Fsahat Ul Hassan Profile picture
Mar 30 16 tweets 20 min read
کسی نے سچ کہا ہے کہ "سیاست کے سینے میں دل نہیں ہوتا"

ایم کیوایم کا پیپلزپارٹی کیساتھ معاہدہ پر اپوزیشن کی حمایت کا فیصلہ۔ تحریکِ عدم اعتماد کے ضمن میں اپوزیشن کا پلڑا بھاری ہوگیا۔
#MQMP #GameOverIK #UsmanBuzdar #PMLQ #عدم_اعتماد_بیرونی_سازش #AUSvPAK
express.pk/story/2303848/…
اور اگر متحدہ قومی موومنٹ اس کا اعلان کر دیتی ہے تو میرے خیال میں عمران خان صاحب کو باعزت طریقے سے استعفیٰ دے دینا چاہیے۔
کیونکہ جمہوریت میں سادہ اکثریت کھو دینے کے بعد قائد ایوان کے پاس سیاسی اور آئینی طور پر کچھ نہیں رہ جاتا۔
#MQM #MQMP #PDMMafiaExposed #عدم_اعتماد_بیرونی_سازش
آنے والی حکومت عارضی ہو گی جو جلد انتخابات کا اعلان کرے گی۔ جس میں پاکستان تحریک انصاف سمیت تمام سیاسی جماعتیں دوبارہ میدان عمل میں ہوں گی۔

@PTIofficial @pmln_org @PPP_Org @MQMPKOfficial @JIPOfficial @ANPMarkaz @BAwamiParty @juipakofficial @BNP_Official_ @Rehbar_Taraqi #PMLQ
اور مجھے امید ہے کہ ایک صاف شفاف انتخابات کے نتیجے میں حقیقی معنوں میں عوام کی نمائندہ حکومت وجود میں آئے گی۔
#عدم_اعتماد_بیرونی_سازش
#UsmanBuzdar #MQMP #PMLN #PPP @BBhuttoZardari @MaryamNSharif @CMShehbaz @faisalsubzwari
وقت کی ستم ظریفی دیکھیے کی یہ تاریخ میں پہلی دفعہ ہو گا کہ ایک وزیراعظم اشرافیہ کی "عدم مداخلت اور غیر جانبداری" کی وجہ سے گھر جائے گا۔

#GameOverIK #سرپرائز
#BehindUSkipper #IamImranKhan #ImranKhan #imrankhanPTI #ImranKhanPrimeMinister
میں شہباز شریف صاحب کے الفاظ "بھکاری اپنی مرضی کا فیصلہ نہیں کرسکتے" کی مذمت کرتا ہوں۔ مناسب الفاظ کا چناو ایک سلجھلے اور بالغ شخص کی نشانی ہوتا ہے، بدقسمتی سے حزب اقتدار اور حزب اختلاف دونوں ہی بچگانہ اور غیر پارلیمانی زبان استعمال کرتے ہیں۔
#surprise #Beggers_cant_be_chosers
امید ہے کہ امریکہ میں مقیم پاکستانی جو عمران خان کے مبینہ"امريکی سازش" کے دعوے کو درست مانتے ہیں، وہ اپنے لیڈر کا ساتھ دینےفوراً پاکستان پہنچیں گے۔

Pakistanis living in #US especially #PTI supporters are leaving the country that allegedly conspired against the govt of #ImranKhan
اس کے ساتھ ساتھ وہ تمام پاکستانی جو عمران خان صاحب کی طرف سے مبینہ امریکی سازش کے الزام کو سچ مان کر حمایت کر رہے ہیں وہ کبھی امریکی ویزہ تو کیا امریکہ کے دوست ممالک (یورپ، اسٹریلیا وغیرہ) میں بھی سفر نہیں کریں گے۔
#surprise
#SupremeCourt
#NoConfidenceMotion
#constitutionalcrisis
پاکستانی شہری ہونے کی حیثیت سے میں #دستورپاکستان کے ساتھ کھڑا ہوں۔ کیا آپ بھی #آئین_پاکستان کے ساتھ ہیں؟

As citizen of #Pakistan, #IStandWithConstitution.
Do you?

#SupremeCourt #SupremeCourtpakistan #PunjabAssembly #ImranKhan #HamzaShahbaz Image
More power to the @ZafarullahKhan2 sab and thanks to everyone who contributed in the political awareness and sensitizing people during #dictatorship, facing threats and trolling.

مبارکباد
آج آئین پاکستان جیت گیا۔

#سپریم_کورٹ
مبارکباد!
پاکستان میں حکومت بدلنے کی امریکی سازش ناکام
وزیراعظم #عمران_خان اور وفاقی کابینہ بحال۔

#سپریم_کورٹ #یہ_جنگ_عمران_جیتے_گا
لائے اُس کو التجا کر کے
کفر ٹوٹا خدا خدا کر کے

آج پاکستان کی سیاسی اور جمہوری سفر کا ایک تاریخی دن ہے۔
آئین زندہ باد
پاکستان پائندہ باد

#ووٹنگ_کراؤ_بزدلو
#کپتان_نہیں_جھکنےوالا
#امپورٹڈ_گورمنٹ_نامنظور
#ImranKhan #martiallaw #voteofnoconfidence
#عمران_خان کو بذریعہ عدم اعتماد کے ووٹ سے اقتدار سے بے دخل دیا گیا۔
#Imran_Khan ousted from power by #NoConfidenceMotion.

#پاکستان_زندہ_باد #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور #کپتان_ٹیم_سمیت_بھاگا #DGISPR

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with Fsahat Ul Hassan

Fsahat Ul Hassan Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Don't want to be a Premium member but still want to support us?

Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal

Or Donate anonymously using crypto!

Ethereum

0xfe58350B80634f60Fa6Dc149a72b4DFbc17D341E copy

Bitcoin

3ATGMxNzCUFzxpMCHL5sWSt4DVtS8UqXpi copy

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!

:(