#TheSolution.
Based on a court order (1852).

This order is globally the most used #JudicialPrecedent till today, to disqualify such judges and to set aside their orders who acted being judges in their own cause.

A thread.
@AzharSiddique @SdqJaan @ImranRiazKhan
#Faiz_isa
01/38
Honorable advocates can correct me if I am wrong. 🙏

#قاضی_فائز_عیسیٰ کا فیصلہ سنانے والے جج اپنا ہی فیصلہ بطور #عدالتی_نظیر پیش کر کے #SJC میں اپنے خلاف جاری آمدن سے زائد اثاثوں کے مقدمات ختم کروائیں گے
#اعتزازاحسن

موصوف نے بتایا کہ جج صاحبان نے اپنے مقصد کیلیےفیصلہ سنایا
2/38
اعتزاز احسن صاحب

دل تو نہیں مانتا لیکن مان لیتا ہوں کہ آپ نے اپنے اس بیان میں ناجائز اثاثے رکھنے والے جج صاحبان کو کوئی مشورہ نہیں دیا تھا بلکہ قوم کو صرف خبر ہی دی تھی

دل یہ بھی نہیں مانتا لیکن یہ بھی مان لیتا ہوں کہ آپ کو قاضی فائز عیسیٰ کے کیس اور اسے سننے والے جج حضرات
3/38
کے کوائف کا نظر ثانی اپیل کے فیصلے کے بعد پتہ چلا، اس سے پہلے آپ کو کسی بات کی کوئی خبر نہیں تھی

اور یہ تو دل کے ساتھ ساتھ دماغ بھی ماننے سے انکاری ہے مگر یقین کریں میں یہ بھی مان لیتا ہوں کہ نظر ثانی اپیل کے فیصلے کے بعد بھی آپ جیسے پاکستان کے مایہ ناز اور صفِ اوّل کے
4/38
سینیئر ترین وکیل کو بطور #عدالتی_نظیر کہیں بھی استعمال کیا جا سکنے والا اگر کوئی فیصلہ نظر آیا تو وہ #قاضی_فائز_عیسیٰ کے ناجائز اثاثوں پر اس کی آمدن کے ذرائع معلوم کیے بغیر اس کا کیس سپریم جوڈیشیل کونسل نہ بھیجنے کا فیصلہ سنانے والے جج صاحبان کو سپریم جوڈیشیل کونسل میں ان کے
5/38
اپنے ناجائز اثاثوں کے مقدمات سے چھٹکارا دلوانے کیلیے پیش ہو سکنے والا ان کا اپنا ہی 26 اپریل 2021 کا تازہ ترین فیصلہ ہی تھا، اس کے علاوہ آپ کو نہ کوئی عدالتی نظیر یاد آئی اور نہ ہی ایسا کوئی مقام جہاں استعمال کرنے کیلیے آپ کو کوئی عدالتی نظیر تلاش کرنی پڑتی

6/38
اعتزاز احسن صاحب کے مندرجہ بالا بیان نے جہاں اپنے لیے انگنت سوالات کھڑے کیے وہیں مجھے یہ سوچنے پر بھی مجبور کر دیا کہ ماضی میں بھی کوئی نہ کوئی منصف تو یقینی طور پر ایسا گزرا ہو گا جسے انصاف کی بجائے اپنے ہی کسی مقصد کیلیے دیے ہوئے فیصلے پر اٹھا کے عدالت سے باہر پھینکا گیا
7/38
ہو گا، اور پھر یہی سوچ ایسے کسی فیصلے کی تلاش کی تحریک بن گئی، تھوڑی سی ہمت میں اللہ کی مدد شامل ہوئی تو جیسے فیصلے کی تلاش تھی اس جیسے ایک کے بعد ایک کر کے کئی فیصلے سامنے آتے چلے گئے اور میں انہیں پڑھ پڑھ کے ان سب پر لال پیلا ہوتا رہا جو یہ جانتے تھے کہ قاضی فائز عیسیٰ کا
8/38
کیس سننے والے جج صاحبان میں ایسے بھی ہیں جن کے اپنے معاملات #SJC میں زیرِ سماعت ہیں

مجھے اجازت دیں کہ پاکستان کیلیے اپنی چُنی ہوئی #عدالتی_نظیر آپ سب کے سامنے پیش کرنے سے پہلے میں اعتزاز احسن صاحب سے اب کچھ سیدھے سیدھے سوالات بھی پوچھ لوں

اگر اعتزاز احسن جانتے تھے کہ #SJC
9/38
میں اپنے ناجائز اثاثوں کے مقدمات کا سامنا کرنے والے کچھ جج صاحبان بھی #قاضی_فائز_عیسیٰ کے ناجائز اثاثوں کے معاملات SJC کو بھیجنے یا نہ بھیجنے کا فیصلہ کرنے والے بنچ میں شامل ہو چکے ہیں تو انہوں نے اپنی زبان پہلے کیوں نہیں کھولی؟ انہوں نے اب تک خاموش رہ کے جن کا نقصان کیا ان
10/38
کا تو ہمیں پتہ لیکن وہ بتائیں کہ خاموش رہ کے انہوں نے کس کس کو، کیا اور کیوں فائدہ پہنچایا؟

سوال کرنا تو بنتا ہے کہ ماہر قانون دان بلکہ قانون پر ایک اتھارٹی بتائے اور کہلوائے جانے والے اعتزاز احسن صاحب کو #عدالتی_نظیر کی اہمیت اور مقدمات پر اثرانداز ہونے کی طاقت بھی
11/38
#قاضی_فائز_عیسیٰ کی نظر ثانی اپیل منظور ہو جانے کے بعد ہی کیوں یاد آئی؟

کیا صدارتی ریفرنس پر قاضی فائز عیسیٰ کی پٹیشن دائر ہونے، قابلِ سماعت قرار پانے اور پھر فیصلے تک کے معاملات سمیت نظر ثانی اپیل کے دائر ہونے، اپیل سننے والے بنچ کی تشکیل میں پٹیشنر کے خلافِ روایات
12/38
اعتراضات و مطالبات منظور ہونے اور پٹیشنر کی مرضی کی تعداد اور مرضی کے جج صاحبان پر مشتمل بنچ بننے اور پھر اس کے آنے والے فیصلے تک کے معاملات میں کہیں بھی ایسا کچھ غلط دکھائی نہیں دیا جسے درست کروانے کیلیے ماضی کے کسی عدالتی فیصلے کو بطور عدالتی نظیر استعمال کرنے کیلیے تلاش
13/38
کیا جاتا؟ کیا اس وقت تک کسی فیصلے کو عدالتی نظیر کے طور پر پیش کرنے کی کوئی روایت نہیں تھی؟ یا اس سے پہلے کوئی فیصلہ ہی موجود نہیں تھا؟

اعتزاز احسن صاحب آپ کا بیان ثابت کرتا ہے کہ آپ بخوبی جانتے تھے کہ قاضی فائز عیسیٰ کو بری کرنےوالے جج صاحبان کا فیصلہ ان کے اپنے مقصدکیلیے
14/38
تھا جو خلاف قانون بھی ہے اور قابلِ گرفت بھی، مگر آپ کسی عدالتی نظیر کی مدد سے ان جج صاحبان کے فیصلے کو چیلنج کرنے کے امکانات پر بات کرنے کی بجائے یہ بتا کے قوم میں مزید مایوسی کیوں پھیلاتے رہے کہ قاضی فائز عیسیٰ کو بری کرنے والے جج اب اپنے ہی فیصلے سے خود بھی بری ہوں گے؟
15/38
پاکستان اور پاکستانی عدلیہ کیلیے جگ ہنسائی کا باعث بننے والے فیصلے اور اس فیصلے کو سنانے والے جج صاحبان کیلیے آپ کو کوئی عدالتی نظیر یاد نہیں آئی؟

کیا آپ واقعی نہیں جانتے کہ؟

🔸A man may not be a judge in his own cause.

#عدالتی_نظیر کی اہمیت سے واقف #اعتزازاحسن صاحب
16/38
نے مایوسی پھیلانے کی بجائے اُن عدالتی نظیروں کا تذکرہ کر کے قوم کی امید بڑھانے کا کام کیوں نہیں کیا جن عدالتی نظیروں میں اپنے مقاصد کیلیے فیصلے کرنے والے جج صاحبان کو نہ صرف اپنے حلف سے روگردانی کا مرتکب قرار دیا گیا بلکہ ان کے کیے ہوئے فیصلے بھی ختم کیے گئے؟
17/38
کیا ماہر قانون دان اور سپریم کورٹ کے سینیئر ترین وکیل سمجھے اور کہلوائے جانے والے اعتزاز احسن صاحب کو ایسی کسی عدالتی نظیر کا کوئی علم نہیں؟
.........

جس پاکستان کی بنیاد میں بزرگوں کی قبروں اور زمینیں جائدادیں چھوڑ کے ہجرت کی صعوبتوں سے گزرتے ہوئے لاکھوں جانوں کے نذرانے
18/38
دینے کی لازوال داستانیں رقم ہیں، ایسے #لازوال_پاکستان سے محبت اور عقیدت رکھنے والے کسی ایک بھی پاکستانی کو کسی صورت قبول نہیں ہو سکتا کہ چند بدعنوانوں کی ملی بھگت، پاکستان کی عدالتوں اور نظامِ انصاف کو یرغمال بنا کے پوری دنیاکو #پاکستان اور #سپریم_کورٹ_آف_پاکستان پر انگلیاں
19/38
اٹھانے اور ہنسنے کا موقع دے

اپنے حصے کا کام سمجھتے ہوئے میں نے کچھ #عدالتی_فیصلے تلاش کیے اور پھر ان کا تفصیلی مطالعہ کرنے کے بعد میں ان میں سے 1852 کا کورٹ آف کوئنز بنچ کا یہ فیصلہ جو پوری دنیا میں 1852 سے آج تک کی سب سے بڑی #عدالتی_نظیر بنا ہوا ہے، پیش کر رہا ہوں۔ یہ
20/38
فیصلہ 1852 سے آج تک پوری دنیا میں ایسے بے شمار جج صاحبان کو جو اپنے مقاصد کے فیصلے کرنے میں ملوث پائے گئے، برطرف کروانے اور ان کے کیے ہوئے فیصلے ختم کروانے کیلیے سب سے بڑی #عدالتی_نظیر ہے

مجھے پورا یقین ہے کہ اگر صرف اسی ایک فیصلے کو عدالتی نظیر کے طور پر استعمال کیا جائے
21/38
تو ایسی کوئی نوبت ہی نہیں آئے گی کہ کوئی جج اپنے مقدمات سے بری ہونے کیلیے اپنا ہی سنایا ہوا 26 اپریل کا فیصلہ لے کر سپریم جوڈیشیل کونسل کا رخ کرے، #بحکمِ_ربّی نہ صرف #قاضی_فائز_عیسیٰ کے حق میں دیا گیا فیصلہ ختم ہو سکتا ہے بلکہ فیصلہ سنانے والے جج حضرات کے خلاف ٹھوس اور
22/38
نتیجہ خیز کاروائی بھی عمل میں آ سکتی ہےاور مجھےیقین ہے کہ پاکستان اور پاکستانی اداروں کو #بدعنوان_مافیا کے خونی پنچوں سے چھڑوانے کیلیے ہر ایک پاکستانی حسبِ طاقت و استطاعت اپنا حصہ ضرور ڈالےگا

#اعتزازاحسن صاحب، اصولی طور پر اس #عدالتی_نظیر پر ایک پٹیشن آپ کو بھی ڈالنی چاہیے
23/38
🔸Dimes v Proprietors of Grand Junction Canal and others: HL 26 Jun 1852

The Lord Chancellor, Lord Cottenham, owned a substantial shareholding in the defendant canal which was an incorporated body. He sat on appeal from the Vice-Chancellor, whose judgment in favour of the
24/38
the company he affirmed. There was an appeal on the grounds that the Lord Chancellor was disqualified.

Held: After consultation, Lord Cottenham was disqualified from sitting as a judge in the cause because he had an interest in the suit. There was no inquiry by the court
25/38
as to whether a reasonable man would consider Lord Cottenham to be biased and no inquiry as to the circumstances which led to Lord Cottenham sitting.

Lord Campbell said: ‘No one can suppose that Lord Cottenham could be, in the remotest degree, influenced by the interest
26/38
he had in this concern; but, my Lords, it is of the last importance that the maxim that no man is to be a judge in his own cause should be held sacred. AND THAT IS NOT TO BE CONFINED TO A CAUSE IN WHICH HE IS A PARTY, BUT APPLIES TO A CAUSE IN WHICH HE HAS AN INTEREST.
27/38
Since I have had the honour to be Chief Justice of the Court of Queen’s Bench, we have again and again set aside proceedings in inferior tribunals because an individual, who had an interest in a cause, took a part in the decision. And it will have a most salutary influence
28/38
on these tribunals when it is known that this high Court of last resort, in a case in which the Lord Chancellor of England had an interest, considered that his decree was on that account a decree not according to law, and was set aside. This will be a lesson to all inferior
29/38
tribunals to take care not only that in their decrees they are not influenced by their personal interest, but to avoid the appearance of labouring under such an influence.’

Lord Brougham, Lord Campbell
(1852) 3 HL Cas 759, [1852] EngR 789, (1852) 3 HLC 759,(1852) 10 ER 301
30/38
commonlii.org/uk/cases/EngR/…

England and Wales
Citing:

See Also – Dimes v The Company of Proprietors of The Grand Junction Canal CExC 1846 swarb.co.uk/dimes-v-the-co…

By a local Act of Parliament a company was incorporated and empowered to purchase certain lands ; and all persons
31/38
seised, possessed of or interested in those lands were empowered to conveyed their right and interest therein to the company, in the . .
[1846] EngR 55, (1846) 9 QB 469, (1846) 115 ER 1353, [1846] EngR 1072, (1846) 15 Sim 402, (1846) 60 ER 675

32/38
See Also – The Grand Junction Canal Company v Dimes 1-May-1849 swarb.co.uk/the-grand-junc…

In a suit in which an incorporated company were Plaintiffs, a decree was pronounced by the Vice-Chancellor for England, and was affirmed, on appeal, by the Lord Chancellor. It was
33/38
afterwards discovered that the Lord Chancellor was a shareholder in . .
[1849] EngR 576, (1849) 12 Beav 63, (1849) 50 ER 984

Appeal from – The Grand Junction Canal Company v Dimes CA 4-Feb-1850 swarb.co.uk/the-grand-junc…

The defendant had been committed for the breach of an
34/38
injunction which he believed had been unlawfully granted in that the Lord Chancellor, on appeal, had decided in favour of the plaintiff company in which he held shares. The defendant again . .
[1850] EngR 242, (1850) 2 Mac and G 285, (1850) 42 ER 110

35/38
See Also–Dimes v Lord Cottenham 2May1850 swarb.co.uk/dimes-v-lord-c…

The Court will not, on the application of the plaintiff, grant a trial at bar merely because the defendant is Lord Chancellor and the plaintiff an attorney of the Court
[1850] EngR 499 (A), (1850) 5 Exch 311

36/38
See Also – In Re Dimes 26-Jul-1850 swarb.co.uk/in-re-dimes-26…

The claimant challenged his committal to prison saying that the order was invalid in that although made under an order of the Vice-Chancellor, the warrant had been endorsed with the letters CC.

37/38
Held: Such an endorsement did not mean that the . .
[1850] EngR 769, (1850) 3 Mac and G 4, (1850) 42 ER 162

38/38

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with 🇵🇰 ندیم زیدی 🇵🇰

🇵🇰 ندیم زیدی 🇵🇰 Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @_NadeemZaidi

7 May
جو سمجھ رہے ہیں کہ #قاضی_فائز_عیسیٰ جیسے مرض کا جو فیصلہ ہوناتھا وہ ہو چکا اور اب کچھ نہیں ہوسکتا وہ ہرگز مایوس نہ ہوں، یہ کوئی موت نہیں کہ اسکا علاج ہی نہ ہو

مجھے کچھ ایسی جڑی بوٹیاں ملی ہیں جن میں اس مرض کا علاج صاف نظر آتا ہے، اللہ نے چاہا تو شام تک دوائی لے کر ہی آؤں گا 🙏😅
لیں جناب دوائی حاضر ہے

1852 کا وہ عدالتی فیصلہ جو آج تک ساری دنیا میں #عدالتی_نظیر بن کے ایسے بے شمار جج حضرات کو ان کے عہدوں سے برطرف کروانے سمیت ان کے فیصلے ختم کروانے کا باعث بن چکا ہے جو دوسروں کے کیس بھی اپنے مقصد کیلیے سننے میں ملوث پائے گئے
فیصلہ کرنے والے جن جج صاحبان نے قاضی فائز عیسیٰ کے ناجائز اثاثوں پر کوئی جواب طلبی کیے بغیر اور اثاثے بنانے کی کوئی منی ٹریل لیے بغیر یہ فیصلہ سنایا کہ قاضی فائز عیسیٰ کا کیس #SJC میں نہیں بھیجا جا سکتا اور کوئی دوسرا ادارہ بھی کاروائی نہیں کر سکتا ان کے اپنے ناجائز اثاثوں کے 👇
Read 5 tweets
5 May
اگلی بار عمران خان کو دو تہائی اکثریت سے کامیاب کروائیں، ججوں کی بھرتی سے لے کر پورا نظام انصاف تک اگر تبدیل نہ ہو تو بات کرنا
کیسے کا جواب یہ ہے کہ جو جو بھی یہ ٹویٹ دیکھ رہے ہیں وہ آج سے ہی کام شروع کریں اور اپنے خاندان اور محلہ میں ہر ایک کا ووٹ بنوائیں اور اگلے الیکشن میں اپنے خاندان اور محلہ کے ہر اس شخص سے بھی ووٹ کاسٹ کروائیں جس نے پہلے کبھی کوئی ووٹ کاسٹ نہ کیا ہو 🙏
جو مہنگائی کی شکایت کرتے نظر آئیں انہیں ایک چکر #اورنج_لائن_ٹرین کا لگوا دیا کریں۔۔۔۔۔۔ سود اور سبسڈی ملا کے دس بارہ ارب روپے سالانہ کھاتی ہے
Read 4 tweets
2 May
#قلمکار

🔸۔#GSP کیا ہے؟
🔸پاکستان کے #GSP سے نکلنے کی کیا وجوہات اور کیا محرکات ہیں؟
🔸۔#GSP سے نکلنے کے نقصانات کیا ہیں؟
🔸کیا #GSP سے نکلنے کا کسی کو کوئی فائدہ بھی ہے، اگر ہے تو کسے اور کیا فائدہ ہے؟

#نقطۂ_نظر

🔸Generalized Scheme of Preferences (GSP)
یورپی یونین میں
1/17
شامل ممالک اس سکیم یا ٹریڈ پالیسی کےتحت ہم جیسےترقی پذیر اور غریب ممالک کو ڈیوٹی فری تجارت کا موقع دیتےہیں، اس سکیم کےتحت وہ ہم سےہماری مصنوعات پر امپورٹ ڈیوٹی نہیں لیتےجس کی وجہ سےان ممالک میں ہماری مصنوعات کی قیمتیں کم رہتی ہیں اور ہمیں ان کی فروخت میں کوئی دقت نہیں ہوتی
2/17
جی ایس پی سے نکلنے کے بعد یہ ہو گا کہ یورپی یونین میں شامل ممالک ہماری مصنوعات پر امپورٹ ڈیوٹی عائد کرنی شروع کر دیں گے اور ہماری مصنوعات کی قیمتیں پہلے والی نہیں رہیں گی جس کی وجہ سے ہمارے شاید وہ تمام سودے یک مشت منسوخ ہو جائیں جو پہلے سے طے تھے اور نئے سودوں کا حصول بھی
3/17
Read 19 tweets
27 Apr
سانحہ ماڈل ٹاؤن پر بنائی گئی نئی جے آئی ٹی کے بننے سے اسے قصہ پارینہ بنانے تک اور پھر آج تک کی داستان

#سانحہ_ماڈل_ٹاؤن کی از سر نو تحقیقات کرنے والی #نئی_JIT کو لاھور ہائی کورٹ کے 3 رکنی بنچ کا 22 مارچ 2019 کو کام سے روکنا درست فیصلہ تھا یا نہیں؟

اس سوال کا جواب

#قلمکار 1/63
تلاش کرنے کے نام پر 29 اپریل سے چیف جسٹس لاھور ہائی کورٹ جسٹس قاسم خان کی سربراہی میں جسٹس ملک شہزاد احمد خان، جسٹس ٰعالیہ نیلم، جسٹس محمد امیر بھٹی، جسٹس سرفراز ڈوگر، جسٹس اسجد گھرال اور جسٹس فاروق حیدر پر مشتمل 7 رکنی بنچ روزانہ کی بنیاد پر سماعت کرے گا

#قلمکار 2/63
مکمل تفصیلات کچھ یوں ہیں کہ نومبر2018 میں سانحہ ماڈل ٹاؤن کی ایک مقتولہ کی بیٹی #بسمہ_امجد نےدیگر متاثرین کے ساتھ مل کے چیف جسٹس ثاقب نثار سے ملاقات کی اور اس وقت تک سانحہ ماڈل ٹاؤن کی ہونے والی تحقیقات پر اپنے تحفظات کا اظہار کرتےہوئے ان سے ایک نئی جے آئی ٹی بنانے

#قلمکار 3/63
Read 63 tweets
24 Apr
کہتے ہیں کہ زیادہ بولنے والے اپنےہی #بےتُکے اور #بےلاگ بولے کی زد میں آتے ہیں، #قاضی_فائز_عیسیٰ کےساتھ بھی کچھ ایسا ہی ہوا

20 اپریل کو #سپریم_کورٹ میں #ملکہ_جذبات کی اداکاری کرتے ہوئے #سرینا_عیسیٰ نے ٹسوے بہاتےہوئے اپنے کیس کا خاتمہ مانگا تو جسٹس عمر عطاء بندیال نے بھی سائل
1/29
کی مراد پوری کرنے کے لیے کمال فیاضی کا مظاہرہ کرتے ہوئے کہہ دیا کہ "قاضی فائز عیسیٰ صرف ان تین سوالوں کے جواب دے دیں تو وہ سارا کیس یہیں اور اسی وقت ختم کر دیں گے"

جسٹس عمر عطاء بندیال نے جو تین سوال پوچھے وہ یہ تھے

1۔ سرینا عیسیٰ کے جس فارن کرنسی اکاؤنٹ سے رقوم باہر منتقل
2/29
کر کے بیرون ملکی جائدادیں خریدی گئیں اُس اکاؤنٹ سے قاضی فائز عیسیٰ کا کوئی تعلق تھا کہ نہیں؟

2۔ کیا قاضی فائز عیسیٰ نے سریناعیسیٰ کے اُس فارن کرنسی اکاؤنٹ میں کبھی کوئی رقوم جمع کروائیں جس اکاؤنٹ سے سرینا عیسیٰ نے اپنی بیرون ملکی جائدادیں خریدیں؟

3۔ کیا قاضی فائز عیسیٰ نے
3/29
Read 30 tweets
6 Apr
عمران خان ہو یا ابراہام لنکن، قوم کیلیے دیکھے ہوئے خوابوں میں تعبیر کے رنگ بھرنے والے صدیوں میں ہی آتے ہیں

ابراہام لنکن کو اس کے قریبی ساتھیوں نے کہا کہ وہ #غلامی ختم نہ کرے ورنہ گوروں کے جذبات بھڑک جائیں گے اور وہ کچھ نہیں کر سکے گا لیکن ابراہام لنکن تو ایک خواب

#قلمکار
1/12
دیکھنے والا شخص تھا

وہ جانتاتھا کہ صدیوں سے رائج کسی بھی نظام کا خاتمہ وقت لیتا ہے، لوگ پہلے تو ماننے سے انکار کرتے ہیں پھر مرنے مارنے پر تل جاتے ہیں لیکن اگر آپ سچے ہوں اور آپ کی نیت ٹھیک ہو تو خدا زمین پر اتر کر آپ کی مدد کرتا ہے

اور پھر وہی ہوا۔۔۔ صدارتی الیکشن

#قلمکار
2/12
جیتنے کے بعد ابراہام لنکن نے غلامی کا خاتمہ کر دیا جس پر جنوبی امریکہ کی سات ریاستوں نے اپنی علیحدہ فیڈریشن بنا کے متحدہ ہائے امریکہ کے خلاف اعلانِ بغاوت کر کے سول وار شروع کر دی جس کی وجہ سے 1861 سے 1865 تک وسطی امریکہ کا تقریباً ہزار میل کا علاقہ میدان جنگ بنا رہا

#قلمکار
3/12
Read 13 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!

:(