1 - Brig Ziaul Haq to launch a clean-up operation against the #Palestinian camps. What the tanks & soldiers under the command of the cavalry officer carried out was a massacre that came to be known as Black September. dawn.com/news/1573408 ( by @abbasnasir59 ) #UAEStabsMuslims
3 - Joanne Herring 👉 Our dictator general appointed the attractive socialite Pakistan's honorary consul in Texas. He flirted with her; he honoured & excited her. She fell hook, line & sinker for the president. dawn.com/2010/02/21/an-… (by Late Anjum Niaz) #UAEStabsMuslims
Former COAS Mirza Aslam Beg refutes Orya Maqbool Jan and added that Ziaul Haq took False Oath in Holy Ka’aba & welshed on his promise he made in Ka’aba in front of
Yasser Arafat & King Khalid of #SaudiArabia ( cc @abbasnasir59@titojourno ) #AryNews#اے_آر_وائ_نیوز
سابق چیف آف آرمی اسٹاف مرزا اسلم بیگ صاحب نے #اے_آر_وائ_نیوز#AryNews پر بتایا کہ اوریا مقبول جان کذاب ہیں بلکہ دجال ہیں ۔ مرزا صاحب کیمطابق ضیاء الحق نے خانہ کعبہ میں اللہ پر جھوٹی قسم کھائ اور یاسر عرفات اور سعودی بادشاہ شاہ خالد سے جھوٹ بولا
مولانا طارق جمیل صاحب کی طرح کذاب اور شاتم اوریا مقبول جان صاحب کو بھی خواب بہت آتے ہیں اس لیئے انکا یہ پڑھنا بہت ضروری ہے
دجال، کذاب اور شاتم اوریا مقبول جان نے قرطبی کی ایک حدیث کا حوالہ دیا ہے “خراب الہند من الصین” یعنی چین کے ہاتھوں بھارت کی بربادی جبکہ یہ حدیث مردود ہے اور اسکی کوئ سند ٹھیک نہیں
پڑھیئے پوری حدیث اور اسکی سند 👇
دجال ، کذاب اور شاتم اوریا مقبول جان کا ایک کالم اور انکی ویڈیو ایک “خواب” کے بارے میں گردش کررہی ہے اب زرا غور سے اوریا مقبول جان کے خواب کو سعودی عرب کے علماء کے اس فتوی کی روشنی میں دیکھیئے تاکہ دماغ ٹھکانے آجاۓ ۔ اوریا کو شرم آنی چاہئے جھوٹ بولتے ہوئے
۱ - جنرل ضیاء الحق کو یاد رکھیے، ان کی بلندی درجات کے لیے ہاتھ اٹھایے - ضیاء الحق کو فیلڈ مارشل بنایا جانا چاہیے تھا کہ بعد از شہادت بھی یہ اعزاز دیا جا سکتا ہے، ان کے نام سے بستیاں اور ادارے منسوب ہونے چاہئیں تھے (مجیب الرحمان شامی روزنامہ دنیا اور پاکستان ۱۶ اگست ۲۰۲۰ ) بالکل
۲ - سوویت فوجوں کو زخم چاٹتے ہوئے واپس ہونا پڑا،اس کا نتیجہ سوویت وفاق کے انہدام کی صورت میں نکلا ۔ نتیجتاً آج دُنیا کے نقشے پر سوویت یونین نام کا کوئی ملک موجود نہیں ہے اور یہ ضیا کا کارنامہ ہے (روزنامہ پاکستان و دنیا ۱۶ اگست ۲۰۲۰ مجیب الرحمان شامی)
۳ - جنرل ضیاء الحق کو یاد رکھیے، ان کی بلندی درجات کے لیے ہاتھ اٹھایے - ضیاء الحق کو فیلڈ مارشل بنایا جانا چاہیے تھا کہ بعد از شہادت بھی یہ اعزاز دیا جا سکتا ہے، ان کے نام سے بستیاں اور ادارے منسوب ہونے چاہئیں تھے (مجیب الرحمان شامی روزنامہ دنیا اور پاکستان ۱۶ اگست ۲۰۲۰ )
وہ تمام جہلاء بشمول مجیب الرحمان شامی و دیگر جو اپنی من پسند شخصیات کو شہادت کے درجے پر ازخود فائز کردیتے ہیں وہ پڑھیں کہ یہ جہلاء جو اللہ کی حدود میں مداخلت کرکے اسکے اختیار پر ڈاکہ ڈالتے ہیں۔ اللہ کے نزدیک “شہید” کون ہے؟
حدیث قدسی : مسلم ، ترمذی اور نسائ
• • •
Missing some Tweet in this thread? You can try to
force a refresh
What a perfect timing to invite #DrZakirNaik (who is not welcomed in his own #India) to #Pakistan , Dr Zakir is a known #Sectarian Bigot, Rampant Naasibi , a known sympathiser of #AlQaeda #Daish #Daaish #ISIS & #OsamaBinLaden !
Dr Zakir Naik views on Pakistan 👇
Many detained #AlQaeda activists have reportedly told authorities that he had been a huge influence on them. He has been living a self-exiled life in the Middle East after being blamed for "influencing" the Dhaka terror attackers
'Hate preacher' #DrZakirNaik banned from #UK still broadcasting to Britain through 'personal TV station' Indian Muslim preacher was banned by Theresa May when she was Home Secretary, after he praised #OsamabinLaden & said “all Muslims should be terrorists”independent.co.uk/news/media/hat…
بہت احترام کیساتھ 🙏 عرض ہےکہ میں کسی بھی مسلک و فرقے کے مولوی سے بات چیت کا قائل ہی نہیں ۔ میں جو پڑھنا تھا پڑھ لیا ہے آپ حضور کو تاریخ کا مطالعہ چاہیے ۔ آپکو Block کیا جاتا ہے یہی قابل عبرت ہے کہ منور و قاضی کا قصیدہ میری ٹائم لائن پر پھیل جاوے
محترم جناب سید ہاشم مودودی صاحب مجھے تاریخ پڑھنے کا کہہ رہے تھے اور خود #قاضی_حسین_احمد کی شان میں قصیدہ کہہ رہے تھے ۔ اب ذرا غور سے روزنامہ ڈان ۲۰۰۲ کی خبر پڑھیں اور روزنامہ ڈان کی ہی ۹۰ کی دہائی کے میزائیل چیک کریں بمع تصاویر beta.dawn.com/news/52617/qaz…
محترم جناب سید ہاشم مودودی صاحب و جماعت اسلامی و جاوید احمد غامدی و ڈاکٹر اسرار و دیگر احیائی مبلغین سے صرف اتنی عرض ہے کہ آپ ہی کے قبیل کی دوسری شاخ یعنی علمائے کرام نے جو کچھ آپ لوگوں کے بارے میں لکھا ہے وہ پڑھیں اور آپس میں کسی ایک تشریح پر اجماع کرلیں پھر ہم پر جھک ماریں
Thar , the seventh largest #desert of the world is known for its unique blend of cultural #ecosystem and tapestry. In a recent @IUCN study, in partnership with @SECMC, found over 1000 #flora & #fauna species in #Tharparkar.
@IUCN
#Sindh #Pakistan #Biodiversity #TharFoundation
Focussing on #Tharparkar, documenting the current #flora & #fauna, analyzing their distribution patterns, assessing susceptibility, & identifying potential threats to these invaluable natural assets.
حصہ اول - کچھ تصانیف جنکا ذکر میں @Shehzad89 صاحب سے بات کرتے ہوۓ بھول گیا تھا اس میں بہت ہی محترم اور بہترین محقق جناب عقیل عباس جعفری صاحب کی پاکستان کے سیاسی وڈیرے، اور پاکستان کرانیکل ہیں ۔ ہہلی فرصت میں خریدیں اور فوری طور پر حفظ کرلیں ۔ دیگر یہ ہیں
حصہ دوم - کچھ تصانیف جنکا ذکر میں @Shehzad89 صاحب سے بات کرتے ہوۓ کیا اور جنکا بھول گیا وہ یہ ہیں ، بنیادی معلومات ان کتابوں سے لیں تاکہ آپ تمام کا جہل آپ پر واضح ہوجائے
حصہ سوم - کچھ تصانیف جنکا ذکر میں @Shehzad89 صاحب سے بات کرتے ہوۓ کیا اور ایک بہت ہی محترم عالم کا ذکر بھول گیا تھا انکا نام سید سبط حسن (مرحوم) ہے اور انکی کتابوں میں پاکستان کے پیچیدہ سیاسی مسائل کا حل بھی ہے
How reclamation of Ocean Land played havoc with #Karachi in general & with Defence Housing Authority in particular, learn from Town Planner & Architect Mr Arif Hasan ( via @q_Asif )
سمندر سے زمین ریکلیم کرکے اس پر آبادکاری سے
قریب کی آبادیاں بالخصوص اور کراچی بالعموم بارش کے دوران کیسے متاثر ہوئے ؟ جانیئے ماہر آبادیات و جناب عارف حسن صاحب سے