کل کسی صاحب کو “ کشف “ ہوا ہے کہ حب الوطنی کے جذبے سے مغلوب ہوکر چند اشخاص ایک صاحب کے پاس آئے اور “ رائے پر اختلاف “ پر کسی مسلمان پاکستانی کو قتل کرنے کی دھمکی دی ! اس قتل پر اللہ کا حکم یہ ہے | سلسلہ احادیث صحیحہ جلد ششم ص ۷۶/۷۷
قتل ناحق پر نبی کریم (صلعم) نے کیا فرمایا
واضح رہے کہ حضرت اسامہ بن زید (رع) نبی کریم (صلعم) کے بہت نزدیک صحابی تھے اور سپاہ سالار بھی تھے اور یہ قتل ایک جنگ کے دوران ہوا اور جنگ میں افراتفری ہوتی ہے۔ غور سے صحیح بخاری کی اس حدیث کے متن پر غور فرمائیں تاکہ خون کی حرمت معلوم ہو
حب الوطنی کے جذبے سے مغلوب ہوکر کسی کو بھی اختلاف رائے پر قتل کردینا !
ایک مسلمان کی جان کی کیا اہمیت ہے ؟ مسلمانوں نے قتل و غارتگری کو بچوں کا کھیل سمجھ رکھا ہے اور حیف ان پر ہے جو ٹوکتے بھی نہیں
کعبہ شریف کی حرمت اورمسلمان کی جان کی حرمت (ابن ماجہ جلد سوم باب الفتن)
حب الوطنی کے جذبات سے مغلوب ہوکر مسلمان کلمہ گو کو تو رکھیں طرف کسی کا بھی ناحق قتل کرنا ان سات ہلاک کرنے والے گناہوں میں شامل ہے جس پر بڑی سخت سزا ہے اللہ کے یہاں |
بخاری و مسلم بحوالہ اللؤ لؤالمرجان مرتبہ علامہ محمد فواد عبدالباقی | ص ۲۹ | مطبوعہ لاہور
حب الوطنی کے جذبے سے مغلوب ہوکر اختلاف رائے پر کسی کو بھی ناحق قتل کرنا تو رہا ایک طرف کسی مسلمان کی طرف مذاق میں بھی ہتھیار سے اشارہ کرنا حرام ہے
ریاض الصالحین از امام نووی | جلد دوم صفحہ ۴۷۵/۴۷۶/۴۷۷ | افغان مجاہدین اور طالبان نے شاید نہیں پڑھی یہ صحیح حدیث بخاری و مسلم کی ہے
وہ تمام “ جذباتی “ خواتین و حضرات جو حب الوطنی کے جذبے سے مغلوب ہوکر اختلاف رائے پر کسی ناحق قتل پر آمادہ ہیں انہیں جاننا چاہئیے کہ مذاق میں بھی ہتھیار سے کسی مسلمان کی طرف اشارہ کرنے سے اس وقت تک فرشتوں کی لعنت ہوتی رہتی ہے جب تک ہتھیار نیچے نہ کرلیے جائیں | صحیح مسلم جلد ششم
وہ تمام “ جذباتی “ خواتین و حضرات جو حب الوطنی کے جذبے سے مغلوب ہوکر اختلاف رائے پر کسی مسلمان کے ناحق قتل پر آمادہ ہیں انہیں چاہئیے کہ دوبارہ کلمہ پڑھیں یا پھر ایسی بات کرنے پر جہنم میں داخل ہوجائیں | اہل قبلہ کا ناحق قتل حرام ہے | سنن نسائی جلد ششم | مطبوعہ ممبئی بھارت
وہ تمام “ جذباتی “ خواتین و حضرات جو حب الوطنی کے جذبے سے مغلوب ہوکر اختلاف رائے پر کسی مسلمان کے ناحق قتل پر آمادہ ہیں انہیں معلوم ہونا چاہئیے کہ مسلمان کے قتل ناحق کے مقابلے میں اللہ کو پوری دنیا کی تباہی قبول ہے | خود فیصلہ کرلیں 👇
سنن نسائی جلد ششم | مطبوعہ ممبئی بھارت
وہ تمام “ جذباتی “ خواتین و حضرات جو حب الوطنی کے جذبے سے مغلوب ہوکر اختلاف رائے پر کسی حکومت کے لیئے کسی مسلمان کو ناحق قتل کرنا چاہتے ہوں تو انہیں چاہئیے “ ابدی جہنم “ کے لیئے تیار رہیں جہاں وہ ہمیشہ رہیں گے
سنن نسائی جلد ششم ص ۴۲/۴۳ | مطبوعہ ممبئی بھارت
حب الوطن فیصل واوڈا چوری کے مبینہ الزام میں ۵۰۰۰ کلمہ گو مسلمان پاکستانیوں کو قتل کرنا چاہتے ہیں
جبکہ ایسا قتل اسلام میں سخت حرام ہے ایسا کرنے والا ابدی جہنمی ہوگا |
سنن نسائی جلد ششم ص ۵۷
وہ مسلمان جو حب الوطنی کے جذبے سے مغلوب ہوکر کسی مسلمان کو “اختلاف رائے” پر ناحق ظلم کیساتھ قتل کرینگے تو پھر اللہ ایسے “ حب الوطن” کا کوئی عمل قبول نہیں کریگا ! نہ نفل نہ فرض !!!
سنن ابو داؤد جلد ۴ صفحہ ۲۷۷/۲۷۸
وہ مسلمان جو حب الوطنی کے جذبے سے مغلوب ہوکر کسی مسلمان کو “اختلاف رائے” پر ناحق ظلم کیساتھ قتل کرنا چاہتے ہیں انہیں معلوم ہونا چاہئیے
“ ایک مسلمان کے قتل ناحق کے مقابلے میں اللہ کو پوری دنیا کا مٹ جانا قبول ہے “
جامع ترمذی ۔ جلد اوّل ، صفحہ ۷۷۵
الوطن فیصل واوڈا چوری کے مبینہ الزام میں ۵۰۰۰ کلمہ گو مسلمان پاکستانیوں کو قتل کرنا چاہتے ہیں اور اس سے پہلے انہیں گھسیٹنا چاہتے ہیں ۔
معید یوسف صاحب انٹرنیٹ کے دور میں امریکہ کے بارے میں کس کو چغد بنارہے ہیں #AryNews کے planted انٹرویو میں ؟ دو یہودی صحافی نوم چومسکی اور سیمور ہرش کم از کم معید کی طرح جھوٹے نہیں ہیں | انکی رپورٹس امریکہ کے بارے میں پڑھیں
جب سے پاکستان میں انٹرنیٹ ہے اس وقت سے بالعموم اور ۹۱۱ کے بعد بالخصوص اس ویب سائٹ پر جو کچھ امریکہ سے چھپتا رہا ہے اگر معید یوسف تھوڑا سا مطالعہ کرلیتے تو کوئی ہرج نہ ہوتا 👈 zcomm.org/author/noamcho… اور سیمور ہرش کی کچھ رپورٹس بالخصوص امریکی Death Squad پر | 👇چغد 👇
پاکستان میں جو اینکر اور صحافی حضرات ہیں (چند ایک کو چھوڑ کر) انہیں چاہئیے کہ تھوڑا سا مطالعہ کرلیا کریں اگر کسی عالمی موضوع پر گفتگو ہورہی ہو ان موضوعات پر اردو ڈائجسٹ ، مون ڈائجسٹ ، تکبیر اور امت حتی کہ جنگ تک میں جو بچودیاں چھپتی ہیں وہ ردی ہوتی ہیں | 👇عالمی جھوٹا معید 👇
نبی کریم ((صلعم) نے فرمایا سب سے بڑا بہتان یہ ہے کہ اپنی آنکھ کو وہ کچھ دکھائےجو اس نے نہیں دیکھا – جھوٹا خواب بیان کرے – یا رسول اللہ ﷺ کی طرف سے کوئ ایسی بات بیان کی جو آپ نے ارشاد نہیں فرمائ (صحیح البخاری و مسند احمد)
دیوبندی عالم مرحوم یوسف لدھیانوی (رحمہ اللہ) نے اپنے مجموعہ فتاوی “آپکے مسائل اور انکا حل میں فتوی دیا ہے کہ “ کسی امتی کا خواب امت کے لئے حجت نہیں | خواب کوئی بھی دیکھے اس کو قرآن و حدیث کی کسوٹی پر پرکھا جائیگا | ملاحظہ فرمائیں جناح کے پسندیدہ مولوی شبیر عثمانی کا جھوٹا خواب
مولانا طارق جمیل ، اوریا مقبول جان اور دیگر مولویوں کو خواب کثرت سے آتے ہیں اور اسی طرح کے جھوٹے خواب #جناح کے پسندیدہ دیوبندی مولوی شبیر احمد عثمانی کو جناح کے بارے میں آتے تھے، کذاب تھے ، کذاب ہیں
نبی کریم (صلعم) کا فرمان یہ ہے ایسے جھوٹوں کے لیئے 👇
انصار عباسی صاحب ، ننگی ، فحش ، آوارہ عورتوں اور شرابیوں کیخلاف ضرور لکھیں مگر بہرحال یہ فسق فجور پھر بھی اللہ کے نزدیک قابل معافی ہے مگر شرک اللہ معاف نہیں کریگا اس پر بھی ذرا لکھ کر دیکھیں
۱ - ذرا تفصیل سے لکھ دیتا ہوں تاکہ سب اگلی پچھلی برابر ہوجائے | جادو ٹونا ، ٹعویذ گنڈے ، لوگوں میں پھوٹ ڈلوانا ، چلے وظیفے اور تمام غیر شرعی اذکار جن کے ذریعے لوگوں / دوستوں میں (بالخصوص میاں بیوی میں ) محبت و نفرت ڈالی جاتی ہے یہ سب کا سب جادو ہے ، حرام ہے شرک ہے بلکہ کفر ہے
۲ - ایک بات پر توجہ رہے کہ جادو ٹونا و تعویذ گنڈا و عملیات اور اس قسم کے تمام غیر شرعی بلکہ حرام اذکار وظائف کی کتابوں میں داخل کردئیے گئے ہیں یہ بھی اسی حرام و کفر کے حکم میں تولا تبرا (محبت و نفرت پیدا کرنے کی پڑھائیاں) کے ٹوٹکے بھی سحر کی قسم ہے اور حرام و کفر ہے
US Hypocrisy knows no bound (2021) 👉 US in talks with Pakistan over 'terrorist safe havens' along Afghan border: Pentagon (Dawn 10 Aug 2011) In 1980 Zbigniew Brzezinski preached Jihad to #Afghan Terrorists
معروف اہلحدیث عالم محمد علی مرزا صاحب (لبرل ، سیکولر و ملاحدہ کا نیا ہیرو) صحابہ کرام (رع) پر تو جرح کرتے ہیں جبکہ طارق جمیل ، مودودی ، اور ڈاکٹر اسرار کا دفاع کرتے ہیں ، فرماتے ہیں کہ اسرار صاحب مودودی کرامت ہیں ۔ مودودی کی کرامت اسرار ضیاء کی مجلس شوری میں تھے
A renowned Ahle Hadith Scholar ( newly found icon of Pakistani Liberal & Secular ) often criticise Companions (RA) but he defend Tariq Jamil, Dr Israr & Mawdudi | Mr Mirza says Dr Israr was a miracle of Mawdudi | Note the Miracle of Mawdudi in the video
معروف اہلحدیث عالم محمد علی مرزا صاحب احادیث ، اسلامی تاریخ اور فقہ وغیرہ پر گفتگو کریں کوئی حرج نہیں مگر جب وہ پاکستانی کی سیاسی تاریخ پر گفتگو کرتے ہیں تو دیگر مولویوں کی طرح کتمان کرتے ہیں ، فکری بددیانتی دکھاتے ہیں بالخصوص #جماعت_اسلامی اور اسکے بانی سید ابوالاعلی مودودی پر