#ਸਿਖਮੱਤ
#Gurdwara
#Kashmir
گوردوارہ سری چھٹی پٹھ شاہی (ڈسٹرکٹ بارہ مولا، مقبوضہ کشمیر)
Gurdwara Sri Chhati Path-shahi (Parampillan Town, Baramulla)
1620ء
مصرمیں چرچ ھوں، افغانستان میں بدھا, امریکہ میں مساجدیا چین میں مندر مذاہب نےکہاں کہاں ہجرت نہیں کی اور اپنےنقش قدم نہیں چھوڑے! Image
ایسی ہی ایک مثال صدیوں سے مسلمان اکثریتی ریاست #کشمیر کے گوردوارہ کی ھے جسے "چھٹی پٹھ شاہی" سکھوں کے چھٹے شاہ (گرو) کی نسبت سے کہا جاتا ھے۔
برلب جہلم 1620ء میں ڈسٹرکٹ بارہ مولا کے قصبہ پرم پلاں (کشمیر) میں واقع یہ گوردوارہ دراصل کشمیری ترکھان کرم چند کا مکان تھا جہاں چھٹے گرو
ہرگوبند سنگھ جی اور بادشاہ جہانگیرنے دودہ کشمیر کے دوران یہاں قیام کیاتھا۔
کرم چند نےبعد میں گروجی کی عقیدت میں اس مکان کو انکی یادگار بنا دیا۔
عہدرنجیت تک یہ گھرجو گوردوارہ میں ڈھل چکاتھاخاصی مختصرسی عمارت تھی لیکن سکھ شاہی میں کپور اورچوپڑہ خاندانوں نےاسےبہت ساری زمین عنایت کی۔
تقسیم ہندسے قبل یہاں مقدس سری گرنتھ رکھی ھوئی تھی۔ 1875میں منشی گوری شنکر اورDCگوجرانوالہ مسٹرکارڈی نےدربارصاحب کی اوپرکی منزل اورگنبدکےکلکس تعمیرکروائے۔
آج یہ گوردوارہ سرزمین کشمیرپرخاموشی اور خوبصورتی سےکھڑااپنےدیکھنےوالوں کو402سالہ پرانی تاریخ سناتاھے۔
#Sikh
#Religion
#History

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with ਸਨਾ ਫ਼ਾਤਿਮਾ

ਸਨਾ ਫ਼ਾਤਿਮਾ Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @SanaFatima00

Aug 26
#ancient
#Thatta
#Pakistan
ٹھٹہ (سندھ)___تاریخ سے چند اوراق
ٹھٹہ__زمانہ قدیم کےسندھ کااھم ترین اور امیر شہر، دارالحکومت اور تجارتی مرکز دریائے سندھ سے2میل کےفاصلے پر واقع
ٹھٹہ__ھندوستان سے ہنگلاج (Hinglaj) جانے والی شاہراہ ہر واقع ھے۔ بمطابق ھندو عقائد ہنگلاج کاسفرکرنےوالا گناھوں Image
سے پاک ھو جاتا ھے۔
ٹھٹہ__شہربہت سےشہروں جیسے دیبل، سامی نگر، برہمن آباد کی وجہ سے مشہور ھے۔
ٹھٹہ__مسلماںوں کی فتح سے قبل ھندو راجاؤں نے اسکانام سامی نگر (Sami Nuggur) رکھا تھا۔
ٹھٹہ__زرخیر زمین اور گندم،چاول اور کپاس کیوجہ سےمشہور کیونکہ ھندوستان کے اس شہر بےمثال میں 2000 سے زائد
کرگھے(Looms) کپڑا بنتے تھے۔
ٹھٹہ__شہر الہیات، لسانیات اور سیاسیات کی تعلیم کیلئے مشہور۔ یہاں ان علوم کی تعلیمات کیلئے 400 سے زائد مدارس تھے۔ 
ٹھٹہ__ شہر عظیم میں ننگے پیر رھنے والے کارمالیوں (Carmalites) کاگرجا گھر
ٹھٹہ__قدیم یونانیوں کابیان کردہ Pattala شہر
ٹھٹہ__مشہورقدیم موءرخ
Read 4 tweets
Aug 25
#Punjab
#British
#History
وزیراعظم پنجاب ملک خضر حیات ٹوانہ
( قصبہ مظفرآباد, شاہ پور سرگودھا، پاکستان)
1900-1975
عہدبرطانیہ میں ریاست پنجاب کےآخری وزیراعظم
ملک خضرحیات شاہ پور کےنزدیک قصبہ مظفرآباد ( نزدسرگودھا) کی جاگیردار ٹوانہ فیملی میں 1900 میں پیداھوئے۔
آپ 1916 سے1923 تک ایک ImageImage
آرمی مین رھے۔
آپ نے ہی پنجاب کی تقسیم کی شدید مخالفت کی اور محمد علی جناح کے سامنے کھڑے ھوئے۔
ملک خضر حیات تقسیم پنجاب کے اس لیے مخالف تھے کہ وہ نہیں چاہتے تھے کہ پنجاب مذہب کی بنیاد پر ٹوٹے کیونکہ وہ پنجاب کو ایک مکمل خطہ اور پنجابیوں کو الگ اور منفرد شناخت کا مالک سمجھتے تھے۔
خضرحیات ٹوانہ تاج برطانیہ کےبہت زبردست حامی تھے۔ ان کی اپنی الگ "Unionist Party" تھی۔
ملک صاحب کا دور اقتدارکچھ آسان نہ تھا کیونکہ جنگ عظیم اول (1914-1918) کے اثرات بھیانک تھے، دوسری جنگ عظیم کافی تباہی مچارہی تھی جس میں بہت سےپنجابی سپاہی حصہ لےرھےتھے اوربنگال کا قحط کسی آفت کی
Read 4 tweets
Aug 23
#ancient
#Archaeology
#Buddhism
#Pakistan
 Shatial Petroglyphs (Karakorum Highway, #Chitral)
Circa: 224 BC- 651 AD
نقش حجریعنی "Petroglyphs" پتھروں پر قدرتی نقش کاری کےعلم وفن کوکہاجاتاھے۔
شمالی پاکستان کی شایراہ ریشم کیساتھ واقع وادی چترال میں پیٹروگلیفس کےنایاب، پراسرار اورقدیم
پتھر, نوشتہ جات اور فن پارےموجود ہیں جوبدھ مت عہدقدیم کی زبان، لکھائی کا نظام اور نقوش کاناقابل یقین خزانہ مہیا کرتے ہیں۔
شاہراہ قراقرم کےراستےجب آپ گلگت بلتستان میں داخل ھوتےہیں تو تانگیر اور داریل وادیوں کےدرمیان بدھ مت کےمشہور آثارِقدیمہ پائےجاتےہیں۔
چٹانی فن کےیہ Inscriptions
ناقابل یقین علاقائی اور عالمی ثقافتی ورثے کے اہم ریکارڈز ہیں۔
شتیال طویل عرصے سے "قدیم بدھسٹ چٹان کے نقش و نگار" کے لیے ایک مقام کے طور پر مشہور رہا ھے لیکن یہ نقش و نگار موجود ھونے سے پہلے بھی وسطی ایشیاء سے گزرنے والے تاجر اور زائرین چٹانوں میں اپنے نام اور اوقات تراش لیتے تھے۔
Read 5 tweets
Aug 21
#archaeology
#Beijing
Chapel of Sound Hall (China)
بیجنگ شہر کے قلب سے کچھ فاصلے پر ایک پہاڑی وادی میں واقع "چیپل آف ساؤنڈ" ایک اوپن ایئر کنسرٹ ہال ھےجس میں منگ خاندان (1368-1644) کے دور کی عظیم دیوار کےکھنڈرات کےنظارےہیں۔
بیجنگ میں واقع آرکیٹیکچر آفس OPEN کی طرف سے ڈیزائن کیاگیا ImageImageImageImage
ھے۔
دیکھنے والوں کیلئے یہ ایک پراسرار چٹان کے طور پر ھے جو آہستہ سے اپنی جگہ پر کھڑا تھا.
یہ عمارت مکمل طور پر کنکریٹ سے بنائی گئی ھے جو کہ مقامی معدنیات سے بھرپور چٹانوں کے مجموعے سے افزودہ ھے۔
اس میں ایک نیم بیرونی ایمفی تھیٹر، آؤٹ ڈور اسٹیج، دیکھنے کے پلیٹ فارم، اور ایک گرین ImageImage
روم شامل ھے۔ جب کہ فطرت کے گہوارہ میں موسیقی کے غیر مانوس اور گہرے چھونے والے تجربے کو حاصل کرنے کے لیے ڈیزائن کیا گیا تھا۔
معمار یہ بھی چاہتے تھے کہ لوگ پرسکون رہیں اور فطرت کی آواز کو سنیں جو ان کے خیال میں بہت متاثر کن اور شفا بخش ھے۔ جب یہاں کوئی پرفارمنس نہیں ھوتی تو کنسرٹ ImageImage
Read 4 tweets
Aug 15
#ਖਾਲਸਾ_ਰਾਜ
#Sikh
#Empire
شہزادہ فریڈرک دلیپ سنگھ (Prince Freddie)
(1868-1926, لندن)
شہزادہ فریڈرک لاھورکی سکھ سلطنت کےآخری مہاراجہ دلیپ سنگھ اور شہزادی بمبا مولرسدرلینڈ کا بیٹا اور منفرد شخصیت کامالک تھا۔
فریڈرک لندن میں پیداھوا۔ ملکہ وکٹوریہ کی جانب سےاپنے باپ دادا کے مفراخدلانہ
اور قریبی سلوک کی وجہ سے وہ ایک کٹر بادشاہت پسند تھا۔
فریڈرک دلیپ ، کیتھرائن دلیپ اور وکٹر دلیپ: تینوں بچے دلیپ سنگھ کی مصری بیوی بمباسدرلینڈ سےتھے۔
شہزادہ فریڈرک بہترین موءرخ, تاریخی نوادرات collector اور ماہرِ آثارِ قدیمہ بھی تھا کیونکہ اس نےبیچلر اور ماسٹرتاریخ میں کیاھوا تھا.
فریڈرک نے تاریخی رسالوں (History Periodicals) میں بےشمارآرٹیکل لکھے۔ پرنس نے 1893 سے1919کےدوران " Nortfolk Yeomanry Regiments" (برطانیہ)میں سروس کی۔
12 اگست 1893 میں رجمنٹ میں 2nd لیفٹیننٹ مقررھوا
21 جولائی 1894 کولیفٹیننٹ پروموٹ ھوا اور 19 اگست 1898 میںCaptainپروموٹ ھوا اور 1901
Read 6 tweets
Aug 8
#Bhopal
#Rulers
#History
قدسیہ بیگم (بھوپال کی خاتون حکمران)
1819-1837
بھوپال کی پہلی مسلمان دبنگ حکمران جس نےبھوپالی"Patriarchal Ruling System" کوشکست دی۔
بھوپال کےحکمران غالباًمردہی رہتےاگرنوجوان نواب نذرمحمدخان کی موت کےبعداسکی18سالہ بیوی قدسیہ کی بہادری نہ ھوتی۔
تقریباً107سال
(1819 سے 1926 تک) چار غیر معمولی خواتین نے بھوپال کی شاہی ریاست پر حکومت کی جن میں سب سے شاندار اور بانی مسلم حکمران"قدسیہ بیگم"تھیں۔
قدسیہ بیگم (بوقتِ پیدائش نام اودھم بیگم) دہلی میں پیدا ھوئیں۔ تاریخ میں انہیں گوہر بیگم سے لکھا جاتا ھے۔ اسی نام سے بھوپال میں گوہر بیگم کے نام سے
"گوہر محل" بھی تعمیر کیاگیا ھے۔
1799 میں اپنے اوائل میں قدسیہ بیگم نے سیاسی زندگی کا آغاز کیا۔ اپنے شوہر کے سوئم پرخطاب سےپہلےقدسیہ بیگم نےاپنا پردہ ختم کیاجو اس وقت کی خواتین کیلئے مشکل ترین کام تھا۔
بھوپال کی تاریخ بدل رہی تھی۔ ایک لڑکی جو ابھی20سال کی نہیں تھی، جس نےروایتی طور
Read 6 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Don't want to be a Premium member but still want to support us?

Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal

Or Donate anonymously using crypto!

Ethereum

0xfe58350B80634f60Fa6Dc149a72b4DFbc17D341E copy

Bitcoin

3ATGMxNzCUFzxpMCHL5sWSt4DVtS8UqXpi copy

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!

:(