معروف افسانہ نگار و ادیب مرحومہ عصمت چغتائی صاحبہ کے افسانے “لحاف” پر راحت کاظمی صاحب نے اچھی کوشش کی ہے مگر کثر رہ گئی ہے فلم کو مذید explicit ہونا چاہئیے تھا تاکہ مشرقی تہذیب کی منافقت ننگی ہوکر رہ جاوے
Lihaaf: The Quilt a film based on Ismat Chughtai short story is a good effort by Mr Rahat Kazmi but should have been more explicit to expose the decadence of “Eastern Civilisation” of the subcontinent | Film should have produced by Zalman King , Paul Verhoeven or Bob Guccione
سنہ ۲۰۰۲ تا ۲۰۰۷ تک صوبہ سرحد میں متحدہ مجلس عمل (جمیعت علمائے اسلام - ف ) اور جماعت اسلامی و دیگر مولویوں کی حکومت کے دوران #پشاور سے ننگی پتنگی فلمیں پورے پاکستان میں سپلائی ہوتی تھیں | @SalmanHydr@MaqsoodAsi@Rafi_AAA@AdeelZebJanjua@mumti
Why #SadafKanwal is right on the mark on #Women & Duties of Women in Pakistan 👉 Nobody knows better about Women Boundaries better than Mr Ansar Abbasi & Sadaf Kanwal | Women Should follow both dailymotion.com/video/x165bh5
معروف اہلحدیث عالم محمد علی مرزا صاحب (لبرل ، سیکولر و ملاحدہ کا نیا ہیرو) صحابہ کرام (رع) پر تو جرح کرتے ہیں جبکہ طارق جمیل ، مودودی ، اور ڈاکٹر اسرار کا دفاع کرتے ہیں ، فرماتے ہیں کہ اسرار صاحب مودودی کرامت ہیں ۔ مودودی کی کرامت اسرار ضیاء کی مجلس شوری میں تھے
A renowned Ahle Hadith Scholar ( newly found icon of Pakistani Liberal & Secular ) often criticise Companions (RA) but he defend Tariq Jamil, Dr Israr & Mawdudi | Mr Mirza says Dr Israr was a miracle of Mawdudi | Note the Miracle of Mawdudi in the video
معروف اہلحدیث عالم محمد علی مرزا صاحب احادیث ، اسلامی تاریخ اور فقہ وغیرہ پر گفتگو کریں کوئی حرج نہیں مگر جب وہ پاکستانی کی سیاسی تاریخ پر گفتگو کرتے ہیں تو دیگر مولویوں کی طرح کتمان کرتے ہیں ، فکری بددیانتی دکھاتے ہیں بالخصوص #جماعت_اسلامی اور اسکے بانی سید ابوالاعلی مودودی پر
1 - RED ZONE FILES: The Dar disaster dawn.com/news/1593695 PTI’s sundry mouthpieces could not have damaged PML-N more today than the havoc wreaked by former finance minister Ishaq Dar’s interview in BBC’s show Hardtalk |
2 - RED ZONE FILES: The Dar disaster dawn.com/news/1593695 PTI’s sundry mouthpieces could not have damaged PML-N more today than the havoc wreaked by former finance minister Ishaq Dar’s interview in BBC’s show Hardtalk |
۱ - مشیر برائے قومی سلامتی جناب معید یوسف صاحب نے امریکی صدر جو بائیڈن کے عمران خان صاحب کو فون نہ کرنے پر برہمی کا اظہار کیا (۳ اگست ۲۰۲۱ فائینانشل پوسٹ)
بی بی سی ہارڈ ٹاک اور عمران خان صاحب اور امریکہ کی افغانستان میں جنگ
PTI Leader Mr #FawadChaudhry revealed to Dr Moeed Pirzada that Mr Ansar Abbasi , Mr Hamid Mir & Mr Orya Maqbool Jan connived with the #Taliban against #Pakistan
When Deepika Padukone & Sharon Stone can reveal everything , why can’t Mustafa Maqsood @Mustafa_Chdry ? | Lonely afternoons of Mustafa Maqsood | @KB_BUT | Alumni @Faysal_Chaudary
1 - Why people are expressing disgust over Major General (R) Ijaz Awan opinion about Working Class & their children ? Founder of Two Nation Theory Sir Syed Ahmad Khan said the same thing . (Samaa TV | 1 Aug 2021)
2 - Why people are expressing disgust over Major General (R) Ijaz Awan opinion about Working Class & their children ? Founder of Two Nation Theory Sir Syed Ahmad Khan said the same thing . (Samaa TV | 1 Aug 2021)
۱ - حیرت اس بات پر ہے کہ لوگوں کو اس بات پر غصہ آرہا ہے جو میجر جنرل (ر) اعجاز اعوان نے نیچ ، بد زات کمی کمین لوگوں اور انکے بچوں کے لئے کہا جبکہ جو کچھ اعجاز اعوان نے کہا یہی سب دو قومی نظریہ کے بانی سرسید احمد خان بدزات اور نیچ لوگوں کے لئے بہت پہلے کہہ چکے ہیں (سماء ٹی وی)
۱ - (آج ٹی وی ۲۰ اپریل ۲۰۰۹ ) محترم عمران خان صاحب نے ندیم ملک صاحب کو بتایا کہ #افغان#طالبان اور #ٹی_ٹی_پی کے حملے کا طریقہ کار کیا ہوتا ہے اور وہ کس کو نشانہ بناتے ہیں
۲ - (آج ٹی وی ۲۰ اپریل ۲۰۰۹ ) محترم عمران خان صاحب نے ندیم ملک صاحب کو #بلوچستان اور #وزیرستان کے لوگوں کے مسائل کا دیرپا حل بتایا اور یہ مشورہ دیا کہ حمود الرحمان کمیشن رپورٹ کو من و عن شائع کرکے ذمہ داروں کو سخت سزا دی جائے اور #پرویز_مشرف کو بھی سخت سزا دی جائے
۳ - (آج ٹی وی ۲۰ اپریل ۲۰۰۹) محترم عمران خان صاحب نے ندیم ملک صاحب کے پروگرام میں انکشاف کیا کہ کس طرح #پرویز_مشرف صاحب نے پاکستان کو امریکہ کے ہاتھوں سستے داموں بیچ دیا تاکہ اغیار کی جنگ لڑی جاسکے ، خان صاحب نے سنہ ۲۰۰۱ تا ۲۰۰۷ تک پاکستان کو ملنے والی امریکی امداد کے اعداد بتائے