ سات ہزار سال قبل
سات سو کلو میٹر دور سے
ایک کروڑ پتھر مصر لائے
ہر ایک پتھر 25 سے 28 سو ٹن وزنی تھا
یہ ون پیس تھا اور یہ پہاڑ سے چوڑائی میں کاٹا گیا تھا
یہ پتھر صحرا کے عین درمیان 170 میٹر کی بلندی پر لگائے گئے

جاری ہے 👇
قدیم مصری آرکیٹیک نے 8ہزار قبل ایسا ڈیزائن بنایا
جو ہر طرف سے بند بھی تھا
لیکن بندش کے باوجود
اندر سورج کی روشنی بھی آتی تھی
اندر کا درجہ حرارت بھی باہر کے ٹمپریچر سے کم تھا
اُن لوگوں نے8 ہزار سال قبل لاشوں کو (محفوظ) کرنے کا طریقہ بھی ایجاد کر لیا
یہ خوراک کو ہزار سال
جاری ہے 👇
تک محفوظ رکھنے کا
طریقہ بھی جان گئے
قاہرہ کے علاقے جیزہ کے بڑے اہرام
میں 23 لاکھ بڑے پتھر ہیں
ابوالہول دنیا کا سب سے بڑا ون پیس اسٹرکچر ہے
اور
یہ لوگ جانتے تھے
شہد دنیا کی واحد خوراک ہے
جو کبھی خراب نہیں ہوتی
اہراموں میں 5ہزار سال پرانا شہد نکلا
اور
یہ مکمل طور پر

جاری ہے 👇
استعمال کے قابل تھا
یہ لوگ کمال تھے
پر
اُن میں یہ خرابی تھی
کہ
یہ تکبر کرتے تھے
اور
اِسی لئے اُن لوگوں نے اللّٰه کو
یکتا ماننے سے انکار کیا
اللّٰه تعالیٰ کو تکبر پسند نہیں
چنانچہ
یہ پکڑ میں آ گئے
اور
عبرت کا یوں نشان بنے
کہ
آج تک نشان عبرت ہیں
جس نے رب کیلئے

جاری ہے 👇
جھکنا سیکھ لیا
وہی علم والا ہے
کیونکہ علم کی پہچان
عاجزی ہے
اور
جاہل کی پہچان تکبر ہے۔۔!!

فرمانِ مصطفی ﷺ ہے
جس کے دل میں رائی کے دانہ کے برابر بھی تکبر ہوگا وہ جنت میں نہیں جائے گا۔۔!!!
(مسلم شریف، حدیث نمبر 91)

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with Amer Sohail Choudhary

Amer Sohail Choudhary Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @SohailLionKing

7 Jun
نصیحت پکڑیں
شادی کیلئے شرط

ایک نوجوان نے شرط رکھی
کہ
وہ اُس لڑکی سے شادی کرے گا
جو اچھا کھانا پکانا جانتی ہو گی،

آخر اُس کےچچا نے ہمت کی اور
اُس کواپنی بیٹی سے شادی کی
پیش کش کر دی،

نوجوان نے اپنی شرط چچا کو یاد دلائی
جس پر چچا نے اُس کو اگلے دن اپنے گھر مدعو کیا،

جاری ہے 👇
جوان جب چچا کے گھر پہنچا تو
چچا گھر کے باہر اُس کا انتظار کر رہا تھا

وہ اُسے سیدھا مویشیوں کے باڑے میں لے گیا اور
خوب موٹا تازہ پلا ہوا مینڈھا اُس کو دکھا کر کہا
کہ
بیٹا جی ذرا اِس کو ذبح کر کے
گوشت بنا کر لے لاؤ
تاکہ
تیرے مستقبل کی دلہن اِس کو تیرے
سامنے ہی پکا کر
جاری ہے 👇
ہمیں کھلائے
اور کہا
کہ
بیٹا میں نے بھی مینڈھا ذبح کر کے
اپنے چچا کی بیٹی کو دیا تھا
جس نے اُسے بہترین طریقے سے پکا کر
مجھے کھلایا تھا
اور
ہماری شادی ہو گئ تھی،

نوجوان کا رنگ پیلا پڑ گیا
وہ خجالت کے ساتھ بولا
کہ
چچا جان زمانہ تبدیل ہو گیا ہے
آج کے جوان مینڈھے ذبح کرنا

جاری ہے 👇
Read 5 tweets
30 May
اگلے دنوں سخت گرمی کا امکان ہے

اب درجہ حرارت40سے45ڈگری تک
روز پہنچ رہا ہے
جو کہ بڑھنے کابھی امکان ہے
اس بارے میںبکچھ ہدائیت

انسانی جسم کا
درجہ حرارت41ڈگری پر پہنچ جائے تو
موت واقع ہونے کے امکانات90فیصد
تک بڑھ جاتے ہیں
(موسمی درجہ حرارت نہیں انسانی جسم کا درجہ حرارت)

جاری ہے👇
اسی لئے شدید گرمی سے
بزرگ لوگ بہت زیادہ متاثر ہوتے ہیں
لہذا
بہتر ہے کہ انتہائی احتیاط سے کام لیا جائے

احتیاط
گوشت
انڈہ
اچار
کوک
پیسی
تیز مرچ مصالحے
پالک
میتھی
وغیرہ کھانے سے اجتناب کریں

کالا
گہرا نیلا
لال
میرون
جامنی
اور
گہرے رنگ والے کپڑے پہننے سے پرہیز کریں

جاری ہے 👇
انتہائی گرمی کے اوقات
صبح 9 سے شام 6 بجے تک
بلا ضروری سفر نا کریں
اور نہ دھوپ میں نکلیں

نمک کا کم سے کم استمعال کریں
کالے رنگ کے اور مکمل بند جوتے کم سے کم پہنیں

کرنے والے کام

کدو
ٹینڈے
اروی
گھیا توری
پیٹھا
مولی
کھیرا
دودھ
دیسی گھی
شربت بزوری
تخم بالنگا

جاری ہے 👇
Read 6 tweets
26 May
غلطی کہاں پر ھوئی ھے؟
ذرا سوچئے

پہلے
وہ کنویں کا میلا اور گدلا پانی پی کر100 سال جی لیتے تھے
اب
نیسلے اور پیور لائف کا خالص شفاف پانی پی کر بھی چالیس سال میں بوڑھے ہو رہے ہیں

پہلے
وہ کچی گھانی کا میلا سا تیل کھا کر
اور
سر پر لگا کر بڑھاپے میں بھی محنت کر لیتے تھے

جاری ہے 👇
اب
ہم ڈبل فلٹر اور جدید پلانٹ پر تیار
کوکنگ آئل اور گھی میں پکا کھانا کھا کر جوانی میں ہی ہانپ رہے ہیں

پہلے
وہ ڈلےوالا نمک کھاکر بیمارنہ پڑتے تھے
اب
ہم آیوڈین والا نمک کھا کر ہائی اور لو بلڈ پریشر کا شکار ہیں

پہلے
وہ نیم
ببول
کوئلہ
اور
نمک سےدانت چمکاتے تھے
اور 80 سال
جاری ہے👇
کی عمر تک بھی چبا چبا کر کھاتے تھے
اب
کولگیٹ اور ڈاکٹر ٹوتھ پیسٹ والے روز ڈینٹیسٹ کے چکر لگاتے ہیں

پہلے
صرف روکھی سوکھی روٹی کھا کر
فٹ رہتے تھے
اب
اب برگر
چکن کڑاہی
شوارمے
وٹامن اور فوڈ سپلیمنٹ
کھا کر بھی قدم نہیں اٹھایا جاتا

جاری ہے 👇
Read 7 tweets
25 May
آپ کو کیا لگتا ہے
ہر جگہ لڑکیاں ہی غلط ہوتی ہیں
نکاح کے معاملے میں ؟
نہیں
کہیں ماں باپ بھی غلط ہوتے ہیں

کیا آپ اگر 17 سال کے ہوں
اور
آپ کی شادی کسی بوڑھی 35 سال کی عورت سے کر دی جائے
کیا آپ کریں گے
کیاآپ اپنا منہ بند رکھیں گے
کیاآپ ماں باپ کی خوشی کے لیئے ہاں کر دیں گے
جاری ہے👇
نہیں نہ
کیوں کہ
آپ کے پاس جگرا ہی نہیں
کسی کی خوشی کی خاطر
اپنی خوشی قربان کر دینے کا
یہ کام صرف بیٹیاں ہی کرتی ہیں
ہزاروں اور لاکھوں خواب
لاکھوں حسرتیں دل میں لیئے
جوانی کی سیڑھی پر چڑھتی ہی ہیں
کہ
اُن کو ایسے فیصلے کرنے پر مجبور
کر دیا جاتا ہے
جس میں اُن کی خوشی
جاری ہے 👇
تک نہیں ہوتی

کچھ لڑکیاں ماں باپ کی عزت کی
خاطر نہ کبھی بُرائی کے راستے پر چلتی ہیں نہ ہی کوئی غلط قدم اُٹھاتی ہیں

ایک لڑکی کی کہانی پڑھیں

میرے ماں باپ نے میری شادی ایک بوڑھے شخص سے طے کر دی
میں پڑھ رہی تھی
میں نے نہ کر دی
تب اُس شخص کی عمر 38سال تھی
اور میری 17سال
جاری ہے 👇
Read 11 tweets
23 May
سیدنا اسرائیل علیہ السلام
اور
یہودیوں کی سازش

یہ تحریر دوتین کتابوں سے
لی ہے
اِس کو لکھنے کا مقصد آخری پارٹوں
میں آئے گا

جس کو اعتراض ہو
وہ اپنا اعتراض پاس رکھے

کوئ معلومات غلط ہوں تو
اعتراض کر سکتے ہیں

جاری ہے 👇
حضرت ابراہیم علیہ السلام کو
جس وقت
حضرت اسحٰق علیہ السلام
کی ولادت
اور
منصبِ نبوت پر سرفرازی کی بشارت دی گئی تھی
اُسی وقت
آپ یعقوب علیہ السلام کی پیدائش
اور
جلیل القدر پیغمبر ہونے کی بشارت بھی دی گئی

قرآن مجید میں ارشادِ باری تعالیٰ ہے

جاری ہے 👇
وَوَهَبْنَا لَهُ إِسْحَاقَ وَيَعْقُوبَ نَافِلَةً ۖ وَكُلًّا جَعَلْنَا صَالِحِينَ
(سورۃ الانبیاء – 72)
ترجمہ
"اور بخشا ہم نے اُس کو
اسحٰق
اور
یعقوب دیا انعام میں
اور
سب کو نیک بخت کیا،

حضرت اسحٰق علیہ السلام
حضرت ابراہیم علیہ السلام کے
دوسرے فرزند

جاری ہے 👇
Read 18 tweets
22 May
پانچ مشہور اور پرانے بت

حضرت نوح علیہ السلام قوم بت پرست ہو گئ تھی
اور اُن لوگوں کے پانچ بت بہت مشہور تھے
جن کی پوجا کرنے پر پوری قوم نہایت ہی اسرار کے ساتھ کمر بستہ تھی
ان پانچ بتوں کے نام
ودٌ
سُواع
یغُوث
یَعُوق
نسر
تھے
حضرت نوح علیہ السلام جو بت پرستی کے
خلاف وعظ
جاری ہے 👇
فرمایا کرتے تھے
تو اُن کی قوم اُن کے خلاف ہر کوچہ و بازار
میں چرچا پھرتی تھی
اور
حضرت نوح علیہ السلام کو طرح طرح کی ایذائیں دیا کرتی تھی
قرآن مجید کی سورۃ نوح آیات 23/24 میں
ان بتوں کا زکر ہے
یہ پانچ بت کون تھے؟
اس کے بارے
عروہ بن زبیر رضی اللّٰه تعالیٰ عنہما
کا بیان ہے
جاری ہے👇
کہ
یہ پانچوں حضرت آدم علیہ السلام
کے فرزند تھے
جو نہایت ہی دین دار عبادت گزار تھے
اور لوگ ان پانچوں کے بہت ہی محب و معتقد
تھے
جب ان پانچوں کی وفات ہو گئ
تو لوگوں کو بڑا رنج اور صدمہ ہوا
پھر
شیطان مردود نے لوگوں سے تعزیت
کرتے ہوئے یوں تسلی دی
کہ
تم لوگ اُن پانچوں کا
جاری ہے 👇
Read 6 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!

:(