Aamir Mughal Profile picture
Feb 20, 2022 59 tweets 45 min read Read on X
The so-called Defence Analyst Ayesha Siddiqua Agha is probably a PhD & doesn’t even know the difference between a Tout & Honourably Resigned Retired Officer of #IntelligenceBureau Government of #Pakistan

She is the lowest scum on Earth probably a fifth columnist too Image
معروف پاکستانی دفاعی مبصرہ و مصنفہ عائشہ صدیقہ آغا غالبا” پی ایچ ڈی ہیں اور سی ایس ایس بھی مگر انکو ٹاؤٹ اور افسر کے فرق کا معلوم نہیں ۔ ٹاؤٹ وہ ہوتا ہے جو کسی دشمن ملک کے لیئے جاسوسی کرتا ہے جیسے کہ عائشہ صدیقہ آغا خود ہیں اور انکی گزر اوقت قبر اور مزار کی آمدنی سے ہوتی ہے Image
She must know that since she is herself an Agent Provocateur that Touts / Agents / Source / Cutouts are those (like herself) who are recruited by an Officer / Case Officer / Handler for the task !

Please do read my Twitter Profile I have clearly written who I was Image
عائشہ صدیقہ آغا کو جاننا چاہیے چونکہ وہ خود ایک ماتا ہری ہیں کہ ایجنٹ / سورس / مخبر / ٹوڈی / کٹ آؤٹ دراصل ٹاؤٹ کو کہتے ہیں اور ان کو بھرتی کرتے ہیں ماہانہ ہیسے پر وہ انٹیلیجنس آفیسر جنہیں کیس آفیسر ، ہینڈلر کہا جاتا ہے !

وہ ٹاؤٹ نہیں ہوتے جو اپنا پورا تعارف پروفائیل پر لکھیں Image
Respect is attained not deserved particularly those who after 2/3 glass of liquor starts unloading crap against their own friends and start asking 20 questions “ are you still undercover

Her brain is below her ankle , Those who work undercover don’t have social media accounts Image
عزت کمائی جاتی ہے اس کا مطالبہ نہیں کیا جاتا جبکہ عالم یہ ہے کہ “کپی” کے دوچار گلاس اندر جاتے ہی محترمہ پر آمد شروع ہوجاتی اور انکے منہ سے اپنے دوستوں کی لیئے وہ کچھ نکلتا ہے کہ گھن آجاتی ہے اس پاکستانی اشرافیہ سے ۔

جاسوس جو undercover ہوں وہ سوشل میڈیا پر نہیں ہوتے گھامڑ Image
Ms Ayesha Siddiqa Agha was Head of Media Cell National Accountability Bureau #NAB & Advisor to Chairman
(NAB) Admiral (retd) Fasih Bokhari dhaislamabadaffectees.wordpress.com/2012/06/17/nab… But I am a Tout ! Good going , now explain how did you get that coveted position without being someone Tout ImageImage
مصنفہ محترمہ کو کشف ہوا ہے کہ فدوی ٹاؤٹ ہے جبکہ یہ خود قومی احتساب بیورو میں چیئرمین نیب ایڈمرل فصیح بخاری کی مشیر برائے احتساب اور نیب کی ترجمان رہی ہیں تو یہ عہدہ میرٹ پر ملا تھا یا بخاری صاحب یا کسی اور کی مٹھ چاپی فرمائی تھی

dhaislamabadaffectees.wordpress.com/2012/06/17/nab…

مگر ایجنٹ میں ہوں ImageImage
آپ نے مجھے اپنے اجداد کی اس قبر / مزار جو درگاہ شریف جنوبی پنجاب میں ہے اسکا مجاور سمجھ رکھا ہے ؟ زمینوں کا کمی کمین (اللہ کے نزدیک کمی کمین بہت محترم ہے ) یا کڑمی سمجھ رکھا ہے جو آپکی ڈنڈوت کی جاوے اور آپ تو ویسے ہی ملعونہ مشرکہ بلکہ زندیق ہیں بلکہ ان تینوں سے بھی بدتر ہیں Image
Why should I or anybody else respect you at all ? Do you think that me or everybody is a lowly farm worker or shrine keeper of yours ancestors #DargahSharif #SouthPunjab , a shrine which is your source of Revenue ! You bloody #Polytheist #GraveWorshipper or even worse #Heretic Image
One idiot (The Defence Analyst , I am not writing the name because name I sacred) goes and another (Pejamistri) come out from woodwork and even worse than the lady , he doesn’t know about Rats Ass but has to unload crap 👇Blocked and Reported ( not Mr Kamran Shafi ) Image
مدتوں قبل محترمہ نے پوچھا کہ محترمہ نسیم زہرہ صاحبہ سول و ملٹری تعلقات پر ٹی وی چینل پر ایک پروگرام کرنا چاہتی ہیں اور انہیں بلایا ہے اور وہاں اعجاز حیدر اور ایاز امیر بھی پینل پر ہونگے تو کیا وہ جائیں ۔ میں نے کہا It’s a free country why ask me, if you want to go then go
/2
پروگرام ہوا دو حصوں میں اور انہوں نے حکمت کے چشمے انڈیل دیے وہاں اسی پروگرام میں اعجاز حیدر بھی تھے ۔ تو انہوں نے پروگرام سے پہلے اعجاز حیدر پر کافی سیر حاصل بے سروپا بکواس مجھ سے کی اور پروگرام کے بعد بھی وہی کی تو میں نے صرف اتنا کہا کہ مجھے یہ سب نہیں سننا ہے ، /3
اور آپ اور اعجاز حیدر کے درمیان اگر باپ مارے کا بیر ہے تو بھی میرا اس سے کوئی تعلق نہیں اور اگر اعجاز اور آپ ایک دوسرے کو Babydoll سمجھتے ہیں تو بھی میرا کوئی تعلق نہیں مگر وہ باز نہ آئیں اور اپنی چوتیاپے کی بحث کو ٹوئٹر پر میری ٹائم لائن پر لے آئیں /۴
اور مرغوں کی طرح آن لائن لڑائ شروع ہوگئی جس پر میں نے صرف اتنا کہا کہ ازراہ کرم آپ مجھے اپنی ذاتی پسند ناپسند میں نہ گھسیٹیں اگر آپ دونوں ایک دوسرے کو ناپسند کرتے ہیں تو بڑے شوق سے ایک دوسرے کو چانٹے ماریں مگر مجھے الگ رکھیں / ۵
تو محترمہ فرماتی ہیں کہ تم بھی اعجاز حیدر کی طرح سوچتے اور اسکی نظریاتی تقلید کرتے ہو (حالانکہ یہ غلط ہے ، اعجاز حیدر صاحب میری طرح خواب میں بھی نہیں سوچتے وہ ایک شریف آدمی ہیں) اس پر میں نے انہیں بلاک کردیا اور یہ موجودہ فتوی سازی جو موصوفہ کو ہوئی ہے یہ اسی ڈنڈے کا نتیجہ ہے
پاکستان کی غلیظ اشرافیہ جسکا یہ موصوفہ اہم حصہ ہیں کتوں کا غول ہے جو ساتھ کھاتے ہیں ، ساتھ گھومتے ہیں اور پھر کتوں کی طرح لڑتے ہیں انکی خودغرضی اور ہوس کا عالم یہ کہ ان پر سے Focus ہٹا نہیں اور تکلیف شروع - ساتھ بیٹھ کر روزانہ شراب پیتے ہیں اور اٹھتے ہی کتوں کی طرح لڑتے ہیں
موصوفہ کی ہوس کا یہ عالم ہے کہ جب تک انہیں Dawn, Express Tribune اور The Newsline و ٹی وی چینلز پر جگہ ملتی رہی تو سب بہتر تھے مگر جیسے ہی انکی واہی بکواس بند ہوئی سب کے سب اسٹیبلشمنٹ کے ایجنٹ ہوگئے یہ اپنے اوپر سے Focus ہٹنا برداشت نہیں کرسکتے چاہے چوتڑ کی شلوار بیچنی پڑے
دوسری علت جو اس موصوفہ میں پائی جاتی ہے اور یہی علت پاکستان کی پڑھی لکھی اشرافیہ میں پائی جاتی ہے بالخصوص اشرافیہ کے اس حصے میں جنکا تعلق تصوف سے ہو وہ ہے تعویذ گنڈے و عملیات و چلے وظیفوں کی شرکیہ و ککفریہ و بد عی لعنت اور موصوفہ PhD ہونے کے باوجود اس کفر میں مبتلا ہیں
آج کل موصوفہ گاہے بگائے نیا دور پر وارد ہوتی ہیں اور جو کچھ وہ نیا دور میں موجود دیگر خواتین و حضرات کے بارے میں مدتوں پہلے خود مجھ سے فرماتی رہی ہیں اگر نیا دور پر وارد ہوجائے تو وہ تمام عالم فاضل اپنا منہ پیٹیں بلکہ کنویں میں کود جاویں ۔ دیکھیں نیا دور کب “L” چڑھتا ہے انکے ہاتھ
آپ تمام خواتین و حضرات نے محسوس کیا ہوگا کہ میرے بغیر کسی مستند ریفرنس و حوالے (کتاب، اخبارات ، ویڈیوز جو public domain پر موجود ہوں) کے بغیر ایک نقطہ بھی نہیں ٹوئٹ کرتا مگر دفاعی مبصرہ عائشہ صدیقہ آغا وہ اندر کی باتیں بتاتی ہیں جو سوائے ٹاؤٹ کے کوئی نہیں جانتا
All of you may have noticed that I don’t tweet even a comma without genuine & verified references (books, newspapers, videos available on Public Domain, but Ms Ayesha Siddiqa Agha malign everyone as Tout / Agent, tell & tweets inside stories which are only known to Touts/Agents
This is my reply for the perpetually unhinged anal retentive alleged defence analyst !

A righteous infliction of retribution

Ref :
عائشہ صدیقہ کی واہی تباہی رائے سے کوئی اختلاف کرے تو وہ ٹاؤٹ کہلائے ، اچھے اچھے منجھے ہوئے دیانتدار صحافی نوکری سے نکالے جائیں اور یہ Fifth Columnist انقلابی بھی کہلائے اور باقاعدہ کالم بھی چھپے ۔ او بھائی نانا کو مباشرت نہیں سکھائی جاتی

یہ کیا چدما ہے

thenews.com.pk/writer/ayesha-… ImageImage
۲۰۰۷ میں جب ان موصوفہ کی کتاب Military Inc. آئی تو پرویز مشرف کا آخری آخری وقت چل رہا تھا تو انکی کتاب کی تقریب رونمائی پر پابندی لکھی اور کالم لکھا ڈیلی ٹائمز میں اور اس وقت غالبا” مدیر اعجاز حیدر تھے کہ یہ کیا ہورہا ہے اعجاز حیدر نے اس کی حمایت میں کالم بھی لکھا ! کیسی منافق ہے
اسی تھریڈ میں میں نے لنک دیا ہے جس میں یہ دفاعی مبصرہ #نیب کے چیئرمین فصیح بخاری کی مشیر و نیب کی ترجمان کے طور پر مٹھ چاپی کرتے پائی گئی ہیں ۔ میں تو رہا IB کا ٹاؤٹ تو انہوں نے یہ اعلی عہدہ کس کی گاف غلامی کرکے حاصل کیا یا کسی کی دلالی کی ؟

thenews.com.pk/print/750707-r… ImageImage
Ms Ayesha Siddiqa Agha was Head of Media Cell National Accountability Bureau #NAB & Advisor to Chairman
(NAB) Admiral (retd) Fasih Bokhari

thenews.com.pk/print/750707-r… ! But I am a Tout ! Good going !!

now explain how did you get that coveted position without being someone Tout ImageImage
Pakistani Defence Analyst Ayesha Siddiqua is nothing but a perfect case of “ agent provocateur “ and here is the classic definition of Ayesha Siddiqa and many such touts and toadies in Civil Society , she is female version of #MohsinBaig & #DrShahidMasood 👇 Image
معروف پاکستانی دفاعی مبصرہ و مصنفہ عائشہ صدیقہ کی اوقات انگریزی کی لغت میں کچھ اس طرح بیان کی گئی ہے یہ بنیادی طور پر #محسن_بیگ و #ڈاکٹر_شاہد_مسعود کی نسوانی شکل میں جاسوسہ #MataHari ہیں پاکستانی قسم ۔ بنیادی طور پر صرف یہ ہیں ، پڑھیے 👇 Image
حصہ اوّل - علامہ ابن جوزی الحنبلی نے تلبیس ابلیس میں صوفیاء کے تمام طبقات کو سوائے ایک طبقے کے کذاب اور زندیق لکھا ہے اور امام مسلم نے صحیح مسلم کے مقدمے میں صاف لکھا ہے کہ صوفیاء سے انہوں نے حدیث نہیں قبول کی کیونکہ ان کی زبانوں پر جھوٹ عادتا” جاری ہوتا ہے / جاری ہے /۲ Image
حصہ دوم - یہ ملعونہ ، مشرکہ زندیق تعویذ گنڈے اور جادو ٹونے و چلے وظیفے کرنے والے صوفیاء کے اس غلیظ ترین طائفے سے تعلق رکھتی ہیں جو قبروں و مزاروں کی بتوں کی طرح پوجا کرتی ہیں انکی فکری بددیانتی کا عالم یہ ہے کہ #AryNews پر سمیع ابراہیم جیسے اچکے کے شوز میں آتی تھیں Image
دفاعی مبصرہ اتنے زور سے پیٹ بھر تاریخ مسخ کرتی ہیں کہ شیطان شرما جائے ، ان ہی سے ماہنامہ نیوز لائن پر #جناح صاحب پر واہی تباہی تحقیقی کالم سرزد ہوا کہ جناح صاحب سیکولر و لبرل تھے جبکہ جنگ کے ایک کالم نگار نے جناح صاحب کو تہجد پڑھتے ہوئے روتے دیکھا اور بوتل قریب ہی ٹوٹی پڑی تھی Image
۱ “ ٹاؤٹ یعنی مخبر یعنی کٹنی” کی تشریح یہ ہے کہ کسی پی ایچ ڈی سابق سی ای ایس ایس افسر کو سورس بنایا جاتا ہے اور تمام اہم مواد دیکر ایک کتاب “Military Inc” لکھوائی جاتی ہے یعنی ساکھ قائم کی جاتی ہے اور اس ٹاؤٹ (عائشہ صدیقہ) کو اندھی سول سوسائٹی میں گھسیڑا penetrate کیا جاتا ہے /۲ Image
۲ - سورس / مخبر / ٹاؤٹ جوکہ بڑے اہم اخبارات میں باقاعدہ کالم نگار ہو سکتے ہیں اور کسی ایسی کتاب کی کوئی مصنفہ ہوں جو کتاب “انقلابی” بنائی جاتی ہے تاکہ credibility بنے تو ایسی ٹاؤٹ انقلابی کے بھیس میں سول سوسائٹی کے اندر گھس کر اسکی ایسی تیسی کرسکتی ہے ۔ 👇 Image
کسی کرم فرما نے فدوی سے کہا کہ آپ نے اپنے پروفائیل پر اپنی سروس کا حوالہ کیوں دیا ؟ تو میں نے ان سے کہا سب سے پہلے تو آپ “اس” پر چڑھ جائیں ! اما بعد ، کوئی شرعی یا آئینی پابندی نہیں کہ سرکاری نوکری کی جائے یا عزت سے استعفی دیکر خُداحافِظ کہہ دیا جائے ۔ نوکری کی تھی چوری نہیں 👇 Image
دنیا بھر میں لوگ سی آئی اے، ایم آئی 6 , موساد ، کے جی بی , فرمچ Sûreté و دیگر میں ملازمت کرتے اور کچھ استعفی دیکر یا پوری مدت کرکے عزت سے الگ ہوجاتے ہیں تو اس میں کونسی ایسی اچنبے کی بات ہے جو یہ درج ذیل بنڈ تار محترمہ کو آئی ہے ۔ مجھ میں اخلاقی جرآت ہے جو لکھا ہے 👇 Image
پولیس یا ایسے دیگر اداروں میں عزت کیساتھ ملازمت کرنے میں کیا حرج ہے ؟ بس شرط یہ ہے آپکے ہاتھ ظلم سے آلودہ نہ ہوں اور لوگ آپکے شر سے محفوظ ہوں تو ایسی نوکری بھی عین حلال ہے !

مگر یہ 👇زندیقہ ، مشرکہ ، ملعونہ تو قبر کی آمدنی کھاتی ہیں اس کے بارے میں کیا خال ہے ؟ Image
کٹنی مبصرہ عائشہ صدیقہ آغا کے پاس دینے کو صرف دو چیزیں ہیں ایک انکی انٹ شنٹ بکواس Military Inc اور دوسری انکی والدہ جمیلہ ہاشمی کا انٹ شنٹ گھڑا ہوا جھوٹ کا پلندہ جو معروف صوفی حسین بن منصور حلاج کے بارے میں ہے بنام دشت سوس ! موصوفہ سمجھتی ہیں کہ ہم سب شکارپور سے آئے ہیں Image
مبینہ کٹنی بلکہ پھپھے کٹنی دفاعی مبصرہ کا ٹوئٹر ہینڈل بھی خوب ہے یعنی “Drifter” یعنی خانہ بدوش بنجارے !! مگر یہ نہیں بتایا کہ بنجارے و خانہ بدوش ایک دم پپو قسم کی Latest Mercedes نہیں چلاتے اور ناہی بنجارے عائشہ صدیقہ آغا کے بنی گالا #BaniGala جیسے بڑے محلوں میں رہتے ہیں
1 - Once a Spy always a Spy ! How a Spy (According to Ayesha Siddiqa Agha, #IntelligenceBureau Tout) started loving #PECA #CyberCrimeBill #PTI & #PMLN and stopped worrying about #PPP
#Censorship #PressFreedom #FreedomOfExpression #FreedomOfSpeech (2015 Segment from Mossad HQ)
2 - Once a Spy always a Spy ! How a Spy (According to Ayesha Siddiqa, #IntelligenceBureau Tout) started loving #PECA #CyberCrimeBill #PTI & #PMLN and stopped worrying about #PPP
#Censorship #PressFreedom #FreedomOfExpression #FreedomOfSpeech (2015 from Stasi HQ #EastGermany)
3 - Once a Spy always a Spy ! How a Spy (According to Ayesha Siddiqa, #IntelligenceBureau Tout) started loving #PECA #CyberCrimeBill #PTI & #PMLN and stopped worrying about #PPP
#Censorship #PressFreedom #FreedomOfExpression #FreedomOfSpeech (Lavrentiy Beria of Cheka from USSR)
How a Babydoll/also a Spy (According to Ayesha Siddiqa Agha, #IntelligenceBureau Tout) was sent on TV to sabotage Civil Society Movement against #PECA #CyberCrimeBill

Watch the Complete Subversion 👉 dailymotion.com/video/x2o718a

#PressFreedom #FreedomOfExpression #FreedomOfSpeech
عائشہ صدیقہ آغا کی عقل ٹخنوں میں نہیں بلکہ بالکل مفقود ہے انکے نزدیک #IB #آئی_بی کا ٹاؤٹ !

ٹاؤٹ بھی ایسا کہ #سائبر_کرائمز_بل اور #پیکا کیخلاف جو ٹی وی پر کہہ کر آیا ہو وہ سنیں یا یہ بھی اس بدعقل کے نزدیک Deep Cover Operation ہے

مکمل : dailymotion.com/video/x2o718a

#PECA
Ayesha Siddiqa Agha is completely unhinged that she cannot differentiate between an Honourably Retired (Resigned) Officer’s right of opinion & a Saboteur’s subversion ! It seems that only she has every right not others ! Shove this 👇

#PECA #FreedomOfExpression #FreedomOfSpeech
برصغیر میں یہ جو آپکو قدم قدم پر مزارات و درگاہیں ملتی ہیں یہ وہ ہیں جو غزنوی سے لیکر مغلوں تک جتنے مسلمان غاصبین ہندوستان پر حملہ آور ہوئے اپنے ساتھ ماورالنہر سے ان درگاہوں میں مدفون صوفیاء کے اجداد (ایک درگاہ عائشہ صدیقہ آغا کی بھی ہے) کو اپنے ساتھ لائے / جاری ہے /۲
اور ہندوستان میں ان ترک و مغل مسلمان غاصبین نے اپنی حکومتیں قائم کیں اور اپنے ساتھ لائے ہوئے مبینہ صوفیوں کی خانقاہیں قائم کردیں اور انہیں جاگیریں دیں اور فتوحات (نذر نیاز نذرانے) جاری کئے دربار سے تو عائشہ صدیقہ ہوں یا کوئی سجادہ نشین یہ ریاست سے چمٹنا پسند کرتے ہیں / جاری ہے /۳
اور انکی کوشش ہوتی ہے کہ ریاست سے جڑے رہیں اور ایسے ہی دال دلیہ چلتا رہے اور ایسے ہی صوفیاء کی اصل صوفیاء و محدثین نے سخت مذمت فرمائی ہے

حوالہ جات :

۱ - المیہ تاریخ از ڈاکٹر مبارک علی

۲ - علماء اور سیاست از ڈاکٹر مبارک علی

۳ - تلبیس ابلیس از ابن جوزی الحنبلی
What Does the Headline Do?

#KLF2022

Journey of the News: From Pen to Keyboard to Camera |

Session :

#YellowJournalism
#PECA #PressFreedom #Ethics #FreedomOfExpression #Censorship @MazharAbbasGEO @faziljamili @OwaisTohid
مان لیا کہ میں ٹاؤٹ ہی سہی 🙏 جیسا کہ عائشہ صدیقہ آغا نے انڈیلا ہے اب ذرا تھوڑی سی اخلاقی جرات ہو تو کمال بے حیائی سے @nayadaurpk_urdu @nayadaurpk پر آکر تجزیہ دینے کے بجائے کھل کر بتائیں کہ اسی ویب سائٹ کے مدیر اعلی رضا رومی @Razarumi کے لیے کیا کچھ بکتی رہی ہیں مجھ سے Image
Ms Ayesha Siddiqa Agha was Head of Media Cell of Draconian #NationalAccountabilityBureau #NAB & Advisor to Chairman
(NAB) Admiral (retd) Fasih Bokhari ! Therefore she must know the difference between a Tout & and Spy , even the former ! They are elusive & very deep ! Read ImageImage
دفاعی مبصرہ عائشہ صدیقہ آغا #قومی_احتساب_بیورو یعنی #نیب جیسے سیاہ ادارے کے چیئرمین ایڈمرل (ر) فصیح بخاری کی مشیر اور ترجمان رہی ہیں جو ادارہ ہی جمہوری عمل و پارلیمانی بحث کے بغیر وجود میں آیا ہو تو اسکی ساکھ اور اس میں جانے والے کی ساکھ ہی مشکوک ہے۰

جاسوس اور ٹاؤٹ کا فرق 👇 ImageImage
1 - There is no shame left in Ms Ayesha Siddiqa Agha, she was Head of Media Cell of Draconian #NationalAccountabilityBureau #NAB & Advisor to Chairman (NAB) Admiral (retd) Fasih Bokhari

NAB did this with an Officer & a Gentleman #RIPBrigAsadMunir

Ref :
2 - Anyone who doesn’t agree with Ms Ayesha Siddiqa Agha, is a Tout but she was Head of Media Cell of Draconian #NationalAccountabilityBureau #NAB & Advisor to Chairman (NAB) Admiral (retd) Fasih Bokhari

NAB did this with an Officer & a Gentleman #RIPBrigAsadMunir
3 - Anyone who doesn’t agree with Ms Ayesha Siddiqa Agha, is an Establishment Tout but she was Head of Media Cell of Draconian #NationalAccountabilityBureau #NAB & Advisor to Chairman (NAB) Admiral (retd) Fasih Bokhari

NAB did this with an Officer & a Gentleman #RIPBrigAsadMunir
4 - Recently Ms Ayesha Siddiqa Agha {Former Head of Media Cell of Draconian #NationalAccountabilityBureau #NAB & Advisor to Chairman (NAB) Admiral (retd) Fasih Bokhari} was pretending as Pro Democracy Activist in #London in a gathering with #QaziFaezIsa

Her #NAB was doing 👇
Ms Ayesha Siddiqa Agha {Former Head of Media Cell of Draconian #NationalAccountabilityBureau #NAB & Advisor to Chairman (NAB) Admiral (retd) Fasih Bokhari} was pretending as Pro Democracy Activist in #London in a gathering with #QaziFaezIsa

Did she ask about #Memogate Report ?
عائشہ صدیقہ آغا #قومی_احتساب_بیورو یعنی #نیب جیسے سیاہ ادارے کے چیئرمین ایڈمرل (ر) فصیح بخاری کی مشیر اور ترجمان رہی ہیں جو ادارہ ہی جمہوری عمل و پارلیمانی بحث کے بغیر وجود میں آیا ہو تو اسکی ساکھ مشکوک ہے |#قاضی_فائز_عیسی کے پروگرام میں مکاریاں کررہی ہیں #میمو_گیٹ پر سوال پوچھا
#حافظ_شیرازی

از ننگ چہ گوئی کہ مرا نام زننگ ست

ذلت کی کیا بات کہتا ہے، میری شہرت ہی ذلت سے ہے

وز نام چہ پرسی کہ مرا ننگ زنام ست

شہرت کے بارے میں کیا پوچھتا ہے، شہرت سے ہی میری ذلت ہے ImageImage

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with Aamir Mughal

Aamir Mughal Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @mughalbha

Sep 22, 2024
What a perfect timing to invite #DrZakirNaik (who is not welcomed in his own #India) to #Pakistan , Dr Zakir is a known #Sectarian Bigot, Rampant Naasibi , a known sympathiser of #AlQaeda #Daish #Daaish #ISIS & #OsamaBinLaden !

Dr Zakir Naik views on Pakistan 👇
Many detained #AlQaeda activists have reportedly told authorities that he had been a huge influence on them. He has been living a self-exiled life in the Middle East after being blamed for "influencing" the Dhaka terror attackers



#DrZakirNaikbbc.com/news/world-asi…
'Hate preacher' #DrZakirNaik banned from #UK still broadcasting to Britain through 'personal TV station' Indian Muslim preacher was banned by Theresa May when she was Home Secretary, after he praised #OsamabinLaden & said “all Muslims should be terrorists”independent.co.uk/news/media/hat…
Read 23 tweets
May 13, 2024
محترم جناب ہاشم مودودی صاحب 🙏

بہت احترام کیساتھ 🙏 عرض ہےکہ میں کسی بھی مسلک و فرقے کے مولوی سے بات چیت کا قائل ہی نہیں ۔ میں جو پڑھنا تھا پڑھ لیا ہے آپ حضور کو تاریخ کا مطالعہ چاہیے ۔ آپکو Block کیا جاتا ہے یہی قابل عبرت ہے کہ منور و قاضی کا قصیدہ میری ٹائم لائن پر پھیل جاوے Image
محترم جناب سید ہاشم مودودی صاحب مجھے تاریخ پڑھنے کا کہہ رہے تھے اور خود #قاضی_حسین_احمد کی شان میں قصیدہ کہہ رہے تھے ۔ اب ذرا غور سے روزنامہ ڈان ۲۰۰۲ کی خبر پڑھیں اور روزنامہ ڈان کی ہی ۹۰ کی دہائی کے میزائیل چیک کریں بمع تصاویر beta.dawn.com/news/52617/qaz…



Image
Image
Image
Image
محترم جناب سید ہاشم مودودی صاحب و جماعت اسلامی و جاوید احمد غامدی و ڈاکٹر اسرار و دیگر احیائی مبلغین سے صرف اتنی عرض ہے کہ آپ ہی کے قبیل کی دوسری شاخ یعنی علمائے کرام نے جو کچھ آپ لوگوں کے بارے میں لکھا ہے وہ پڑھیں اور آپس میں کسی ایک تشریح پر اجماع کرلیں پھر ہم پر جھک ماریں
Read 69 tweets
Nov 23, 2023
Thar , the seventh largest #desert of the world is known for its unique blend of cultural #ecosystem and tapestry. In a recent @IUCN study, in partnership with @SECMC, found over 1000 #flora & #fauna species in #Tharparkar.
@IUCN

#Sindh #Pakistan #Biodiversity #TharFoundation
Focussing on #Tharparkar, documenting the current #flora & #fauna, analyzing their distribution patterns, assessing susceptibility, & identifying potential threats to these invaluable natural assets.

@IUCN @SECMC @TharFoundation
#Sindh #Pakistan #Biodiversity
@IUCN @SECMC @TharFoundation Vast Biodiversity of Thar Desert

@IUCN @SECMC @TharFoundation
#Biodiversity
#Tharparkar #Sindh #Flora #Fauna #Culture #Agriculture #Anthropology #Ecology #People #Pakistan #India
Read 6 tweets
Jun 7, 2023
حصہ اول - کچھ تصانیف جنکا ذکر میں @Shehzad89 صاحب سے بات کرتے ہوۓ بھول گیا تھا اس میں بہت ہی محترم اور بہترین محقق جناب عقیل عباس جعفری صاحب کی پاکستان کے سیاسی وڈیرے، اور پاکستان کرانیکل ہیں ۔ ہہلی فرصت میں خریدیں اور فوری طور پر حفظ کرلیں ۔ دیگر یہ ہیں ImageImageImageImage
حصہ دوم - کچھ تصانیف جنکا ذکر میں @Shehzad89 صاحب سے بات کرتے ہوۓ کیا اور جنکا بھول گیا وہ یہ ہیں ، بنیادی معلومات ان کتابوں سے لیں تاکہ آپ تمام کا جہل آپ پر واضح ہوجائے ImageImageImageImage
حصہ سوم - کچھ تصانیف جنکا ذکر میں @Shehzad89 صاحب سے بات کرتے ہوۓ کیا اور ایک بہت ہی محترم عالم کا ذکر بھول گیا تھا انکا نام سید سبط حسن (مرحوم) ہے اور انکی کتابوں میں پاکستان کے پیچیدہ سیاسی مسائل کا حل بھی ہے ImageImageImageImage
Read 52 tweets
Jan 12, 2023
@SquatJogz 1 - What an Honest & Upright Officer of #PakistanArmy #ISI & #IB Brig (R) S A I Tirmazi had written in his book “Profiles of Intelligence” way back in mid 90s ! @Dewan_Syed_Ali @SquatJogz @ahadmha @Sohaib97381710 @NidaFatimaZaidi @KhawajaUsmanUk
@SquatJogz @Dewan_Syed_Ali @ahadmha @Sohaib97381710 @NidaFatimaZaidi @KhawajaUsmanUk 2 - What an Honest & Upright Officer of #PakistanArmy #ISI & #IB Brig (R) S A I Tirmazi had written in his book “Profiles of Intelligence” way back in mid 90s !
@SquatJogz @Dewan_Syed_Ali @ahadmha @Sohaib97381710 @NidaFatimaZaidi @KhawajaUsmanUk 3 - What an Honest & Upright Officer of #PakistanArmy #ISI & #IB Brig (R) S A I Tirmazi had written in his book “Profiles of Intelligence” way back in mid 90s !
Read 12 tweets
Jul 10, 2022
How reclamation of Ocean Land played havoc with #Karachi in general & with Defence Housing Authority in particular, learn from Town Planner & Architect Mr Arif Hasan ( via @q_Asif )

#DHA #StormWaterDrain #KarachiRains #KarachiRain #KarachiSinks #CBC #LandEncroachment #Mangroves
سمندر سے زمین ریکلیم کرکے اس پر آبادکاری سے
قریب کی آبادیاں بالخصوص اور کراچی بالعموم بارش کے دوران کیسے متاثر ہوئے ؟ جانیئے ماہر آبادیات و جناب عارف حسن صاحب سے

#DHA #StormWaterDrain #KarachiRains #KarachiRain #KarachiSinks #CBC #LandEncroachment #Mangroves
Read 148 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Don't want to be a Premium member but still want to support us?

Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal

Or Donate anonymously using crypto!

Ethereum

0xfe58350B80634f60Fa6Dc149a72b4DFbc17D341E copy

Bitcoin

3ATGMxNzCUFzxpMCHL5sWSt4DVtS8UqXpi copy

Thank you for your support!

Follow Us!

:(