Pakistan pays back $1b Saudi loan | tribune.com.pk//story/2258238… Pakistan's time-tested friend, #China , has immediately come forward and extended $1 billion in loan. ( by @81shaz ) US State Dept. raises question on #CPEC & quotes / cites #NAB cases !
2 - #NAB chief asked to resign in wake of SC verdict, HRW report dawn.com/news/1573424 In developed & civilised world people often resign on these serious allegations
3 - #NAB chief asked to resign in wake of SC verdict, HRW report dawn.com/news/1573424 How come Power #Mafias within the country that the State has become totally helpless ?
امریکی دفتر خارجہ نے #قومی_احتساب_بیورو ( #نیب ) کے کیسز کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان اور چین کے درمیان #سی_پیک ترقیاتی منصوبہ غیر شفاف ہے اور بین الاقوامی معیار پر پورا نہیں اترتا
محترمہ شیریں مزاری صاحب دفتر خارجہ پر تو برس رہی ہیں ۔ کیا دفتر خارجہ عمران خان صاحب کے ماتحت نہیں ؟ اور یہ بھی بتائیں کہ امریکہ جاکر ٹرمپ کو ثالث بننے کو کس نے کہا تھا ؟ جبکہ امریکی حکام کھلم کھلا #احتساب_بیورو کا حوالہ دے رہے ہیں #سی_پیک پر اور اس پر یہ آفت👇#AbolishNAB
Who , Ms Shireen Mazari is trying to fool by attacking Pakistan Foreign Office? Is the Foreign Office out of PTI domain. US State Dept. openly quote #NAB cases on #CPEC#OBOR ( SC Condems NAB) ? Who requested #DonaldTrump to intervene ? And This 👇#AbolishNAB
Ms Shireen Mazari & Mr Shah Mahmood Qureshi both are different sides of the same coin & both of their Jingoistic Rhetoric cannot fool anyone , their speeches against #SaudiArabia on #Yemen issue are part of National Assembly Record. #AbolishNAB read 👇dawn.com/news/1323049
شیریں مزاری صاحبہ اور شاہ محمود قریشی صاحب ایک ہی سکے کے دو رخ ہیں ، پبلک کو بیوقوف نہ بنائیں ان دونوں کی #سعودی_عرب کیخلاف #یمن کے معاملے پر تقریر قومی اسمبلی کے ریکارڈ کا حصہ آئیں ۔ جھوٹ بولنے سے پہلے مزاری صاحبہ اخبار دیکھ لیا کریں
شیریں مزاری صاحبہ کو بالکل بھی زیب نہیں دیتا کہ وہ “امریکی سامراج” کیخلاف جذباتی باتیں اور دھواں دار تقاریر کریں کیونکہ جب #پرویز_مشرف صاحب امریکہ کی جنگ لڑ رہے تھے تو انہوں نے شیریں مزاری کو بہت اہم عہدے پر کافی لمبے عرصے بٹھائے رکھا ۔ ہمارے ساتھ ڈرامے نہ کریں #AbolishNAB
شیریں مزاری صاحب کی یہ ناکام کوشش ہے کہ انہیں بیک وقت قومی سلامتی کا ماہر، صحافی ، وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق (جس میں انکی کارکردگی “صفر” سے بھی نیچے ہے) ، آزادی نسواں کا علمبردار اور خارجہ پالیسی کے میدان کی Golda Meir سمجھا جائے ۔ جبکہ دیر نہیں کرتیں کسی کو غدار کہنے میں
Editorial : #AbolishNABdawn.com/news/1570452 SC describes the matter as “a classic example of trampling of #fundamentalrights , unlawful deprivation of freedom, & liberty & the complete disregard for human dignity as guaranteed by the Constitution”.
Ms Nawaz’s own mother Kulsoom Nawaz’s car was attacked and lifted high by a crane and carried away, endangering her, while she was sitting in it and leading protesters against the military ruler Gen Pervez Musharraf. dawn.com/news/1575975 ( by @abbasnasir59 ) #AbolishNAB
What a sordid saga dawn.com/news/1578179 Media anchors close to the powers that be suggest that everyone in this ‘hybrid’ regime is on the same page. ( by @abbasnasir59 )
Can the opposition play its role? dawn.com/news/1580658 PPP MNA Agha Rafiullah told a TV programme that he could confirm several of his colleagues received phone calls telling them to stay away from parliament. Some three dozen did. ( by @abbasnasir59 ) #AbolishNAB
• • •
Missing some Tweet in this thread? You can try to
force a refresh
What a perfect timing to invite #DrZakirNaik (who is not welcomed in his own #India) to #Pakistan , Dr Zakir is a known #Sectarian Bigot, Rampant Naasibi , a known sympathiser of #AlQaeda #Daish #Daaish #ISIS & #OsamaBinLaden !
Dr Zakir Naik views on Pakistan 👇
Many detained #AlQaeda activists have reportedly told authorities that he had been a huge influence on them. He has been living a self-exiled life in the Middle East after being blamed for "influencing" the Dhaka terror attackers
'Hate preacher' #DrZakirNaik banned from #UK still broadcasting to Britain through 'personal TV station' Indian Muslim preacher was banned by Theresa May when she was Home Secretary, after he praised #OsamabinLaden & said “all Muslims should be terrorists”independent.co.uk/news/media/hat…
بہت احترام کیساتھ 🙏 عرض ہےکہ میں کسی بھی مسلک و فرقے کے مولوی سے بات چیت کا قائل ہی نہیں ۔ میں جو پڑھنا تھا پڑھ لیا ہے آپ حضور کو تاریخ کا مطالعہ چاہیے ۔ آپکو Block کیا جاتا ہے یہی قابل عبرت ہے کہ منور و قاضی کا قصیدہ میری ٹائم لائن پر پھیل جاوے
محترم جناب سید ہاشم مودودی صاحب مجھے تاریخ پڑھنے کا کہہ رہے تھے اور خود #قاضی_حسین_احمد کی شان میں قصیدہ کہہ رہے تھے ۔ اب ذرا غور سے روزنامہ ڈان ۲۰۰۲ کی خبر پڑھیں اور روزنامہ ڈان کی ہی ۹۰ کی دہائی کے میزائیل چیک کریں بمع تصاویر beta.dawn.com/news/52617/qaz…
محترم جناب سید ہاشم مودودی صاحب و جماعت اسلامی و جاوید احمد غامدی و ڈاکٹر اسرار و دیگر احیائی مبلغین سے صرف اتنی عرض ہے کہ آپ ہی کے قبیل کی دوسری شاخ یعنی علمائے کرام نے جو کچھ آپ لوگوں کے بارے میں لکھا ہے وہ پڑھیں اور آپس میں کسی ایک تشریح پر اجماع کرلیں پھر ہم پر جھک ماریں
Thar , the seventh largest #desert of the world is known for its unique blend of cultural #ecosystem and tapestry. In a recent @IUCN study, in partnership with @SECMC, found over 1000 #flora & #fauna species in #Tharparkar.
@IUCN
#Sindh #Pakistan #Biodiversity #TharFoundation
Focussing on #Tharparkar, documenting the current #flora & #fauna, analyzing their distribution patterns, assessing susceptibility, & identifying potential threats to these invaluable natural assets.
حصہ اول - کچھ تصانیف جنکا ذکر میں @Shehzad89 صاحب سے بات کرتے ہوۓ بھول گیا تھا اس میں بہت ہی محترم اور بہترین محقق جناب عقیل عباس جعفری صاحب کی پاکستان کے سیاسی وڈیرے، اور پاکستان کرانیکل ہیں ۔ ہہلی فرصت میں خریدیں اور فوری طور پر حفظ کرلیں ۔ دیگر یہ ہیں
حصہ دوم - کچھ تصانیف جنکا ذکر میں @Shehzad89 صاحب سے بات کرتے ہوۓ کیا اور جنکا بھول گیا وہ یہ ہیں ، بنیادی معلومات ان کتابوں سے لیں تاکہ آپ تمام کا جہل آپ پر واضح ہوجائے
حصہ سوم - کچھ تصانیف جنکا ذکر میں @Shehzad89 صاحب سے بات کرتے ہوۓ کیا اور ایک بہت ہی محترم عالم کا ذکر بھول گیا تھا انکا نام سید سبط حسن (مرحوم) ہے اور انکی کتابوں میں پاکستان کے پیچیدہ سیاسی مسائل کا حل بھی ہے
How reclamation of Ocean Land played havoc with #Karachi in general & with Defence Housing Authority in particular, learn from Town Planner & Architect Mr Arif Hasan ( via @q_Asif )
سمندر سے زمین ریکلیم کرکے اس پر آبادکاری سے
قریب کی آبادیاں بالخصوص اور کراچی بالعموم بارش کے دوران کیسے متاثر ہوئے ؟ جانیئے ماہر آبادیات و جناب عارف حسن صاحب سے