جناح سچا تھا

ایزی چئیر سے سر ٹکا کر آنکھیں بند کریں اور چند منٹ کے لئے خود کو ایک بھارتی مسلمان سمجھ کر دیکھیں تو اندازہ ہوا کہ جناح کتنا سچا تھا،

اُس نے کہا ہندوستانی ایک نہیں دو قومیں ہیں،
اندازہ تب ہوا جب مسلمان نے ایک ہندو ہوٹل والے سے پیسے دیکر کھانا مانگا تو
جاری ہے 👇
اس نے لکڑی کے الگ چمچ سے کھانا ڈال کر دیا کہ اُس کا دوسرا چمچ بھرشٹ نا ہوجائے

جناح نے کہا یہ ناگزیر ہے
کہ
ہندو انڈیا اور مسلم انڈیا علیحدہ ہوں
ورنہ فسادات ہوتے رہیں گے،
وہ سچا نکلا جن مسلمان ریاستوں نے ہندو انڈیا سے نکلنے کی کوشش نا کی آج ان میں مسلمانوں کی آبادی
جاری ہے 👇
بدتجرید کم ہوتی جا رہی ہیں
انکی آزادیاں صلب ہوگئی
انکی عبادتوں پہ پابندیاں
مسجدیں مسمار ہوئی
رام مندر بننا شروع ہوگئے
گائے کا گوشت حرام ہوا
داڑھی رکھنا جرم ہوا
اُن پہ
افسپا
رولٹ
پوڈا
ٹاڈا
سمیت درجنوں کالے قانون بنا کر ان کو ہراساں کیا جاتا ہے،

آپ جانتے بھی ہیں؟
کہ
جاری ہے 👇
بھارتی جیلوں میں قومیت کے حساب سے سب سے بڑا تناسب مسلمانوں کا ہے
جبکہ آبادی کے لحاظ سے وہ صرف چودہ فیصد ہیں
اور ان میں سے نوے فیصد ایسے ہی قوانین کی زد میں آ کر بلاوجہ کی عمر قیدیں کاٹ رہے ہیں
جناح بڑا سچا تھا
بڑا دور اندیش تھا
اس نے کہا ہم کیسے اکٹھے ہوں ہماری تاریخ
جاری ہے👇
ہی الگ ہے
قاسم و داہر کیسے اکٹھے رہیں
غزنوی و آنند پال کیسے رہیں
ایک ہی پنجرے میں دو درندے کیسے رہیں

جناح نے کہا ہمارا کلچر الگ ہے وہ سچا تھا
آج ہندوستان میں مسلم بیٹیوں کے نقاب نوچ لئے جاتے ہیں
برقعہ کو فلموں میں خوف اور جرائم کی علامت بنا کر پیش کیا جاتا ہے،
جاری ہے 👇
جناح نے کہا ہماری تعمیرات الگ ہیں
قانون الگ
معاشرتی رسم و رواج الگ
زبان الگ
کیلنڈر الگ
وہ سچا تھا ہندوستان کا ہندو گنبد برداشت نہیں کرتا
ہندوستان کا ہندو پردہ داڑھی برداشت نہیں کرتا ہندوستان کا ہندو صبح کی اذان برداشت نہی کرتا
وہ کیا کہتا تھا سونو نگھم؟
جاری ہے 👇
سو کالڈ لبرل میوزیشن
کہ
جناب صبح کی اذان مسلمان دوسروں کو تنگ کرنے کے لئے دیتے ہیں

جناح نے کہا ہمارا سب کچھ الگ تو اکٹھے کیسے رہیں؟
آگ و پانی کیسے ملے؟
جاؤ پوچھو ہندوستان کے دو سو ملین مسلمانوں سے
جب گائے زبح کرنے پہ بچے زبح ہوتے ہیں تو جناح کی سچائی نظر آتی ہے نا؟
جاری ہے👇
جب وہ جان کے خوف سے
بی جے پی
جیسی قصائی جماعت کو ووٹ دینے پہ مجبور ہوجاتے ہیں تو جناح کی باتیں یاد آتی ہیں نا،
دلتوں سے بھی نیچے زندگی گزار کر معاشرتی بائکاٹ کا شکار ہو کر بھی جب ان پہ ہر وقت خوف طاری رہتا ہے تو جناح کی باتیں سچی لگتی ہیں کہ نہیں
اِن سے پوچھو کہ جب
جاری ہے 👇
بیٹیوں کے چھیڑنے سے منع کرنے پہ ہندو غنڈے پلیت عصمت دری کرتے ہیں تو جناح یاد آتا ہے نا؟
ان سے پوچھو کہ حیدرآباد کے مسلمان تاجر چن چن کر مار کر ہیرے جواہرات کی وہ مارکیٹ جب ہندووں نے ہتھیائی تو جناح تو یاد آیا تھا نا؟
جب کسی ہندوستانی مسلمان کے بوڑھے باپ کی داڑھی کھینچ
جاری ہے👇
کر تھپڑ لگا کر جے شری رام کے نعرے لگوائے جاتے ہیں تو اسے جناح کی سچائی تو نظر آتی ہے نا ؟
ڈنڈوں سوٹوں سے مارنے کے بعد مٹی کا تیل ڈال کر کسی انڈین مسلم کو جلایا جاتا ہے
تو خود پہ ماچس کی جلتی تیلی اچھلتے دیکھ کر اس کی آخری آہ جو نکلتی ہے وہ یہ ہوتی ہوگی کہ نہیں
جاری ہے 👇
کاش
میں پاکستانی کیوں نا تھا؟
میں آزاد کیوں نا تھا؟
جناح کو جھوٹا کیوں سمجھا؟
خاکستر ہونے پہ فیصلوں کی غلطیوں کا جب احساس ہو تو وہ خاک احساس ہو
منقول
تم جو آزاد ہو سکون سے سوتے ہو
یہ سب
اللّٰه کی مدد اور پاک فوج کی حفاظت
کی وجہ ہے
بھونکنا بند کرو فوج پر کتو
پاک فوج زندہ باد

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with Amer Sohail Choudhary

Amer Sohail Choudhary Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @SohailLionKing

10 Sep
کہانی ہم سب کی

(عربی سے ترجمہ)

میں نے خواہش کی میں شادی کروں،
اور میں نے شادی کر بھی لی،
اولاد کی نعمت سے محرومی کے باعث زندگی میں وحشت سی تھی

پھر میں نے خواہش کی میرے آنگن میں بھی پھول کھلے،
میرے گھر میں بھی بچوں کی ننھی آوازیں سنائی دیں

مجھے رب تعالی نے اولاد کی
جاری ہے 👇
نعمت سے بھی نوازا،
اب گھر کی دیواریں تنگی ء داماں کی شکایت کرنے لگیں.

پھر میں نے خواہش کی میرا اپنا گھر ہو،
اس کے ساتھ میں ایک باغیچہ ہو،
کچھ عرصہ بعد میرے پاس گھر بھی تھا اور باغیچہ بھی مگر اولاد بڑی ہوچکی تھی

پھر میں نے خواہش کی بچوں کی شادیاں کروں
میں اس فریضے سے
جاری ہے 👇
بھی سبکدوش ہوا
مگر اب مشقت بھرے کام اور جاب سے تھک گیا تھا
پھر میں نے خواہش کی ریٹائرمنٹ لیکر باقی زندگی آرام کروں
میں نے ریٹائرمنٹ لی
بچے شادیاں کرکے اپنے گھر بسا چکے تھے میں تنہا ہوچکا تھا بالکل اسی طرح جب میں یونیورسٹی اور سٹوڈنٹ لائف سے فارغ ہوا تھا مگر فرق یہ تھا
جاری ہے 👇
Read 7 tweets
8 Sep
یاسر حسین
پاکستانی فلاپ اداکار ہیں،
یہ فلاپ فلموں کے رائٹر ہیں،
ان کی ٹوٹل
اچیومنٹ
إقرا عزیز سے شادی ہے.

یہ وہی 'چ' ہے جس نے پاکستان میں
اعلانیہ بغیر نکاح کے رہنے کے کلچر کو عام کرنے کی کوشش کی،

یہ لنگور متعدد بار ترک ڈرامہ ارطغرل
پر سطحی قسم کی تنقید کرچکا ہے
لیکن
جاری ہے 👇
اب کی بار حد کر دی اور ارطغرل کو بین الاقوامی کچرا قرار دے دیا،

اِس کی دیکھا دیکھی پاکستانی فلم اور ڈرامہ انڈسٹری کا
ریجیکٹڈ طبقہ
پھر سے اپنی توپوں کا رخ ارطغرل کی طرف کئے ہوئے ہیں،

کسی فلم اور ڈرامہ سے متعلق فیصلہ
اس کے دیکھنے والے کرتے ہیں،
ارطغرل کی پہلی قسط کو
جاری ہے 👇
ریلیز ہونے کے بعد صرف پندرہ دنوں میں 16 ملین سے زیادہ لوگوں نے دیکھا تھا.

اس ڈرامہ نے مقبولیت کے تمام ریکارڈ توڑ دیے،

ارطغرل ڈرامہ کے خلاف تنقید کی نئی لہر کا سبب یہ بھی ہے کہ ڈرامہ ارطغرل کے مرکزی کردار
انگین آلتان دوزیاتان
پاکستانی نامور رئیل اسٹیٹ بلیو ورلڈ سٹی
جاری ہے 👇
Read 8 tweets
6 Sep
اجامو ایک غریب شخص کا اکلوتا بیٹا تھا
17 سال کی عمر میں قتل کا الزام لگا اور عمر قید کی سزا ہوئی

40 سال جیل میں کاٹنے کے بعد ایک دن اجامو کو عدالت نے یہ کہتے ہوئے بری کر دیا کہ یہ بیگناہ ہے

اجامو کمرہ عدالت میں جج کے سامنے بیٹھا تھا حکومت نے
ان کے آگے ایک خالی ورقہ
جاری ہے 👇
رکھا اور ان سے کہہ دیا کہ اُن
40 سالوں کے بدلے اس کاغذ پر جتنی چاہیں رقم لکھ دیں حکومت آپ کو فوری ادا کرے گی

جانتے ہیں اجامو نے کیا لکھا ؟

اجامو نے صرف ایک جملہ لکھا کہ
"جج صاحب اس قانون پر نظر ثانی کیجئے" تاکہ کسی اور اجامو کی زندگی کے قیمتی 40 سال ضائع نہ ہوں
جاری ہے 👇
اس کے بعد وہ رو پڑے اسکے ساتھ کمرہ عدالت میں موجود حاضرین کی آنکھیں بھی اشکبار تھی

یہ کمرہ عدالت میں اسی لمحے کی تصویر ہے جب اجامو کے ضبط کا بندھن ٹوٹ گیا

ہمارے ہاں کتنے ہی اجامو ہیں جو جیل میں زندگی گزار کر وہی مرتے ہیں وہی کہیں دفن ہوتے ہیں اور اس کے کئی سال بعد
جاری ہے 👇
Read 7 tweets
4 Sep
حضرت خالد ؓ بن ولید
ایک مثالی سپہ سالار

خالد بن ولید حضرت عمر کے قرابت دار اور بچپن کے دوست تھے۔
حضرت خالد بن ولید ؓ کا تعلق قریش کے ایک نمایاں خانوادے سے تھا
ابتدا ہی سے ان کی شناخت ایک جرأت مند اور زیرک سپاہی کی تھی

قبول اسلام سے قبل مسلمانوں کے خلاف میدان اُحد میں
جاری ہے👇
وہ قریش کے گھڑ سواروں کے دو دستوں میں سے ایک کی سربراہی کر رہے تھے
جب کہ دوسرا دستہ عکرمہ کی سربراہی میں تھا
اُحد میں جب لشکر اسلام کے تابڑ توڑ حملے کے سامنے قریش کی پیادہ فوج کے
قدم اکھڑ رہے تھے تو خالد دور سے میدان کا جائزہ لے رہے تھے اور موقعے کی تلاش میں تھے
جاری ہے 👇
اُسی وقت اس جنگی حکمت کار کی
نگاہوں نے دیکھا کہ عقب میں گھاٹی سے مسلمانوں کے تیر انداز میدان میں اپنی برتری دیکھتے ہوئے اپنی پوزیشن چھوڑ گئے ہیں نبیﷺ نے ان تیر اندازوں کو اس مقام پر
جمے رہنے کی تاکید کی تھی لیکن یہاں موجود چند تیر اندازوں کے علاوہ دیگر اس فرمان سے
جاری ہے 👇
Read 20 tweets
31 Aug
ایک مرتبہ کا واقعہ ہے کہ
نبی اکرم صلی اللّٰه علیہ وسلم
طواف فرما رہے تھے
ایک اعرابی کو اپنے آگے طواف کرتے ہوئے پایا جس کی زبان پر
“یاکریم یاکریم”
کی صدا تھی
حضور اکرم نے بھی پیچھے سے
یاکریم پڑھنا شروع کردیا
وہ اعرابی رُکن یمانی کیطرف جاتا
تو پڑھتا یاکریم
پیارے نبی بھی
جاری ہے 👇
پیچھے سے پڑھتے
یاکریم
وہ اعرابی جس سمت بھی رخ کرتا
اور پڑھتا یاکریم
آپ بھی اس کی آواز سے آواز ملاتےہوئے یاکریم پڑھتے
اعرابی نے
تاجدار کائنات صلی اللّٰه علیہ وآلہ وسلم کیطرف دیکھا اور کہا کہ
اے روشن چہرے والے
اے حسین قد والے
اللّٰه کی قسم اگر آپ کا چہرہ اتنا روشن اور
جاری ہے 👇
عمدہ قد نہ ہوتا تو آپ کی شکایت
اپنے محبوب نبی کریم کی بارگاہ میں
ضرور کرتا کہ آپ میرا مذاق اڑاتے ہیں
سید دو عالم صلی اللّٰه علیہ وآلہ وسلم مسکرائے اور فرمایا کہ کیا تو اپنے نبی کو پہچانتا ہے؟
عرض کیا
نہیں
آپ صلی اللّٰه علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ پھر تم ایمان کیسے لائے؟
جاری ہے👇
Read 9 tweets
30 Aug
کیا جُرم تھا حُسین کی بیٹی کا ؟
کیا جرم تھا علی و بتول کی پوتی کا ؟
کیا جرم تھا بی بی سکینہ کا ؟
کیوں شمر مردود نے طمانچے مارے ؟

روایت ہے کہ
شام کے بازار میں جب ہجوم بڑھنے لگا
تو سید زادیوں کی سواریوں کو چلنے کا
راستہ نہ ملا تو سواریاں زمین پر بیٹھ گئیں
جب عمر ابن سعد
جاری ہے 👇
نے دیکھا کہ سواریاں آگے نہیں بڑھ رہیں
تو
اونٹ کے منہ پر تازیانہ مارنا شروع کر دیا
جب یہ منظر شمر لعنتی نے دیکھا
تو
اُس کے قریب آکر اِس سے پوچھا
اونٹ کو کیوں مار رہے ہو
عمر ابن سعد لعنتی نے کہا
یہ آگے نہیں بڑھ رہے
تو شمر لعنتی بولا
تمہیں کسی نے نہیں بتایا
کہ
جانوروں کو
جاری ہے 👇
منہ پہ نہیں مارتے
کیونکہ
یہ منہ سے اللّٰه تعالیٰ کا زکر کرتے ہیں،
جب یہ الفاظ معصوم سکینہ نے سنے تو
حضرت سجاد کے قریب آکر کہا
بھیا آپ بھی شمر لعنتی کو کہو مجھے
منہ پر نہ مارے
میں بھی منہ سے قرآن مجید پڑھتی ہوں
کربلا سے لے کر شام تک
یہ میرے منہ پر مارتا آرہا ہے

جاری ہے 👇
Read 4 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!