*یوم شہادت حضرت عثمان غنی رضہ اللّہ تعالیٰ عنہ 18 ذوالحج
ﮨﻢ ﺗﺎﺭﯾﺦ ﺳﮯ ﻟﮍﻧﺎ ﻧﮩﯿﮟ ﭼﺎﮨﺘﯿﮯ ﺍﮔﺮ ﺗﺎﺭﯾﺦ ﮐﮩﮯ ﺣﻀﺮﺕ ﺣﺴﯿﻦؓ ﮐﺎ ﭘﺎﻧﯽ 10 ﺩﻥ ﺑﻨﺪ ﺭﮨﺎ ﺗﺐ ﺑﮭﯽ ﭨﮭﯿﮏ ﺍﮔﺮ ﺗﺎﺭﯾﺦ ﮐﮩﮯ ﺣﻀﺮﺕ ﺣﺴﯿﻦؓ ﮐﺎ ﭘﺎﻧﯽ 7
👇
ﺩﻥ ﺑﻨﺪ ﺭﮨﺎ ﺗﺐ ﺑﮭﯽ ﭨﮭﯿﮏ
ﻣﯿﺮﺍ ﻧﻈﺮﯾﮧ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺣﻀﺮﺕ ﺣﺴﯿﻦؓ ﮐﺎﭘﺎﻧﯽ ﺑﻨﺪ ﻧﺎﺑﮭﯽ ﮐﯿﺎ ﮔﯿﺎ ﮨﻮ ﺗﺐ ﺑﮭﯽ ﻧﻮﺍﺳﮧ ﺭﺳﻮﻝؐ ﻣﻈﻠﻮﻡ ﮨﮯ
ﻟﯿﮑﻦ ﺗﺎﺭﯾﺦ ﮐﻮ ﭼﮭﯿﮍﻧﮯ ﮐﯽ ﺑﺠﺎﺋﮯ ﺗﺎﺭﯾﺦ ﮐﺎ
👇
ﻣﻄﺎﻟﻌﮧ ﮐﺮتی ﮨﻮﮞ ﺗﻮ ﻣﺠﮭﮯ ﻧﻈﺮ ﺁﺗﺎﮨﮯ ﮐﮧ ﺍﺳﻼﻡ ﮐﯽ ﺗﺎﺭﯾﺦ ﻣﯿﮟ 10 ﻣﺤﺮﻡ ﮐﮧ ﻃﺮﻑ ﺟﺎﺗﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﺭﺳﺘﮧ ﻣﯿﮟ 18 ﺫﯼ ﺍﻟﺤﺞ ﮐﯽ ﺗﺎﺭﯾﺦ ﭘﮍﮬﯿﮟ ﺗﻮ ﺍﯾﮏ ﺍﯾﺴﯽ ﺷﮭﺎﺩﺕ ﺩﮐﮭﺎﺋﯽ ﺩﯾﺘﯽ ﮨﮯ ﺟس
👇
میں ﺷﮭﯿﺪ ﮨﻮﻧﯿﻮﺍﻟﮯ ﮐﺎ ﻧﺎﻡ ﺣﻀﺮﺕ ﻋﺜﻤﺎﻥؓ ﮨﮯ
ﺟﯽ ﮨﺎﮞ __ ﻭﮨﯽ ﻋﺜﻤﺎﻥؓ ﺟﻨﮩﯿﮟ ﮨﻢ ﺫﺍﻟﻨﻮﺭﯾﻦ ﮐﮩﺘﮯ ﮨﯿﮟ
ﻭﮨﯽ ﻋﺜﻤﺎﻥؓ ﺟﺴﮯ ﮨﻢ ﺩﺍﻣﺎﺩ ﻣﺼﻄﻔﯽؐ ﮐﮩﺘﮯ ﮨﯿﮟ
👇
ﻭہی ﻋﺜﻤﺎﻥ ﺟﺴﮯ ﮨﻢ ﻧﺎﺷﺮ ﻗﺮﺁﻥ ﮐﮩﺘﮯ ﮨﯿﮟ
ﻭﮨﯽ ﻋﺜﻤﺎﻥؓ ﺟﺴﮯ ﮨﻢ ﺧﻠﯿﻔﮧ ﺳﻮﺋﻢ ﮐﮩﺘﮯ ﮨﯿﮟ
ﻭﮨﯽ ﻋﺜﻤﺎﻥؓ ﺟﻮ ﺣﻀﺮﺕ ﻋﻠﯽؓ ﮐﯽ ﺷﺎﺩﯼ ﮐﺎ ﺳﺎﺭﺍ ﺧﺮﭼﮧ ﺍﭨﮭﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ
👇
ﻭﮨﯽ ﻋﺜﻤﺎﻥؓ ﺟﺴﮑﯽ ﺣﻔﺎﻇﺖ ﮐﯿﻠﺌﮯ ﺣﻀﺮﺕ ﻋﻠﯽؓ ﺍﭘﻨﮯ ﺑﯿﭩﮯ ﺣﻀﺮﺕ ﺣﺴﯿﻦؓ ﮐﻮ ﺑﮭﯿﺠﺘﮯ ﮨﯿﮟ
ﻭﮨﯽ ﻋﺜﻤﺎﻥؓ ﺟﺴﮯ ﺟﻨﺎﺏ ﻣﺤﻤﺪ ﺍﻟﺮﺳﻮﻝ ﺍﻟﻠﮧؐ ﮐﺎ ﺩﻭﮨﺮﺍ ﺩﺍﻣﺎﺩ ﮐﮩﺘﮯ ﮨﯿﮟ
👇
ﺧﯿﺮ ﯾﮧ ﺑﺎﺗﯿﮟ ﺗﻮ ﺁﭘﮑﻮ ﻃﻠﺒﺎ ﺧﻄﺒﺎ ﺣﻀﺮﺍﺕ ﺑﺘﺎﺗﮯ ﺭﮨﺘﮯ ﮨﯿﮟ
ﮐﯿﻮﻧﮑﮧ ﺣﻀﺮﺕ ﻋﺜﻤﺎﻥؓ ﮐﯽ ﺷﺎﻥ ﺗﻮ ﺑﯿﺎﻥ ﮐﯽ ﺟﺎﺗﯽ
ﺣﻀﺮﺕ ﻋﺜﻤﺎﻥؓ ﮐﯽ ﺳﯿﺮﺕ ﺗﻮ ﺑﯿﺎﻥ ﮐﯿﺠﺎﺗﯽ ﮨﮯ
👇
ﺣﻀﺮﺕ ﻋﺜﻤﺎﻥؓ ﮐﯽ ﺷﺮﻡ ﺣﯿﺎ ﮐﮯ ﺗﺬﮐﺮﮮ ﮐﺌﮯ ﺟﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﺍﻧﮑﮯ ﻗﺒﻞ ﺍﺯ ﺍﺳﻼﻡ ﺍﻭﺭ ﺑﻌﺪ ﺍﺯ ﺍﺳﻼﻡ ﮐﮯ ﻭﺍﻗﻌﺎﺕ ﺳﻨﺎﺋﮯ ﺟﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﻟﯿﮑﻦ ﺑﺪ ﻗﺴﻤﺘﯽ ﮨﮯ ﯾﮧ ﮐﮧ ﺍﻧﮑﯽ ﻣﻈﻠﻮﻣﯿﺖ ﮐﻮ ﺑﯿﺎﻥ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﯿﺎ
👇
ﺟﺎﺗﺎ ﺍﻧﮑﯽ ﺩﺭﺩﻧﺎﮎ ﺷﮭﺎﺩﺕ ﮐﮯ ﻗﺼﮧ ﮐﻮ ﻋﻮﺍﻡ ﮐﮯ ﺳﺎﻣﻨﮯ ﻧﮩﯿﮟ ﻻﯾﺎﺟﺎﺗﺎ
ﻋﺜﻤﺎﻥؓ ﮐﯽ ﺧﻼﻓﺖ ﮐﮯ ﻗﺎﺋﻞ ﻋﺜﻤﺎﻥؓ ﮐﯽ ﻣﻈﻠﻮﻣﯿﺖ ﮐﻮ ﺑﯿﺎﻥ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﺮﺗﮯ
ﺗﺎﺭﯾﺦ ﮐﯽ ﭼﯿﺨﯿﮟ ﻧﮑﻞ ﺟﺎﺋﯿﮟ
👇
ﺍﮔﺮ ﻋﺜﻤﺎﻥؓ ﮐﯽ ﻣﻈﻠﻮﻣﯿﺖ ﮐﺎ ﺫﮐﺮ ﮐﯿﺎ ﺟﺎﺋﮯ ﻋﺜﻤﺎﻥ ؓ ﻭﮦ ﻣﻈﻠﻮﻡ ﺗﮭﺎ
ﺟﺴﮑﺎ 40 ﺩﻥ ﭘﺎﻧﯽ ﺑﻨﺪ ﺭﮐﮭﺎ ﮔﯿﺎ ﺁﺝ ﻭﮦ ﻋﺜﻤﺎﻥ ﭘﺎﻧﯽ ﮐﻮ ﺗﺮﺱ ﺭﮨﺎﮨﮯ ﺟﻮ ﮐﺒﮭﯽ ﺍﻣﺖ ﮐﯿﻠﺌﮯ ﭘﺎﻧﯽ
👇
ﮐﮯ ﮐﻨﻮﯾﮟ ﺧﺮﯾﺪﺍ ﮐﺮﺗﺎﺗﮭﺎ
ﺣﻀﺮﺕ ﻋﺜﻤﺎﻥؓ ﻗﯿﺪ ﻣﯿﮟ ﺗﮭﮯ ﺗﻮ ﭘﯿﺎﺱ ﮐﯽ ﺷﺪﺕ ﺳﮯ ﺟﺐ ﻧﮉﮬﺎﻝ ﮨﻮﺋﮯ ﺗﻮ ﺁﻭﺍﺯ ﻟﮕﺎﺋﯽ ﮨﮯ ﮐﻮ ﺟﻮ ﻣﺠﮭﮯ ﭘﺎﻧﯽ ﭘﻼﺋﮯ ؟
ﺣﻀﺮﺕ ﻋﻠﯽؓ ﮐﻮ ﭘﺘﮧ ﭼﻼ ﺗﻮ ﻣﺸﮑﯿﺰﮦ ﻟﯿﮑﺮ
👇
ﻋﻠﯽؓ ﻋﺜﻤﺎﻥ ؓ ﮐﺎ ﺳﺎﻗﯽ ﺑﻦ ﮐﺮ ﭘﺎﻧﯽ ﭘﻼﻧﮯ ﺁﺭﮨﮯ ﮨﯿﮟ لیکن بلوائی ظالم مشکیزہ بھی پھینک دیتے ہیں،، وہ عثمان ؓ جسکے خیمے کے باہر حسنین کریمین ؓ پہرہ دیتے نظر آتے ہیں۔۔
ﮨﺎﺋﮯ ۔۔۔ ﺁﺝ ﮐﺮﺑﻼ ﻣﯿﮟ ﻋﻠﯽ ﺍﺻﻐﺮ ؓ ﭘﺮ ﺑﺮﺳﻨﮯ
👇
ﻭﺍﻟﮯ ﺗﯿﺮﻭﮞ ﮐﺎ ﺫﮐﺮ ﺗﻮ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ ﻟﯿﮑﻦ ﺣﻀﺮﺕ ﻋﻠﯽؓ ﮐﮯ ﻣﺸﮑﯿﺰﮦ ﭘﺮ ﺑﺮﺳﻨﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﺗﯿﺮﻭﮞ ﮐﺎ ﺫﮐﺮ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺗﺎ ﺑﺎﻏﯿﻮﮞ ﻧﮯ ﺣﻀﺮﺕ ﻋﻠﯽؓ ﮐﮯ ﻣﺸﮑﯿﺰﮦ ﭘﺮ ﺗﯿﺮ ﺑﺮﺳﺎﻧﮯ ﺷﺮﻭﻉ ﮐﺌﮯ ﺗﻮ
👇
ﻋﻠﯽؓ ﻧﮯ ﺍﭘﻨﺎ ﻋﻤﺎﻣﮧ ﮨﻮﺍ ﻣﯿﮟ ﺍﭼﮭﺎﻻ ﺗﺎﮐﮧ ﻋﺜﻤﺎﻥؓ ﮐﯽ ﻧﻈﺮ ﭘﮍﮮ ﺍﻭﺭ ﮐﻞ ﻗﯿﺎﻣﺖ ﮐﮯ ﺭﻭﺯ ﻋﺜﻤﺎﻥؓ ﺍﻟﻠﮧ ﮐﻮ ﺷﮑﺎﯾﺖ ﻧﺎ ﻟﮕﺎﺳﮑﮯ ﮐﮧ ﺍﻟﻠﮧ ﻣﯿﺮﮮ ﮨﻮﻧﭧ ﺟﺐ ﭘﯿﺎﺳﮯ ﺗﮭﮯ ﺗﻮ ﺗﯿﺮﯼ ﻣﺨﻠﻮﻕ ﺳﮯ
👇
ﻣﺠﮭﮯ ﮐﻮﺋﯽ ﭘﺎﻧﯽ ﭘﻼﻧﮯ ﻧﺎ ﺁﯾﺎ
ﮐﺮﺑﻼ ﻣﯿﮟ ﺣﺴﯿﻦؓ ﮐﺎ ﺳﺎﻗﯽ ﺍﮔﺮ ﻋﺒﺎﺱؓ ﺗﮭﺎ
ﺗﻮ ﻣﺪﯾﻨﮧ ﻣﯿﮟ ﻋﺜﻤﺎﻥؓ ﮐﺎ ﺳﺎﻗﯽ ﻋﻠﯽؓ ﺗﮭﮯ
ﺍﺱ ﻋﺜﻤﺎﻥؓ ﮐﻮ 40 ﺩﻥ ﮨﻮﮔﺌﮯ ﺍﯾﮏ ﮔﮭﺮ ﻣﯿﮟ ﺑﻨﺪ
👇
ﮐﯿﺌﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﺟﻮ ﻋﺜﻤﺎﻥؓ ﻣﺴﺠﺪ ﻧﺒﻮﯼ ﮐﯿﻠﺌﮯ ﺟﮕﮧ ﺧﺮﯾﺪﺍ ﮐﺮﺗﺎﺗﮭﺎ
ﺁﺝ ﻭﮦ ﻋﺜﻤﺎﻥؓ ﮐﺴﯽ ﺳﮯ ﻣﻼﻗﺎﺕ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﺮﺳﮑﺘﺎ ﺟﺴﮑﯽ ﻣﺤﻔﻞ ﻣﯿﮟ ﺑﯿﭩﮭﻨﮯ ﮐﯿﻠﺌﮯ ﺻﺤﺎﺑﮧ ؓ ﺟﻮﻕ ﺩﺭﺟﻮﻕ ﺁﯾﺎﮐﺮﺗﮯ ﺗﮭﮯ
👇
40 ﺩﻥ ﮔﺰﺭ ﮔﺌﮯ ﺍﺱ ﻋﺜﻤﺎﻥؓ ﮐﻮ ﮐﮭﺎﻧا ﻧﮩﯿﮟ ﻣﻼ ﺟﻮ ﺍﻧﺎﺝ ﺳﮯ ﺑﮭﺮﮮ ﺍﻭﻧﭧ ﻧﺒﯽؐ ﮐﯽ ﺧﺪﻣﺖ ﻣﯿﮟ ﭘﯿﺶ ﮐﺮﺩﯾﺎ ﮐﺮﺗﺎﺗﮭﺎ
ﺁﺝ ﺍﺱ ﻋﺜﻤﺎﻥ ؓ ﮐﯽ ﺩﺍﮌﮬﯽ ﮐﮭﯿﻨﭽﯽ ﺟﺎﺭﮨﯽ ﮨﮯ
👇
ﺟﺲ ﻋﺜﻤﺎﻥ ؓ ﺳﮯ ﺁﺳﻤﺎﻥ ﮐﮯ ﻓﺮﺷﺘﮯ ﺑﮭﯽ ﺣﯿﺎﮐﺮﺗﮯ ﺗﮭﮯ
ﺁﺝ ﺍﺱ ﻋﺜﻤﺎﻥؓ ﭘﺮ ﻇﻠﻢ ﮐﯿﺎ ﺟﺎﺭﮨﺎ ﮨﮯ ﺟﻮ ﮐﺒﮭﯽ ﻏﺰﻭﮦ ﺍﺣﺪ ﻣﯿﮟ ﺣﻀﻮﺭ ﻧﺒﯽ ﮐﺮﯾﻢؐ ﮐﺎ ﻣﺤﺎﻓﻆ ﺗﮭﺎ۔
ﺁﺝ ﺍﺱ ﻋﺜﻤﺎﻥؓ ﮐﺎ ﮨﺎﺗﮫ ﮐﺎﭦ
👇
ﺩﯾﺎ ﮔﯿﺎ ﺟﺲ ﮨﺎﺗﮫ ﺳﮯ ﺁﭖؐ ﮐﯽ ﺑﯿﻌﺖ ﮐﮧ ﺗﮭﯽ
ﮨﺎﺋﮯ ﻋﺜﻤﺎﻥ ﻣﯿﮟ ﻧﻘﻄﮧ ﺩﺍﻥ ﻧﮩﯿﮟ ﻣﯿﮟ ﻋﺎﻟﻢ ﻧﮩﯿﮟ ﺟﻮ آپ کی ﺷﮭﺎﺩﺕ ﮐﻮ ﺑﯿﺎﻥ ﮐﺮﻭﮞ ﺍﻭﺭ ﺩﻝ ﭘﮭﭧ ﺟﺎﺋﯿﮟ ﺁﻧﮑﮭﯿﮟ ﻧﻢ ﮨﻮﺟﺎﺋﯿﮟ
👇
ﺁﺝ ﺍﺱ ﻋﺜﻤﺎﻥؓ ﮐﮯ ﺟﺴﻢ ﭘﺮ ﺑﺮﭼﮭﯽ ﻣﺎﺭ ﮐﺮ ﻟﮩﻮ ﻟﮩﺎﻥ ﮐﺮﺩﯾﺎ ﮔﯿﺎ ﺟﺲ ﻋﺜﻤﺎﻥؓ ﻧﮯ ﺑﯿﻤﺎﺭﯼ ﮐﯽ ﺣﺎﻟﺖ ﻣﯿﮟ ﺑﮭﯽ ﺑﻐﯿﺮ ﮐﭙﮍﻭﮞ ﮐﮯ ﮐﺒﮭﯽ ﻏﺴﻞ ﻧﮧ ﮐﯿﺎ ﺗﮭﺎ
ﺁﺝ ﺁﭖؐ ﮐﯽ 2 ﺑﯿﭩﯿﻮﮞ ﮐﮯ ﺷﻮﮨﺮ
👇
ﮐﻮ ﭨﮭﻮﮐﺮﯾﮟ ﻣﺎﺭﯼ ﺟﺎﺭﮨﯽ ﮨﯿﮟ۔۔
18 ﺫﯼ ﺍﻟﺤﺞ 35 ﮬﺠﺮﯼ ﮨﮯ ﺟﻤﻌﮧ ﮐﺎ ﺩﻥ ﮨﮯ ﺣﻀﺮﺕ ﻋﺜﻤﺎﻥؓ ﺭﻭﺯﮦ ﮐﯽ ﺣﺎﻟﺖ ﻣﯿﮟ ﮨﯿﮟ ﺑﺎﻏﯽ ﺩﯾﻮﺍﺭ ﭘﮭﻼﻧﮓ ﮐﺮ ﺁﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﺣﻀﺮﺕ ﻋﺜﻤﺎﻥؓ
👇
ﮐﯽ ﺩﺍﮌﮬﯽ ﮐﮭﻨﭽﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﺑﺮﺍ ﺑﮭﻼ ﮐﮩﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﺍﯾﮏ ﺑﺎﻏﯽ ﭘﯿﭩﮫ ﭘﺮ ﺑﺮﭼﮭﯽ ﻣﺎﺭﺗﺎﮨﮯ ﺍﯾﮏ ﺑﺎﻏﯽ ﻟﻮﮨﮯ ﮐﺎ ﺁﮨﻨﯽ ﮨﺘﮭﯿﺎﺭ ﺳﺮ ﭘﺮ ﻣﺎﺭﺗﺎﮨﮯ ﺍﯾﮏ ﺗﻠﻮﺍﺭ ﻧﮑﺎﻟﺘﺎ ﮨﮯ ﺣﻀﺮﺕ ﻋﺜﻤﺎﻥؓ ﮐﺎ ﮨﺎﺗﮫ
👇
ﮐﺎﭦ ﺩﯾﺘﺎﮨﮯ ﻭﮨﯽ ﮨﺎﺗﮫ ﺟﺲ ﮨﺎﺗﮫ ﺳﮯ ﺁﭖؐ ﮐﯽ ﺑﯿﻌﺖ ﮐﯽ ﺗﮭﯽ ﻗﺮﺁﻥ ﺳﺎﻣﻨﮯ ﭘﮍﺍ ﺗﮭﺎ ﺧﻮﻥ ﻗﺮﺁﻥ ﭘﺮ ﮔﺮﺗﺎ ﮨﮯ ﺗﻮ ﻗﺮﺍﻥ ﺑﮭﯽ ﻋﺜﻤﺎﻥؓ ﮐﯽ ﺷﮭﺎﺩﺕ ﮐﺎ ﮔﻮﺍﮦ ﺑﻦ ﮔﯿﺎ ﻋﺜﻤﺎﻥؓ ﺯﻣﯿﻦ ﭘﺮ
👇
ﮔﺮ ﭘﮍﮮ ﺗﻮ ﻋﺜﻤﺎﻥؓ ﮐﻮ ﭨﮭﻮﮐﺮﯾﮟ ﻣﺎﺭﻧﮯ ﻟﮕﮯ ﺟﺲ ﺳﮯ ﺁﭖ ؓ ﮐﯽ ﭘﺴﻠﯿﺎﮞ ﺗﮏ ﭨﻮﭦ ﮔﺌﯿﮟ ﺣﻀﺮﺕ ﻋﺜﻤﺎﻥؓ ﺑﺎﻏﯿﻮﮞ ﮐﮯ ﻇﻠﻢ ﺳﮯ ﺷﮭﯿﺪ ﮨﻮﮔﺌﮯ
ﺷﮩﺎﺩﺕ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﺟﺐ ﺁﭖ ﮐﻮ ﺑﭽﺎﺗﮯ ﮨﻮﺋﮯ 👇
ﺑﯽ ﺑﯽ ﻧﺎﺋﻠﮧ ﮐﮯ ﺍﻧﮕﻠﯿﺎﮞ ﮐﺎﭨﯽ ﮔﺌﯽ ﺟﺐ ﺁﭖ ﮐﻮ ﺷﮭﺎﺩﺕ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﭼﮩﺮﮮ ﻣﺒﺎﺭﮎ ﭘﺮ ﺗﮭﭙﮍ ﺭﺳﯿﺪ ﮐﯿﺎ ﮔﯿﺎ
ﺁﭖ ﮐﻮ ﮐﻮﮌﮮ ﮐﺮﮐﭧ ﮐﮯ ﮈﮬﯿﺮ ﭘﺮ ﭘﮭﯿﻨﮑﺎ ﮔﯿﺎ.
👇
3 ﺩﻥ ﺗﮏ ﻻﺵ ﮐﻮ ﺍﭨﮭﺎﻧﮯ ﮐﯽ ﺍﻭﺭ ﺟﻨﺎﺯﮦ ﭘﮍﮬﺎﻧﮯ ﮐﯽ ﺍﺟﺎﺯﺕ ﻧﮩﯿﮟ ﺩﯼ ﮔﺌﯽ..
ﺭﺍﺕ ﮐﮯ ﺍﻧﺪﮬﯿﺮﮮ ﻣﯿﮟ ﭼﻨﺪ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﮐﮯ ﻣﻮﺟﻮﺩﮔﯽ ﻣﯿﮟ ﺁﭖ ﮐﻮ ﺟﻨﺖ ﺍﻟﺒﻘﯿﻊ ﻣﯿﮟ ﺩﻓﻦ ﮐﯿﺎ ﮔﯿﺎ..
👇
ﺍﺳﻼﻡ ﻭﮦ ﺷﺠﺮ ﻧﮩﯿﮟ ﺟﺲ ﻧﮯ ﭘﺎﻧﯽ ﺳﮯ ﻏﺬﺍ ﭘﺎﺋﯽ۔۔
ﺩﯾﺎ ﺧﻮﻥ ﺻﺤﺎﺑﮧؓ ﻧﮯ ﭘﮭﺮ ﺍﺱ ﻣﯿﮟ ﺑﮩﺎﺭ ﺁﺋﯽ۔۔
18 ذوالحجہ 35ہجری یوم شہادت سیدنا عثمان غنی رضی اللہ عنہ۔۔
#واٹسایپ
🙏💔

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with سقراط

سقراط Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @Urta_teer

28 Jul
یک عورت ایک دکان سے چوری کرتے ہوئے پکڑی گئی ۔ پولیس نے گرفتار کرلیا۔ عدالت میں پیش ہوئی تو جج نے پوچھا
" خاتون آپ نے دکان سے کیا چرایا ؟"
عورت " جناب میں نے سٹرابیری کا ایک پیکٹ چرایا"
جج " اس پیکٹ میں کتنی سٹرابیری تھی؟"
عورت " اس میں 6 عدد سٹرابیری تھیں"
👇
جج " فی سٹرابیری کے حساب سے تمھیں 6 دن جیل رہنے کی سزا دی جاتی ہے"
" لیکن جج صاحب " اچانک عدالت کے ہال سے ایک آواز گونجی " اگر اجازت ہو تو فیصلہ لکھنے سے پہلے میری گذارش سن لیں"
جج نے اجازت دی تو وہ آدمی آگے کٹہرے میں آیا۔
جج " لیکن محترم آپ ہیں کون ؟"
👇
آدمی " جناب میں اس عورت کا شوہر ہوں "
جج " اوکے آپ کیا کہنا چاہتے ہیں؟"
آدمی " جناب ! اس عورت نے صرف سٹرابیری پیکٹ ہی نہیں۔
.
.
.
بلکہ ایک پیکٹ چنے بھی چرائے تھے😆

یہ سنتے ہی جج نے فیصلہ دیا کہ اس عورت کو فورا رہا کیا جائے کیونکہ اس کے خاوند نے
👇
Read 5 tweets
28 Jul
#تھریڈ

نور کیساتھ کیا ہوا۔

شوکت مقدم پاکستان نیوی کے سابق آفیسر ہیں۔ ریٹائرمنٹ کے بعد دو ملکوں جنوبی کوریا اور قزاقستان میں پاکستان کے سفیر رہے‘ ان کی دو صاحب زادیاں اورایک بیٹا ہے‘ دوسری بیٹی کا نام نور مقدم تھا‘نور 20 جولائی کی شام ہولناک طریقے سے قتل ہو
#JusticeForNoor
👇
گئی اور اس قتل نے پورے اسلام آباد کو ہلا کر رکھ دیا۔
لوگ پانچ دن سے دہشت زدہ ہیں ‘ نور کے ساتھ کیا ہوا؟ اس طرف آنے سے پہلے میں آپ سے ایک دوسری فیملی کا تعارف بھی کراؤں گا‘ پاکستان میں جعفربرادرز کے نام سے ایک بڑا بزنس گروپ ہے‘ یہ لوگ کھربوں روپے کے
👇
مختلف کاروبار کرتے ہیں۔
جعفربرادرز کے ایک بھائی عبدالقادر جعفر لندن میں پاکستان کے ہائی کمشنر بھی رہے ہیں‘ ان کے صاحب زادے ذاکر جعفر بھی ارب پتی ہیں‘ ذاکر جعفر کا بزنس برطانیہ اور امریکا تک پھیلا ہوا ہے‘ کراچی میں رہتے ہیں لیکن امراء کی طرح انھوں نے بھی اپنا ایک
👇
Read 27 tweets
27 Jul
ایک میراثی کا بیٹا شہر میں پڑھ لکھ کر بڑا افسر بن گیا
عرصہ بعد اس نے ایک خط باپ کو بھیجا میراثی ان پڑھ تھا لہذا اس نے ڈاکیے سے خط پڑھنے کو کہا
ڈاکیے نے خط کھولا، اندر ایک خط اور ساتھ ایک سختی سے تہہ شدہ چھوٹا کاغذ تھا خط میں اپنا حال احوال لکھنےکے بعد اس نے باپ
👇
کو شہر بلایاتھا.جبکہ دوسرے کاغذ کےمتعلق لکھاتھا کہ اسے کسی چیز کی ضرورت ھے جوکہ اس سخت پیکنگ والے خط میں لکھی ھے لیکن یہ کاغذ بڑے میراثی کےعلاوہ کوئی نہ دیکھے۔
بڑے میراثی کی نظر بہت کمزور تھی اس لیے خط رازداری سے نہ پڑھا جاسکا
آفسر کے ابے نے اندازے سےگاؤں کی سوغاتیں
👇
اکٹھی کرناشروع کیں دیسی گھی، مکھن، مکئی کا آٹا، سرَوں کا تیل، سرسوں کا ساگ، بھٹے، غرض جو بھی اسکےذہںن میں آیا پوٹلی میں باندھ لیا لیکن تسلی نہ ھوئی
بالآخر مجبوراً ماسٹرجی کےپاس گیا
اور رازداری کےوعدے پر چٹھی پڑھنےکی درخواست کی
ماسٹرجی نےکاغذ کھولا کاغذ پر فقط ایک
👇
Read 6 tweets
27 Jul
ﺍﯾﮏ ﺻﺎﺣﺐ ﮐﮯ ﺣﺎﻻﺕ ﺑﮩﺖ ﺧﺮﺍﺏ ﺗﮭﮯ۔ ﮐﻮﺋﯽ ﺑﭽﺖ ﻧﮧ ﺗﮭﯽ۔ ﮐﺎﻓﯽ ﻣﺸﮑﻼﺕ ﻣﯿﮟ ﮔﺰﺍﺭہ ﮨﻮ ﺭﮨﺎ ﺗﮭﺎ۔ ﺍﯾﺴﮯ ﻣﯿﮟ ﺩﻣﺎﻍ ﻣﯿﮟ ﺁﯾﺎ ﮐﯿﻮﮞ ﻧﮧ ﮐﻮﺋﯽ ﺟِﻦ ﻗﺎﺑﻮ ﮐﯿﺎ ﺟﺎﺋﮯ ﺍﻭﺭ ﺍس کو ﺍﺳﺘﻌﻤﺎﻝ
👇
ﮐﺮ کہ ﺩﻭﻟﺖ ﮐﻤﺎﺋﯽ ﺟﺎﺋﮯ؟
ﺍﯾﮏ ﺑﺎﺑﺎ ﺟﯽ ﮐﺎ ﭘﺘﮧ ﻣﻼ ﺟﻮ ﻋﻤﻠﯿﺎﺕ ﮐﯿﻠﺌﮯ ﻣﺪﺩﮔﺎﺭ ﺛﺎﺑﺖ ﮨﻮ ﺳﮑﺘﮯ ﺗﮭﮯ۔ ﺍﻧﮩﻮﮞ ﻧﮯ ﭼﺎﻟﯿﺲ ﺩﻥ ﮐﺎ ﺍﯾﮏ ﻣﺠﺮﺏ ﻋﻤﻞ ﺑﺘﺎﯾﺎ۔
👇
ﻋﻤﻞ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﺭﺍﺕ ﮐﻮ اس نے ﺍﭘﻨﮯ ﮔﮭﺮ ﮐﮯ ﺍﯾﮏ ﮐﻤﺮﮮ ﮐﺎ ﺍﻧﺘﺨﺎﺏ ﮐﯿﺎ۔ان ﺻﺎﺣﺐ نے بتایا کہ
ﺗﯿﻦ ﺩﻥ ﻋﻤﻞ ﭼﻠﺘﺎ ﺭﮨﺎ۔ ﻣﺠﮭﮯ ﮈﺭﺍﺅﻧﯽ ﺷﮑﻠﯿﮟ ﻧﻈﺮ ﺁﺗﯽ ﺗﮭﯿﮟ۔ ﭼﻮﺗﮭﯽ ﺭﺍﺕ ﮐﺎ ﻋﻤﻞ
👇
Read 12 tweets
5 Jun
وہ جرنیل جس نے اپنے کیریئر کے دوران ہر پروموشن پہلے لی اور درکار کورس بعد میں کیا۔جو پہلی بار بطور کیپٹن انٹیلی جنس سروس میں آیا اور دیکھتے ہی دیکھتے اس مقام پر جا پہنچا کہ خود میجر تھا لیکن اس کی تخلیق کردہ انٹیلی جنس حکمت عملی سکول آف ملٹری انٹیلی جنس میں کرنل رینک
👇
کے آفیسرز کو پڑھائی جا رہی تھی۔
جس نے بطور بریگیڈئر برطانیہ کے "رائیل وار کالج" کا کورس یہ کہہ کر مسترد کیا "انگریز کون ہوتا ہے مجھے جنگ سکھانے والا۔ ملک کا دفاع اپنی مٹی کے فہم سے آتا ہے اور یہ فہم میرے پاس ہے"
👇
جس نے بطور ڈی جی ایم آئی جنرل ضیاء الحق سے کہا
"You are the men of status quo"
جس کی کمان میں ملتان سے پاکستان کے آرمڈ ڈویژن نے کشمیر کی جانب موو شروع کی تو بھارت کو اپنی تاریخ کی سب سے بڑی فوجی مشق "براس ٹیک" منسوخ کرنی پڑی۔
جو پاکستان آرمی کی تاریخ کا سب سے کم
👇
Read 9 tweets
3 Jun
"ملالہ یوسفزئی کی اصل حقیقت"

ملالہ یوسف زئی اور اس کے باپ ضیا الدین کے حوالے سےبہت کچھ ایسا ہے جو آپ کو ضرور جاننا چاہئے ۔۔
ملالہ کی (نام نہاد) کتاب " I am Malala" دراصل کرسٹینا لیمب نامی جرنلسٹ نےلکھی جس کی اصل وجۂ شہرت پاکستان اور پاک فوج کی مخالفت ہے اور اس پر حکومت
پاکستان کی جانب سے پابندی ہے۔
صرف چند باتوں کی نشان دہی سے آپ بخوبی جان سکتے ہیں کہ ایک پندرہ یا سولہ برس کی بچی اتنا منظم اور مربوط فساد کا حامل پروپیگنڈہ ہر گز تیار نہیں کر سکتی اور نہ ہی اس کا اسلوب تحریر اتنا پختہ ہو سکتا ہے۔ اس کے پیچھے ایک تجربہ کار شرپسند اور
مفسد ذہن ہے اور باقاعدہ سوچی سمجھی سازش ۔جس پر خود ملالہ یقین رکھتی ہے۔ اس کتاب میں چند مثالیں ملاحظہ ہوں :

سلمان رشدی کی گستاخانہ کتاب " شیطانی آیات" کے بارے میں لکھتی ہے کہ " اس کے والد کے خیال میں وہ آزادی اظہار ہے"
اس کتاب میں قرآن مجید پر تنقید کی گئی
Read 19 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!

:(