, 10 tweets, 3 min read Read on Twitter
میں ان لوگوں کی خاطر حقائق بیان کرنا چاہتا ہوں جو غلطی سے سمجھ رہے ہیں کہ PTI قرضے اتار رہی ہے یا حکومتی اخراجات کم کر رہی ہے یا بجٹ کا خسارہ کم کر رہی ہے۔ یہ ان میں سے کچھ نہیں کر رہی بلکہ یہ اس کا الٹ کر رہی ہے
یہ 2700 بلین کا خسارہ کرے گی۔ نہ صرف عمران خان اور اسد عمر کو یہ اعزاز حاصل ہے کہ پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا خسارہ پیدا کیا بلکہ %7.2 آف GDP کا خسارہ (N)PML کے دور کے کسی بھی خسارے سے زیادہ ہے۔ ملک کی تاریخ میں اس شرح کے خسارے کی مثال بہت کم پائ جاتی ہے۔ پانچ سالوں میں (N)PML
نے 11،000 بلین قرضے میں اضافہ کیا جس سے مجموعی طور پہ قرضہ 14،000 بلین سے 24،592 بلین پر پہنچا۔ (PTI نے اب ان حقائق کو سینیٹ میں تسلیم کر لیا ہے جبکہ میں پچھلے سال سے یہی کہ رہا ہوں) ان پیسوں سے (N)PML نے بجلی کا نظام، سڑکوں کی تعمیر وغیرہ کی۔ لیکن PTI اس ایک سال میں 5،000 بلین
کا قرض چڑھائے۔ یہ (PML(N سے دگنی رفتار پر قرض چڑھا رہے ہیں بنیادی ڈھانچے Infrastructure میں بغیر کسی اضافےکے۔ نہ صرف PTI قرضہ اتار نہیں رہا بلکہ تاریخ کی تیز ترین رفتار پر مزید قرضہ چڑھا رہا ہے۔ ایک سال میں PTI نے ملک کے مجموعی قرضے میں اتنا اضافہ کر دیا جتنا ملک کے پہلے چالیس
سالوں میں نہیں ہوا۔ عمران خان نے اب تک اس سے زیادہ قرضہ لے لیا ہے جتنا کہ قائداعظم سے لے کر جنرل ضیا تک آنے والے لیڈران نے لیا تھا۔ یہ ایسے سیاستدان نے کیا ہے جس کا بنیادی منشور ہی قرض گھٹانا تھا۔PTI نے ترقیاتی اخراجات تو کم کر دیئے لیکن ایک بھی جاری اخراجات کا منصوبہ ایسا نہیں
جس میں خرچہ کم کیا ہو۔ ایک بھی نہیں۔ یہ 2700 بلین کا خسارہ کرے گی۔ نہ صرف عمران خان اور اسد عمر کو یہ اعزاز حاصل ہے کہ پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا خسارہ پیدا کیا بلکہ %7.2 آف GDP کا خسارہ (N)PML کے دور کے کسی بھی خسارے سے زیادہ ہے۔ ملک کی تاریخ میں
اس شرح کے خسارے کی مثال بہت کم پائ جاتی ہے- ایک ایسی پارٹی جس نے حکومتی اخراجات میں کمی کو اپنا بنیادی کام قرار دیا تھا، حیرت کی بات ہے کہ کسی بھی شعبے میں اخراجات کم نہیں کئے گئے ہیں۔ کیا اس سے یہ ثابت نہیں ہوتا کہ الیکشن سے پیلے کا بیانیہ محض جھوٹ پر مبنی تھا؟ PTI کے منسٹروں نے
بڑی صنعتی طاقتوں کے ساتھ مل کر قوم کو نقصان پہنچایا ہے جس میں فرنس آئل، ادویات وغیرہ شامل ہیں ۔ اس حکومت کو (N)PML سے اچھی معیشت ورسے میں ملی۔ مہنگائی 4 فیصد اور ترقی کی شرح 8۔5فیصد تھی۔ لیکن جو معیشت عمران خان اور اسد عمر حفیظ شیخ کو دے رہے ہیں وہ کہیں ذیادہ خراب ہو چکی ہے۔
مہنگائی دوگنی ہو چکی ہے اور ترقی کی شرح آدھی۔ مجھے حفیظ شیخ سے ھم دردی ہے۔ مگر دراصل پاکستان کی عوام PTI کی نا اہلی کی سزا بھگت رہی ہے۔
لوگوں کو نوکریاں نہیں مل رہیں۔ گزارا کرنا مشکل ہو رہا ہے۔ بجلی اور گیس مہنگی ہو گئ ہیں۔ دوائوں کی قیمت تین گناہ بڑھ گئ ہے۔ اور زیادہ بچے بھوکے سو رہے ہیں اور ان کی ذہنی اور جسمانی نشو و نما نہیں ہو پا رہی۔ اور یہ سب PTI کی نا اہلی اور جھوٹ کی وجہ سے ہو رہا ہے۔ اس پر غور کیجئے۔
Missing some Tweet in this thread?
You can try to force a refresh.

Like this thread? Get email updates or save it to PDF!

Subscribe to Miftah Ismail
Profile picture

Get real-time email alerts when new unrolls are available from this author!

This content may be removed anytime!

Twitter may remove this content at anytime, convert it as a PDF, save and print for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video

1) Follow Thread Reader App on Twitter so you can easily mention us!

2) Go to a Twitter thread (series of Tweets by the same owner) and mention us with a keyword "unroll" @threadreaderapp unroll

You can practice here first or read more on our help page!

Follow Us on Twitter!

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just three indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3.00/month or $30.00/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!