کسی پروفیسر صاحب کے پاس
ایک دن ایک خاتون ملنے آئیں

کہنے لگیں سر
میرا بیٹا ہماری بات نہیں سُنتا
وہ اپنے سُسرالیوں کو بہت عزت دیتا ہے
اپنے ساس سسر اور بیوی کی
بات بہت مانتا ہے
ایسے لگتا ہے جیسے انہوں نے
جادو ٹونے کرکے اُسے
بس میں کر رکھا ہو
پروفیسر صاحب ویسے تو

جاری ہے 👇
بہت شفیق انسان ہیں
لیکن
کبھی کبھی جلالی مزاج میں آجاتے ہیں

بی بی کی بات سن کر
پروفیسر صاحب ایک دم جلال میں بولے
بی بی تمہارے بیٹے کے کمرے میں جو بیڈ ہے وہ کس کا ہے
عورت
جی وہ اُس کی بیوی جہیز میں لائی تھی
اور جو اُس پر بستر ہے وہ ؟
جی وہ بھی جہیز میں لائی تھی

جاری ہے 👇
اور جو صوفہ
اُس کے کمرے میں رکھا ہے وہ ؟
جی وہ بھی بہو جہیز میں لائی تھی
اور جو سیف الماری ہے ؟
جی وہ بھی اُس کی بیوی کی ہے
اور جس برتن میں وہ کھانا کھاتا ہے
پانی پیتا ہے وہ ؟
جی وہ بھی اُس کی بیوی کا ہے
اور جس ڈریسنگ کے سامنے
کھڑے ہوکر وہ کنگھی کرتا ہے

جاری ہے 👇
اُس کنگھی
برش سے لے کر
اُس آئینے تک سب آپ کی بہو کا ہی ہوگا ؟
عورت کے چہرے پر اب کُچھ شرمندگی کے آثار نمودار ہوئے
جی وہ بھی میری بہو جہیز میں لائی تھی

تو بی بی
جب آپ کا بیٹا سوتا اپنے سُسر کے دیئے ہوئے بستر پر ہے
وہ بیٹھتا اپنے سُسر کے دیئے ہوئے
صوفے پر ہے

جاری ہے 👇
اُسی کے دیئے ہوئے برتنوں میں کھاتا ہے
اُسی کے دیئے ہوئے گلاس میں پانی پیتا ہے بال بنانے کے لیے اُسی کا دیا ہوا برش استعمال کرتا ہے
تو بی بی
بیٹا تو آپ کا نمک حلالی کر رہا ہے
آپ نے اُسے درحقیقت اِن چیزوں کے بدلے گروی رکھ چھوڑا ہے
بلکہ بیچ ہی رکھا ہے

جاری ہے 👇
بی بی آپ نے اُسے
جب وہ کنگھی سے لے کر
گلاس تک کسی کا دیا ہوا استعمال کر رہا ہے
بیٹھنے کے لیے صوفہ
بیڈ
بستر
کمبل
چادر سب دوسرے کا دیا ہوا
استعمال کر رہا ہے
تو
خود داری تو اُس کی اُسی دن مار دی تم لوگوں نے
جب یہ سب ٹرک بھر کر گھر لائے تھے
بی بی جادو تو تم نے خُود کروایا

جاری ہے 👇
اِس پر اب جب وہ نمک حلالی کر رہا ہے
تو آپ اعتراض کر رہے ہیں
اگر
بیٹا پیدا کرلیا
شادی کے لیے لڑکی بھی ڈھونڈ لی
تو
سامان بھی خُود بناتے
کم از کم اُس کی خودی تو زندہ رہتی

غیر کے سامان پر عیاشی کرنے والے سے
آپ کونسی وفاداری
اور
غیرت کی امید لگائے بیٹھی ہیں

جاری ہے 👇
ﷲ ﷲ
پروفیسر صاحب کے الفاظ تھے
یا
پگھلا ہوا سیسہ

ایسے لگ رہا تھا کہ
وہ معاشرے کے ہر جہیز خورے مرد
کے منہ پر طمانچہ رسید کر رہے ہوں۔۔

مُجھے زندگی میں پہلی بار
اُس دن محسوس ہوا کہ
عملی طور پر
"جہیز ایک لعنت"
کا مطلب کیا ہوتا ہے

آپ بھی آج عہد کریں
کہ
اپنی آئیندہ نسلوں
جاری ہے 👇
کو "جہیز" کے بدلے گروی نہیں رکھیں گے

اگر رب کریم نے بیٹے جیسی نعمت سے
نوازا ہے تو
اشیائے ضرورت کے لیئے
اُسے گروی مت رکھیئے
اُس کی خود داری کا سودا
ایک ٹرک سامان کے ساتھ مت کیجئے۔

مانگنے کا اتنا شوق ہے
تو
سڑک پر کپڑا بچھا لیں

بیٹی والا بیٹی نہیں
اپنے ارمان آپ کے گھر بیجھتا ہے

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with Amer Sohail Choudhary

Amer Sohail Choudhary Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @SohailLionKing

11 Jun
یہ کسی کا اصلی سفر نامی ہے
ضرور پڑھیے گا

"یہ وقت بھی گزر جائے گا"

میں ایک ضروری کام سے سفر میں تھا
کہ
راستے میں نماز عصر کا وقت ہوا تو
میں ایک مسجد میں نماز کیلئے رک گیا

وضو خانہ میں رش تھا
ایک صاحب نے بتایا کہ
مسجد کے بیسمنیٹ میں بھی وضو کی جگہ ہے وہاں چلے جائیں

جاری ہے 👇
میں اُس طرف گیا تو
وہ مسجد کا مدرسہ تھا
جہاں بچوں کی رہائش تھی
اُنکا سامان پڑا ہوا تھا
اور
اُنہی کیلئے وضو کی جگہ بھی بنی ہوئی تھی نماز میں چونکہ ابھی کچھ وقت باقی تھا
سو میں نے وضو کیا
اور
اُن چھوٹے چھوٹے فرشتہ نماصاف ستھرے مدرسہ کے بچوں کے قریب بیٹھ کر
اُنکی معصومانہ

جاری ہے👇
گپ شپ سے مستفیض ہونے لگ گیا

میرے بالکل سامنے اُن کے چھوٹے چھوٹے ٹرنک پڑے ہوئے تھے
اُن میں سے ایک پرانا سا جستی چادر کے
ایک ٹرنک پہ ایک جملہ دیکھ کر
نجانے کیوں میں چونک گیا
اُس ٹرنک پہ لکھا تھا کہ

"یہ وقت بھی گزر جائے گا"

میں بے ساختہ کھڑا ہوا
اُس ٹرنک کے پاس گیا اور
جاری ہے 👇
Read 15 tweets
7 Jun
نصیحت پکڑیں
شادی کیلئے شرط

ایک نوجوان نے شرط رکھی
کہ
وہ اُس لڑکی سے شادی کرے گا
جو اچھا کھانا پکانا جانتی ہو گی،

آخر اُس کےچچا نے ہمت کی اور
اُس کواپنی بیٹی سے شادی کی
پیش کش کر دی،

نوجوان نے اپنی شرط چچا کو یاد دلائی
جس پر چچا نے اُس کو اگلے دن اپنے گھر مدعو کیا،

جاری ہے 👇
جوان جب چچا کے گھر پہنچا تو
چچا گھر کے باہر اُس کا انتظار کر رہا تھا

وہ اُسے سیدھا مویشیوں کے باڑے میں لے گیا اور
خوب موٹا تازہ پلا ہوا مینڈھا اُس کو دکھا کر کہا
کہ
بیٹا جی ذرا اِس کو ذبح کر کے
گوشت بنا کر لے لاؤ
تاکہ
تیرے مستقبل کی دلہن اِس کو تیرے
سامنے ہی پکا کر
جاری ہے 👇
ہمیں کھلائے
اور کہا
کہ
بیٹا میں نے بھی مینڈھا ذبح کر کے
اپنے چچا کی بیٹی کو دیا تھا
جس نے اُسے بہترین طریقے سے پکا کر
مجھے کھلایا تھا
اور
ہماری شادی ہو گئ تھی،

نوجوان کا رنگ پیلا پڑ گیا
وہ خجالت کے ساتھ بولا
کہ
چچا جان زمانہ تبدیل ہو گیا ہے
آج کے جوان مینڈھے ذبح کرنا

جاری ہے 👇
Read 5 tweets
6 Jun
فرعون ٹیکنالوجی اور سائنس میں
ہم سے بہت آگے تھے
یہ سات ہزار سال قبل
سات سو کلو میٹر دور سے
ایک کروڑ پتھر مصر لائے
ہر ایک پتھر 25 سے 28 سو ٹن وزنی تھا
یہ ون پیس تھا اور یہ پہاڑ سے چوڑائی میں کاٹا گیا تھا
یہ پتھر صحرا کے عین درمیان 170 میٹر کی بلندی پر لگائے گئے

جاری ہے 👇
قدیم مصری آرکیٹیک نے 8ہزار قبل ایسا ڈیزائن بنایا
جو ہر طرف سے بند بھی تھا
لیکن بندش کے باوجود
اندر سورج کی روشنی بھی آتی تھی
اندر کا درجہ حرارت بھی باہر کے ٹمپریچر سے کم تھا
اُن لوگوں نے8 ہزار سال قبل لاشوں کو (محفوظ) کرنے کا طریقہ بھی ایجاد کر لیا
یہ خوراک کو ہزار سال
جاری ہے 👇
تک محفوظ رکھنے کا
طریقہ بھی جان گئے
قاہرہ کے علاقے جیزہ کے بڑے اہرام
میں 23 لاکھ بڑے پتھر ہیں
ابوالہول دنیا کا سب سے بڑا ون پیس اسٹرکچر ہے
اور
یہ لوگ جانتے تھے
شہد دنیا کی واحد خوراک ہے
جو کبھی خراب نہیں ہوتی
اہراموں میں 5ہزار سال پرانا شہد نکلا
اور
یہ مکمل طور پر

جاری ہے 👇
Read 5 tweets
30 May
اگلے دنوں سخت گرمی کا امکان ہے

اب درجہ حرارت40سے45ڈگری تک
روز پہنچ رہا ہے
جو کہ بڑھنے کابھی امکان ہے
اس بارے میںبکچھ ہدائیت

انسانی جسم کا
درجہ حرارت41ڈگری پر پہنچ جائے تو
موت واقع ہونے کے امکانات90فیصد
تک بڑھ جاتے ہیں
(موسمی درجہ حرارت نہیں انسانی جسم کا درجہ حرارت)

جاری ہے👇
اسی لئے شدید گرمی سے
بزرگ لوگ بہت زیادہ متاثر ہوتے ہیں
لہذا
بہتر ہے کہ انتہائی احتیاط سے کام لیا جائے

احتیاط
گوشت
انڈہ
اچار
کوک
پیسی
تیز مرچ مصالحے
پالک
میتھی
وغیرہ کھانے سے اجتناب کریں

کالا
گہرا نیلا
لال
میرون
جامنی
اور
گہرے رنگ والے کپڑے پہننے سے پرہیز کریں

جاری ہے 👇
انتہائی گرمی کے اوقات
صبح 9 سے شام 6 بجے تک
بلا ضروری سفر نا کریں
اور نہ دھوپ میں نکلیں

نمک کا کم سے کم استمعال کریں
کالے رنگ کے اور مکمل بند جوتے کم سے کم پہنیں

کرنے والے کام

کدو
ٹینڈے
اروی
گھیا توری
پیٹھا
مولی
کھیرا
دودھ
دیسی گھی
شربت بزوری
تخم بالنگا

جاری ہے 👇
Read 6 tweets
26 May
غلطی کہاں پر ھوئی ھے؟
ذرا سوچئے

پہلے
وہ کنویں کا میلا اور گدلا پانی پی کر100 سال جی لیتے تھے
اب
نیسلے اور پیور لائف کا خالص شفاف پانی پی کر بھی چالیس سال میں بوڑھے ہو رہے ہیں

پہلے
وہ کچی گھانی کا میلا سا تیل کھا کر
اور
سر پر لگا کر بڑھاپے میں بھی محنت کر لیتے تھے

جاری ہے 👇
اب
ہم ڈبل فلٹر اور جدید پلانٹ پر تیار
کوکنگ آئل اور گھی میں پکا کھانا کھا کر جوانی میں ہی ہانپ رہے ہیں

پہلے
وہ ڈلےوالا نمک کھاکر بیمارنہ پڑتے تھے
اب
ہم آیوڈین والا نمک کھا کر ہائی اور لو بلڈ پریشر کا شکار ہیں

پہلے
وہ نیم
ببول
کوئلہ
اور
نمک سےدانت چمکاتے تھے
اور 80 سال
جاری ہے👇
کی عمر تک بھی چبا چبا کر کھاتے تھے
اب
کولگیٹ اور ڈاکٹر ٹوتھ پیسٹ والے روز ڈینٹیسٹ کے چکر لگاتے ہیں

پہلے
صرف روکھی سوکھی روٹی کھا کر
فٹ رہتے تھے
اب
اب برگر
چکن کڑاہی
شوارمے
وٹامن اور فوڈ سپلیمنٹ
کھا کر بھی قدم نہیں اٹھایا جاتا

جاری ہے 👇
Read 7 tweets
25 May
آپ کو کیا لگتا ہے
ہر جگہ لڑکیاں ہی غلط ہوتی ہیں
نکاح کے معاملے میں ؟
نہیں
کہیں ماں باپ بھی غلط ہوتے ہیں

کیا آپ اگر 17 سال کے ہوں
اور
آپ کی شادی کسی بوڑھی 35 سال کی عورت سے کر دی جائے
کیا آپ کریں گے
کیاآپ اپنا منہ بند رکھیں گے
کیاآپ ماں باپ کی خوشی کے لیئے ہاں کر دیں گے
جاری ہے👇
نہیں نہ
کیوں کہ
آپ کے پاس جگرا ہی نہیں
کسی کی خوشی کی خاطر
اپنی خوشی قربان کر دینے کا
یہ کام صرف بیٹیاں ہی کرتی ہیں
ہزاروں اور لاکھوں خواب
لاکھوں حسرتیں دل میں لیئے
جوانی کی سیڑھی پر چڑھتی ہی ہیں
کہ
اُن کو ایسے فیصلے کرنے پر مجبور
کر دیا جاتا ہے
جس میں اُن کی خوشی
جاری ہے 👇
تک نہیں ہوتی

کچھ لڑکیاں ماں باپ کی عزت کی
خاطر نہ کبھی بُرائی کے راستے پر چلتی ہیں نہ ہی کوئی غلط قدم اُٹھاتی ہیں

ایک لڑکی کی کہانی پڑھیں

میرے ماں باپ نے میری شادی ایک بوڑھے شخص سے طے کر دی
میں پڑھ رہی تھی
میں نے نہ کر دی
تب اُس شخص کی عمر 38سال تھی
اور میری 17سال
جاری ہے 👇
Read 11 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!

:(