زور اور پیسہ صرف یوسف رضاگیلانی کےپیچھے لگایاہوا تھااس لیےوہ اس فتح کو میڈیا کےاشتراک سےمنا بھی رہاہے اورعام عوام کو یہ تاثرمل رہاہے جیسے #PTI سب ہی کچھ ہارچکی ہے
زرداری اینڈ کمپنی کا یہ جشن بھی حقیقتاً حکومت کےکچھ ووٹ چوری کرنےکی خوشی میں ہے
اگر ہم اسلام آباد کی وہ سیٹ
2/4
ہارنے پر مایوس ہونےیا غصہ کرنےکی بجائے تحمل سےاس سےنکلنے والے #خیرکےپہلو پر غورکریں تو یقین مانیں اس کےسامنے ایک سیٹ کی قیمت کچھ بھی نہیں
اول تو یہ کہ کل وہ سیٹ ہارتےہی عمران خان نے #اعتمادکاووٹ لینےکا جو اعلان کیاتھا وہ اعلان ہی اتنابڑا #ماسٹرسٹروک ثابت ہوا کہ اس نے اس سیٹ
3/4
کی ہار کااثر اسہی وقت زائل کردیاتھا، اب کل اورکل کےبعد کےتمام منظرنامے انشاءاللہ "ہرصورت" اپوزیشن کےصرف "شکست نامے" ہی ثابت ہوں گے
وہ سیٹ جیتنےپر حکومت کا یہ جارحانہ رویہ شایداب بھی سامنےنہ آتاجس کی پہلےدن سےضرورت تھی
مجھےیقین ہےکہ ہمیں اب ایک نیا عمران خان دیکھنےکو ملےگا🙏
4/4
• • •
Missing some Tweet in this thread? You can try to
force a refresh
2019 میں پاکستان آ کے #IK سے پاکستان میں بڑی سرمایہ کاری کے وعدے کرنے کے بعد امریکی حکم پر اپنے تمام وعدوں سے پھرنے اور اپنے دیے ہوئے معمولی پیسے تک کسی بنیئے کی طرح واپس لینے والے #MBS کو ایک بار پھر پاکستان کی ضرورت پڑ گئی
1/12 arabnews.com/node/1812721/b…
تفصیلات کچھ یوں ہیں کہ سعودی عرب کا امریکہ میں واحد سہارا ٹرمپ ہی تھا جو محمد بن سلمان کے ہر جائز ناجائز میں اس کا ساتھ دے رہا تھا۔ ٹرمپ کے جاتے ہی آنے والے نئے امریکی صدر نے MBS کے خلاف جمال خشوگجی کے قتل کا معاملہ تو اٹھایا ہی تھا، اوپر سے نئی کاروائی یہ ہوئی کہ
2/12
رائل سعودی ایئر فورس کا جو زیرتربیت پائلٹ 6 دسمبر 2019 کو دوران تربیت فلوریڈا کے نیول ایئر اسٹیشن پر فائرنگ کر کے 3 امریکی فوجیوں کو قتل اور 13 کو شدید زخمی کرنے پر امریکی فوجیوں کی جوابی فائرنگ میں موقعے پر ہی مارا گیا تھا اس کی حال ہی میں مکمل ہونے
3/12 nytimes.com/2019/12/06/us/…
#براڈشیٹ نے پاکستان کےخلاف حرجانے کا کیس جیتنےپر برطانوی عدالت سے پاکستان کے ایون فیلڈ اپارٹمنٹس دینے کا مطالبہ کیا تو برطانوی عدالت نے ایک نوٹس ایون فیلڈ کے پتے پر بھی بھیج دیا جس پر #نوازشریف نے براڈشیٹ کے مطالبے کی مخالفت کیلیے ایک وکیل کی خدمات حاصل کر لیں لیکن اس وکیل کو
1/4
کسی ایک سماعت پر بھی پیش ہونے کی ضرورت نہیں پڑی کیونکہ براڈشیٹ کو پاکستانی ہائی کمشن کے ایک بنک اکاونٹ میں وہ پیسے نظر آ گئے تھے جن سے اس کی وصولی ہو جانی تھی، اس لیے براڈشیٹ نے عدالت میں دوبارہ درخواست دے کر ایون فیلڈ اپارٹمنٹس کی بجائے وہ بنک اکاونٹ اٹیچ کروا لیا، جس پر
2/4
نوازشریف نے موقعے سے فائدہ اٹھاتے ہوئے براڈشیٹ سے اس وکیل کے اخراجات مانگ لیے جس نے عدالت میں ابھی صرف اپنا وکالت نامہ ہی جمع کروایا تھا اور شاید اس نے اس کے عوض نوازشریف سے ایک پاونڈ بھی نہ لیا ہو لیکن نوازشریف نے براڈشیٹ سے منہ پھاڑ کے اس وکیل کے نام پر 20 ہزار پاونڈ مانگ
3/4
افسوس کہ مریم سمیت اس کے پورے #پٹوارخانے کو لاھور ہائی کورٹ کا آج کا فیصلہ بھی سمجھ نہیں آیا 🤦♂️
تفصیلات یوں ہیں کہ کھوکھر پیلس اور اس کی اطراف میں تجاوزات مسمار کر کے قبضہ کی ہوئی 38 کنال سرکاری زمین واگزار کروانے پر کھوکھر برادران نے لاھور ہائی کورٹ میں LDA اور پنجاب حکومت
1/14
کے خلاف توہین عدالت کا مقدمہ قائم کیا تھا جس کی آج سماعت ہوئی
کھوکھر برادران نے اپنی درخواست میں یہ موقف اختیار کیا تھا کہ ہمارے پاس لاھور کی سول عدالت کا جاری کیا ہوا اسٹے آرڈر بھی تھا اور اس کے علاوہ دو ہفتے قبل جب محکمہ اینٹی کرپشن نے #ccpolahore عمر شیخ کی مدد سے یہی
2/14
آپریشن کرنے کی کوشش کی تھی تو لاھور ہائی کورٹ نے حکم جاری کیا تھا کہ سول عدالت ایک ہفتے میں اس معاملے کا جائزہ لے کر فیصلہ کرے اور جب تک وہ فیصلہ نہ آئے اس وقت تک محکمہ اینٹی کرپشن کھوکھر پیلس یا اس کی اطراف میں تجاوزات مسمار کرنے کی کوئی کاروائی نہ کرے، ابھی یہ معاملہ سول
3/14
براڈشیٹ کو 4 ارب روپےدینے پر شور مچانےوالے پاکستانیو،
پاکستان نے "تجربہ کار" نواز+زرداری حکومتوں کےکیے ہوئےمعاہدوں کی بدولت 2023میں بجلی پیدا کرنےوالی کمپنیوں کو اُس بجلی کی مد میں 1455 ارب روپےدینے ہیں جو نہ تو انہوں نےکبھی پیدا کی اور نہ ہی ہم نےان سےلے کر کبھِی استعمال کی
1/3
2013 تک ہمیں 23 ہزار میگا واٹ بجلی کی ضرورت پوری کرنے کیلیے تقریباً 6 ہزار میگا واٹ بجلی کی کمی کا سامنا تھا جسے پورا کرنے کیلیے ماضی کی تجربہ کار حکومتوں نے 16 ہزار میگاواٹ بجلی کی پیداواری صلاحیت والے کارخانے اس شرط پر پندرہ پندرہ سال کے معاہدے کر کے لگوائے کہ ہم ان سے بجلی
2/3
لیں یا نہ لیں، حکومت پاکستان انہیں ان کی پوری پیداواری صلاحیت کےمطابق ادائیگی کرےگی، اب وہ کمپنیاں چھ سات ہزار میگا واٹ بجلی پیدا کر کے پورے 16 ہزار میگاواٹ بجلی کے پیسے لے رہی ہیں اور ہم انہیں یہ پیسے دینے پر مجبور ہیں۔ اس مد میں اب تک ہم تقریباً 5000 ارب روپے ادا کر چکے ہیں
3/3
گرفتاری کے بعد حمزہ شہباز کا فروری 2020 تک لاھور ہائی کورٹ میں یہ موقف تھا کہ نیب نے اسے غیرقانونی طور پر گرفتار کیا ہے اس لیے اسے ضمانت پر رہا کیا جائے جس پر LHC کے دو رکنی بنچ نے حمزہ کی وہ درخواست خارج کر کے مہر ثبت کر دی تھی کہ حمزہ کی گرفتاری قانونی تھی
حمزہ نے LHC کے
1/7
فروری 2020 کے اس فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ میں اپیل دائر کر دی تھی جس پر آج سپریم کورٹ کے 3 رکنی بنچ نے سماعت کی تو نیا لطیفہ سامنے آیا
بجائے اس کے کہ حمزہ کے وکیل حمزہ کی گرفتاری کو غیرقانونی ثابت کر کے سپریم کورٹ سے LHC کا فیصلہ منسوخ کروانے کا حکم جاری کرواتے، انہوں نے
2/7
سپریم کورٹ سے اس بنیاد پر حمزہ کی ضمانت کی بھیک مانگنی شروع کر دی کہ حمزہ کو گرفتار ہوئے پونےدو سال ہو گئے ہیں، جن مقدمات میں اسے گرفتار کیا گیا تھا ان پر عدالتوں میں ٹرائل جاری ہے اور ابھی ان مقدمات کا فیصلہ ہونے میں کافی دیر لگے گی، اس لیے حمزہ کو اس کے خلاف جاری مقدمات
3/7
بھارتی TRP سکینڈل میں ریپبلک TV کے ارنب گوسوامی کی ایک واٹس ایپ چیٹ سامنے آئی تو پتہ چلا کہ وہ کون سی چیز ہے جو پاکستان کے بہت سے لفافہ صحافیوں کو ٹک کے نہیں بیٹھنے دے رہی؟
ارنب گوسوامی اور براڈکاسٹ آڈینس ریسرچ کونسل (BARC) کے سابقہ CEO پرتھو داس گپتا کی تقریباً 1000 صفحات 1/9
پر مشتمل جس واٹس ایپ چیٹ کو ممبئی پولیس نے ٹیلی ویژن ریٹنگ پوائنٹس (TRP) چھیڑچھاڑ کیس میں ان دونوں کے خلاف ضمنی چارج شیٹ کے طور پر شامل کیا ہے اس سے پتہ چلتا ہے کہ ارنب کو وزیراعظم آفس سمیت متعدد اونچی جگہوں تک رسائی حاصل ہے اور وہ حکومت کے بہت سے اہم فیصلوں سے بھی واقف تھا
2/9
یہاں یہ بتاتا چلوں کہ بھارت میں TRP سکینڈل گذشتہ سال اکتوبر میں سامنے آیا تھا، جب ٹی وی چینلز کے لئے ہفتہ وار ریٹنگ جاری کرنے والی BARC نے ریپبلک ٹی وی سمیت کچھ چینلز کے خلاف TRP میں دھاندلی کا انکشاف کرتے ہوئے ہانسا ریسرچ ایجنسی کے ذریعہ ایک شکایت درج کروائی تھی جس کے بعد
3/9