Aamir Mughal Profile picture
Retired Officer of Intelligence Bureau, Govt of Pakistan & Student of History

Aug 26, 2021, 27 tweets

1 - (21 Apr 2011) All those Muslims particularly Pakistanis who live in #USA & #Europe & support #Talibans, should know that living in Kaafir land is also Haraam (Forbidden) in Islam (Musnad Ahmad, Al-Bayhaqi, Abu Dawud, Tirmidhi & Irwae Ghalil )

Ref : |

2 - (21 Apr 2011) All those Muslims particularly Pakistanis who live in #USA & #Europe & support #Talibans, should know that living in Kaafir land is also Haraam (Forbidden) in Islam (Musnad Ahmad, Al-Bayhaqi, Abu Dawud, Tirmidhi & Irwae Ghalil)

Ref :

۱ - (۲۱ اپریل ۲۰۱۱ دنیا نیوز) پاکستانی مسلمان بالخصوص وہ جو یورپ اور امریکہ میں رہتے ہیں اور وہاں سے بیٹھ کر #طالبان کی حمایت کررہے ہیں انہیں معلوم ہونا چاہئیے کہ دارالکفر میں رہنا حرام ہے ( مسند احمد ، ابو داؤد ، ترمذی ، اروالغلیل و صحیح البانی)

حوالہ :

۲ - (۲۱ اپریل ۲۰۱۱ دنیا نیوز) پاکستانی مسلمان بالخصوص وہ جو یورپ اور امریکہ میں رہتے ہیں اور وہاں سے بیٹھ کر #طالبان کی حمایت کررہے ہیں انہیں معلوم ہونا چاہئیے کہ دارالکفر میں رہنا حرام ہے ( مسند احمد ، ابو داؤد ، ترمذی ، اروالغلیل و صحیح البانی)

حوالہ :

معذرت کے ساتھ 🙏 “ قصاص کا جو اسلامی قانون ہے قرآن و سنت پر مبنی اسکے تحت اوپر جو ظلم کا انتقام اس سے لینے کی بات کی گئی ہے جسکا اس ظلم میں کوئی ہاتھ نہیں تو یہ بھی حرام ہے
#Talibans
#Afghanishtan #Pakistan #TTP #ETIM #CPEC #China #AlQaeda #Daish #Waziristan #KP #FATA #FATF #USA

1 - (Jan 1 , 2009) Why the Ideologies of #Talibans #Daish #ISIS #TTP #AlQaeda & #AfghanMujahideen are similar (watch video number 1 & 2 above) & Severely against Islam’s very basic commandments ! Explains Javed Ahmad Ghamidi

Ref :

#KabulAirport

2 - (Jan 1 , 2009) Why the Ideologies of #Talibans #Daish #ISIS #TTP #AlQaeda & #AfghanMujahideen are similar (watch video number 1 & 2 above) & Severely against Islam’s very basic commandments ! Explains Javed Ahmad Ghamidi

Ref :

#KabulAirport

3 - (Jan 1 , 2009) Why the Ideologies of #Talibans #Daish #ISIS #TTP #AlQaeda & #AfghanMujahideen are similar (watch video number 1 & 2 above) & Severely against Islam’s very basic commandments ! Explains Javed Ahmad Ghamidi

Ref :

#KabulAirport

۱ - اسلام میں غیر محاربین کو حالت جنگ میں بھی نہیں قتل کیا جاسکتا اور قصاص میں بھی اسکو قتل نہیں کیا جاسکتا جسکا کوئی ہاتھ قتل میں نہ ہو | #طالبان ، #داعش ، #ٹی_ٹی_پی #افغان_مجاہدین کے نظریات اور گمراہی میں کوئی فرق نہیں یہ سب اسلام کے دشمن ہیں

حوالہ :

۲ - اسلام میں غیر محاربین کو حالت جنگ میں بھی نہیں قتل کیا جاسکتا اور قصاص میں بھی اسکو قتل نہیں کیا جاسکتا جسکا کوئی ہاتھ قتل میں نہ ہو | #طالبان ، #داعش ، #ٹی_ٹی_پی #افغان_مجاہدین کے نظریات اور گمراہی میں کوئی فرق نہیں یہ سب اسلام کے دشمن ہیں

حوالہ :

۳ - اسلام میں غیر محاربین کو حالت جنگ میں بھی نہیں قتل کیا جاسکتا اور قصاص میں بھی اسکو قتل نہیں کیا جاسکتا جسکا کوئی ہاتھ قتل میں نہ ہو | #طالبان ، #داعش ، #ٹی_ٹی_پی #افغان_مجاہدین کے نظریات اور گمراہی میں کوئی فرق نہیں یہ سب اسلام کے دشمن ہیں

حوالہ :

1 - How the #Jihadi Policies Ruined #Pakistan & #Afghanistan in particular & Muslims generally | explains Mr Javed Ahmad Ghamidi

Ref : |

#TTP #ETIM #CPEC #China #AlQaeda #Daish #FATF #USA #Talibans #Kashmir #KabulAiport

پاکستان اور افغانستان کو خصوصی طور پر اور امت مسلمہ کو عمومی طور پر #جہاد کے کھوکھلے نعروں سے کسقدر نقصان پہنچا ہے! سنیئے جاوید احمد غامدی صاحب سے

حوالہ

#TTP #ETIM #CPEC #China #AlQaeda #Daish #FATF #USA  #Talibans #Kashmir #KabulAiport

1 - Salafi Wahhabi Saudi Scholar Late. Muhammad ibn al-Uthaymeen “declared #SuicideBombing totally Haraam (Forbidden) even against Kaafirs during a full blown war”

Ref :

#Talibans
#Afghanishtan #Pakistan #TTP #AlQaeda #Daish #Waziristan #KP #FATA #ETIM

2 - Salafi Wahhabi Saudi Scholar Late. Muhammad ibn al-Uthaymeen “declared #SuicideBombing totally Haraam (Forbidden) even against Kaafirs during a full blown war”

Ref

#Talibans
#Afghanishtan #Pakistan #TTP #AlQaeda #Daish #Waziristan #ETIM #KabulAiport

۱ - سعودی عرب کے جیّد سلفی وہابی عالم
محمد بن صالح العثيمين کے مطابق خود کش حملہ قطعا” حرام ہے اور کرنے والا ابدی جہنمی ہے

#Children #Women
#Afghanishtan #Pakistan #TTP #ETIM #CPEC #China #AlQaeda #Daish #Waziristan #KP #FATA #FATF #Talibans #KabulAiport

۲ - سعودی عرب کے جیّد سلفی وہابی عالم
محمد بن صالح العثيمين کے مطابق خود کش حملہ قطعا” حرام ہے اور کرنے والا ابدی جہنمی ہے

#Children #Women
#Afghanishtan #Pakistan #TTP #ETIM #CPEC #China #AlQaeda #Daish #Waziristan #KP #FATA #FATF #Talibans #KabulAiport

1 - Salafi Wahhabi Saudi Scholar Saleh Al-Fawzan explains why Muslim #SuicideBombers are destined for Hell eternally

Ref : |

#Children #Women
#Afghanishtan #Pakistan #TTP #ETIM #AlQaeda #Daish #Waziristan #KP #FATA #FATF #Talibans #KabulAiport

2 - Salafi Wahhabi Saudi Scholar Saleh Al-Fawzan explains why Muslim #SuicideBombers are destined for Hell eternally

Ref : |

#Children #Women
#Afghanishtan #Pakistan #TTP #ETIM #AlQaeda #Daish #Waziristan #KP #FATA #FATF #Talibans #KabulAirport

3 - Salafi Wahhabi Saudi Scholar Saleh Al-Fawzan explains why Muslim #SuicideBombers are destined for Hell eternally

Ref : |

#Children #Women
#Afghanishtan #Pakistan #TTP #ETIM #AlQaeda #Daish #Waziristan #KP #FATA #FATF #Talibans #KabulAirport

۱ - انصار عباسی ، امجد شعیب اور کامران خان ان #طالبان کی حمایت کرتے ہیں جنہوں نے اپنے ہی #دیوبندی استاد مولانا حسن جان کو اور #بریلوی عالم مولانا سرفراز نعیمی کو خودکش حملوں کیخلاف دینے پر قتل کیا

حوالہ

#TTP #ETIM #AlQaeda #Daish #Talibans #KabulAiport

۲ - انصار عباسی ، امجد شعیب اور کامران خان ان #طالبان کی حمایت کرتے ہیں جنہوں نے ایک جیّد #بریلوی عالم مولانا سرفراز نعیمی کو خودکش حملوں کیخلاف فتوی دینے پر قتل کیا

حوالہ

#TTP #ETIM #AlQaeda #Daish #Talibans #KabulAiport

انبیاء علیہم السلام ، نبی کریم (صلعم) اور ان سے متصل ۳ خیر کے ادوار میں کسی نے حتی کہ امام ابن تیمیہ ، امام غزالی اور شاہ ولی اللہ نے دین کے لیئے تشدد کا راستہ نہیں چنا جو #طالبان نے چن رکھا ہے



#TTP #ETIM #AlQaeda #Daish #Talibans #KabulAiport

#طالبان کا یہ دعوی کہ ۹۱۱ سے پہلے انکی #افغانستان میں ایک مستحکم حکومت قائم تھی تو اس دعوی کا کوئی وزن نہیں بلکہ قرآن و سنت میں جو ریاست و حکومت قائم کرنے کے اصول ہیں اسکی دھجیاں اڑائی ہیں طالبان نے



#TTP #ETIM #AlQaeda #Daish #Talibans #KabulAiport

جنگ کے کالم نگار جناب عطاء الحق قاسمی صاحب کو بہت زور سے #طالبان کی طرح #اسلام #انقلاب اور مزاحمت ہورہی تھی تو جاوید احمد غامدی صاحب نے انہیں گہری نیند سے جگایا کہ “ بیٹے ٹانگیں چھت سے لگ جائیں گی “ خواب سے بیدار ہوجائیں



#Talibans #KabulAiport

کوئ بھی حکومت #افغانستان میں اس وقت تک مکمل نمائندہ حکومت نہیں کہی جاسکتی جب تک ہر ایک #افغان سے اس کی رائے نہ لے لی جائے ! #طالبان کا زبردستی اپنی مرضی ٹھونسنا قرآن و سنت کی کھلی خلاف ورزی ہوگی



#TTP #ETIM #AlQaeda #Daish #Talibans #KabulAiport

Share this Scrolly Tale with your friends.

A Scrolly Tale is a new way to read Twitter threads with a more visually immersive experience.
Discover more beautiful Scrolly Tales like this.

Keep scrolling