اسلام آباد:سینیٹر شبلی فراز کی پریس کانفرنس
وزیراعظم عمران خان اور خاتون اول کورونا سے متاثر ہوئے ہیں،
ہم سب وزیراعظم عمرا ن خان اور خاتون اول کی صحت کیلئے دعا گو ہیں،
کورونا وبا ایک حقیقت ہے جس سے بچنے کیلئے ایس او پیز پر عملدرآرمد یقینی بنانا ہوگا
6/1
@shiblifaraz
کورونا کسی میں تفریق کرتا ہے نہ ہی کوئی رعایت،
گزشتہ 8ماہ میں کورونا متاثرین کی شرح سب سےزیادہ ہے،
خطے کے دیگر ملکوں کی نسبت ملکی معیشت کی کارکردگی بہتر رہی،
چاہتے ہیں کہ کورونا کی موجودہ لہر میں لوگوں کا روزگاراور زندگیاں محفوظ رہیں، سینیٹر شبلی فراز
6/2
@shiblifaraz
کورونا کی موجودہ لہرمیں ویکسین کی دستیابی خوش آئند ہے،
انسداد کورونا کیلئے نظم و ضبط کے ساتھ حکمت عملی پر عملدرآمد کیا جارہا ہے،
کورونا سے بچاؤ کیلئے ویکسین نہایت اہم ہے،
مولانا فضل الرحمان کی کورونا ویکسین کے بارے میں غلط بیانی افسوسناک ہے، سینیٹر شبلی فراز
6/3
@shiblifaraz
عوام کوگمراہ کرنامولانا فضل الرحمان کو زیب نہیں دیتا
سیاسی رہنما اختلافات بالائےطاق رکھتے ہوئےلوگوں کی رہنمائی کریں
یہ کہناکہ وزیراعظم کوویکسین کے بعد کورونا ہوا درست نہیں،
پوزیشن کی تحریک اس لئےناکام ہوئی کیونکہ اس میں عوام کیلئےکچھ نہیں تھا،سینیٹر شبلی فراز
6/4
@shiblifaraz
پی ڈی ایم ماضی کا قصہ بن چکی ہے،
اپوزیشن واویلے کے باوجود حکومت نے معاشی محاذ پر کامیابیاں حاصل کیں ،
وزیراعظم کی اولین ترجیح مہنگائی پر قابو پانا ہے ،
بدقسمتی سے اپوزیشن کی باگ ڈور سیاسی نابالغوں کے ہاتھ میں ہے، سینیٹر شبلی فراز
6/5
@shiblifaraz
مریم نواز انا اورضدکی سیاست کررہی ہیں جو ان کیلئےتباہ کن ہے،
کرپٹ مافیا چاہتا ہےکہ وہ قانون سے بالا تررہے،
ملک و قوم کی فلاح کیلئے کوشاں ہیں،ہماری جدوجہد جاری رہے گی،
بقیہ مدت کے دوران عوامی فلاح اور ترقیاتی منصوبوں کی تکمیل حکومت کی ترجیح ہے، سینیٹر شبلی فراز
6/6
@shiblifaraz

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with PTV News

PTV News Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @PTVNewsOfficial

23 Mar
Message from Mr. Imran Khan
Prime Minister of the Islamic Republic of Pakistan

On the occasion of Pakistan Day 23rd March, 2021

#PakistanResolutionDay
#PakistanDay Image
23rd March, 1940 was a momentous occasion when the Muslims of the Sub-Continent decided to establish a separate homeland to free themselves from the shackles of oppression and slavery of the hindutva mindset. Image
Today, we pay tribute to the Father of the Nation and all the leaders of the Independence Movement who united Muslims of British India and struggled for creation of a free and independent Muslim State. Image
Read 11 tweets
20 Mar
معاون خصوصی صحت ڈاکٹر فیصل سلطان کی پی ٹی وی نیوز سے گفتگو
آج میں نے ایک ٹویٹ کے ذریعے وزیراعظم کے کورونا میں مبتلا ہونے سے متعلق آگاہ کیا
وزیراعظم کی صحت اب بہت اچھی ہے
وزیراعظم کے کورونا کی علامات بہت معمولی نوعیت کی ہیں
1/4
@fslsltn Image
وزیراعظم نے اٹھارہ تاریخ کو کورونا ویکسین لگوائی تھی
کوئی بھی ویکسین فورا اثر نہیں دیکھاتی، قوت مدافعت دو سے تین ہفتے میں ملتی ہے
وزیراعظم کو جب ویکسین کی پہلی ڈوز لگی تو ایسا لگتا ہے کہ ان کے جسم میں وائرس پہلے سے موجود تھا
2/4
@fslsltn Image
وزیراعظم سے جن افراد کا براہ راست رابطہ ہوا تو ان کو بھی خود کو علیحدہ کر لینا چا ہیے
ملک بھر میں کورونا کے کیسز تیزی سے بڑھ رہے ہیں
ملک میں کورونا کاپھیلاؤ9 فیصد تک پہنچ چکا ہے: ڈاکٹر فیصل سلطان
3/4
@fslsltn Image
Read 4 tweets
20 Mar
لاہور:وزیر صنعت و پیداوار حماد اظہر کی میڈیا سے گفتگو
مستقبل میں سمارٹ فون کی صنعت گاڑیوں کی صنعت سے بڑی صنعت بن جائے گی
اس ایک پلانٹ میں سالانہ ساٹھ لاکھ سمارٹ فونز پاکستان ہی میں تیار ہو سکتے ہیں
4/1
@Hammad_Azhar Image
وزیراعظم کوجمعرات کو ویکسین لگی ہے ، جبکہ ڈاکٹرز کے مطابق ان کے جسم میں کورونا وائرس پہلے سے موجود تھا
کورونا سے بچاؤ کیلئے لوگ زیادہ سے زیادہ ویکسین لگوائیں
ویکسین کی دو ڈوز لگنے کے بعد جسم میں قوت مدافعت پیدا ہوتی ہے :وزیر صنعت و پیداوار حماد اظہر
4/2
@Hammad_Azhar Image
اپوزیشن کے شور شرابے پر توجہ دینے کی ضرورت نہیں ہے
پاکستان کے عوام اپوزیشن کے اصلی چہروں سے واقف ہیں
سمارٹ فون کی پیداوار بڑھنے سے ملک میں قیمتیں کم ہو ں گی :وزیر صنعت و پیداوار حماد اظہر
4/3
@Hammad_Azhar Image
Read 4 tweets
20 Mar
COVID-19 cases are rising exponentially in #Islamabad and Pakistan. All Federal Government departments are doing their best to contain the spread. It is our duty as citizens to follow SOPs. We urge you to:
#WearAMask
#WashYourHands
Maintain #SocialDistancing
#vaccinate
Please #WearAMask to protect yourselves and your loved ones. This is the first line of defence against the coronavirus pandemic. Image
Please #WashYourHands properly, and inculcate good hygiene habits especially in children. Before and after meals, while touching unclean objects or objects touched by others such as doors, handles, windows and aisles. Stay safe. Image
Read 5 tweets
20 Mar
آج صبح 20 مارچ 2021 کی خاص خاص خبریں اور شہ سرخیاں۔۔۔
1/4
2/4
3/4
Read 4 tweets
3 Dec 19
چیئرمین نیب کی صدارت میں نیب ایگزیکٹوبورڈ کا اجلاس.اجلاس میں بدعنوانی کے 6ریفرنس دائر کرنے کی منظوری. بینظیرانکم سپورٹ پروگرام کی سابق چیئرپرسن فرزانہ راجہ اوردیگرکےخلاف ریفرنس کی منظوری.ملزموں نے غیر قانونی تشہیری ایجنسیوں کے ذریعے خزانے کو ایک ارب 46 کروڑ کانقصان پہنچایا.
1/8
نیب بورڈ نے سکندر جاوید اور دیگر کے خلاف ریفرنس دائر کرنے کی منظوری دی.سکندر جاوید اور دیگر پر صاف پانی پروگرام کے ٹھیکوں میں خرد برد کا الزام ہے .اجلاس میں علی احمد لنڈ اور دیگر کے خلاف بدعنوانی کا ریفرنس دائر کرنے کی منظوری.
2/8
ملزموں پر سندھ کی مقامی حکومتوں میں 13ہزار سے زائد افراد غیرقانونی طور پر بھرتی کرنے کا الزام ہے .بورڈ کی سابق رکن صوبائی اسمبلی اسماعیل گجر اور دیگر کے خلاف ریفرنس کی منظوری .ملزموں پر کوئٹہ میں رفاحی پلاٹ سرکاری ملازمین کو الاٹ کرنے کا الزام ہے.
3/8
Read 8 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!