23rd March, 1940 was a momentous occasion when the Muslims of the Sub-Continent decided to establish a separate homeland to free themselves from the shackles of oppression and slavery of the hindutva mindset.
Today, we pay tribute to the Father of the Nation and all the leaders of the Independence Movement who united Muslims of British India and struggled for creation of a free and independent Muslim State.
اسلام آباد:سینیٹر شبلی فراز کی پریس کانفرنس
وزیراعظم عمران خان اور خاتون اول کورونا سے متاثر ہوئے ہیں،
ہم سب وزیراعظم عمرا ن خان اور خاتون اول کی صحت کیلئے دعا گو ہیں،
کورونا وبا ایک حقیقت ہے جس سے بچنے کیلئے ایس او پیز پر عملدرآرمد یقینی بنانا ہوگا 6/1 @shiblifaraz
کورونا کسی میں تفریق کرتا ہے نہ ہی کوئی رعایت،
گزشتہ 8ماہ میں کورونا متاثرین کی شرح سب سےزیادہ ہے،
خطے کے دیگر ملکوں کی نسبت ملکی معیشت کی کارکردگی بہتر رہی،
چاہتے ہیں کہ کورونا کی موجودہ لہر میں لوگوں کا روزگاراور زندگیاں محفوظ رہیں، سینیٹر شبلی فراز 6/2 @shiblifaraz
کورونا کی موجودہ لہرمیں ویکسین کی دستیابی خوش آئند ہے،
انسداد کورونا کیلئے نظم و ضبط کے ساتھ حکمت عملی پر عملدرآمد کیا جارہا ہے،
کورونا سے بچاؤ کیلئے ویکسین نہایت اہم ہے،
مولانا فضل الرحمان کی کورونا ویکسین کے بارے میں غلط بیانی افسوسناک ہے، سینیٹر شبلی فراز 6/3 @shiblifaraz
معاون خصوصی صحت ڈاکٹر فیصل سلطان کی پی ٹی وی نیوز سے گفتگو
آج میں نے ایک ٹویٹ کے ذریعے وزیراعظم کے کورونا میں مبتلا ہونے سے متعلق آگاہ کیا
وزیراعظم کی صحت اب بہت اچھی ہے
وزیراعظم کے کورونا کی علامات بہت معمولی نوعیت کی ہیں 1/4 @fslsltn
وزیراعظم نے اٹھارہ تاریخ کو کورونا ویکسین لگوائی تھی
کوئی بھی ویکسین فورا اثر نہیں دیکھاتی، قوت مدافعت دو سے تین ہفتے میں ملتی ہے
وزیراعظم کو جب ویکسین کی پہلی ڈوز لگی تو ایسا لگتا ہے کہ ان کے جسم میں وائرس پہلے سے موجود تھا 2/4 @fslsltn
وزیراعظم سے جن افراد کا براہ راست رابطہ ہوا تو ان کو بھی خود کو علیحدہ کر لینا چا ہیے
ملک بھر میں کورونا کے کیسز تیزی سے بڑھ رہے ہیں
ملک میں کورونا کاپھیلاؤ9 فیصد تک پہنچ چکا ہے: ڈاکٹر فیصل سلطان 3/4 @fslsltn
لاہور:وزیر صنعت و پیداوار حماد اظہر کی میڈیا سے گفتگو
مستقبل میں سمارٹ فون کی صنعت گاڑیوں کی صنعت سے بڑی صنعت بن جائے گی
اس ایک پلانٹ میں سالانہ ساٹھ لاکھ سمارٹ فونز پاکستان ہی میں تیار ہو سکتے ہیں 4/1 @Hammad_Azhar
وزیراعظم کوجمعرات کو ویکسین لگی ہے ، جبکہ ڈاکٹرز کے مطابق ان کے جسم میں کورونا وائرس پہلے سے موجود تھا
کورونا سے بچاؤ کیلئے لوگ زیادہ سے زیادہ ویکسین لگوائیں
ویکسین کی دو ڈوز لگنے کے بعد جسم میں قوت مدافعت پیدا ہوتی ہے :وزیر صنعت و پیداوار حماد اظہر 4/2 @Hammad_Azhar
اپوزیشن کے شور شرابے پر توجہ دینے کی ضرورت نہیں ہے
پاکستان کے عوام اپوزیشن کے اصلی چہروں سے واقف ہیں
سمارٹ فون کی پیداوار بڑھنے سے ملک میں قیمتیں کم ہو ں گی :وزیر صنعت و پیداوار حماد اظہر 4/3 @Hammad_Azhar
COVID-19 cases are rising exponentially in #Islamabad and Pakistan. All Federal Government departments are doing their best to contain the spread. It is our duty as citizens to follow SOPs. We urge you to: #WearAMask #WashYourHands
Maintain #SocialDistancing #vaccinate
Please #WearAMask to protect yourselves and your loved ones. This is the first line of defence against the coronavirus pandemic.
Please #WashYourHands properly, and inculcate good hygiene habits especially in children. Before and after meals, while touching unclean objects or objects touched by others such as doors, handles, windows and aisles. Stay safe.
چیئرمین نیب کی صدارت میں نیب ایگزیکٹوبورڈ کا اجلاس.اجلاس میں بدعنوانی کے 6ریفرنس دائر کرنے کی منظوری. بینظیرانکم سپورٹ پروگرام کی سابق چیئرپرسن فرزانہ راجہ اوردیگرکےخلاف ریفرنس کی منظوری.ملزموں نے غیر قانونی تشہیری ایجنسیوں کے ذریعے خزانے کو ایک ارب 46 کروڑ کانقصان پہنچایا. 1/8
نیب بورڈ نے سکندر جاوید اور دیگر کے خلاف ریفرنس دائر کرنے کی منظوری دی.سکندر جاوید اور دیگر پر صاف پانی پروگرام کے ٹھیکوں میں خرد برد کا الزام ہے .اجلاس میں علی احمد لنڈ اور دیگر کے خلاف بدعنوانی کا ریفرنس دائر کرنے کی منظوری. 2/8
ملزموں پر سندھ کی مقامی حکومتوں میں 13ہزار سے زائد افراد غیرقانونی طور پر بھرتی کرنے کا الزام ہے .بورڈ کی سابق رکن صوبائی اسمبلی اسماعیل گجر اور دیگر کے خلاف ریفرنس کی منظوری .ملزموں پر کوئٹہ میں رفاحی پلاٹ سرکاری ملازمین کو الاٹ کرنے کا الزام ہے. 3/8