﷽
#خاتم_النبیین_محمدﷺّ
#سیرتِ_صحابہ_رضی_اللہ_عنہ
ام المومنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا🌹
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا حضرت ابوبکرصدیق رضی اللہ عنہ کی صاحبزادی ہیں آپ رضی اللہ عنہا کی والدہ کانام ام رومان بنت عامر بن عویمر ہے
1 #سرمایہ_زیست 🌷
نبوتﷺ کےدسویں سال ہجرت سےتین سال پہلےمکہ میں حضورنبی کریمﷺ️ کے ساتھ آپ رضی اللہ عنہا کا نکاح ہوگیا تھااور مدینہ منورہ میں ہجرت کےاٹھارہویں مہینہ شوال میں جب
2 #سرمایہ_زیست 🌷
آپ رضی اللہ عنہا کی رخصتی ہوئ اس وقت آپ رضی اللہ عنہا کی عمرمبارک 9سال تھی
9سال حضورﷺ️کےساتھ رہیں اور جب آپ رضی اللہ عنہا کی عمر 18سال کی تھی تو حضورﷺ کا
3 #سرمایہ_زیست 🌷
#خاتم_النبیین_محمدﷺّ
#سیرتِ_صحابہ_رضی_اللہ_عنہ
ام المومنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا🌹
وصال ہو گیاحضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کےسوا حضورﷺ️ نےکسی کنواری عورت سےشادی نہیں کی
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا بڑی عالمہ فاضلہ اور فقہیہ تھیں عرب کی تاریخ اور عرب کے شعار پر
4 🌷🌷
#خاتم_النبیین_محمدﷺّ
#سیرتِ_صحابہ_رضی_اللہ_عنہ
ام المومنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا🌹
پوری دسترس رکھتی تھیں خلاصہ التہذیب میں ہےکہ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا نےدو ہزار دوسو دس احادیث مبارکہ حضورﷺ️ سے روایت کی ہیں
(صحیح بخاری باب حج النساء)
5 #سرمایہ_زیست 🌷
اس بائیکاٹ کےنتیجے میں حالات نہایت سنگین ہو گئے۔ غلےاور سامان خوردونوش کی آمد بند ہوگئی۔
کیونکہ مکہ میں جو غلہ یا فروختنی سامان آتا اسےمشرکین لپک کر خرید لیتے۔ اسلیےمحصورین کی حالت
1 #سرمایہ_زیست 🌷
نہایت پتلی ہوگئی،انہیں پتے اور چمڑےکھانے پڑے۔فاقہ کشی کا حال یہ تھاکہ بھوک سےبلکتے بچوں اور عورتوں کی آوازیں گھاٹی کےباہر سنائی پڑتی تھیں۔
ان کےپاس بمشکل ہی کوئی چیز پہنچ پاتی تھی،وہ بھی پس پردہ۔وہ لوگ حرمت والے مہینوں
2 #سرمایہ_زیست 🌷
کےعلاوہ باقی ایام میں اشیائےضرورت کی خرید کےلیے گھاٹی سےباہر نکلتےبھی نہ تھےاور پھر انہیں قافلوں کا سامان خرید سکتےتھے جو باہر سےمکہ آتےتھے لیکن اس سامان کےدام بھی مکہ والے اس قدر بڑھاکر خریدنے کےلیے تیار ہوجاتےتھے کہ
3 #سرمایہ_زیست 🌷
محصورین کےلیے کچھ خریدنامشکل ہوجاتاتھا
حکیم بن حزام جو حضرت خدیجہ رضی اللہ عنہا کا بھتیجاتھا کبھی کبھی اپنی پھوپھی کےلیے گیہوں بھجوادیتا تھا۔ایک بار ابوجہل سےسابقہ پڑگیا۔وہ غلہ روکنےپر اڑ گیا لیکن ابوالبختری نےمداخلت کی
4 #سرمایہ_زیست 🌷
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
سیشن #خلاصہ_قرآن 🤲
﷽
شاندار کامیابی انہی صاحبِ ایمان لوگوں کے لیے ہے جنہوں نے سنا اور اطاعت کی اللہ تعالیٰ نے اس وقت موجود اہلِ ایمان یعنی صحابہ اکرام رضی اللہ عنہم سے وعدہ فرمایا کہ جو ایمان اور عملِ صالح کے راستے پر چلیں گے👇
1 #سرمایہ_زیست 🌷
اللہ تعالیٰ ان کو زمین پر خلافت عطا فرمائیں گے جس طرح سابقہ اہلِ ایمان کو خلافتِ ارضی سے نوازا گیا تھا۔ اللہ تعالیٰ نے اس وعدے کو اپنے نبی اکرم ﷺ کی حیاتِ مبارک ہی میں پورا فرما دیا
2 #سرمایہ_زیست 🌷
اور سرزمینِ حجاز کے بڑے حصے پر آپﷺ کے کامیاب سیاسی معاہدوں کی وجہ سے آپﷺ کا اثر و رسوخ قائم کر دیا اور صحابہ اکرام رضی اللہ عنہم کو اقتدار عطا ہوا
3 #سرمایہ_زیست 🌷
سورہ نور میں اللہ تعالیٰ نے خلوت کے تین اوقات کا ذکر کیا ہے کہ ان اوقات میں کسی کے گھر جانا درست نہیں: فجر سے پہلے، ظہر کے بعد جب لوگ اپنے گھروں میں آرام کرتے ہیں، اور عشاء کے بعد۔
4 #سرمایہ_زیست 🌷
#خاتم_النبیین_محمدﷺ پر درود و سلام #درود_وقرآن
سورة الفتح
آیت 21
ترجمہ
اور ایک فتح اور بھی ہے جو ابھی آپﷺ کے قابو میں نہیں دی گئی ، لیکن اللہ نے اس کو اپنے احاطے میں لے رکھا ہے ، اور اللہ ہر چیز پر پوری قدرت طرح قادر ہے ۔
2 #سرمایہ_زیست 🌷
عاد نے کہا کہ ہم "اصنام پرستی"چھوڑ دیں یہ تو ہماری اور ہمارے باپ دادا کی سخت توہین ہے، ان کا غیض و غضب بھڑک اٹھا کہ ہمیں کافر اور مشرک کیوں کہا جاتا ہے جب کہ وہ بتوں کو
1 #سرمایہ_زیست 🌷
اللہ کے سامنے اپنا شفیع مانتے ہیں؟ ان کے نزدیک حضرت ہود علیہ السلام کی بات مان لینے میں ان کے معبودوں اور بزرگوں کی توہین و تحقیر تھی، جن کو وہ اللہ برحق کی بارگاہ میں
2 #سرمایہ_زیست 🌷
اپنا وسیلہ اور شفیع مانتے تھے اور اسی کے لئے ان تصویروں اور بتوں کو پوجتے تھے کہ وہ خوش ہوکر ہماری سفارش کرینگے اور عذابِ الٰہی سے نجات دلائیں گے۔آخر وہ شعلے کی طرح
3 #سرمایہ_زیست 🌷
#خاتم_النبیین_محمّدﷺّ نے ارشاد فرمایا کہ جو شخص بچھونے پر یہ دعا تین مرتبہ پڑھ کر سوئے گا تو اﷲ تعالیٰ اس کے تمام گناہوں کو بخش دے گا اگرچہ اس کے گناہ درختوں کے پتوں اور ٹیلوں کی ریت کی تعداد میں ہوں۔
#درود_وسلام
آج کی دن اللہ اپ کی تمام مشکلات #خاتم_النبیین_محمدﷺ کے وسیلے آسان فرمائے
اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلى سَيِّدِنَا وَ مَوۡلٰنَا مُحَمَّدِ
جِسۡمُہٗ مُقَدَّسٌ مُّعَطَّرٌ مُّطَهَّرٌ مُّنَوَّرٌ فِي الۡبَيۡتِ وَ الۡحَرَمِ
🌷🌷
ترمذی شریف میں ارشادِ نبوی ہے:
’’بہترین دعاء وہ ہے جو یوم عرفہ میں مانگی جائے۔ میں نے اورمجھ سے پہلے انبیاء نے جو دعائیں کی ہیں، ان میں سے افضل دعاء یہ ہے :
لَا اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہُ وَحْدَہٗ لَاشَرِیْکَ لَہٗ،لَہُ الْمُلْکُ وَلَہُ الْحَمْدُ وَھُوَ عَلٰی کُلِّ شَیٍٔ قَدِیْرٌ
’’اللہ کے سوا کوئی معبود برحق نہیں اوراسکا کوئی شریک نہیں سارے جہاں کی بادشاہی اورہر قسم کی تعریف اسی کیلئے ہے اوروہ ہر چیز پر قدرت رکھتا ہے
حجاج کو چاہئے کہ یہ دعاء اورایسی ہی قرآن وسنت سے ثابت شدہ ومسنون دعائیں مانگیں ۔ مذکورہ دعاء کے علاوہ اس دن کیلئے کوئی مخصوص دعاء ثابت نہیں جبکہ طواف اور سعی کی طرح عرفات کی دعائوں کی بھی مطبوعہ کاپیاں بکتی ہیں ،