خواجہ صاحب اگر خدا ہمارا ہے تو یہ کیا ہے ؟ 👇
Charlie Wilson became an Israeli lobbyist USA become Ziaul Haq’s personal friend and confidant as they plotted to drive the Soviets out of Afghanistan at times using Israeli supplied arms. dawn.com/news/1064817
تحریک انصاف اور علی محمد خان قرآن آیات پڑھنے سے پہلے افغانستان کے معاملے پر تھوڑی ماضی قریب کی تاریخ بھی پڑھ لیا کریں وہ بہت تلخ ہے 👇
Are We to Blame for Afghanistan? | History News Network hnn.us/articles/8438.…
خواجہ آصف صاحب اور تحریک انصاف کے علی محمد خان صاحب اللہ تعالی و قرآن کریم کو سیاسی مقاصد میں استعمال کرنے سے پہلے ذرا یہ دیکھیں
Zbigniew Brzezinski (advisor to US President Jimmy Carter) telling Afghan Hoodlums (Islamist Fighters) that God is on their side! #Taliban
۱ - اللہ کی مشیت نہ تو خواجہ آصف معلوم کرسکتے ہیں اور نہ علی محمد خان مگر تاریخ کا مطالعہ ضرور کرسکتے ہیں - ہمارے بچے کیا پڑھتے رہے ہیں
Back to school in Afghanistan : CBC | May 6, 2002 Reporter: Producer: Heather Abbott | Editor: Catherine McIsaac #AikNisab#ایک_نصاب #Taliban
۲ - اللہ کی مشیت نہ تو خواجہ آصف معلوم کرسکتے ہیں اور نہ علی محمد خان مگر تاریخ کا مطالعہ ضرور کرسکتے ہیں - ہمارے بچے کیا پڑھتے رہے ہیں
Back to school in Afghanistan : CBC | May 6, 2002 Reporter: Producer: Heather Abbott | Editor: Catherine McIsaac #AikNisab#ایک_نصاب #Taliban
۳ - اللہ کی مشیت نہ تو خواجہ آصف معلوم کرسکتے ہیں اور نہ علی محمد خان مگر تاریخ کا مطالعہ ضرور کرسکتے ہیں - بچوں نے کیا پڑھا؟
Back to school in Afghanistan : CBC | May 6, 2002 Reporter: Producer: Heather Abbott | Editor: Catherine McIsaac #SNC #AikNisab#ایک_نصاب #Taliban
۴ - اللہ کی مشیت نہ تو خواجہ آصف معلوم کرسکتے ہیں اور نہ علی محمد خان مگر تاریخ کا مطالعہ ضرور کرسکتے ہیں - بچوں نے کیا پڑھا؟
Back to school in Afghanistan : CBC | May 6, 2002 Reporter: Producer: Heather Abbott | Editor: Catherine McIsaac #SNC #AikNisab#ایک_نصاب #Taliban
خواجہ آصف صاحب اور علی محمد خان صاحب کے لیئے
Mr Pervez Musharraf said that the #Taliban & #Talibanization were never in Pakistan's Interest and nobody in Pakistan in his right senses want Pakistan to be #Talibanized. Cross Border Terrorism (Associated Press Archive) @mazdaki
محترم پرویز مشرف صاحب نے خواجہ آصف صاحب اور علی محمد خان کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ “#طالبان اور طالبان قسم کا نظام #پاکستان کے قومی مفاد میں نہیں ہے - “ شکریہ
Osama Bin Laden Was Terrorist: Khawaja Asif Responds To Imran Khan |||
علی محمد خان صاحب اور تحریک انصاف کے لیئے
Mr Shafqat Mehmood who is now in Mr Imran Khan Cabinet , was in Musharraf Cabinet & wrote The #Talibans are Crumbling faster than cardboard Shanties (Nov 16 , 2001 The News) #Taliban
علی محمد خان صاحب کو معلوم ہونا چاہییے کہ تحریک انصاف کے موجودہ وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود صاحب پرویز مشرف کی کابینہ میں تھے انہوں نے ۲۰۰۱ میں دی نیوز میں لکھا کہ #طالبان امریکی حملے کے بعد تنکوں کی طرح بہہ گئے ۔ علی وارثی @thealiwarsi یہ پڑھ کر آبدیدہ ہوگئے 👇
۱ - سابق صدر پاکستان جناب پرویز مشرف صاحب نے طالبان کے حوالے سے مسلم لیگ - ن کے خواجہ آصف اور تحریک انصاف کے علی محمد خان کے بیانات پر انکا شکریہ ادا کیا جس پر علی وارثی @thealiwarsi آبدیدہ ہوگئے
تفصیل اس خبر میں ہے 👇 اور آبدیدہ ہونے کے لیئے ویڈیو
۲ - سابق صدر پاکستان جناب پرویز مشرف صاحب نے طالبان کے حوالے سے مسلم لیگ - ن کے خواجہ آصف اور تحریک انصاف کے علی محمد خان کے بیانات پر انکا شکریہ ادا کیا جس پر علی وارثی @thealiwarsi آبدیدہ ہوگئے
تفصیل اس خبر میں ہے 👇 اور آبدیدہ ہونے کے لیئے ویڈیو
What a perfect timing to invite #DrZakirNaik (who is not welcomed in his own #India) to #Pakistan , Dr Zakir is a known #Sectarian Bigot, Rampant Naasibi , a known sympathiser of #AlQaeda #Daish #Daaish #ISIS & #OsamaBinLaden !
Dr Zakir Naik views on Pakistan 👇
Many detained #AlQaeda activists have reportedly told authorities that he had been a huge influence on them. He has been living a self-exiled life in the Middle East after being blamed for "influencing" the Dhaka terror attackers
'Hate preacher' #DrZakirNaik banned from #UK still broadcasting to Britain through 'personal TV station' Indian Muslim preacher was banned by Theresa May when she was Home Secretary, after he praised #OsamabinLaden & said “all Muslims should be terrorists”independent.co.uk/news/media/hat…
بہت احترام کیساتھ 🙏 عرض ہےکہ میں کسی بھی مسلک و فرقے کے مولوی سے بات چیت کا قائل ہی نہیں ۔ میں جو پڑھنا تھا پڑھ لیا ہے آپ حضور کو تاریخ کا مطالعہ چاہیے ۔ آپکو Block کیا جاتا ہے یہی قابل عبرت ہے کہ منور و قاضی کا قصیدہ میری ٹائم لائن پر پھیل جاوے
محترم جناب سید ہاشم مودودی صاحب مجھے تاریخ پڑھنے کا کہہ رہے تھے اور خود #قاضی_حسین_احمد کی شان میں قصیدہ کہہ رہے تھے ۔ اب ذرا غور سے روزنامہ ڈان ۲۰۰۲ کی خبر پڑھیں اور روزنامہ ڈان کی ہی ۹۰ کی دہائی کے میزائیل چیک کریں بمع تصاویر beta.dawn.com/news/52617/qaz…
محترم جناب سید ہاشم مودودی صاحب و جماعت اسلامی و جاوید احمد غامدی و ڈاکٹر اسرار و دیگر احیائی مبلغین سے صرف اتنی عرض ہے کہ آپ ہی کے قبیل کی دوسری شاخ یعنی علمائے کرام نے جو کچھ آپ لوگوں کے بارے میں لکھا ہے وہ پڑھیں اور آپس میں کسی ایک تشریح پر اجماع کرلیں پھر ہم پر جھک ماریں
Thar , the seventh largest #desert of the world is known for its unique blend of cultural #ecosystem and tapestry. In a recent @IUCN study, in partnership with @SECMC, found over 1000 #flora & #fauna species in #Tharparkar.
@IUCN
#Sindh #Pakistan #Biodiversity #TharFoundation
Focussing on #Tharparkar, documenting the current #flora & #fauna, analyzing their distribution patterns, assessing susceptibility, & identifying potential threats to these invaluable natural assets.
حصہ اول - کچھ تصانیف جنکا ذکر میں @Shehzad89 صاحب سے بات کرتے ہوۓ بھول گیا تھا اس میں بہت ہی محترم اور بہترین محقق جناب عقیل عباس جعفری صاحب کی پاکستان کے سیاسی وڈیرے، اور پاکستان کرانیکل ہیں ۔ ہہلی فرصت میں خریدیں اور فوری طور پر حفظ کرلیں ۔ دیگر یہ ہیں
حصہ دوم - کچھ تصانیف جنکا ذکر میں @Shehzad89 صاحب سے بات کرتے ہوۓ کیا اور جنکا بھول گیا وہ یہ ہیں ، بنیادی معلومات ان کتابوں سے لیں تاکہ آپ تمام کا جہل آپ پر واضح ہوجائے
حصہ سوم - کچھ تصانیف جنکا ذکر میں @Shehzad89 صاحب سے بات کرتے ہوۓ کیا اور ایک بہت ہی محترم عالم کا ذکر بھول گیا تھا انکا نام سید سبط حسن (مرحوم) ہے اور انکی کتابوں میں پاکستان کے پیچیدہ سیاسی مسائل کا حل بھی ہے
How reclamation of Ocean Land played havoc with #Karachi in general & with Defence Housing Authority in particular, learn from Town Planner & Architect Mr Arif Hasan ( via @q_Asif )
سمندر سے زمین ریکلیم کرکے اس پر آبادکاری سے
قریب کی آبادیاں بالخصوص اور کراچی بالعموم بارش کے دوران کیسے متاثر ہوئے ؟ جانیئے ماہر آبادیات و جناب عارف حسن صاحب سے