انصاف۔۔
ملزم ایک 15 سالہ لڑکا تھا۔ ایک اسٹور سے چوری کرتا ہوا پکڑا گیا۔ پکڑے جانے پر گارڈ کی گرفت سے بھاگنے کی کوشش کی۔ مزاحمت کے دوران اسٹور کا ایک شیلف بھی ٹوٹا۔
جج نے فرد ِ جرم سنی اور لڑکے سے پوچھا "تم نے واقعی کچھ چرایا تھا؟"
"بریڈاور پنیرکا پیکٹ" لڑکے نے اعتراف کرلیا۔
[1]
"کیوں؟"
"مجھے ضرورت تھی" لڑکے نے مختصر جواب دیا۔
"خرید لیتے"
"پیسے نہیں تھے"
"گھر والوں سے لے لیتے"
"گھرپرصرف ماں ہے۔بیمار اور بے روزگار۔ بریڈ اور پنیر اسی کے لئے چرائی تھی۔"
"تم کچھ کام نہیں کرتے؟"
"کرتا تھاایک کار واش میں۔ ماں کی دیکھ بھال کےلئےایک دن کی چھٹی کی تو نکال دیا گیا
"تم کسی سےمددمانگ لیتے"
"صبح سےمانگ رہاتھا۔کسی نےنہیں کی"
جرح ختم ہوئی.جج نےفیصلہ سنانا شروع کردیا۔
"چوری خصوصاً بریڈکی چوری بہت ہولناک جرم ہے اور اس جرم کےذمہ دارہم سب ہیں۔ عدالت میں موجودہر شخص،مجھ سمیت۔اس چوری کامجرم ہے۔میں یہاں موجود ہرفرد اورخودپر 10 ڈالر جرمانہ عائد کرتاہوں
دس ڈالر ادا کئے بغیر کوئی شخص کورٹ سے باہر نہیں جاسکتا۔" یہ کہہ کر جج نے اپنی جیب سے 10 ڈالر نکال کر میز پر رکھ دیئے۔
"اس کے علاوہ میں اسٹور انتظامیہ پر 1000 ڈالر جرمانہ کرتا ہوں کہ اس نے ایک بھوکے بچے سے غیر انسانی سلوک کرتے ہوئے، اسے پولیس کے حوالے کیا۔
اگر 24 گھنٹے میں جرمانہ جمع نہ کرایا گیا تو کورٹ اسٹور سیل کرنے کا حکم دے گی۔"
فیصلے کے آخری ریمارک یہ تھے:
"اسٹور انتظامیہ اور حاضرین پر جرمانے کی رقم لڑکے کو ادا کرتے ہوئے، عدالت اس سے معافی طلب کرتی ہے۔"
فیصلہ سننے کے بعد حاضرین تو اشک بار تھے ہی،
اس لڑکے کی تو گویا ہچکیاں بندھ گئی تھیں۔ اور وہ بار بار جج کو دیکھ رہا تھا۔
("کفر" کے معاشرے ایسے ہی نہیں پھل پھول رہے۔ اپنے شہریوں کو انصاف ہی نہیں عدل بھی فراہم کرتے ہیں)
کبھی ہمارا معاشرہ بھی اس طرح ہوا کرتا تھا.. ۔۔
• • •
Missing some Tweet in this thread? You can try to
force a refresh
#IAF Sitwari station as per Indian media attacked with drones midnight8(NNW 13km/hr)is under Indian forces observation.
These drones are same as used by India at CFL.
Looks like India has hired ISIS drone operator from #Afghanistan
Phantom3 drone to attack own compound at Jammu+
The modified drones' (shown by Indians)maximum range is 3.5Km to 5Km while Pak-India nearest working boundary is 15Km @ShivAroor shows 2different quadcopters
Pic1:Lower range drone
Pic2:Greater range (To blame Pak)
But Pic2 is similar drone used by India often 4recon across #AJK
Indian media has shown file pics of drone to emphasise blame against Pakistan.
But as I said modified drones have shorter range.
Example:
Pic 2👇
(Three ISIS drones modified to drop 40mm rifle grenades - downed by the Iraqi Counter Terrorism Service in Mosul (Mitch Utterback).
1/n #IndianArmy Hill Top Battalion #Rajouri / #Poonch Districts Occupied #Kashmir
Approx 6.58Km from #LOC
Forward Supply Point FSP
Forward Operating Base FOB
Ridge line Firing Squads
2/n #IndianArmy Hill Top Battalion Occupied #Kashmir #Bhimber Gali 2-Battalion #Poonch
Approx 8Km from #LOC
Dhargloon Forward Operating Base,3-Hilltop Battalion/
5.62Km from LOC