#قلمکار

🔸۔#GSP کیا ہے؟
🔸پاکستان کے #GSP سے نکلنے کی کیا وجوہات اور کیا محرکات ہیں؟
🔸۔#GSP سے نکلنے کے نقصانات کیا ہیں؟
🔸کیا #GSP سے نکلنے کا کسی کو کوئی فائدہ بھی ہے، اگر ہے تو کسے اور کیا فائدہ ہے؟

#نقطۂ_نظر

🔸Generalized Scheme of Preferences (GSP)
یورپی یونین میں
1/17
شامل ممالک اس سکیم یا ٹریڈ پالیسی کےتحت ہم جیسےترقی پذیر اور غریب ممالک کو ڈیوٹی فری تجارت کا موقع دیتےہیں، اس سکیم کےتحت وہ ہم سےہماری مصنوعات پر امپورٹ ڈیوٹی نہیں لیتےجس کی وجہ سےان ممالک میں ہماری مصنوعات کی قیمتیں کم رہتی ہیں اور ہمیں ان کی فروخت میں کوئی دقت نہیں ہوتی
2/17
جی ایس پی سے نکلنے کے بعد یہ ہو گا کہ یورپی یونین میں شامل ممالک ہماری مصنوعات پر امپورٹ ڈیوٹی عائد کرنی شروع کر دیں گے اور ہماری مصنوعات کی قیمتیں پہلے والی نہیں رہیں گی جس کی وجہ سے ہمارے شاید وہ تمام سودے یک مشت منسوخ ہو جائیں جو پہلے سے طے تھے اور نئے سودوں کا حصول بھی
3/17
تقریباً ناممکن ہو جائےگا، اگر یہ کہا جائےکہ یورپی یونین کے ممالک کی منڈیوں تک ہماری مصنوعات کی رسائی ختم ہو جائے گی تو غلط نہیں ہو گا، اور اس کا براہراست اثر ہماری ایکسپورٹ انڈسٹری پر پڑے گا، نئی اور زیادہ قیمتوں پر ہماری مصنوعات فروخت نہیں ہوں گی تو بیشتر کارخانے بند ہوں گے
4/17
جس سے بیروزگاری بھی بڑھے گی، غریب مزدور براہراست متاثر ہوں گے، یورپی منڈیوں تک ایکسپورٹ ہونے والی مصنوعات کا حجم جتنا کم ہو گا اتنے ہی ملک میں آنے والا زر مبادلہ بھی کم ہو گا اور وہ پوری ملکی معیشت پر الگ اور بھرپور وار کرے گا، روپے کی قدر میں کمی حقیقی مہنگائی لے کر آئے گی
5/17
جو ہر ایک کو متاثر کرے گی

اگر اس کے ذمہ داروں کا تعین کیا جائے تو اس کی جتنی ذمہ داری #تحریک_لبیک_پاکستان کی #جاہل_مُلّایت پر عائد ہوتی ہے اس سے کہیں زیادہ ذمہ داری #PMLN کی #ملک_و_قوم_دشمن_سیاست پر بھی عائد ہوتی ہے
ایک طرف محلہ سے تینوں وقت کا روٹی سالن مفت لے کر کھانے
6/17
والی (#TLP) کی وہ مُلّایت تھی جو جذباتی مذہبی کارڈ کھیلتے ہوئے سادہ لوح مسلمانوں کو اکسانےکیلیے یہ کہہ رہی تھی کہ کچھ بھی ہو ہم روکھی سوکھی کھا لیں گے، بھوکے بھی رہ لیں گے مگر پیچھے نہیں ہٹیں گے، اکسانے والوں میں سے تو یقیناً اب بھی کوئی ایک بھی، ایک وقت کی بھی بھوک نہ دیکھے
7/17
لیکن ان جاہلوں کی طاقت بننے والی وہ غریب اور بیوقوف قوم ان کی وجہ سے یقیناً بہت تکلیف اٹھانے والی ہے

دوسری طرف جہاں #تحریک_لبیک_پاکستان کے ہنگاموں میں جان ڈالنے کیلیے سوشل میڈیا پر بھارت سے چلنے والے ٹرینڈ کارفرما تھے وہیں نون لیگی سوشل میڈیا ٹیم بھی پیش پیش تھی، وہ تحریک
8/17
لبیک کی سوشل میڈیا ٹیم بن کے ٹرینڈ چلا رہی تھی اور ان میں وہ سب کر رہی تھی جو عوام کو اکسانے کیلیے کیا جا سکتا ہے

سوشل میڈیا کے علاوہ نون لیگ جلاؤ گھیراؤ اور توڑ پھوڑ سمیت پولیس اہلکاران پر حملوں اور اکسانے والوں میں بھی پیش پیش تھی اور سر توڑ کوشش کر رہی تھی کہ حکومت مخالف
9/17
یہ مظاہرے نتیجہ خیز ثابت ہوں

ہم سب نے یہ بھی دیکھا کہ جب حکومت نے #TLP کو کالعدم قرار دیا تو سب سے پہلے اُس کالعدم تنظیم #TTP نے #تحریک_لبیک کی حمایت کا اعلان کیا جو پاکستان میں کم و بیش 70000 بیگناہ معصوموں کا خون بہا کے بڑے فخر سے ذمہ داری قبول کر چکی تھی اور اس کے فوری
10/17
بعد نون لیگ کے ہی ایما پر وہ فضل الرحمٰن بھی حمایت کا اعلان کر کے انکے پیچھے کھڑا ہو گیا جو ساری زندگی میں کبھی کوئی ایک نماز پڑھنے کیلیے ان کے پیچھے کھڑا نہیں ہوا۔ اور مجھے اس میں بھی کوئی شک نہیں کہ وہ نون لیگ ہی تھی جس نے تحریک لبیک کے حکومت مخالف مظاہروں کو طاقتور سے
11/17
طاقتور ترین بنانے کیلیے تحریک طالبان پاکستان اور فضل الرحمٰن جیسوں کو بھی تحریک لبیک کے پیچھے کھڑا کیا، فضل الرحمٰن، مریم اور نوازشریف کی جیب کا سکہ ہے کہ نہیں یہ مجھ سے بہتر آپ خود جانتے ہیں اور جہاں تک تحریک طالبان پاکستان کا تعلق ہے تو مجھے امید ہے کہ آپ کو شہباز شریف
12/17
کی #TTP کو کی ہوئی وہ گزارش بھی نہیں بھولی ہو گی جس میں اس نے کہا تھا کہ ہم بھی تحریک طالبان کے مذہب پر ہیں اس لیے وہ پنجاب میں حملے نہ کرے

پچھلے 3 سال سے عمران خان اور اس کی حکومت کے خلاف اپنی ہر سازش اور ہر چال میں ناکامی کا منہ دیکھنے والی نون لیگ کے ہاتھ، تحریک لبیک کے
13/17
دھرنے اور حکومت مخالف ریلیاں کسی ترپ کے پتّے کی طرح آئی تھیں، جنہیں اس نے کوئی غلطی کیے بغیر کھیلا اور تحریک لبیک کے دھرنے، ہنگامے، احتجاج، توڑ پھوڑ، جلاؤ گھیراؤ، پولیس اہلکاروں پر جان لیوا حملوں اور جانی نقصانات میں کامیابی کے ساتھ ایسے رنگ بھرے کہ ان کے تذکرے بین الاقوامی
14/17
خبروں کی شہ سرخیوں سےہوتے ہوئےایک تحریک کی شکل میں برطانوی پارلیمنٹ تک جا پہنچنےاور پھر وہی تحریک پاکستان کو #GSP_PLUS سےباہر نکالنےکی قرارداد کی شکل اختیار کر کےبھاری اکثریت سےمنظور ہوگئی

پاکستان کو #GSP_PLUS سےباہر نکالےجانے کےاثرات جب پہلےسے ہی مشکلات میں گھری ہوئی غریب
15/17
قوم تک پہنچ کےاسے بھوک، حقیقی مہنگائی اور بیروزگاری کی نئی لہر کےتھپیڑوں میں لیں گے تو ملک کی پیٹھ پر وار کرنےوالی یہی ن لیگ اسی غریب قوم کی ہمدرد بن کے عمران خان اور اس کی حکومت کو ذمہ دار ٹھہراتی نظر آئےگی جس غریب قوم کےپیٹ پر لات مار کےاس پر مصیبتوں کےآنے والےنئے پہاڑ
16/17
توڑنےوالی بھی وہ خودہی ہے

دوسری طرف قاضی فائزعیسیٰ کےآمدن سے زائد اثاثوں اور منی لانڈرنگ کےشواہد کےباوجود اس کےخلاف کاروائی نہ کرنے کا اعلان کرنےوالا ن لیگ کا حمایت یافتہ گینگ #FATF میں پاکستان کو بلیک لسٹ کروانےکی الگ کوشش میں ہے

اللہ ملک و قوم کو ان کے شر سےبچائے۔ آمین
17/17
مطلب یہ کہ تحریک لبیک کو ایسے استعمال کیا گیا جیسے کرائے کی تھی؟ فیض آباد میں دھرنا لبیک کا تھا اور مقصد کسی اور کا تھا؟

اگر یہی بات ہے تو یہ تھریڈ دوبارہ پڑھیں میں نے بھی یہی لکھا ہے اور ممکن ہو تو اپنی تربیت کرنے والوں کو رسوا نہ کریں، تمیز سے بات کریں
آپ سمیت اور جس جس کا بھی یہ خیال ہےکہ میں جھوٹ بول رہا ہوں اور ن لیگ کا تحریک لبیک کےہنگاموں سےیا ہنگامے کرنےوالوں کو اشتعال دلا کے اکسانےسے کوئی تعلق نہیں تھا وہ ابھی صرف یہی ایک ویڈیو دیکھیں، اور کافی نہ ہوتو بتائیں

ن لیگ کیا؟ مریم براہراست ملوث تھی 😡

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with 🇵🇰 ندیم زیدی 🇵🇰

🇵🇰 ندیم زیدی 🇵🇰 Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @_NadeemZaidi

27 Apr
سانحہ ماڈل ٹاؤن پر بنائی گئی نئی جے آئی ٹی کے بننے سے اسے قصہ پارینہ بنانے تک اور پھر آج تک کی داستان

#سانحہ_ماڈل_ٹاؤن کی از سر نو تحقیقات کرنے والی #نئی_JIT کو لاھور ہائی کورٹ کے 3 رکنی بنچ کا 22 مارچ 2019 کو کام سے روکنا درست فیصلہ تھا یا نہیں؟

اس سوال کا جواب

#قلمکار 1/63
تلاش کرنے کے نام پر 29 اپریل سے چیف جسٹس لاھور ہائی کورٹ جسٹس قاسم خان کی سربراہی میں جسٹس ملک شہزاد احمد خان، جسٹس ٰعالیہ نیلم، جسٹس محمد امیر بھٹی، جسٹس سرفراز ڈوگر، جسٹس اسجد گھرال اور جسٹس فاروق حیدر پر مشتمل 7 رکنی بنچ روزانہ کی بنیاد پر سماعت کرے گا

#قلمکار 2/63
مکمل تفصیلات کچھ یوں ہیں کہ نومبر2018 میں سانحہ ماڈل ٹاؤن کی ایک مقتولہ کی بیٹی #بسمہ_امجد نےدیگر متاثرین کے ساتھ مل کے چیف جسٹس ثاقب نثار سے ملاقات کی اور اس وقت تک سانحہ ماڈل ٹاؤن کی ہونے والی تحقیقات پر اپنے تحفظات کا اظہار کرتےہوئے ان سے ایک نئی جے آئی ٹی بنانے

#قلمکار 3/63
Read 63 tweets
24 Apr
کہتے ہیں کہ زیادہ بولنے والے اپنےہی #بےتُکے اور #بےلاگ بولے کی زد میں آتے ہیں، #قاضی_فائز_عیسیٰ کےساتھ بھی کچھ ایسا ہی ہوا

20 اپریل کو #سپریم_کورٹ میں #ملکہ_جذبات کی اداکاری کرتے ہوئے #سرینا_عیسیٰ نے ٹسوے بہاتےہوئے اپنے کیس کا خاتمہ مانگا تو جسٹس عمر عطاء بندیال نے بھی سائل
1/29
کی مراد پوری کرنے کے لیے کمال فیاضی کا مظاہرہ کرتے ہوئے کہہ دیا کہ "قاضی فائز عیسیٰ صرف ان تین سوالوں کے جواب دے دیں تو وہ سارا کیس یہیں اور اسی وقت ختم کر دیں گے"

جسٹس عمر عطاء بندیال نے جو تین سوال پوچھے وہ یہ تھے

1۔ سرینا عیسیٰ کے جس فارن کرنسی اکاؤنٹ سے رقوم باہر منتقل
2/29
کر کے بیرون ملکی جائدادیں خریدی گئیں اُس اکاؤنٹ سے قاضی فائز عیسیٰ کا کوئی تعلق تھا کہ نہیں؟

2۔ کیا قاضی فائز عیسیٰ نے سریناعیسیٰ کے اُس فارن کرنسی اکاؤنٹ میں کبھی کوئی رقوم جمع کروائیں جس اکاؤنٹ سے سرینا عیسیٰ نے اپنی بیرون ملکی جائدادیں خریدیں؟

3۔ کیا قاضی فائز عیسیٰ نے
3/29
Read 30 tweets
6 Apr
عمران خان ہو یا ابراہام لنکن، قوم کیلیے دیکھے ہوئے خوابوں میں تعبیر کے رنگ بھرنے والے صدیوں میں ہی آتے ہیں

ابراہام لنکن کو اس کے قریبی ساتھیوں نے کہا کہ وہ #غلامی ختم نہ کرے ورنہ گوروں کے جذبات بھڑک جائیں گے اور وہ کچھ نہیں کر سکے گا لیکن ابراہام لنکن تو ایک خواب

#قلمکار
1/12
دیکھنے والا شخص تھا

وہ جانتاتھا کہ صدیوں سے رائج کسی بھی نظام کا خاتمہ وقت لیتا ہے، لوگ پہلے تو ماننے سے انکار کرتے ہیں پھر مرنے مارنے پر تل جاتے ہیں لیکن اگر آپ سچے ہوں اور آپ کی نیت ٹھیک ہو تو خدا زمین پر اتر کر آپ کی مدد کرتا ہے

اور پھر وہی ہوا۔۔۔ صدارتی الیکشن

#قلمکار
2/12
جیتنے کے بعد ابراہام لنکن نے غلامی کا خاتمہ کر دیا جس پر جنوبی امریکہ کی سات ریاستوں نے اپنی علیحدہ فیڈریشن بنا کے متحدہ ہائے امریکہ کے خلاف اعلانِ بغاوت کر کے سول وار شروع کر دی جس کی وجہ سے 1861 سے 1865 تک وسطی امریکہ کا تقریباً ہزار میل کا علاقہ میدان جنگ بنا رہا

#قلمکار
3/12
Read 13 tweets
4 Apr
پتہ نہیں کیوں مگر مجھے ایسا لگ رہا ہے کہ کسی کا موبائل فون چوری ہونے والا ہے، اپنے اپنے موبائیل فون کی خاص حفاظت فرمائیں 🙏

#APublicServiceMessage
مریم کا موبائل چوری ہونے والا ہوتا تو میں چور کی خیروعافیت کیلیے ٹویت کرتا 😅
ارے نہیں آپی، کراچی تو شاید 1400 کلومیٹر دور ہے
Read 7 tweets
21 Mar
کل شام جس طرح یہ نیا #ہیش_ٹیگ لانچ ہوا وہ بذات خود اس بات کا منہ بولتا ثبوت ہے کہ اس ہیش ٹیگ کو کسی کے حکم پر حکم کے غلاموں نے لانچ کیا

میں اس تھریڈ میں ان تمام کرداروں کو ننگا کرنے جا رہا ہوں جنہوں نے اس مکروہ #ٹرینڈ کو لانچ کیا یا لانچ کروایا ⬇️

@cybercrimefia @PTIofficial
کل شام ٹھیک 3:55pm پر اس ہیش ٹیگ کے ساتھ کسی ایک نے نہیں بلکہ بیک وقت دو مختلف لوگوں نے ٹویٹ کیے

پہلے (TheMuhandiss) کا ٹویٹ آیا اور پھر چند سیکنڈ میں ہی (Saeedasgharkha3) کے اکاونٹ سے بھی اسی ہیش ٹیگ کے ساتھ دوسرا ٹویٹ آ گیا ⬇️
پہلا ٹویٹ کرنے والے (TheMuhandiss) کے 9333 فالوورز میں یہ 4 اہم اکاونٹ بھی موجود ہیں
@MaryamNSharif @alimdar82 @RehamKhan1 @MaizaHameed

جبکہ دوسرا ٹویٹ کرنے والے (Saeedasgharkha3) کے 694 فالوورز میں صرف @MaryamNSharif کا اہم اکاونٹ موجود ہے

پہلے ٹویٹ میں ایک کردار اور ہے ⬇️
Read 10 tweets
9 Mar
آج الیکشن کمشن کا وہ 4 رکنی بنچ جو یوسف رضا گیلانی کی جیت کا نوٹیفیکیشن نہ جاری کرنےکی حکومتی درخواست پر سماعت کر رہاتھا، اسے اول تو خریدوفروخت کا ہونا ثابت کرنےوالی ویڈیوز کا سینیٹ الیکشن سےکوئی تعلق ہی نہیں ملا دوسرے وہ @ECP_Pakistan جسے 8 روز پہلے ہی سپریم کورٹ نے کہا تھا
1/7
کہ وہ بیلٹ پیپر کو قابل شناخت بنائے تاکہ اپنی پارٹی کا ووٹ کسی اور کو دینے والوں تک پہنچنا ممکن ہو وہی #ECP آج حکومتی وکلاء سے یہ کہتا پایا گیا کہ آپ کی درخواست صرف ایک فریق یوسف رضا گیلانی کے خلاف کاروائی کرنے کیلیے ہے اس میں دوسرے فریق کا ذکر نہیں ہے، اگر آپ نے اپنی درخواست
2/7
قابل سماعت بنانی ہے تو اس میں پیسوں کے عوض یوسف رضا گیلانی کو ووٹ دینے والے یا پیسوں کے عوض اپنے ووٹ ضائع کرنے والے 16 افراد کے خلاف کاروائی کرنے کا بھی لکھیں اور ان 16 افراد کے نام اور پیسے لینے کے ثبوت بھی دیں

۔ECP کے اس اعتراض کی پہلی وجہ تو یہ ہے کہ #ECP بخوبی جانتا ہے
3/7
Read 7 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!