End sexual harassment and violence - in schools and homes, at work places and from state institutions.
#auratmarch2020 #auratmarchdemands #wedemand
ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ 2013
گھریلو تشدد قانون اور 2018 خواجہ سرا تحفظ قانون کو نافذ کیا جائے، ہتکِ عزت کو ناقابلِ تعزیر بنایا جائے اور تعزیراتِ پاکستان کے تحت سیکشن 499 اور 500 کو منسوخ کیا جائے!