یہ کسی کا اصلی سفر نامی ہے
ضرور پڑھیے گا

"یہ وقت بھی گزر جائے گا"

میں ایک ضروری کام سے سفر میں تھا
کہ
راستے میں نماز عصر کا وقت ہوا تو
میں ایک مسجد میں نماز کیلئے رک گیا

وضو خانہ میں رش تھا
ایک صاحب نے بتایا کہ
مسجد کے بیسمنیٹ میں بھی وضو کی جگہ ہے وہاں چلے جائیں

جاری ہے 👇
میں اُس طرف گیا تو
وہ مسجد کا مدرسہ تھا
جہاں بچوں کی رہائش تھی
اُنکا سامان پڑا ہوا تھا
اور
اُنہی کیلئے وضو کی جگہ بھی بنی ہوئی تھی نماز میں چونکہ ابھی کچھ وقت باقی تھا
سو میں نے وضو کیا
اور
اُن چھوٹے چھوٹے فرشتہ نماصاف ستھرے مدرسہ کے بچوں کے قریب بیٹھ کر
اُنکی معصومانہ

جاری ہے👇
گپ شپ سے مستفیض ہونے لگ گیا

میرے بالکل سامنے اُن کے چھوٹے چھوٹے ٹرنک پڑے ہوئے تھے
اُن میں سے ایک پرانا سا جستی چادر کے
ایک ٹرنک پہ ایک جملہ دیکھ کر
نجانے کیوں میں چونک گیا
اُس ٹرنک پہ لکھا تھا کہ

"یہ وقت بھی گزر جائے گا"

میں بے ساختہ کھڑا ہوا
اُس ٹرنک کے پاس گیا اور
جاری ہے 👇
اس لکھائی پہ ہاتھ پھیرنے لگ گیا
میری یہ حرکت بے ساختہ تھی

اور
میرے گرد پتہ نیئں کیوں دُکھ
درد اور کرب کا ایک ہالا سا بن گیا تھا
میں نے اُس بچے کے بارے میں پوچھا
کہ
اِس ٹرنک کا مالک بچہ کون ہے؟
پتہ چلا وہ اوپر مسجد میں
نماز کیلئے چلا گیا ہے
باقی بچے بھی جا رہے تھے

جاری ہے 👇
میں بھی انہی کیساتھ اوپر آگیا

میں بظاہر نماز میں کھڑا تھا
مگر
دوران نماز بھی ٹرنک پہ لکھا وہ جملہ کہ
"یہ وقت بھی گزر جائے گا"
میرے حواس پہ چھایا رہا
نماز سے فارغ ہو کر میں دوبارہ نیچے آگیا
اور
اُس بچے سے ملا
میں نے اُسکی انگلی پکڑی اور
اُسکو ٹرنک کے پاس لے گیا

جاری ہے 👇
یہ آٹھ سال کا ایک خوبصورت بچہ تھا
جس کا نام عبدالشکور تھا
میں نے اُس ننھے فرشتے سے حال احوال پوچھا
اور
اُس جملے کے معانی پوچھنے لگ گیا

وہ ٹال مٹول سے کام لینے لگ گیا
میں اصرار کرنے لگا کہ
آپ نے اِس جملے کو کہاں سے لیا
اور
اپنے ٹرنک کیلئے اِسی جملے کا
انتخاب کیوں کیا

جاری ہے 👇
وہ مسکرایا

اور یوں مسکرایا کہ
اُسکی آنکھیں نم ہو گئیں
آنسووں کی ایک لکیر اُسکی آنکھوں سے نمودار ہوئی
اور گالوں سے ہوتی مسجد کی صفوں پہ
جزب ہو گئی
وہ کچھ کہنا چاہ رہا تھا
مگر کہہ نہیں پا رہا تھا
میں نے اُسکو تسلی دی
ایک بچے کو پانی لانے کا کہا
اور
اُسکے پاس بیٹھ گیا

جاری ہے 👇
زرا سی دیر بعد وہ کچھ بحال ہوا
اور
بتایا کہ میں تین سال کا تھا کہ
میرے والد محترم ایک حادثہ میں
اللّٰه کو پیارے ہو گئے
ایک بہن ہے جو مجھ سے دو سال بڑی ہے والدہ محترمہ اور بہن گھر میں ہیں
والد صاحب کی خواہش تھی کہ
میں حافظ بنوں
انہوں نے اِس خواہش کا اظہار امی سے کیا تھا
جاری ہے👇
وہ فوت ہوئے تو امی نے اُنکی
خواہش پوری کرنے کا ارادہ کر لیا
رشتہ دار ہیں نہیں
بس چھوٹا سا کنبہ ہے

امی اور بہن لوگوں کے گھروں میں
کام کرتی ہیں
اور مجھے یہاں داخل کروا گئیں ہیں
میں ایک سال سے یہاں پڑھ رہا ہوں
مہینہ بعد وہ آتیں ہیں
اور
مجھے دو دن کیلئے گھر لے جاتی ہیں

جاری ہے 👇
اِس دوران ابو کی قبر پر بھی جاتے ہیں
اور
بتا کر آتے ہیں
کہ
اُنکی خواہش پہ میں حافظ بن رہا ہوں

میں گھر امی جی اور بہن کو دیکھ کر پریشان ہوتا ہوں
تو امی کہتی ہیں شکورے
"یہ وقت بھی گزر جائے گا"
مجھے یہ بات بہت اچھی لگی
اور
ایک دن ایک پینٹر انکل مسجد کا کام
کرنے آئے تو

جاری ہے 👇
میں نے اُن سے اپنے ٹرنک پہ
یہی جملہ لکھوا لیا

رات کبھی کبھی مجھے دیر تک
نیند نہیں آتی
ابو یاد آتے ہیں
امی اور بہن کا کام کرنا یاد آتا ہے
بے چین ہوتا ہوں
تو میں اُٹھ کر اِس جملے کو دہرا لیتا ہوں

احساس کا کوئی لمحہ آئے
یا
بچوں کےپاس کوئی ایسی چیز دیکھوں
جو باوجود خواہش

جاری ہے👇
کے میں حاصل نہیں کر پاتا تو میں
اپنے اِس ٹرنک کے سامنے آکر
کھڑا ہوتا ہوں
اور
پوری توجہ سے امی جی کے اِس
قول کو پڑھ لیتا ہوں

اُس کے بعد اُس نے کیا کہا
اور
میں نے کیا سنا
یہ میں نہ تو لکھ سکتا ہوں
اور
نہ بتا پاوں گا
بس اتنا عرض ہے کہ
ملک بھر میں اِس طرح کے بچے بھی

جاری ہے 👇
ہمارے بچے ہیں
اُن پر زبانیں اچھالی جاتی ہیں
یہ معلوم نہیں کہ
یہ معصوم کِن کِن حالات سے گزر کر
ہمارے امام و پیشوا بنتے ہیں
کچھ نادان اُن پر زبان درازی کرتے ہیں
اُنہیں کیا معلوم کہ
اُن کی
حفاظت اللّٰه کے نورانی فرشتے کرتےہیں
اُن کے پاؤں تلے فرشتے پَر بچھاتے ہیں

جاری ہے 👇
آخر کوئ وجہ تو ہے
کہ
زبان درازی کرنے والے اور بدکار
مُصلیٰ رسول ﷺ کے قابل نہیں ہوتے
بلکہ یہ ہی معصوم پھول
مُصلیٰ رسول ﷺ پر ہمارے امام بنتے ہیں
اِس لیے اُن کے خلاف نہ بولا کریں
کیوں کہ
سورج پرتھوکنے سے اُسکی شان کم نہیں
ہو جاتی اور
نہ سورج پر بھونکنے سے بےنور ہوتا ہے

جاری ہے 👇
اور جب کبھی آپکا کسی مدرسے کا
چکر لگے اُن کا حال احوال پوچھ لیا کریں

اہل محلہ اُن کے احوال سے باخبر رہا کریں

اللّٰه تعالی کے یہ ننھے منے مہمان فرشتے
ہماری توجہ کے مستحق ہیں
ہمارا فرض ہے کہ انکا خیال رکھیں
یہ ہماری عاقبت کیلئے مفید ہوگا
باقی

"وقت تو اُنکا بھی گزر ہی جائے گا"

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with Amer Sohail Choudhary

Amer Sohail Choudhary Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @SohailLionKing

7 Jun
نصیحت پکڑیں
شادی کیلئے شرط

ایک نوجوان نے شرط رکھی
کہ
وہ اُس لڑکی سے شادی کرے گا
جو اچھا کھانا پکانا جانتی ہو گی،

آخر اُس کےچچا نے ہمت کی اور
اُس کواپنی بیٹی سے شادی کی
پیش کش کر دی،

نوجوان نے اپنی شرط چچا کو یاد دلائی
جس پر چچا نے اُس کو اگلے دن اپنے گھر مدعو کیا،

جاری ہے 👇
جوان جب چچا کے گھر پہنچا تو
چچا گھر کے باہر اُس کا انتظار کر رہا تھا

وہ اُسے سیدھا مویشیوں کے باڑے میں لے گیا اور
خوب موٹا تازہ پلا ہوا مینڈھا اُس کو دکھا کر کہا
کہ
بیٹا جی ذرا اِس کو ذبح کر کے
گوشت بنا کر لے لاؤ
تاکہ
تیرے مستقبل کی دلہن اِس کو تیرے
سامنے ہی پکا کر
جاری ہے 👇
ہمیں کھلائے
اور کہا
کہ
بیٹا میں نے بھی مینڈھا ذبح کر کے
اپنے چچا کی بیٹی کو دیا تھا
جس نے اُسے بہترین طریقے سے پکا کر
مجھے کھلایا تھا
اور
ہماری شادی ہو گئ تھی،

نوجوان کا رنگ پیلا پڑ گیا
وہ خجالت کے ساتھ بولا
کہ
چچا جان زمانہ تبدیل ہو گیا ہے
آج کے جوان مینڈھے ذبح کرنا

جاری ہے 👇
Read 5 tweets
6 Jun
فرعون ٹیکنالوجی اور سائنس میں
ہم سے بہت آگے تھے
یہ سات ہزار سال قبل
سات سو کلو میٹر دور سے
ایک کروڑ پتھر مصر لائے
ہر ایک پتھر 25 سے 28 سو ٹن وزنی تھا
یہ ون پیس تھا اور یہ پہاڑ سے چوڑائی میں کاٹا گیا تھا
یہ پتھر صحرا کے عین درمیان 170 میٹر کی بلندی پر لگائے گئے

جاری ہے 👇
قدیم مصری آرکیٹیک نے 8ہزار قبل ایسا ڈیزائن بنایا
جو ہر طرف سے بند بھی تھا
لیکن بندش کے باوجود
اندر سورج کی روشنی بھی آتی تھی
اندر کا درجہ حرارت بھی باہر کے ٹمپریچر سے کم تھا
اُن لوگوں نے8 ہزار سال قبل لاشوں کو (محفوظ) کرنے کا طریقہ بھی ایجاد کر لیا
یہ خوراک کو ہزار سال
جاری ہے 👇
تک محفوظ رکھنے کا
طریقہ بھی جان گئے
قاہرہ کے علاقے جیزہ کے بڑے اہرام
میں 23 لاکھ بڑے پتھر ہیں
ابوالہول دنیا کا سب سے بڑا ون پیس اسٹرکچر ہے
اور
یہ لوگ جانتے تھے
شہد دنیا کی واحد خوراک ہے
جو کبھی خراب نہیں ہوتی
اہراموں میں 5ہزار سال پرانا شہد نکلا
اور
یہ مکمل طور پر

جاری ہے 👇
Read 5 tweets
30 May
اگلے دنوں سخت گرمی کا امکان ہے

اب درجہ حرارت40سے45ڈگری تک
روز پہنچ رہا ہے
جو کہ بڑھنے کابھی امکان ہے
اس بارے میںبکچھ ہدائیت

انسانی جسم کا
درجہ حرارت41ڈگری پر پہنچ جائے تو
موت واقع ہونے کے امکانات90فیصد
تک بڑھ جاتے ہیں
(موسمی درجہ حرارت نہیں انسانی جسم کا درجہ حرارت)

جاری ہے👇
اسی لئے شدید گرمی سے
بزرگ لوگ بہت زیادہ متاثر ہوتے ہیں
لہذا
بہتر ہے کہ انتہائی احتیاط سے کام لیا جائے

احتیاط
گوشت
انڈہ
اچار
کوک
پیسی
تیز مرچ مصالحے
پالک
میتھی
وغیرہ کھانے سے اجتناب کریں

کالا
گہرا نیلا
لال
میرون
جامنی
اور
گہرے رنگ والے کپڑے پہننے سے پرہیز کریں

جاری ہے 👇
انتہائی گرمی کے اوقات
صبح 9 سے شام 6 بجے تک
بلا ضروری سفر نا کریں
اور نہ دھوپ میں نکلیں

نمک کا کم سے کم استمعال کریں
کالے رنگ کے اور مکمل بند جوتے کم سے کم پہنیں

کرنے والے کام

کدو
ٹینڈے
اروی
گھیا توری
پیٹھا
مولی
کھیرا
دودھ
دیسی گھی
شربت بزوری
تخم بالنگا

جاری ہے 👇
Read 6 tweets
26 May
غلطی کہاں پر ھوئی ھے؟
ذرا سوچئے

پہلے
وہ کنویں کا میلا اور گدلا پانی پی کر100 سال جی لیتے تھے
اب
نیسلے اور پیور لائف کا خالص شفاف پانی پی کر بھی چالیس سال میں بوڑھے ہو رہے ہیں

پہلے
وہ کچی گھانی کا میلا سا تیل کھا کر
اور
سر پر لگا کر بڑھاپے میں بھی محنت کر لیتے تھے

جاری ہے 👇
اب
ہم ڈبل فلٹر اور جدید پلانٹ پر تیار
کوکنگ آئل اور گھی میں پکا کھانا کھا کر جوانی میں ہی ہانپ رہے ہیں

پہلے
وہ ڈلےوالا نمک کھاکر بیمارنہ پڑتے تھے
اب
ہم آیوڈین والا نمک کھا کر ہائی اور لو بلڈ پریشر کا شکار ہیں

پہلے
وہ نیم
ببول
کوئلہ
اور
نمک سےدانت چمکاتے تھے
اور 80 سال
جاری ہے👇
کی عمر تک بھی چبا چبا کر کھاتے تھے
اب
کولگیٹ اور ڈاکٹر ٹوتھ پیسٹ والے روز ڈینٹیسٹ کے چکر لگاتے ہیں

پہلے
صرف روکھی سوکھی روٹی کھا کر
فٹ رہتے تھے
اب
اب برگر
چکن کڑاہی
شوارمے
وٹامن اور فوڈ سپلیمنٹ
کھا کر بھی قدم نہیں اٹھایا جاتا

جاری ہے 👇
Read 7 tweets
25 May
آپ کو کیا لگتا ہے
ہر جگہ لڑکیاں ہی غلط ہوتی ہیں
نکاح کے معاملے میں ؟
نہیں
کہیں ماں باپ بھی غلط ہوتے ہیں

کیا آپ اگر 17 سال کے ہوں
اور
آپ کی شادی کسی بوڑھی 35 سال کی عورت سے کر دی جائے
کیا آپ کریں گے
کیاآپ اپنا منہ بند رکھیں گے
کیاآپ ماں باپ کی خوشی کے لیئے ہاں کر دیں گے
جاری ہے👇
نہیں نہ
کیوں کہ
آپ کے پاس جگرا ہی نہیں
کسی کی خوشی کی خاطر
اپنی خوشی قربان کر دینے کا
یہ کام صرف بیٹیاں ہی کرتی ہیں
ہزاروں اور لاکھوں خواب
لاکھوں حسرتیں دل میں لیئے
جوانی کی سیڑھی پر چڑھتی ہی ہیں
کہ
اُن کو ایسے فیصلے کرنے پر مجبور
کر دیا جاتا ہے
جس میں اُن کی خوشی
جاری ہے 👇
تک نہیں ہوتی

کچھ لڑکیاں ماں باپ کی عزت کی
خاطر نہ کبھی بُرائی کے راستے پر چلتی ہیں نہ ہی کوئی غلط قدم اُٹھاتی ہیں

ایک لڑکی کی کہانی پڑھیں

میرے ماں باپ نے میری شادی ایک بوڑھے شخص سے طے کر دی
میں پڑھ رہی تھی
میں نے نہ کر دی
تب اُس شخص کی عمر 38سال تھی
اور میری 17سال
جاری ہے 👇
Read 11 tweets
23 May
سیدنا اسرائیل علیہ السلام
اور
یہودیوں کی سازش

یہ تحریر دوتین کتابوں سے
لی ہے
اِس کو لکھنے کا مقصد آخری پارٹوں
میں آئے گا

جس کو اعتراض ہو
وہ اپنا اعتراض پاس رکھے

کوئ معلومات غلط ہوں تو
اعتراض کر سکتے ہیں

جاری ہے 👇
حضرت ابراہیم علیہ السلام کو
جس وقت
حضرت اسحٰق علیہ السلام
کی ولادت
اور
منصبِ نبوت پر سرفرازی کی بشارت دی گئی تھی
اُسی وقت
آپ یعقوب علیہ السلام کی پیدائش
اور
جلیل القدر پیغمبر ہونے کی بشارت بھی دی گئی

قرآن مجید میں ارشادِ باری تعالیٰ ہے

جاری ہے 👇
وَوَهَبْنَا لَهُ إِسْحَاقَ وَيَعْقُوبَ نَافِلَةً ۖ وَكُلًّا جَعَلْنَا صَالِحِينَ
(سورۃ الانبیاء – 72)
ترجمہ
"اور بخشا ہم نے اُس کو
اسحٰق
اور
یعقوب دیا انعام میں
اور
سب کو نیک بخت کیا،

حضرت اسحٰق علیہ السلام
حضرت ابراہیم علیہ السلام کے
دوسرے فرزند

جاری ہے 👇
Read 18 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!

:(