خاکروبوں کے اشتہار میں پاکستانی صحافیوں کو اس بات پر اعتراض ہے کہ ایسے کام صرف غیر مسلموں کے لیئے کیوں ؟ تو مطالعہ کریں دو قومی نظریہ کے بانی سرسید احمد خان کی تعلیمات کیونکہ اس علت کو انہوں نے ایجاد کیا ۔
خاکروبوں کے اشتہار میں پاکستانی صحافیوں کو اس بات پر اعتراض ہے کہ ایسے کام صرف غیر مسلموں کے لیئے کیوں ؟ تو مطالعہ کریں پاکستان اور #جناح کے حامی دیوبندی ملا اشرف علی تھانوی کی تعلیمات اس اونچ نیچ اور ذات پات کے قائل تمام مولوی ہیں بشمول جناح
Pakistani Journalists raise objection on “ why Janitors jobs are only for Non-Muslims” ! Why objection now ? These are the teaching of the Founder of #TwoNationTheory Sir Syed Ahmad Khan & #Jinnah ‘s Deobandi Supporter Mullah Ashraf Ali Thanvi . Sindh Govt is following Jinnah
پاکستانی صحافیوں کو بھنگیوں اور جمعداروں کے لیئے “کافر” ملازمین کی بھرتی پر “اشتراکیت” کا دورہ پڑھ رہا ہے تو زرا مطالعہ کریں “دو قومی نظریئے” کے بانی سرسید اور پاکستان کے حامی دیگر مولویوں کا کیونکہ انکے یہاں تو اعلی زات تو صرف “سید، پٹھان اور مغل” ہیں تو اب شور کیسا؟
اس اونچ نیچ ذات پات اشراف اجلاف کی بحث ایک ہفتے پہلے لپیٹ چکا ہوں “ہندوستان میں ذات پات اور مسلمان مؤلف مسعود عالم فلاحی “ کتاب دے چکا ہوں اور سندھ حکومت نے وہی کیا ہے جو برصغیر کے تمام مولویوں کے مسلک ، جناح اور سرسید کرچکے ہیں ۔ زرا مطالعہ تو کریں بہشتی زیور کا
منوسمرتی کا قول “ عورت ، شودر ، جانور اور ڈھول اسی لیئے ہے کہ اسے پیٹا جائے “
تو اب فرق کیا رہ گیا سرسید ، مولوی کی تعلیمات میں اور منوسمرتی کی تعلیمات میں ؟
“محنت میں عظمت “ کے اسلامی قول کو برصغیر پاک و ہند کے علماء بالخصوص دو قومی نظریئے کے بانی سرسید احمد خان نے خود پس پشت ڈالا ہے برصغیر میں مسلمان اشرافیہ محنت کش طبقے کو زلیل کرکے انکے پیشے سے مخاطب کرتے تھے مثلا کنجڑا، جولاہا، چمار ، جولاہا ۔ اشرافیہ نے برصغیر میں اسلام کو ڈھایا
مؤرخ و استاد ڈاکٹر مبارک علی کیمطابق “سہارنپور ، اتر پردیش میں نیچ زات مسلمان اگر شادی وغیرہ میں اچھا کھانا پکا لیتے تھے تو گاؤں کے مسلمان زمیندار آکر دیگ الٹ دیتے تھے
Ditt’s conversion led to low-caste groups embracing Christianity as a way of freeing themselves from stigma and exclusion
The ruling Muslim League found Punjabi Christians a useful substitute for filling jobs left by fleeing Hindus. But the state had to uproot hundreds of thousands of Christians from villages in central Punjab to push them into this occupation thefridaytimes.com/christians-req…
The pure (Persian pak) and impure (Persian paleed) dichotomy permeated the Muslim mind in the subcontinent due to their close proximity with Hindus.
#Afghan#Turk#Arab and #Persian Muslims called themselves ashraf (noble) and local converts, especially from lower castes, were called ajlaf (the lowly). The Aligarh Movement inherited this dichotomy and named the country Pakistan: the “Land of the Pure”. thefridaytimes.com/christians-req…
حصہ اوّل - جواہر لال نہرو یونیورسٹی بھارت میں پاکستانی ادیب ، نقاد جناب اجمل کمال صاحب نے بتایا کہ مسلمانوں میں کنجر ، دھوبی، نائ، کنجڑے اور نیچ کون ہیں ؟
مکمل :
پاکستان میں بھنگی اور جمعدار غیر مسلم کیوں ہوتے ہیں ؟ دیکھیں 👆 سمجھ آجائیگا سب
1 - To understand why Sanitary Workers are Non Muslims in Pakistan , watch Pakistani Critic & Author Mr Ajmal Kamal’s Lecture at Jawaharlal Nehru University (JNU), New Delhi.
Full :
حصہ دوم - جواہر لال نہرو یونیورسٹی بھارت میں پاکستانی ادیب ، نقاد جناب اجمل کمال صاحب نے بتایا کہ مسلمانوں میں کنجر ، دھوبی، نائ، کنجڑے اور نیچ کون ہیں ؟
مکمل :
پاکستان میں بھنگی اور جمعدار غیر مسلم کیوں ہوتے ہیں ؟ دیکھیں 👆 سمجھ آجائیگا سب 👇
2 - To understand why Sanitary Workers are Non Muslims in Pakistan , watch Pakistani Critic & Author Mr Ajmal Kamal’s Lecture at Jawaharlal Nehru University (JNU), New Delhi.
Full :
• • •
Missing some Tweet in this thread? You can try to
force a refresh
What a perfect timing to invite #DrZakirNaik (who is not welcomed in his own #India) to #Pakistan , Dr Zakir is a known #Sectarian Bigot, Rampant Naasibi , a known sympathiser of #AlQaeda #Daish #Daaish #ISIS & #OsamaBinLaden !
Dr Zakir Naik views on Pakistan 👇
Many detained #AlQaeda activists have reportedly told authorities that he had been a huge influence on them. He has been living a self-exiled life in the Middle East after being blamed for "influencing" the Dhaka terror attackers
'Hate preacher' #DrZakirNaik banned from #UK still broadcasting to Britain through 'personal TV station' Indian Muslim preacher was banned by Theresa May when she was Home Secretary, after he praised #OsamabinLaden & said “all Muslims should be terrorists”independent.co.uk/news/media/hat…
بہت احترام کیساتھ 🙏 عرض ہےکہ میں کسی بھی مسلک و فرقے کے مولوی سے بات چیت کا قائل ہی نہیں ۔ میں جو پڑھنا تھا پڑھ لیا ہے آپ حضور کو تاریخ کا مطالعہ چاہیے ۔ آپکو Block کیا جاتا ہے یہی قابل عبرت ہے کہ منور و قاضی کا قصیدہ میری ٹائم لائن پر پھیل جاوے
محترم جناب سید ہاشم مودودی صاحب مجھے تاریخ پڑھنے کا کہہ رہے تھے اور خود #قاضی_حسین_احمد کی شان میں قصیدہ کہہ رہے تھے ۔ اب ذرا غور سے روزنامہ ڈان ۲۰۰۲ کی خبر پڑھیں اور روزنامہ ڈان کی ہی ۹۰ کی دہائی کے میزائیل چیک کریں بمع تصاویر beta.dawn.com/news/52617/qaz…
محترم جناب سید ہاشم مودودی صاحب و جماعت اسلامی و جاوید احمد غامدی و ڈاکٹر اسرار و دیگر احیائی مبلغین سے صرف اتنی عرض ہے کہ آپ ہی کے قبیل کی دوسری شاخ یعنی علمائے کرام نے جو کچھ آپ لوگوں کے بارے میں لکھا ہے وہ پڑھیں اور آپس میں کسی ایک تشریح پر اجماع کرلیں پھر ہم پر جھک ماریں
Thar , the seventh largest #desert of the world is known for its unique blend of cultural #ecosystem and tapestry. In a recent @IUCN study, in partnership with @SECMC, found over 1000 #flora & #fauna species in #Tharparkar.
@IUCN
#Sindh #Pakistan #Biodiversity #TharFoundation
Focussing on #Tharparkar, documenting the current #flora & #fauna, analyzing their distribution patterns, assessing susceptibility, & identifying potential threats to these invaluable natural assets.
حصہ اول - کچھ تصانیف جنکا ذکر میں @Shehzad89 صاحب سے بات کرتے ہوۓ بھول گیا تھا اس میں بہت ہی محترم اور بہترین محقق جناب عقیل عباس جعفری صاحب کی پاکستان کے سیاسی وڈیرے، اور پاکستان کرانیکل ہیں ۔ ہہلی فرصت میں خریدیں اور فوری طور پر حفظ کرلیں ۔ دیگر یہ ہیں
حصہ دوم - کچھ تصانیف جنکا ذکر میں @Shehzad89 صاحب سے بات کرتے ہوۓ کیا اور جنکا بھول گیا وہ یہ ہیں ، بنیادی معلومات ان کتابوں سے لیں تاکہ آپ تمام کا جہل آپ پر واضح ہوجائے
حصہ سوم - کچھ تصانیف جنکا ذکر میں @Shehzad89 صاحب سے بات کرتے ہوۓ کیا اور ایک بہت ہی محترم عالم کا ذکر بھول گیا تھا انکا نام سید سبط حسن (مرحوم) ہے اور انکی کتابوں میں پاکستان کے پیچیدہ سیاسی مسائل کا حل بھی ہے
How reclamation of Ocean Land played havoc with #Karachi in general & with Defence Housing Authority in particular, learn from Town Planner & Architect Mr Arif Hasan ( via @q_Asif )
سمندر سے زمین ریکلیم کرکے اس پر آبادکاری سے
قریب کی آبادیاں بالخصوص اور کراچی بالعموم بارش کے دوران کیسے متاثر ہوئے ؟ جانیئے ماہر آبادیات و جناب عارف حسن صاحب سے