نہر سوئیز (Suez Canal, #Egypt)
یہ نہریورپ کو ایشیاءسےملاتی ھےاسی لئے نہرسوئیز کی تاریخ بھی جھگڑوں، قبضوں اورحملوں سے پر ھے۔
چونکہ برطانیہ فرانس ایک دوسرےکے حریف تھے اس لیے یہ نہر انا کےجھگڑوں میں گھری رھی۔
نہرسوئیز کی کھدائی صدی پہلے کاقصہ نہیں بلکہ اسکی ابتداءزمانہ قدیم #History
میں پیوستہ ھے۔
اس نہر کو کھدوانے کا سب سے اولین منصوبہ 1890 ق م میں 12th فرعون کے دور میں شروع ھوا۔
بادشاہ دارا اول (Darius 1) اور بطلیموس (Ptolemy) نے بھی اسکی توثیق کی۔
مصری حکمران نخاوہ الثانی نے بھی اس کی توثیق کی۔
خلیفہ اسلام (ثانی) فاروق اعظم حضرت عمر نے بھی اسکی توثیق کی۔
جدید نہر سوئیز کا منصوبہ مصری خدیو سعید پاشا نے بھی کینال کو کھودنے کی منظوری دی۔
جدید نہر سوئیز کی کھدائی کاآغاز سعید پاشا کے ہاتھوں ھوا اور اسمعیل پاشا کے ہاتھوں مکمل ھوا۔
اس کی کھدائی کاسلسلہ دس سال جاری رھا۔
16 نومبر 1869 کو دخانی جہازوں کے گزرنے کیلئے کھول دیا گیا۔
نہر کو
جمیع الاقوامی کے گزرنے کے لئے بغیر کسی رکاوٹ کے زمانہ جنگ اور مابعد ازجنگ ہمیشہ کیلئے کھول دی گئی۔
نہر سوئیز 107 میل لمبی، اڑتالیس فیٹ سے لے کر چار سو ترانوے فیٹ تک چوڑی، اور اسکی گہرائی ایک سو پینتالیس فیٹ ھے۔
نہرکی کمپنی کا فرانسیسی نام "یونیورسل ڈوکنال نیاری ٹائم ڈی سوئیز" ھے۔
اس کمپنی کے آٹھ لاکھ حصص تھے جو زیادہ تر فرانسیسیوں کے تھے۔
26 جولائی 1956 کو حکومت مصر کے صدر کرنل ناصر نے نہر سوئیز کو قومی ملکیت قرار دینے کااعلان کیا اورفورا اپنی تحویل میں لے لیا۔
برطانیہ اور فرانس ہمیشہ اس پر قبضے کے خواہاں رھے کیونکہ یہ ایشیاء کے سفر کا راست تھا بلکہ انہوں
نےافریقہ کےجنوبی کناروں کاچکرکاٹ کرایشیاءکاسفرکرنےکی کوشش بھی کی مگرنقصان اٹھایا۔
1956میں نہرسوئیزکوحکومت مصر کی تحویل میں لینے کا تجربہ کامیاب رھاجس سےنہرمکمل طور پرمصر کےماتحت ھوگئی۔
گویااول دن سےیہ نہر تنازعات کا مرکز رہی۔
قدیم مصری حقوق نسواں اور ازدواج کے حیران کن رواج
(Surprising Customs of Women's Right and Marital Affairs of Ancient #Egypt)
مصر شاید نام ہی حیران کردینے والےسلسلوں کا ھے۔
زمانہ قدیم میں بادشاہت اور غیرمنقولہ جائیدادکی وراثت عورتوں سےہی منسوب تھی۔ بہ نسبت مردعورتیں زیادہ #History
جائیداد کی مالک ھوا کرتی تھیں۔
جائیداد اور بادشاہت ہمیشہ بڑی بیٹی کو ملا کرتی۔ آسان الفاظ میں مصر کی بادشاہت
ایک عورت کی تھی جو بھی اس سے شادی کر لیتا فرعون بن جاتا اور اپنی بیوی کےساتھ تخت نشین ھوتا۔
بادشاہت بڑے بیٹے کو ہرگز نہیں ملتی تھی بلکہ بیٹا اپنی بہن سے شادی کرکے فرعون بن
جاتا تھا۔
قدیم مصر میں بھائی کا بہن سے شادی کا رواج سورج بنسی کے ماننے والے شاہی خاندانوں میں اس لئے بھی برقرار رکھا گیا تھا کہ انکے خون میں کسی اور خون کی آمیزش نہ ھو۔
اسکا واضح اور ٹھوس ثبوت دیوتا اوسی رس (Osiris) کی اپنی بہن دیوی آئی سس (Isis) کیساتھ رشتہ ازدواج ھے۔ آٹھویں شاہ
تھیوڈوسئس اول (king Theodosius 1)
"محمود غزنوی نےسومنات کےبتوں کو توڑ کر وہاں کی دولت لوٹی"
یہ خاصامضحکہ خیز اور تاریخ سےنابلد لوگوں کا بیان ھےکیونکہ وہ *شہنشاہ تھیوڈوسئس اول سےسرے سےواقف ہی نہیں۔
تھیوڈوسئس رومن ایمپائر کاآخری بادشاہ بھی تھا اورعیسائی راسخ العقیدہ بھی جس #History
نے جبری عیسائیت قبول کرنے کا قانون نافذ کیا جسکی وجہ سے شہر اسکندریہ (Alexandria) اور شمالی مصر میں رعایا عیسائی ھو گئی۔
جنہوں نے اپنے باپ دادا کے مذہب کو ترک کرنے کی اس قانون کیخلاف مزاحمت کی انہیں سخت سزاءوں کاسامنا کرنا پڑا۔
سخت خون بہا،
فلسفی علماء کے گھروں پر دھاوا بولا گیا،
اسکندریہ کی مشہور پرستش گاہ سرپس کومسمارکردیا گیا،
بتوں کوتوڑ ڈالا گیا،
فن سنگ تراشہ کانمونہ پرستش گاہ فیوم کو گرا دیا گیا،
غیرعیسائی (Gothics) پجاریوں کو مقید کردیا گیا،
فلسفی کی مشہورعالمہ **ہپاشیا (Hypatia) جواسوقت عبادت گاہ میں موجودتھی اسے عیسائی مذہبی جتھےکھینچ کر باہر لائے
#History
سدھانتاس (Suddhantas)
425 قبل مسیح____
علم نجوم علم فلکیات کی اتفاقی پیداوار ھے۔ ابتدائی ھندوستانی فلکیاتی رسالہ "سدھانتاس" یونانی علوم پر مبنی تھا۔ اس رسالے میں عظیم ھندوستانی منجم اور ریاضی دان آریا بھرت نے شاعری کی شکل میں دو درجی مساوات ( Quadratic Equation)، علامت
اور درجات متعین کیئے۔
آریا بھرت نے سدھانتاس میں گرہن، نقطہء انقلاب، نقطہء اعتدال کی وضاحت کی۔
اس نے زمین کی سورج کے گرد گردش کے بارے میں نشاة ثانيه کی سائنس کا ادراک کرتے ھوئے جرآت کیساتھ پیشگوئی کی کہ "آسمان اور سبھی ستارے جامد ہیں۔ زمین کی گردش خود سورج کے طلوع وغروب کی
ذمہ دار ھے".
آریا بھرت کے برہما گپتا نے ہندسے کے علم نجوم کو منظم کیا۔ انہی دانشوروں نے سدھانتاس میں تیس گھنٹوں پر مشتمل ایک دن، تیس دنوں کا ایک مہینہ اور 12 مہینوں کا ایک سال متعین کیا۔ ہر پانچ سال بعد ایک زائد دن بتایا۔
سدھانتاس میں انہوں نے کشش ثقل کے باقائدہ قانون تو نہیں
کیلاش مندر ایلورا (مہاراشٹر)
(Kailasha Temple at Ellora, India)
یہ مندر وادی کیلاش (ڈسٹرکٹ چترال، پاکستان) میں نہیں بلکہ انڈیا کی ریاست مہاراشٹر میں واقع ھے۔ جنوبی ہند کے غار جو پہاڑوں کو چیر کر بنائے گئے دراصل یہ مندر ہیں۔
ان کا زمانہ پانچویں سے دسویں صدی عیسوی خیال کیا #History
جاتا ھے۔
کیلاش مندر کو دنیا کا آٹھواں عجوبہ بھی کہتے ہیں۔ یہ مندر ہندو بھگوان شیو کے نام منسوب کر کے بنایا گیا ھے۔
یہ کل 34 غار ہیں جن میں بدھ مت کے بارہ برہمنوں کے سترہ اور جینیوں کے پانچ ہیں۔
خشک پہاڑوں کی چٹانوں کو کاٹ کر دو منزلہ اور سہ منزلہ عمارتیں تیار کی گئیں ہیں۔
اور ان
عمارتوں کے چھت ،پیلپائے، دلان، حجرے، سیڑھیاں اور دیواروں کے ساتھ ساتھ بڑے بڑے بت بنا کر اور ان غاروں کی ترتیب اور تراش کر معماروں نے ناممکن کو ممکن کر دکھایا ھے۔
اس مندر کو بنانے کےلیے چٹان سے 2 لاکھ ٹن پتھر کاٹے گئے تھے۔ عمارتوں کے کمرے بھی اس قدر وسیع ہیں کہ ان میں ایک ہزار سے
سلطنت شیبا کی ملکہ کی سرزمین (960 قبل مسیح)
(Land of the Queen of the Kingdom of Sheba - 960 BCE)
شیبا کی سلطنت یعنی سباکی سلطنت جو موجودہ یمن کاعلاقہ ھے۔
سبا (شیبا) کی ملکہ 'ملکہ بلقیس' کوکہاجاتا ھےجو حضرت سلیمان علیہ السّلام (بادشاہ اسرائیل)کی بیوی تھیں۔قرآن، بائبل اور #History
یہودی انہیں ملکہ بلقیس جبکہ بعض کتب انہیں 'Ethiopean Makeda' بھی لکھتی ہیں۔
بمطابق مقدس بائبل، حضرت سلیمان علیہ السّلام کی دانشمندی کو چیک کرنے وہ اونٹوں کے قافلے کیساتھ مصالحے، سونا اور زیورات لے کر تجارت کرنے گئیں۔
سلیمان ع نے ایک پرندے سے سنا کہ بلقیس سورج کی عبادت کرتی ہیں تو
ایک خط بھیجا جس میں خدا کی عبادت کی تلقین کی۔
ملکہ بلقیس کا سلیمان کو تحفے بھیجنا،۔ آپ کا انکار کرنا، جنوں کا سلیمان کو غلط رہنمائی کرنا، سلیمان کا ملکہ بلقیس کو اپنے شیشے کے محل میں بلانا ان سب واقعات کو قرآن بخوبی وضاحت سے بیان کرتا ھے.
آپریشن جیرونیمو (Operation Geronimo)
2 مئی 2011_____رات 2 بجے
امریکہ نے بالاآخر پاکستان کے کنٹونمنٹ شہر ایبٹ آباد میں دنیا کےسب سے بڑےدہشتگرد اسامہ بن لادن کاسراغ لگایا لیاجسےوہ 9/11 کے بعد سےتلاش کررھا تھا۔
وہی ایبٹ آبادجو پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول سے چند میل #Pakistan #History
کے فاصلے پر ھے۔
افغانستان سے دو ہیلی کاپٹر رات کے دو بجے پاک حدودمیں پہلے سے تعینات دوطیارےاورامریکی فورس ایک کمپائونڈ میں گھستی ھےاورالقاعدہ کےسربراہ کو40منٹ کے اس آپریشن سے ہلاک کرڈالتی ھے۔
آپریشن میں کسی امریکی فوجی کو نقصان نہیں پہنچتا۔ مرنے والوں میں تین دیگر مرد یعنی کوریئر
اسکا بھائی، لادن کابیٹا اور ایک عورت (لادن کی بیوی) بھی شامل ہیں۔
بقول امریکی سلامتی کونسل مشیر جان برینن لادن کی میت افغانستان سے بحیرہ عرب میں موجو دامریکی جہاز تک پہنچائی جاتی ھے جہاں سے اسکو اسلام کےمطابق رسومات ادا کرکے سمندر برد کر دیا جاتا ھے۔ تمام دستاویزات قبضے میں لے لی