آرمی چیف اور وزیراعظم پاکستان کے مابین کوئی تنازعہ نہیں ہے بس وزیراعظم پاکستان کا خیال ہے کہ افغانستان کے حالات پیش نظر موجودہ ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹنٹ جنرل فیض حمید کو سردست تبدیل نا کیا جائے چونکہ نئے ڈی جی کو معاملات کو سمجھنے کچھ وقت لگ سکتا ہے جبکہ آرمی چیف سمجھتے ہیں کہ
جنرل فیض حمید کا اس وقت کور کمانڈر پشاور ہونا زیادہ بہتر ہے دونوں قائدین کے پیش نظر ملکی سلامتی اور دفاع پاکستان ہی مقدم ہے اور دونوں نے ایک ملاقات میں ایکے دوسرے کے نقطہ نظر کو سمجھ کر خوش اسلوبی کے ساتھ فیصلہ کر لیا ہے۔ جبکہ نوازشریف کا تمام فوجی سربراہان کے ساتھ تنازعات کی
نوعیت اس طرح کی نہیں ہوا کرتی تھی چونکہ نوازشریف اس طرح کے تقرر و تبادلے ملکی سلامتی اور قومی مفاد میں نہیں کرتے تھے بلکہ اس کے مقاصد ذاتی مفادات ہی ہوا کرتے تھے مثلاً پاکستان نے جب ایٹمی دھماکے کیے تو دنیا بھر کی خفیہ ایجنسیاں مذموم مقاصد لیکر پاکستان کے خلاف سرگرم ہو چکی تھیں
ان حالات میں ملکی سلامتی اور دفاع پاکستان کا تقاضا تو یہی تھا کہ آئی ایس آئی کی قیادت پیشہ ورانہ صلاحیتوں کے ماہر کسی باکمال جنرل کے حوالے کی جاتی مگر نوازشریف نے اس وقت بھی انجینئرنگ کور کے جنرل ضیاءالدین بٹ جس کا اس شعبہ سے کسی طرح کا نا کوئی تعلق بنتا تھا اور نا ہی کوئی تجربہ
تھا اسے محض اپنے رشتہ دار کی وجہ سے اس لیے ڈی جی آئی ایس آئی لگا رکھا تھا کہ پاکستان کی سلامتی جائے بھاڑ میں شریف خاندان کی حکومت اور کرپشن کو تو تحفظ ملتا رہے گا اور بین الاقوامی سازشوں میں بری طرح گھرے ہوئے ایٹمی پاکستان کی فوج کا سپہ سالار بھی اسی ضیاءالدین بٹ کو لگانے کی
کوشش کر دی جس نے چند ماہ میں ہی اپنی ناتجربہ کاری اور غیر ہنرمندی کے سبب آئی ایس آئی کو تباہی کے دھانے پر کھڑا کر دیا تھا وہ تو فوجی قیادت نے بر وقت اقدام اٹھا کر ملک و قوم کی سلامتی کو محفوظ بنانے کے لیے تمام اہم فائلیں آئی ایس آئی ہیڈ کوارٹر سے اٹھوا کر جنرل عزیز کو ایڈیشنل ذمہ
داری کے طور پر دے رکھی تھیں اور وہی اس پر کام کرتے تھے اب پاکستان کے بہترین مفاد اور قومی سلامتی کے پیش نظر ضیاءالدین بٹ کی تقرری کو ماننے سے عسکری قیادت کے پاس سوائے انکار کے اور رستہ ہی کیا تھا پاکستان کی سلامتی کا خاموش تماشائی بن کر حشر دیکھتے جو نوازشریف کرنے جا رہا تھا عمرا
عمران خان اور نوازشریف میں یہی فرق ہے کہ نوازشریف اپنی ذات کے علاوہ کچھ سوچتا نہیں اور عمران خان اپنی ذات کو بھی وطن پر قربان کرنے کے لیے ہر وقت تیار ہے

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with Nafees Ahmed PTI

Nafees Ahmed PTI Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @Nafees4217

13 Oct
نبی رحمت امام کائنات جناب محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی عمر مبارک ابھی بارہ برس ہی کی تھی کہ آپ کے چچا حضرت ابو طالب آپ کو شام کی طرف تجارتی سفر میں اپنے ساتھ لے گئے جب انکا تجارتی قافلہ بصرہ پہنچ کر شب بسری کے لیے رکا تو اس شہر کا بہت بڑا راہب جس کا نام تو جرجیس
تھا مگر وہ بحیرا کے لقب سے مشہور تھا وہ وہ خلاف معمول خصوصی طور پر خود چل کر حضرت ابو طالب کے پاس حاضر ہوا اور ان سے شرف میزبانی کی درخواست کی جو کہ انہوں نے قبول کر لی دعوت سے فارغ ہو کر بحیرا نے محمد کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کا ہاتھ مبارک بڑی محبت اور تعظیم کے ساتھ پکڑ کر
کہا: یہ سید العالمین ہیں، اللہ نے انہیں رحمت العالمین بنا کر بھیجا ہے۔ حضرت ابو طالب نے کہا آپ کو یہ کیسے معلوم ہوا؟ تو اس نے کہا جب تم لوگ گھاٹی سے نکل کر اس طرف آ رہے تھے تو میں نے دیکھا کہ شجر و ہجر انکی تعظیم کے لیے جھکے جا رہے ہیں اور پھر میں نے انہیں انکے کندھے کے نیچے مہر
Read 4 tweets
10 Oct
اسلام آباد انٹرنیشنل ائرپورٹ سے دوبئی کے لیے اُڑان بھرنے والے جہاز پاکستان ائرفورس ون نے جب بلندی پکڑ لی تو جہاز میں سوار سارے سازشی کردار اپنی اپنی سیٹ سے اُٹھ کر وزیراعظم کی نشست کے گرد جمع ہو کر اس سازش کو حتمی شکل دینے کے لیے اپنی اپنی رائے اور تجویز پیش کرنے لگے جس سازش کی
منصوبہ بندی کرنے کے لیے دوبئی کا یہ دورہ رکھا گیا تھا اس غیر سرکاری دورے کا واحد مقصد جہاز میں دوران سفر شیطانی منصوبے کی جزئیات طے کرکے اسے حتمی شکل دینا اکیڈیمی ادبیات کے چئیرمین نذیر ناجی کو وزیراعظم کی نشری تقریر تیار کرنے کی ذمہ داری سونپی گئی وزیراعظم کا بیٹا حسین نواز
پرویز رشید اور مشاہد حسین سید سمیت دو تین اور رفقاء جو اس گھناؤنے کھیل کا حصہ تھے وہ گینگ ماسٹر وزیراعظم نوازشریف کے ساتھ دو روز بعد افواج پاکستان کے کمانڈر انچیف جنرل پرویز مشرف کے خلاف کیے جانے والے سازشی منصوبے کے تانے بانے بننے میں مصروف ہوگئے طے یہ کیا گیا کہ 12 اکتوبر کی
Read 26 tweets
19 Sep
ن لیگ کے دو دھڑوں میں شدید اختلافات کی بنیادی وجہ یہ ہے کہ ایک دھڑے کا خیال ہے کہ حسب سابق ریاستی اداروں کی منت سماجت کرکے کرپشن مقدمات سے گلو خلاصی کرا کے دوبارہ سیاسی موج مستی میں جُتا جا سکتا ہے جبکہ دوسرے دھڑے کا خیال ہے کہ ابھی عوام کو مزید بیوقوف بنا کر ملک میں انارکی پیدا
پیدا کرکے قومی سلامتی کے اداروں کو بلیک میل کرکے آئندہ ہمیشہ کے لیے مادر پدر آزاد کرپشن کے ماحول کا راستہ ہموار کر لیا جائے کوئی ادارہ ان سیاسی ڈاکوؤں سے پوچھ گچھ کے قابل ہی نا رہنے دیا جائے۔ دونوں دھڑوں کے مابین بند کمروں کے اختلافات تکرار سے آگے بڑھ کر شدت اختیار کر چکے ہیں آئن
آئندہ چند روز میں یہ اختلافات جھگڑوں کی صورت میں میڈیا چینلز پر بھی دکھائی دیں گے۔ جاوید لطیف کی والدہ اور بھائیوں کے نام اربوں روپے کی خفیہ اور بے نامی جائیدادوں کی تحقیقات آخری مراحل میں ہیں اس لیے اسے اب یقین ہو چکا ہے ہے کہ وہ چھوٹنے والا نہیں اس لیے اسے ووٹ کو عزت دو کا مروڑ
Read 5 tweets
30 Aug
طاہرہ اشرف نامی ایک خاتون نرس جس کا تعلق میاں چنوں کے ایک نواحی گاؤں سے ہے اسلام آباد کے ایک سرکاری ہسپتال میں آٹھویں گریڈ کی ملازمہ تھی جس کا محمد اشرف نامی شوہر بھی اسلام آباد میونسپلٹی میں گریڈ دس کا سرکاری ملازم تھا نوازشریف جب پہلی مرتبہ 1990 وزیراعظم بنا تو اس نرس کو
وزیراعظم ہاؤس میں نوازشریف کی والدہ کی تیمارداری کے لیے دو ماہ کے لیے عارضی ڈیوٹی پر تعین کیا گیا جاذب نظر اور خوبرو جسمانی ساخت کی مالکہ اس نرس پر رنگین مزاج نوازشریف کی جب نظر پڑی تو پھر اس دو ماہ کی عارضی تعیناتی کو وزیراعظم ہاؤس میں نرس کی نئی آسامی پیدا کرکے مستقبل طور پر
نا صرف تعین کر دیا گیا بلکہ اس کو گریڈ اٹھارہ کی بجائے گریڈ سترہ پر پروموٹ بھی کر دیا گیا نوازشریف کے ساتھ اس چالیس سالہ نرس کا تعلق اس قدر گہرا ہوتا چلا گیا کہ وزیراعظم ہاؤس میں دن رات کی مصروفیات میں اس طرح کھو کر رہ گئی کہ اس کا گریڈ دس کا ملازم شوہر کئی کئی ہفتے اپنی بیوی کا
Read 10 tweets
27 Aug
سیف الرحمن جن کی بیٹی کے ساتھ مریم کے بیٹے جنید صفدر کی شادی ہوئی ہے وہ کبھی چوبرجی لاہور میں زم زم کے نام سے ایک چھوٹا سا میڈیکل سٹور چلایا کرتا تھا جس طرح اسحاق ڈار نوازشریف کے لیے منی لانڈرنگ کرکے ویسپا سکوٹر سے سیدھا مرسڈیز پر پہنچا تھا بالکل اسی طرح یہ صاحب بھی نوازشریف کی
کرپشن میں فرنٹ مین کے طور پر کار ہائے نمایا سر انجام دیکر ککھ پتی سے ارب پتی بنا پاکستان کے قطر کے ساتھ نوازشریف کی حکومت میں کیے گئے معاہدے کچھ اس طرح ہیں کہ 2028 تک پاکستان کا ہر شہری جو بھی گیس استعمال کرے گا اس کی قیمت کا آٹھ دس فیصد نوازشریف کے بچوں کو پہنچے گا جو کہ اربوں
روپے سالانہ بنتے ہیں سیف الرحمن کی ریڈکو کمپنی کی یہی ذمہ داری ہے کہ اس کرپشن کے مال میں سے اپنا حصہ وصول کرکے باقی حسن و حسین نواز مریم نواز اور اسماء نواز کے خفیہ اکاؤنٹس میں منتقل کرنا ان صاحب کو نوازشریف نے 1997 میں سینٹر بھی بنایا تھا اور حزب مخالف کو تُن کر رکھنے کے لیے ایک
Read 7 tweets
2 Aug
جنوری 2016 چارسدہ یونیورسٹی میں ایک بیہمانہ دہشت گردی کے نتیجہ میں بیس سے زائید معصوم پاکستانی طلباء کی جانیں ضائع ہو گئیں اور درجنوں زخمی ہونے کی وجہ سے پورے ملک میں سوگ اور غم کی لہر پھیل گئی وزیراعظم نوازشریف اس وقت ڈیوس میں سرکاری دورے پر تھے توقع یہی کی جارہی تھی کہ وہ 1/1
وہ اپنا دورہ مختصر کرکے جلد از جلد وطن واپس پہنچ جائیں گے مگر اس وقت سب لوگ حیران اور پریشان ہو کر رہ گئے کہ جب شدید قسم کی دہشت گردی کی لپیٹ میں آئے ہوئے ملک کا وزیراعظم ڈیوس سے وطن واپس آنے کی بجائے لندن چلا گیا اور وہاں نامعلوم وجوہات کی بنا پر تقریبا ایک ہفتہ تک رکا رہا 1/2
لندن رکنے کی وجوہات کا انکشاف تب ہوا جب پاناما لیکس میں اس کی خفیہ جائیدادوں کی تفصیلات شائع ہوئیں چونکہ پاناما پیپرز نے دنیا بھر کی نامور شخصیات کی کرپشن کہانیاں آئی سی آئی جے کی ویب سائیٹ پر ڈالنے سے قبل ان تمام شخصیات سے اپنے نمائندوں کے ذریعہ ملاقاتیں کرکے انکا موقف 1/3
Read 16 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!

:(