﷽ #خاتم_النبیین_محمدﷺّ #سیرتِ_صحابہ_رضی_اللہ_عنہم
ام المومنین سیدہ خدیجہ رضی اللہ عنہا🌹
رسول اللہ ﷺ نے حضرت خدیجہ رضی اللہ عنہاکو اپنی ردا اور پھر جنتی ردا میں کفن دیااور مکہ کےبالائی حصےمیں واقع پہاڑی کوہ حجون کےدامن میں،مقبرہ معلیٰ
1 #سرمایہ_زیست 🌷
#خاتم_النبیین_محمدﷺّ #سیرتِ_صحابہ_رضی_اللہ_عنہم
ام المومنین سیدہ خدیجہ رضی اللہ عنہا🌹
یا جنت المعلیٰ میں سپردخاک کیاحضرت خدیجہ رضی اللہ عنہا کو زندگی میں ہی جنت میں ایک موتیوں کے گھر کی خوشخبری سنا دی گئی تھی حضرت جبریل علیہ السلام نےآپﷺ سے
2 #سرمایہ_زیست 🌷
#خاتم_النبیین_محمدﷺّ #سیرتِ_صحابہ_رضی_اللہ_عنہم
ام المومنین سیدہ خدیجہ رضی اللہ عنہا🌹
کہاکہ حضرت خدیجہ رضی اللہ عنہا کو بشارت دےدیجیئےکہ اللہ نے آپ رضی اللہ عنہا کیلئے جنت میں ایک بڑا خوشنمااور پرسکون مکان تعمیر کروایا ہےجس میں کوئی پتھر کا ستون نہیں ہے
3 #سرمایہ_زیست 🌷
#خاتم_النبیین_محمدﷺّ #سیرتِ_صحابہ_رضی_اللہ_عنہم
ام المومنین سیدہ خدیجہ رضی اللہ عنہا🌹
یہی روایت امام مسلم نےحسن بن فضیل کےحوالے سےبھی بیان کی ہےاسی روایت کو اسی طرح اسماعیل بن خالد کی روایت سے امام بخاری نےبھی بیان کیا ہے
ابنن جوزی،تذکرة الخواص،ج 2،ص300
4 #سرمایہ_زیست 🌷
نہ ان کے گھروں میں جائیں گے،نہ ان سے بات چیت کریں گے،جب تک کہ وہ رسول اللہﷺ کو ان کےحوالے نہ کردیں۔ مشرکین نے اس بائیکاٹ کی دستاویز کےطور پر ایک صحیفہ لکھا جس میں اس بات کا عہد وپیمان کیاگیا تھاکہ وہ بنی ہاشم کی طرف
2 #سرمایہ_زیست 🌷
سے کبھی بھی کسی صلح کی پیش کش قبول نہ کریں گے،نہ ان کے ساتھ کسی طرح کی مروت برتیں گے جب تک کہ وہ رسول اللہﷺ کو قتل کرنے کے لیے مشرکین کے حوالے نہ کردیں۔
یہ دستاویز لکھنے والابغیض بن عامر بن ہاشم تھا
3 #سرمایہ_زیست 🌷
رسول اللہﷺ نے اس بد بخت کی اس حرکت پر اللہ سے دعا کی اور اللہ نے اس کا ہاتھ شل کر دیا
بہرحال یہ صحیفہ خانہ کعبہ کے اندر لٹکا دیاگیا۔ اس کے نتیجے میں ابولہب کے سوا بنی ہاشم اور بنی مطلب کے سارے افرادخواہ
4 #سرمایہ_زیست 🌷
#سیرت_النبیﷺ
مسلمان ہوں یا غیر مسلم ہوں سب سمٹ سمٹا کرشِعَبِ ابی طالب میں محبوس ہوگئے۔ یہ حضورﷺ کی بعثت کےساتویں سال محرم کی چاند رات کاواقعہ ہے
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
سیشن #خلاصہ_قرآن 🤲
﷽
سورہ نور میں اللہ تعالیٰ نے عورتوں کو محرم رشتہ داروں کے علاؤہ غیر محرم کے سامنے زیب و زینت سے منع فرمایا اور ارشاد فرمایا ہے کہ اگر کوئی شخص فقیر ہو تو نکاح کرنے کے نتیجے میں اللہ تعالیٰ اس کو غنی فرما دیں گے
1 #سرمایہ_زیست 🌷
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
سیشن #خلاصہ_قرآن 🤲
نیز غلامی کے خاتمہ کے لیے ایک اہم حکم فرمایا کہ اگر غلام کچھ رقم کے عوض آزادی چاہیں تو ان کو آزاد کر دو.
آگے ارشاد ہے کہ اللہ تعالیٰ زمین اور آسمان کو روشن فرمانے والا ہے
2 #سرمایہ_زیست 🌷
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
سیشن #خلاصہ_قرآن 🤲
اور وہ اپنے نور کے ذریعے جسے چاہتا ہے ہدایت کے راستے پر گامزن فرما دیتا ہے۔ اللہ تعالیٰ نے ان مردوں کا ذکر کیا ہے جو تجارت اور سوداگری میں مشغول ہونے کے باوجود اللہ تعالیٰ کے ذکر اور نماز سے غافل نہیں ہوتے
3 #سرمایہ_زیست 🌷
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
سیشن #خلاصہ_قرآن 🤲
اللہ تعالیٰ نے صحیح ایمان رکھنے والے مومنوں کا ذکر کیا ہے کہ جب ان کو اللہ تعالیٰ اور رسول اللہﷺ کے احکامات کی طرف بلایا جاتا ہے تو وہ جواب میں کہتے ہیں کہ ہم نے سنا اور اطاعت کی،
4 #سرمایہ_زیست 🌷
#خاتم_النبیین_محمدﷺ پر درود و سلام
#درود_وقرآن
سورة الفتح
آیت 20
ترجمہ
اللہ نے تم سے بہت سے مال غنیمت کا وعدہ کر رکھا ہے جو تم حاصل کرو گے ، اب فوری طور پر اس نے تمہیں یہ فتح دے دی ہے ،اور لوگوں کے ہاتھوں کو تم سے روک دیا
(جاری)
2 #سرمایہ_زیست 🌷
وَ لِتَکُوۡنَ اٰیَۃً لِّلۡمُؤۡمِنِیۡنَ وَ یَہۡدِیَکُمۡ صِرَاطًا مُّسۡتَقِیۡمًا ﴿ۙ۲۰﴾
ترجمہ
تاکہ یہ مومنوں کے لیے ایک نشانی بن جائے ، اور تمہیں اللہ سیدھے راستے پر ڈال دے ،
3 #سرمایہ_زیست 🌷
(#خاتم_النبیین_محمدﷺ پر درود و سلام)
#درود_وقرآن
🌺🌿 اللهــم صـل على محمـــد وعلى آل محمـــد كما صليت على إبراهيــم وعلى آل إبراهيــم إنك حميد مجيد 🌺
اللهــم بارك على محمـــد وعلى آل محمــد كما باركت على إبراهيــم وعلى آل إبراهيــم إنك حميد مجيد🌿🌺 #سرمایہ_زیست
حضرت ہود علیہ السلام نے فرمایا میں جو کچھ کہتا ہوں قوم کی سعادت اور حسنِ حال و مال کے لئے کہتا ہوں، بلکہ دائمی و سرمدی نجات کے لئے کہتا ہوں، تم کو اپنی ہی قوم کے ایک
1 #سرمایہ_زیست 🌷
انسان پر اللہ کے پیغام نازل ہونے سے تعجب نہیں ہونا چاہئے کیونکہ یہ زمانۂ قدیم سے اللہ کی سنت جاریہ ہے کہ انسانوں کی ہدایت و سعادت کے لئے ان ہی میں سے ایک شخص کو اپنا
2 #سرمایہ_زیست 🌷
رسول (علیہ السلام) بناکر اس سے خطاب کرتا ہے اور اپنی مرضیات و نا مرضیات سے اس کی معرفت سے اپنے بندوں کو مطلع کرتا رہتا ہے، اور فطرت کا تقاضہ بھی تو یہی ہے کہ
3 #سرمایہ_زیست 🌷
کسی قوم کے رشد و ہدایت کے لیے ایسے شخص کا ہی انتخاب کیا جائے جو بول چال میں ان ہی کی طرح ہو، ان کے اخلاق و عادات کا واقف و دانا ہو،ان کے خصوصی امتیازات سے آشنا اور ان ہی
4 #سرمایہ_زیست 🌷
کے ساتھ زندگی گزارتا رہا ہو کہ اُسی سے قوم مانوس ہوسکتی ہے اور وہی ان کا صحیح ہادیِ مشفق بن سکتا ہے۔ عاد نے جب یہ سنا تو وہ عجیب حیرت میں پڑگئے ،ان کی سمجھ میں نہ آیا کہ
5 #سرمایہ_زیست 🌷
ایک اللہ کی عبادت کے کیامعنی؟ وہ غم و غصہ میں آگئے کہ کس طرح ہم باپ دادا کی ریت "اصنام پرستی"کو چھوڑدیں؟
صَلِّ عَلٰۤی سَیِّدِنَامُحَمَّدٍ کَمَایَنۡۢبَغِیۡ الصَّلٰوۃُ عَلَیۡہِ🌹
6
#خاتم_النبیین_محمّدﷺّ نے ارشاد فرمایا کہ جو شخص بچھونے پر یہ دعا تین مرتبہ پڑھ کر سوئے گا تو اﷲ تعالیٰ اس کے تمام گناہوں کو بخش دے گا اگرچہ اس کے گناہ درختوں کے پتوں اور ٹیلوں کی ریت کی تعداد میں ہوں۔
#درود_وسلام
آج کی دن اللہ اپ کی تمام مشکلات #خاتم_النبیین_محمدﷺ کے وسیلے آسان فرمائے
اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلى سَيِّدِنَا وَ مَوۡلٰنَا مُحَمَّدِ
جِسۡمُہٗ مُقَدَّسٌ مُّعَطَّرٌ مُّطَهَّرٌ مُّنَوَّرٌ فِي الۡبَيۡتِ وَ الۡحَرَمِ
🌷🌷
ترمذی شریف میں ارشادِ نبوی ہے:
’’بہترین دعاء وہ ہے جو یوم عرفہ میں مانگی جائے۔ میں نے اورمجھ سے پہلے انبیاء نے جو دعائیں کی ہیں، ان میں سے افضل دعاء یہ ہے :
لَا اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہُ وَحْدَہٗ لَاشَرِیْکَ لَہٗ،لَہُ الْمُلْکُ وَلَہُ الْحَمْدُ وَھُوَ عَلٰی کُلِّ شَیٍٔ قَدِیْرٌ
’’اللہ کے سوا کوئی معبود برحق نہیں اوراسکا کوئی شریک نہیں سارے جہاں کی بادشاہی اورہر قسم کی تعریف اسی کیلئے ہے اوروہ ہر چیز پر قدرت رکھتا ہے
حجاج کو چاہئے کہ یہ دعاء اورایسی ہی قرآن وسنت سے ثابت شدہ ومسنون دعائیں مانگیں ۔ مذکورہ دعاء کے علاوہ اس دن کیلئے کوئی مخصوص دعاء ثابت نہیں جبکہ طواف اور سعی کی طرح عرفات کی دعائوں کی بھی مطبوعہ کاپیاں بکتی ہیں ،