30سے50 سالہ تجربہ کار اپوزیشن، عمران خان کو تبدیل کرنےکی بات تو کرتی ہےلیکن عمران خان کی اُس لُولی لنگڑی حکومت کو گرا کےاپنی حکومت بنانےکی کبھی کوئی بات نہیں کرتی جو #آزاد#MQM#PMLQ#GDA اور #BAP کے (24 اتحادی) ملانے کے باوجود صرف 6 سیٹوں کی برتری پر ہی ٹکی ہوئی ہے
(مجھے یاد نہیں کہ پاکستان کی 73 سالہ تاریخ میں اتنی کمزور اور نازک حکومت کسی اور کی بھی کبھی کوئی گزری ہے کہ نہیں؟ جتنی کمزور اور نازک حکومت عمران خان کی دیکھنے میں آئی ہے)
حق تو یہ ہے کہ 24 اتحادیوں میں 2018 سے پہلے تک کے ن لیگ اور پیپلزپارٹی سے تعلق رکھنے والے وہ
2/25
20 #الیکٹ_ایبلز بھی شامل کیے جائیں جن کے بارے میں مجھ سمیت کوئی نہیں جانتا کہ وہ #تحریک_انصاف میں شامل ہونے کیلیے خود سے آئے تھے یا نون لیگ اور پیپلزپارٹی سے نکال کے اچانک #PTI میں شامل کر دی جانے والی وہ ہستیاں #سسلیئن_مافیا اور #بھٹو_مافیا کی ہی کسی شاطرانہ چال کی تکمیل
3/25
کیلیے عمران خان کے ساتھ چپکائی گئی ہیں؟
ن لیگ اور پیپلزپارٹی جیسی جماعتوں کے تاحیات و تاقیامت مالکان نے عمران خان کو اس کے عہدے سے ہٹانے اور اس کی حکومت کو ناکام کرنے کیلیے جتنی جدوجہد گزشتہ ڈھائی سال میں "دکھائی ہے"، تاریخ میں دور دور تک نہ تو ویسی کسی جدوجہد کی کوئی مثال
4/25
ملتی ہے اور نہ ہی ایسی کسی جدوجہد کی جو صرف دکھاوے کیلیے کی گئی ہو
جی ہاں ڈھائی سال سے عمران خان کی حکومت ختم کرنے اور اپنی حکومت بنانے کیلیے جاری صرف اور صرف دکھاوے کی جدوجہد، بالکل ویسی ہی جدوجہد جسے دیکھ کے ہر ایک کے منہ سے فی البدیہہ یہی نکلتا ہے کہ Look busy do nothing
5/25
آپ خود ہی سوچیں کہ پاکستان میں #فلورکراسنگ کے موجد اور بے تاج بادشاہ مانے جانے والے ن لیگ اور پیپلزپارٹی کے "مہا تجربہ کار اور کرُو سیاستدان"، جو خود کو تجربہ کار کہلوانے اور منوانے کیلیے عمران خان کو نکمّا، نااہل، نالائق اور ناتجربہ کار کہنے کا حربہ استعمال کرتے ہیں، وہی
6/25
#کرُو_پٹواری_اور_جیالے بغضِ عمران میں اپنی 30 سالہ آپسی دشمنیاں بھلا کر عمران خان کے خلاف متحد اور یک جان تک ہو جانے کے باوجود پچھلے ڈھائی سال سے اس کی صرف 6 سیٹوں پر کھڑی حکومت ہلانے تک میں ناکام کیوں ہیں؟
عمران خان کو ناکام کرنے کیلیے 2018 سے اب تک ہر ایک کے بعد دوسرے
7/25
مافیا کو متحرک کر کے ملک میں انتشار کا تسلسل برقرار رکھنے والے شاطر دوسری جانب بیوروکریسی، میڈیا اور عدلیہ تک کو حسبِ ضرورت اور حسبِ خواہش مینیج کر کے پوری ریاست، ریاستی نظام، عدلیہ، نظامِ انصاف اور 22 کروڑ عوام کو منہ چڑاتے ہوئے اپنے طاقتور پٹھے #muscles دکھانے والے
8/25
اپوزیشن مالکان بظاہر تو عمران خان کی حکومت کا کل کی بجائے آج اور آج کی بجائے ابھی خاتمہ چاہتے ہیں لیکن حقیقت یہ ہے کہ ان میں سے کسی ایک نے بھی پچھلے ڈھائی سال میں عمران خان کی حکومت گرا کے اپنی حکومت بنانے کی کوئی ایک بھی مثبت کوشش نہیں کی
سفید جھوٹ ہے کہ ن لیگ اور
9/25
پیپلزپارٹی کے 30 اور 50 سالہ تجربہ کار، خرّانٹ اور #کرُو قسم کے سیاست دان، #غیر_سیاسی_عمران_خان کی صرف 6 سیٹوں پر کھڑی ناتجربہ کار حکومت کو اپنی ڈھائی سال کی کوششوں کے باوجود گرانے میں ناکام رہے
حقیقت اور سچائی تو یہ ہے کہ جو ن لیگ اور پیپلزپارٹی قومی چوروں کیلیے عمران خان
10/25
کا غیر لچکدار رویہ بھانپ اور سمجھ لینے کے بعد جس شدت سے یہ چاہتی ہیں کہ عمران خان وزارت عظمیٰ کے عہدے پر مزید ایک منٹ نہ رہے وہی ن لیگ اور پیپلزپارٹی اس سے بھی زیادہ شدت سے یہ چاہتی ہیں کہ حکومت تحریک انصاف ہی کرے کیونکہ ن لیگ اور پیپلزپارٹی سے بہتر کوئی اور جان بھی نہیں
11/25
سکتا کہ پاکستان کا بال بال گروی رکھ کے انہوں نے ملک و قوم کو قرضوں کی جس دلدل میں خود اتارا تھا، پوری قوم کی انتھک محنت اور قربانیوں کے باوجود پاکستان اور پاکستانی قوم کا 2036 سے پہلے اس دلدل سے نکلناکسی بھی صورت ممکن ہی نہیں ہے
اور یہ ان بے شرم چوروں کی "تجربہ کاری" ہی ہے
12/25
کہ وہ تمام قومی چوروں کیلیے یکساں اور غیر لچکدار رویہ رکھنے والے عمران خان کو تو نہ چاہتے ہوئے بھی برداشت کر رہے ہیں لیکن اس سے اس کی بے اختیار اور #toothless حکومت چھین کر اپنی حکومت بنانے کی غلطی بھول کر بھی نہیں کر رہے کیونکہ وہ یہ بھی سب سے بہتر جانتے ہیں کہ 2018 میں
13/25
اپنی حکومت کے آخری روز وہ قومی خزانے میں جھاڑو ہی پھیر کر نکلے تھے
لیکن اس کا مطلب یہ بھی نہیں کہ وہ عمران خان کو باقی ماندہ مدت میں آرام سے حکومت کرنے دیں گے، ہرگز نہیں۔ بلکہ سچ پوچھیں تو اطلاعات تو یہاں تک ہیں کہ بیک وقت اپنے ایک یا دو ذیلی مافیا متحرک کر کے تماشے لگانے
14/25
والا "تجربہ کار" #سسلیئن_مافیا اور #بھٹو_مافیا اب اپنے تمام ذیلی مافیاؤں کو بیک وقت متحرک کرنے کی تیاریوں میں ہیں تاکہ ملک و قوم کے خلاف زیادہ سے زیادہ مافیاؤں کی مشترکہ کاروائیاں پہلے سے مصیبتوں میں دھکیلی ہوئی غریب اور مظلوم قوم اپنے فاقہ زدہ پیٹوں پر لاتوں اور گھونسوں
15/25
کی طرح محسوس کرے اور جب اپوزیشن پارٹیاں ان غریبوں کی ہمدرد بن کے انہیں یہ بتائیں کہ ان پر ظلم کرنے والے عمران خان اور اس کی حکومت ہے تو وہ غریب اور مظلوم لوگ اپنی اُسی کم علمی اور جہالت کے سبب (جس میں انہیں اس ہی دن کیلیے جان بوجھ کر رکھا گیا تھا) اپنے محسن اور مسیحا کو
16/25
ہی اپنا دشمن مان کے سڑکوں پر نکل آئیں اور اس @ImranKhanPTI کو وزارت عظمیٰ سے اٹھا کے نیچے دے پٹخیں جو انہی لُٹے پُٹے مظلوم غریبوں کا مقدمہ اپنے سر پر کفن باندھ کے لڑ رہا ہے اور میدان عمل میں وہ انہی غریبوں کے کسی ایک بھی مجرم کو کوئی معمولی سے معمولی رعایت دینے تک پر کسی
17/25
بھی صورت راضی نہیں ہے
اگر خدا نہ خواستہ ایسا کچھ ہو گیا تو میرے منہ میں خاک، مجھے کچھ بھی بچتا نظر نہیں آتا کیونکہ سسلیئن مافیا اور بھٹو مافیا کی پچھلے 30 سے 50 سال کی انتھک محنت سے تیار کیے گئے تاجر مافیا، ڈاکٹر مافیا، ٹرانسپورٹ مافیا، وکیل مافیا، تیل مافیا، چینی مافیا،
18/25
آٹا مافیا، یونینز کے نام پر ہر ادارے میں ایک سے زیادہ مافیا، فارما مافیا، کراچی میں پانی/واٹر ٹینکر مافیا، پارکنگ مافیا، قبضہ مافیا، ٹمبر مافیا، میڈیا مافیا، لفافت/صحافت/اینکر مافیا، پاور سیکٹر مافیا، پٹواری مافیا، نقل مافیا، مُلّا مافیا، سکول مافیا، لینڈ مافیا، ایجنٹ مافیا
19/25
منسٹری مافیا اور سزا یافتہ قومی مجرموں کو جیلوں سے نکال کے بیرون ممالک فرار کروانے والا باوردی یا بغیر وردی مافیا میں سے ملک و قوم کے خلاف اگر صرف ایک چوتھائی نے بھی مشترکہ کاروائیاں شروع کر دیں تو مناسب وقت کے انتظار میں خاموش بیٹھے ہوئے بلوچ لبریشن والے، سندھو دیش والے،
21/25
جاگ پنجابی جاگ والے، اٹک تک کے علاقوں کو افغانی علاقے قرار دینے والے، مسلکی منافرت میں اپنے سوا ہر ایک کو کافر اور واجب القتل سمجھنے، واجب القتل قرار دینے اور اپنے ہی فتاویٰ پر جلاد بن کے خود ہی کسی کی بھی گردن اتار دینے والے، گلگت بلتستان اور کشمیر کو بھارتی علاقے ماننے،
22/25
کہنے اور منوانے کی کوششیں کرنے والوں سمیت اپنی اپنی ڈیڑھ اینٹ کی مسجد والے ان ہی جیسے اور بھی بہت سے ایک ہی وقت میں نکل کے اپنی اپنی ایک ایک بوٹی کیلیے پاکستان کے پاک وجود پر بالکل اسی طرح چھریاں پھیرنے میں ایک دوسرے پر سبقت لیجانے کی کوششیں کرتے نظر آئیں گے جیسے
23/25
جیسے #ناقۃ_اللہ پر چھریاں پھیرنے کے معاملے میں قومِ ثمود ایک دوسرے پر سبقت لیجانے کی کوششوں میں تھی، اللہ نہ کرے کہ کبھی کچھ بھی ایسا ہو 🙏
🔸یااللہ پاکستان کے دشمنوں کی ہر سازش اور ہر حربہ انہی دشمنوں کی طرف پلٹا دے
🔸یااللہ پاکستان کو روز قیامت تک اپنے حفظ و امان میں رکھ
24/25
🔸یا اللہ پاکستانی قوم کو وہ قدرت عطا فرما کہ یہ اپنے دوستوں اور دشمنوں کو پہچان سکے 🙏
🔸یا اللہ عمران خان کو صحت سلامتی کے ساتھ پاکستان پر سب سے طویل حکمرانی عطا فرما 🙏
میں ذاتی طور پر نہ تو تمام الیکٹ ایبلز کو پارسا سمجھتا ہوں اور نہ ہی ان سب کو #pti میں دوسروں کا ایجنٹ سمجھتا ہوں لیکن مجھے اتنا یقین ضرور ہے کہ 20 میں کچھ نہ کچھ ایسے ضرور ہیں جنہیں خاص مقاصد کیلیے عمران خان کے ساتھ نتھی کیا گیا ہو گا
This order is globally the most used #JudicialPrecedent till today, to disqualify such judges and to set aside their orders who acted being judges in their own cause.
موصوف نے بتایا کہ جج صاحبان نے اپنے مقصد کیلیےفیصلہ سنایا
2/38
اعتزاز احسن صاحب
دل تو نہیں مانتا لیکن مان لیتا ہوں کہ آپ نے اپنے اس بیان میں ناجائز اثاثے رکھنے والے جج صاحبان کو کوئی مشورہ نہیں دیا تھا بلکہ قوم کو صرف خبر ہی دی تھی
دل یہ بھی نہیں مانتا لیکن یہ بھی مان لیتا ہوں کہ آپ کو قاضی فائز عیسیٰ کے کیس اور اسے سننے والے جج حضرات
3/38
جو سمجھ رہے ہیں کہ #قاضی_فائز_عیسیٰ جیسے مرض کا جو فیصلہ ہوناتھا وہ ہو چکا اور اب کچھ نہیں ہوسکتا وہ ہرگز مایوس نہ ہوں، یہ کوئی موت نہیں کہ اسکا علاج ہی نہ ہو
مجھے کچھ ایسی جڑی بوٹیاں ملی ہیں جن میں اس مرض کا علاج صاف نظر آتا ہے، اللہ نے چاہا تو شام تک دوائی لے کر ہی آؤں گا 🙏😅
لیں جناب دوائی حاضر ہے
1852 کا وہ عدالتی فیصلہ جو آج تک ساری دنیا میں #عدالتی_نظیر بن کے ایسے بے شمار جج حضرات کو ان کے عہدوں سے برطرف کروانے سمیت ان کے فیصلے ختم کروانے کا باعث بن چکا ہے جو دوسروں کے کیس بھی اپنے مقصد کیلیے سننے میں ملوث پائے گئے
فیصلہ کرنے والے جن جج صاحبان نے قاضی فائز عیسیٰ کے ناجائز اثاثوں پر کوئی جواب طلبی کیے بغیر اور اثاثے بنانے کی کوئی منی ٹریل لیے بغیر یہ فیصلہ سنایا کہ قاضی فائز عیسیٰ کا کیس #SJC میں نہیں بھیجا جا سکتا اور کوئی دوسرا ادارہ بھی کاروائی نہیں کر سکتا ان کے اپنے ناجائز اثاثوں کے 👇
کیسے کا جواب یہ ہے کہ جو جو بھی یہ ٹویٹ دیکھ رہے ہیں وہ آج سے ہی کام شروع کریں اور اپنے خاندان اور محلہ میں ہر ایک کا ووٹ بنوائیں اور اگلے الیکشن میں اپنے خاندان اور محلہ کے ہر اس شخص سے بھی ووٹ کاسٹ کروائیں جس نے پہلے کبھی کوئی ووٹ کاسٹ نہ کیا ہو 🙏
🔸۔#GSP کیا ہے؟
🔸پاکستان کے #GSP سے نکلنے کی کیا وجوہات اور کیا محرکات ہیں؟
🔸۔#GSP سے نکلنے کے نقصانات کیا ہیں؟
🔸کیا #GSP سے نکلنے کا کسی کو کوئی فائدہ بھی ہے، اگر ہے تو کسے اور کیا فائدہ ہے؟
🔸Generalized Scheme of Preferences (GSP)
یورپی یونین میں
1/17
شامل ممالک اس سکیم یا ٹریڈ پالیسی کےتحت ہم جیسےترقی پذیر اور غریب ممالک کو ڈیوٹی فری تجارت کا موقع دیتےہیں، اس سکیم کےتحت وہ ہم سےہماری مصنوعات پر امپورٹ ڈیوٹی نہیں لیتےجس کی وجہ سےان ممالک میں ہماری مصنوعات کی قیمتیں کم رہتی ہیں اور ہمیں ان کی فروخت میں کوئی دقت نہیں ہوتی
2/17
جی ایس پی سے نکلنے کے بعد یہ ہو گا کہ یورپی یونین میں شامل ممالک ہماری مصنوعات پر امپورٹ ڈیوٹی عائد کرنی شروع کر دیں گے اور ہماری مصنوعات کی قیمتیں پہلے والی نہیں رہیں گی جس کی وجہ سے ہمارے شاید وہ تمام سودے یک مشت منسوخ ہو جائیں جو پہلے سے طے تھے اور نئے سودوں کا حصول بھی
3/17
تلاش کرنے کے نام پر 29 اپریل سے چیف جسٹس لاھور ہائی کورٹ جسٹس قاسم خان کی سربراہی میں جسٹس ملک شہزاد احمد خان، جسٹس ٰعالیہ نیلم، جسٹس محمد امیر بھٹی، جسٹس سرفراز ڈوگر، جسٹس اسجد گھرال اور جسٹس فاروق حیدر پر مشتمل 7 رکنی بنچ روزانہ کی بنیاد پر سماعت کرے گا
مکمل تفصیلات کچھ یوں ہیں کہ نومبر2018 میں سانحہ ماڈل ٹاؤن کی ایک مقتولہ کی بیٹی #بسمہ_امجد نےدیگر متاثرین کے ساتھ مل کے چیف جسٹس ثاقب نثار سے ملاقات کی اور اس وقت تک سانحہ ماڈل ٹاؤن کی ہونے والی تحقیقات پر اپنے تحفظات کا اظہار کرتےہوئے ان سے ایک نئی جے آئی ٹی بنانے
کہتے ہیں کہ زیادہ بولنے والے اپنےہی #بےتُکے اور #بےلاگ بولے کی زد میں آتے ہیں، #قاضی_فائز_عیسیٰ کےساتھ بھی کچھ ایسا ہی ہوا
20 اپریل کو #سپریم_کورٹ میں #ملکہ_جذبات کی اداکاری کرتے ہوئے #سرینا_عیسیٰ نے ٹسوے بہاتےہوئے اپنے کیس کا خاتمہ مانگا تو جسٹس عمر عطاء بندیال نے بھی سائل
1/29
کی مراد پوری کرنے کے لیے کمال فیاضی کا مظاہرہ کرتے ہوئے کہہ دیا کہ "قاضی فائز عیسیٰ صرف ان تین سوالوں کے جواب دے دیں تو وہ سارا کیس یہیں اور اسی وقت ختم کر دیں گے"
جسٹس عمر عطاء بندیال نے جو تین سوال پوچھے وہ یہ تھے
1۔ سرینا عیسیٰ کے جس فارن کرنسی اکاؤنٹ سے رقوم باہر منتقل
2/29
کر کے بیرون ملکی جائدادیں خریدی گئیں اُس اکاؤنٹ سے قاضی فائز عیسیٰ کا کوئی تعلق تھا کہ نہیں؟
2۔ کیا قاضی فائز عیسیٰ نے سریناعیسیٰ کے اُس فارن کرنسی اکاؤنٹ میں کبھی کوئی رقوم جمع کروائیں جس اکاؤنٹ سے سرینا عیسیٰ نے اپنی بیرون ملکی جائدادیں خریدیں؟