🔸کیا ساری دال ہی کالی ہے؟

🔸خاتون رات 12:30 پر گھر سے گجرانوالہ جانے کیلیے چھوٹے بچوں کے ساتھ اکیلی نکلی
🔸لاھور میں ہی گاڑی کا تیل ختم ہونے پر اس نے لاھور والے گھر میں خبر دینے کی بجائے گجرانوالہ میں خبر دی اور اپنی لوکیشن بھیجی
🔸رات 2:48 بجے ایک راہگیر نے موٹروے پر خاتون
1/5
سے زبردستی ہوتے دیکھی تو اس نے 15 پر پولیس کو اطلاع کی
🔸ڈولفن فورس موقع پر پہنچی تو اسے تلاش کرنے پر خاتون جھاڑیوں میں اپنے بچوں کے ساتھ ملی جس کے ساتھ کوئی اور نہیں تھا، وہ لوگ اسے گاڑی تک لائے تو وہ گاڑی کے پاس آ کے بے ہوش ہو گئی
🔸مدعی مقدمہ نے FIR میں بیان کیا کہ جب وہ
2/5
جائےوقوعہ پر پہنچا تو وہاں کوئی نہیں تھا، گاڑی کا شیشہ ٹوٹا ہوا تھا اور اسے کچھ دیر میں وہ خاتون اپنے بچوں کے ساتھ جھاڑیوں سے آتی دکھائی دی اور پھر اس خاتون نے اسے ساری واردات سے آگاہ کیا
🔸جس عینی شاہد نے پولیس کو آگاہ کیا تھا اس کا کہنا یہ ہے کہ جب وہ صبح سو کے اٹھا تو اسے
3/5
اس واردات کی تفصیلات کا میڈیا سے پتہ چلا جبکہ حقیقت یہ ہے کہ میڈیا پر یہ خبر جیو نیوز نے رات 9:26 منٹ پر جاری کی تھی
🔸مدعی مقدمہ نے FIR میں اپنا جو پتہ لکھوایا وہ 3 سال پرانا پتہ نکلا جس پر مدعی کا کوئی سراغ موجود نہیں ہے
🔸مدعی مقدمہ نے FIR میں اپنا جو فون نمبر لکھوایا اس
4/5
نمبر پر صرف ایک بار رابطہ ہوا تو اس نے اس کیس سے ہی لاعلمی کا اظہار کیا جس کے بعد سے اس کا وہ فون نمبر بھی 3 دن سے مسلسل بند ہے
🔸۔FIR میں درج مدعی مقدمہ اور خاتون کے شناختی کارڈ نمبر بھی درست نہیں
🔸ایکسائز کے آن لائن ریکارڈ میں گاڑی کا ریکارڈ بھی موجود نہیں

یہ سب کیا ہے؟🙏
5/5
🔸تازہ ترین اطلاع کے مطابق خاتون کی چھنی ہوئی انگوٹھی اور گھڑی بھی جنگل میں پڑی ہوئی مل چکی ہے
اس معاملے میں ہونے والی نئی پیشرفت

بشکریہ @sd2ge
ہیں کواکب کچھ "دکھائے جاتے ہیں کچھ"
دیتے ہیں دھوکہ یہ بازیگر کھلا
اس واقعے کے واحد چشم دید گواہ، سیالکوٹ کے رہائشی خالد مسعود کا پورا بیان سنیں، جنہوں نے 8 اور 9 ستمبر کی درمیانی رات 2:47 بجے موقع واردات سے گزرتے ہوئے متاثرہ خاتون کو سڑک پر بھاگتے ہوئے اور ایک شخص کو اسے مارتے ہوئے دیکھا تھا

1/3
خالد مسعود کا کہنا ہے کہ اس نے اس وقوعہ کی اطلاع 15 پر پولیس کو کی

خالد مسعود کے اس بیان کا مشکوک پہلو یہ ہے کہ (بقول ان کے اپنے) "انہوں نے صبح اٹھ کے جب نیوز دیکھیں تو انہیں اس واقعہ کی تفصیلات کے بارے میں علم ہوا"

2/3
جبکہ میرے علم کے مطابق اس مبینہ واردات کی مفصل خبر جیو نیوز نے 9 ستمبر کی رات 9:00 بجے کی خبروں میں جاری کی تھی

سوال یہ ہے کہ خالد مسعود صاحب کو 9 ستمبر کی صبح اٹھتے ہی کون سی "نیوز" میں اس واردات کی تفصیلات مل گئی تھیں؟

3/3
تازہ ترین اطلاعات کے مطابق متاثرہ خاتون نے نہ صرف پولیس کو اپنا بیان ریکارڈ کروانے سے انکار کر دیا ہے بلکہ اس نے اس کیس کی پیروی کرنے یا اس کیس سے جڑے رہنے تک سے صاف معذرت کر لی ہے

بات ختم

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with 🇵🇰 ندیم زیدی 🇵🇰

🇵🇰 ندیم زیدی 🇵🇰 Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @_NadeemZaidi

22 Aug
نوازشریف کو گھسیٹ کے لانے اور شہبازشریف کے گلے میں اس کا 50 روپے والا بیان حلفی لٹکا کے ہمیشہ کیلیے نااہل کروانے کی تیاریاں 👏

احتساب عدالت کے ہاتھوں توشہ خانہ ریفرنس میں اشتہاری ہونے سے بچنے کیلیے نوازشریف کی اسلام آباد ہائی کورٹ میں دائر درخواست پر جب دو رکنی بنچ کے سامنے
1/8
سماعت ہوئی تو جسٹس اطہر من اللہ کے ساتھی جج جسٹس عامرفاروق نے نوازشریف کے وکیل جہانگیرجدون سے کہا تھا کہ وہ عدالت کو یہ بتائیں کہ اسلام آباد ہائی کورٹ نے نوازشریف کو العزیزیہ ریفرنس میں ہونے والی سزا کو معطل کر کے اسے جو 8 ہفتوں کی ضمانت دی تھی اس کی اس وقت کیا حیثیت ہے؟
2/8
جسٹس عامرفاروق نے یہ بھی کہا تھا کہ چونکہ نوازشریف کا 8 ہفتوں کی ضمانت کے بعد اسلام آباد ہائی کورٹ کو ان کا کوئی اتا پتہ نہیں ہے اس لیے وہ تو پہلے ہی مفرور ہو چکے ہیں اس پر جہانگیر جدون نے عدالت سے جھوٹ بولتے ہوئے کہا تھا کہ پنجاب حکومت نوازشریف کی ضمانت میں توسیع کر چکی ہے
3/8
Read 9 tweets
22 Aug
کرایہ داروں کی بےبسی اور جائداد مالکان کی لوٹ مار

پورے پاکستان میں انتہائی غیرمحسوس طریقے سے جائداد مالکان کی لوٹ مار کا ایک سلسلہ تسلسل کے ساتھ جاری ہے اور کرایہ داروں پر ہونے والے منظم ظلم کے خلاف کوئی بھی آواز اٹھانے کو تیار نہیں

کرایہ داری قوانین کے تحت مکان یا دکان
1/5
مالکان 3 سال کے بعد %30 کرایہ بڑھانے کا حق رکھتے ہیں لیکن جائداد مالکان اپنی مخصوص حکمت عملی کے تحت کرایہ داروں سے اس سے کہیں زیادہ وصول کرتے ہیں

اس مقصد کیلیے پورے پاکستان میں %99 فیصد جائداد مالکان کرایہ داروں سے 11 مہینے یا ایک سال کا ہی ایگریمنٹ کرتے ہیں اور اس کی تجدید
2/5
پر %10 کرایہ بڑھا دیتے ہیں۔ بیچارے عام کرایہ دار تو سالانہ %10 فیصد کو بھی 3 سال بعد کا %30 ہی سمجھتے ہیں جبکہ ایسا ہرگز نہیں ہے

ایک کرایہ دار نےکوئی مکان یا دکان 10000 روپے کرائے پر لی۔ قانون کے مطابق اس نے 3 سال تک دس ہزار روپے کے حساب سے کل 360,000 روپے ادا کرنے ہیں جس کے
3/5
Read 6 tweets
19 Aug
آج لاھور کی احتساب عدالت میں خواجہ سعد رفیق اور خواجہ سلمان رفیق المعروف "خواجہ برادران" کے خلاف پیراگون ریفرنس کی سماعت ہوئی

سماعت کا احوال بتانے سےپہلے آپ کو بتاتے ہیں کہ پیراگون ریفرنس آخر ہے کیا؟ اور اس میں خواجہ برادران پر کیا کیا الزامات ہیں اور کیس کس موڑ پر ہے؟
1/11 Image
کچھ شہریوں نے لاھور پریس کلب کے سامنے مظاہرہ کرنے کے بعد نیب لاھور کو ایک درخواست پیش کی تھی جس میں ان کا موقف تھا کہ خواجہ برادران نے ان کے ساتھ 59 کروڑ روپے کا فراڈ کرتے ہوئے انہیں ایسے پلاٹوں کی فائلیں فروخت کی ہیں جو پیراگون ہاوسنگ سوسائیٹی میں موجود ہی نہیں ہیں۔ اس
2/11
شکایت پر جب نیب نے خواجہ برادران کے خلاف تحقیقات کا آغاز کیا تو پتہ چلا کہ

🔸خواجہ برادران پیراگون سوسائٹی کے %93.6 شیئرز کے مالک ہیں
🔸خواجہ برادران نے اپنا سیاسی اثر و رسوخ استعمال کرتے ہوئے پیراگون ہاوسنگ سوسائٹی میں 50 کنال ایسی سرکاری اراضی شامل کی تھی جو سوسائٹی کا
3/11
Read 11 tweets
17 Aug
انوکھا لاڈلا؟

ایک طرف تو وہ 22 کروڑ عوام ہے جس کی سزا صرف الزام لگنے پر کسی بھی عدالتی فیصلے سے پہلے ہی شروع ہو جاتی ہے اور دوسری طرف وہ انوکھے لاڈلے ہیں جو قانون کو کسی رکھیل کی طرح اپنی انگلیوں پر نچا کے پوری قوم کی چھاتیوں پر مونگ دل رہے ہیں

آمدن سے زائد اثاثہ جات اور
1/16
منی لانڈرنگ کے کیسوں میں مطلوب شہبازشریف کن شعبدہ بازیوں کی مدد سے اپنی گرفتاری کو مسلسل ٹالتے آ رہے ہیں یہ جاننے کیلیے یہ پورا تھریڈ پڑھیں

نیب نے شہبازشریف کو آمدن سے زائد اثاثہ جات اور منی لانڈرنگ کے سلسلے میں تحقیقات کیلیے 17 اور 22 اپریل کو طلب کیا تھا لیکن "شہنشاہ عالی
2/16
مقام" کورونا وائرس کے خطرے کو بہانہ بنا کے نیب کے سامنے پیش نہیں ہوئے اس کے بعد نیب نے انہیں 4 مئی کو طلب کرتے ہوئے پیش ہونے کی سختی کے ساتھ تاکید کی تو وہ 4 مئی کو نیب میں پیش تو ہوئے مگر پونے دو گھنٹے کی تحقیقات میں نیب کو کسی بھی سوال کا اطمنان بخش جواب نہ دے سک۔ بعد ازاں
3/16
Read 16 tweets
3 Aug
نیب نے عین عید کے روز ہی @CMShehbaz کے چیف فائنانس آفیسر محمد عثمان کو کیوں گرفتار کیا؟

کیونکہ شہبازشریف، اس کی دونوں بیگمات، دونوں بیٹوں اور داماد کے خلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں شہبازشریف کا اپنا بھی یہی کہنا تھا کہ اگر اس کے کھاتوں میں کوئی کمی بیشی ہے تو وہ اس کا
1/4
ذمہ دار نہیں بلکہ اس کا ذمہ دار اس کا #CFO محمد عثمان ہے

اس کے علاوہ شہبازشریف کے گرفتار فرنٹ مین فضل داود عباسی، محمد طاہر نقوی، مسرور انور، راشد کرامت اور شعیب قمر سمیت ہر ایک کا کہنا بھی یہی تھا کہ شہبازشریف اور اس کے خاندان کے تمام مالی معاملات کے بارے میں محمد عثمان ہی
2/4
سب سے بہتر جانتا ہے۔ اس پر نیب پچھلے 8 مہینوں سے محمد عثمان کو پیش ہونے کیلیے بار بار نوٹس بھیج رہی تھی مگر وہ کسی بھی نوٹس کا جواب دینے کی بجائے مسلسل مفرور تھا

اس ہی لیے نیب نے اسے گرفتار کرنے کیلیے عین عید کے دن کا انتخاب کیا اور ایک کامیاب کاروائی کرتے ہوئے کل رات اسے
3/4
Read 4 tweets
31 Jul
غازی علم دین شہید کا پورا واقعہ

اکثر لوگ صرف اتنا ہی جانتے ہیں کہ غازی علم دین شہید نے گستاخی کرنے پر راج پال کو کوئی موقع دیے بغیر ہی مار دیا تھا لیکن ایسا ہرگز نہیں ہے، غازی نے اسلامی اصول کے عین مطابق راج پال کو توبہ کرنے اور تمام کتب ذائع کر کے اپنی زندگی بچانے کا پورا
1/29
موقع دیا تھا جس سے فائدہ نہ اٹھانے پر غازی نے اسے قتل کیا تھا

غازی علم دین شہید اور راجپال کا پورا واقعہ جاننے کیلیے یہ تھریڈ ضرور پڑھیں

غازی علم دین شہید 3 دسمبر 1908ء بمطابق 8 ذیقعد 1366ھ کو لاہور کے ایک علاقے کوچہ چابک سواراں (موجودہ نام محلہ سرفروشاں) میں پیدا ہوئے
2/29
آپ کے والد کا نام طالع مند تھا جو ترکھان یعنی لکڑی کے کاریگر تھے۔ غازی علم دین نے ابتدائی تعلیم اپنے محلے کی تکیہ سادھواں کی مسجد اوربازار نوہریاں اندرون اکبری دروازہ بابا کالو کے مدرسہ میں حاصل کی۔ تعلیم سے فراغت کے بعد آپ نے اپنے آبائی پیشہ کو اختیار کیا اور اس فن میں اپنے
3/29
Read 29 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!