Aamir Mughal Profile picture
Retired Officer of Intelligence Bureau, Govt of Pakistan & Student of History

Aug 12, 2020, 28 tweets

RT @sayzaidi Single National Curriculum across #Pakistan . Is it possible to implement the new curriculum at once? What will be possible outcome? with @mughalbha

#SNC #Education #Literacy #AikNisab #ایک_نصاب #Sectarianism

Full :

پاکستان میں مجوزہ یکساں نصاب تعلیم کے نفاز پر کیا خدشات و تحفظات ہیں ۔ میری ناقص رائے ملاحظہ فرمائیں ۔ شکریہ عمار یاسر صاحب @sayzaidi

مکمل :

#ایک_نصاب #AikNisab #SNC #فرقہ_واریت #مسلک_بازی #مذہبی_انتہاپسندی #شدت_پسندی #اقلیتیں

——

اردو زبان کے زریعے پاکستان میں پھیلی ہوئ واہی تباہی لسانی نفرتیں ، مغالطے و مفروضوں کی خلیج کو پاٹا جاسکتا ہے تاکہ لوگوں کو علم ہو کہ پاکستان کا ثقافتی و تہذیبی ورثہ کیا ہے ؟

مکمل :

#EthnicSlurs #HateSpeech #Folkore #Sufis #Urdu

#Urdu language can bridge the gap between different communities in #Pakistan by translating #Folklore #Folk Traditions & Literature to make people aware about our Heritage & History. History didn’t start with the invasion of Mohammad Bin Qasim. Full : |

Where have all the #Hindu & #Christian Students gone ? Beauty is in Diversity / Pluralism. Islamic Scientists & their Excommunication at the hands of clerics .

Full :

#SNC #AikNisab

تمام #ہندو اور #عیسائ شاگرد کہاں معدوم ہوگئے ؟ جیو اور جینے دو یعنی #صلح_کل سے بہتر بیانیہ پاکستان میں کوئ نہیں ، آزما کر دیکھیں ۔

اسلامی سائنسدانوں ابن سینا ، فارابی و دیگر مسلمان فلاسفہ کیساتھ کیا ہوا ؟

مکمل :

#ایک_نصاب #SNC #AikNisab
——

Religion should not be mixed with politics particularly in a country like Pakistan which is a diverse society .

Full :

#Secularism #TwoNationTheory #Sectarianism #SNC #AikNisab
——-

اسکولوں میں “دینیات / اسلامیات” پڑھانے کے بجائے اگر گھروں میں والدین قرآن کریم کا ایک سادہ ترجمہ اور مستند ترین مجموعہ احادیث “ریاض الصالحین مرتبہ امام نووی (رحمہ اللہ)” کے نسخہ جات لے آئیں اور خود پڑھیں اور بچوں کو پڑھیں تو کسی “فرقہ پرست مسلک پرست” مولوی کی ضرورت نہ رہے گی

اسلام اور جمہوریت دو بالکل متضاد نظریات ہیں اور جو حضرات “اسلامی جمہوریت” کا صیغہ استعمال کرتے ہیں وہ سخت بے ادب ہیں ۔ اسلامی نظام میں کافر اور مسلمان شہری ہرگز برابر نہیں ہوسکتے ۔ ص ۳۷۰ سے مطالعہ فرمائیں

ia800407.us.archive.org/0/items/kitab-…

#SNC #AikNisab #Minorities #ذمی #زمی #Zimmis

#Islam & #Democracy are two different system and those Muslims particularly Pakistanis who mix Islam with Democracy & call it #IslamicDemocracy , should know that #NonMuslim & #Muslims are not equal citizens in Islam ( From page 370) 👉 ia800407.us.archive.org/0/items/kitab-…

#SNC #AikNisab 👇

Nobody would be needing help of any #Sectarian #Mullah to comprehend Holy Quran provided a simple translation by Maulana Fateh Muhammed Jalandhri (with Marmaduke Pickthall’s translation in English) & The Meadows of the Righteous (Traditions) in every house. #SNC #AikNisab

اسکولوں میں جب “علماۓ کرام” بچوں کو پڑھانے آئیں تو سوال ضرور پوچھیں کہ کیا مسلمان علماء و نوابین انگریزوں کے وفادار تھے ؟ ترجمان وہابیہ از نواب صدیق حسن بھوپالی (اہلحدیث عالم)

مکمل : ia801304.us.archive.org/28/items/Tmp12…

#SNC #AikNisab جب کہ ہمیں کہتے ہیں کہ انگریزوں کیخلاف لڑے؟ یہ کیا ہے

سرسید کیمطابق شاہ اسماعیل دہلوی ، مولوی سید احمد کا جہاد صرف سکھوں کیخلاف تھا ، انگریزوں کے نہیں

The life and work of Syed Ahmed Khan

ia600204.us.archive.org/8/items/lifean…

پاکستانی لبرل ، سیکولر و ملاحدہ اشرافیہ سرسید کے بہت مداح ہیں تو وہابیت پر بھی ایمان لائیں ، پڑھیں

#SNC #AikNisab 👇

بریلوی و شیعہ مکاتب فکر کو چھوڑ کر باقی مکاتب فکر شاہ اسماعیل دہلوی اور سید احمد بریلوی کے بڑے مداح ہیں انہیں پاکستان کا نظریاتی ستون سمجھتے ہیں - شاہ اسماعیل دہلوی کے شاگرد مرزا حیرت دہلوی نے شاہ اسماعیل کی سوانح لکھی زرا انگریزوں سے دوستی ملاحظہ ہو مجاہدین کی #AikNisab #SNC

کیا خوب تماشہ ہوگا جب اسکولوں میں بچوں کو مدرسوں کے استاد پڑھائیں گے اور کوئ بچہ اٹھ کر پوچھے گا کہ سرسید کون تھے ؟ مولوی بولے گا ، ملحد تھے ، بچہ پوچھے گا تو پھر ایک ملحد دوقومی نظریہ کا بانی کیسے ہوگیا؟ اور ایک ملحد ایک جہادی کی حمایت کرتا تھا اور جہادی انگریز کا ہمدرد؟ 👇#SNC

Why a Single National Curriculum is Dangerous thefridaytimes.com/why-a-single-n… #SNC seems an attempt to open doors for taking back space from provinces, writes @FarhatullahB for @TFT_ ( #AikNisab ) #ایک_نصاب #18thAmendment #Education

1 - Mr @NadeemfParacha explains the status of #NonMuslim Citizens of #Pakistan & Single National Curriculum #SNC #AikNisab with Dr Pervez Hoodbhoy, Ms @AmberRShamsi , Ms Afiya Zia & Mr @Razarumi | Full : | 2 : facebook.com/nayadaurpk/vid… for @nayadaurpk ——

2 - Mr @NadeemfParacha
explains how #Sindhis #Punjabis #Balochs #Pashtuns are stereotyped in #Pakistani Textbooks | Dr Pervez Hoodbhoy, Ms @AmberRShamsi , Ms Afiya Zia & Mr Raza Rumi | Full : | 2 : facebook.com/nayadaurpk/vid… for @nayadaurpk

#SNC #AikNisab

3 - Mr @NadeemfParacha on #Sectarianism #EthnicSlurs #HateSpeech in Pakistani Textbooks , Cultural Revolution of Mao Zedong | Dr Pervez Hoodbhoy, Ms @AmberRShamsi , @Razarumi
| Full : | 2 : facebook.com/nayadaurpk/vid… for @nayadaurpk

#SNC #AikNisab
—-

۱ - ندیم فارق پراچہ صاحب @NadeemfParacha
نے بتایا کہ پاکستانی درسی نصاب نے کس طرح پاکستان کے غیر مسلم شہریوں کو قومی دھارے میں شامل کیا جیسے موتیوں کی لڑی -

مکمل ۱ :

مکمل ۲ : m.facebook.com/nayadaurpk/vid…

#SNC #AikNisab #ایک_نصاب #اقلیتیں #ذمی #کافر
—-

۲ - ندیم فاروق پراچہ صاحب @NadeemfParacha نے بتایا کہ کس طرح درسی نصاب کی کتابوں میں #سندھیوں #پنجابیوں #بلوچوں اور #پشتونوں کا صحیح تعارف بچوں سے کرواکر وفاق کو قلعے کی طرح مضبوط کیا گیا ہے -

مکمل ۱ :

مکمل ۲ : m.facebook.com/nayadaurpk/vid…
—-
#SNC #AikNisab

۳ - ندیم فاروق پراچہ صاحب @NadeemfParacha نے بتایا کہ مذہبی و مسلکی نفرت و شرانگیزی کو درسی نصاب کی کتابوں کے زریعے پھیلا کر پاکستان میں لوگوں کے درمیان محبت پیدا کی گئ جس سے وفاق مذید مضبوط ہوا

مکمل ۱ :

مکمل ۲ : m.facebook.com/nayadaurpk/vid…

#SNC #AikNisab

1 - As I said earlier & proved (with references) that Pakistani Elite Class be it #Liberal , #Secular , #Progressive or #Islamist , all are basically Intellectually Dishonest. Those who object against #SNC #AikNisab Religious Themes , should read Jinnah’s Islamic Rhetoric

2 - As I said earlier & proved (with references) that Pakistani Elite Class be it #Liberal , #Secular , #Progressive or #Islamist , all are basically Intellectually Dishonest. Those who object against #SNC #AikNisab Religious Themes , should read Jinnah’s Islamic Rhetoric

1 - As I said earlier & proved (with references) that Pakistani Elite Class be it #Liberal , #Secular , #Progressive or #Islamist , all are basically Intellectually Dishonest. #SNC #AikNisab Religious Themes was basically #Jinnah ‘s Dream

2 - As I said earlier & proved (with references) that Pakistani Elite Class be it #Liberal , #Secular , #Progressive or #Islamist , all are basically Intellectually Dishonest. #SNC #AikNisab Religious Themes was basically #Jinnah ‘s Dream

۱ - تنقید انصاف کیساتھ اور مستند حوالے کیساتھ ہونی چاہیے تاکہ تاریخ کا قبلہ سیدھا رہے ، جیسا کہ مؤرخ / استاد و مصنف ڈاکٹر مبارک علی نے کہا کہ جناح کی صرف سیکولر تقاریر نہیں بلکہ اسلامی تقاریر بھی ہیں ۔ تو پھر #SNC اور #AikNisab تنظیم المدارس بن رہا ہے تو وہ بھی جناح کی خواہش تھی

۲ - تنقید انصاف کیساتھ اور مستند حوالے کیساتھ ہونی چاہیے تاکہ تاریخ کا قبلہ سیدھا رہے ، جیسا کہ مؤرخ / استاد و مصنف ڈاکٹر مبارک علی نے کہا کہ جناح کی صرف سیکولر تقاریر نہیں بلکہ اسلامی تقاریر بھی ہیں ۔ تو پھر #SNC اور #AikNisab تنظیم المدارس بن رہا ہے تو وہ بھی جناح کی خواہش تھی

Share this Scrolly Tale with your friends.

A Scrolly Tale is a new way to read Twitter threads with a more visually immersive experience.
Discover more beautiful Scrolly Tales like this.

Keep scrolling