1 - External Affairs Minister Sushma Swaraj speaks at the #OIC Conclave
(1 MAR 2019 Times Now) @javeednusrat on Excellent UAE India & Iran India Ties . (Archive Footage)
2 - External Affairs Minister Sushma Swaraj speaks at the #OIC Conclave
(1 MAR 2019 Times Now) @javeednusrat on Excellent UAE India & Iran India Ties . (Archive Footage)
3 - External Affairs Minister Sushma Swaraj speaks at the #OIC Conclave
(1 MAR 2019 Times Now) @javeednusrat on Excellent UAE India & Iran India Ties . (Archive Footage)
4 - External Affairs Minister Sushma Swaraj speaks at the #OIC Conclave
(1 MAR 2019 Times Now) @javeednusrat on Excellent UAE India & Iran India Ties . (Archive Footage)
ٹکے کا مسخرہ شفاعت علی اس پروگرام کی ریٹنگ پرجملے کس رہا تھا جبکہ شفاعت کی اگلی سات نسلوں اورپچھلی سات نسلوں کو "بیرکی فلان" کی بھی شاید ہی خبرہو۔ پچھلے 4 کلپس ملاحظہ فرمائیں تاکہ پتہ چلے کے کامیاب خارجہ پالیسی ہوتی کیا ہے؟
5 - External Affairs Minister Sushma Swaraj speaks at the #OIC Conclave
(1 MAR 2019 Times Now) Patriot Syed Talat Tom Cruise Hussain at his best ! Darling of some of the Shit for Brains Patwaris
1 - Renowned #Pakistani Journalist Mr @javeednusrat briefly explains his own role in Subversive Activities in #Pakistan & Benefits of Presidential System For Pakistan
سعد خٹک صاحب نے عام آدمی پارٹی کا اعلان کردیا ! اب دودھ اور شہد کی نہریں بہنا شروع ہو جائینگی ۔ کسی کو یاد ہے کہ مرزا اسلم بیگ نے بھی ریٹائر ہونے کے بعد ایک جماعت Friends کا اعلان کیا تھا وہ کیا ہوئی ؟
پاکستان بنانے والے سارے کے سارے حضرات جاگیردار و بالادست اشرافیہ کے نمائندے تھے سردار ، ملک خوانین چوہدری وڈیرے ، مزاروں اور قبروں کے متولی تھے سجادہ نشین تھے اور یہی لوگ انگریزوں کے حلف یافتہ بھی تھے اور اسی طبقے نے روس کیخلاف امریکی جہاد بھی لڑا ۔ سعد بیٹے آنکھیں کھول لو
سعد خٹک صاحب سمجھ رہے ہیں کہ سیاست میں لیڈرشپ کرانا ایسا ہی ہے جیسے کاکول اور اسٹاف کالج کوئٹہ کے میس میں تالی بجا کر ناشتہ یا کھانا منگانا ہے جبکہ سیاست ایک ارتقائی عمل ہے کالج ، یونیورسٹی سے لیڈرشپ کا ارتقاء ہوتا ہے ورنہ جس زبردستی کے نتیجے میں پی ٹی آئی جیسی شے سرزد ہوتی ہے
پاکستانی اکثر یہ کہتے پائے جاتے ہیں کہ انہوں نے انگریزوں کیخلاف جنگ آزادی لڑی اور قربانیاں دیں جبکہ دوقومی نظریے اور نظریۂ پاکستان کے بانی سرسید احمد خان نے انگریزوں سے مسلمانوں کی وفاداری پر ۳ جلدوں میں یہ کتاب لکھی
• An Account Of The Loyal
Muhammedans Of India
اہلحدیثوں کے شیخ الکل میاں نذیر حسین محدث دہلوی تو ملکہ وکٹوریہ سے وفاداری کا حلف اٹھائے ہوئے تھے (بحوالہ : الحیات بعد الممات) اور ۱۹۱۱ میں تمام فرقوں کے مولوی بمع دیوبند ، شبلی نعمانی اور اہلحدیث مولوی محمد حسین بٹالوی نے تاج برطانیہ کے لیئے اللہ میاں سے دعا مانگی اور سرسید 😂👇
اگر اوپر دیئے حوالے سے تسلی و تشفی نہیں ہورہی ہو تو ضیاء الدین لاہوری صاحب کی تحقیقی تصنیف “ ۱۸۵۷ کے چند اہم کردار “ کا مطالعہ فرمائیں تاکہ طبیعت بالکل صاف ہوجائے
Shaan asks PM to ‘protect cultural borders’ by continuing ban on Indian films tribune.com.pk/story/2333573/… Cultural Boundaries of #Pakistan are being protected with Extreme Prejudice & National Fervour | pic via @AbsarAlamHaider 👇
Shaan asks PM to ‘protect cultural borders’ by continuing ban on Indian films (12 Dec 2021 Express Tribune) Mr Shaan Shahid protecting the Cultural, Religious & Ideological Boundaries of Pakistan with #Love#Compassion laced with Extreme Prejudice ! Lolita 💘💋💘🍷🥃
لبرل و سیکولر values یہ نہیں کہ نائٹ کلبس کھل جاویں ، عورتیں چڈی میں گھومیں اور حجاب اتار دیں اور نامحرم عورتوں و مردوں کا آزادانہ اختلاط ہو اور سینما عام ہوجائیں ! بات تب ہے کہ اگر مسلمان ممالک اپنے شہریوں کو آزادی اظہار رائے دیتے ہیں یا نہیں
اور جو یہ سمجھتے ہیں کہ اسلام صرف حاکم کی اطاعت کا نام ہے تو وہ کتمان حق کررہے ہیں اسلام میں احتساب کا عمل نیچے سے نہیں اوپر سے شروع ہوتا ہے اور اسلام صرف عورتوں کو ڈھلنے ، شراب کے مٹکے توڑنے اور سینما بند کرانے نہیں آیا ۔ تزکیۂ نفس کے لیئے آیا ہے
Idea of what is the Concept of Modern State is totally lost on Islamic Countries including #Pakistan , physically living in the 21st century & spiritually living in Umayyad, Abbasid & even worse Ottomans period