How to get URL link on X (Twitter) App


The uprising originated in Turbat following the staged killing of a young man by counterterrorism police on November 22. It is spreading, and its geography has expanded to traditional Baloch areas, including DG Khan, which remained unaffected after the fifth Baloch rebellion.
https://twitter.com/kenroth/status/1665238617411796992Here you go. Beijing issuing clear cut threats to Oslo on Norwegian soil in 2020.


واٸس آف بلوچستان، بلوچستان اسٹارز، بلوچستان ٹی وی، اور دوسرے ادارے فیک ٹویٹر اکاٶنٹس کا ایک منظم نیٹ ورک چلاتے ہیں جنکا کام بلوچستان میں انسانی حقوق کے کارکنوں، صحافیوں، لاپتہ افراد کے لواحقین اور نقادوں الزام تراشی کرنا ہوتا ہے- یہ نا صرف منظم بلکہ ایک طاقتور گروہ ہے- 
پھر ہم نے کراچی میں چینی اساتذہ پر خودکش حملے کے بعد جبری گمشدگیوں میں اضافہ دیکھا۔ کراچی اور کیچ سے خواتین غائب کئے گئے-


لاپتہ بلوچ نوجوان تابش وسیم کے دوست @ZubairBalochbso کا اب دعویٰ ہے کہ کل رات تابش کو ایک مبینہ جعلی مقابلے میں مارا گیا ہے۔ زبیر نے اپنی ٹویٹر ٹائم لائن پر مسلسل تابش کی رہائی کیلیے مہم چلائی ہے-
https://twitter.com/kiyyabaloch/status/1554168831597285378انتظامیہ کے مطابق جس علاقے میں ہیلی کاپٹر گرنے کا امکان ہے وہ "سخت پہاڑی اور دشوار علاقہ" ہے۔


2- She wrote: "I get to bear the brunt most of the time but [because] of mere confusion. I'm not responsible for previous management."
متعلقہ احکام کی طرف سے متعدد مرتبہ زبانی اور تحریری نوٹسز بھیجنے کے باوجود کاکڑ صاحب نے فنڈ کی کردبُرد کی جانچ اور پڑتال سے بچنے کیلے اپنے NGO کو رجسٹر نہیں کیا۰