ضروری نہیں کہ کسی انسان کی کسی دوسرے انسان کی قربت / کشش / الفت / اور محبت کو “جنسیات” کے ہی پیمانے پر پرکھا جائے اکٹر انسانی تعلق اور محبتیں بالکل خالص ہوتی ہیں ! لہذا تہمت نہ دھرا کریں کسی کی خالص محبت کو دکھ بھی پہنچ سکتا ہے اور دل ٹوٹ سکتا ہے | #دوستی#محبت
۱ - اب جس محبت / الفت / قربت میں زنا بھی نہیں ہے اور اغلام بازی بھی نہیں ہے تو پھر اس پر جملے کسنے والے ، تہمت دھرنے والے ، واہیات بکواس کرنے والے کیا حکم لگاتے ہیں ۔ پڑھیئے امام بخاری (رحمہ اللہ) کو الأدب المفرد میں سند کیساتھ (بحوالہ مسلم ، سنن ابو داؤد ، سنن ترمذی و دیگر )
۲ - اب جس محبت / الفت / قربت میں زنا بھی نہیں ہے اور اغلام بازی بھی نہیں ہے تو پھر اس پر جملے کسنے والے ، تہمت دھرنے والے ، واہیات بکواس کرنے والے کیا حکم لگاتے ہیں ۔ پڑھیئے امام بخاری (رحمہ اللہ) کو الأدب المفرد میں سند کیساتھ۔
۳ - لاتعلقی ، قطع رحمی اور قطع تعلق ! اگر دوستی / محبت / قربت زنا اغلام بازی ہے جیسے کہ کچھ ملاحدہ اور زندیق بات کرتے وقت اپنا جہل انڈیل دیتے ہیں اپنی خبیث باطن کی وجہ سے تو ان کے لیئے ہے کہ امام بخاری (رحمہ اللہ) کو الأدب المفرد میں سند کیساتھ پڑھیں اور جہنم میں داخل ہوجائیں
۴ - دوست سے ملاقات کرنا | 👈 اگر دوست سے ملاقات کرنا ساتھ گھومنا زنا یا اغلام بازی ہے جیسے کہ کچھ ملحد تہمت دھر کر اپنے جہل کا مظاہرہ کرتے ہیں شیطانی باطن کی وجہ سے تو ان کے لیئے ہے کہ امام بخاری (رحمہ اللہ) کو الأدب المفرد میں سند کیساتھ پڑھیں اور جہنم میں داخل ہوجائیں 👇
۵ - کسی کی کسی اور سے بے غرض اور بے لوث محبت / الفت / قربت پر بغیر کسی ثبوت کے فسق و فجور کا فتوی لگانا تو آسان ہے تو اب اس الفت و محبت پر کیا فرماتے ہیں وہ زندیق و ملاحدہ جن کو بغیر سوچے سمجھے بکواس کرنے کی علت ہے | سنن ابوداؤد - کتاب الادب | واہی بکنے والے جہنم میں داخل ہوں 👇
۶ - زنادقہ و ملاحدہ جدیدہ کے نزدیک بے غرض و بے لوث محبت / قربت / الفت فسق و فجور ٹہری تو وہی حضرات بتائیں کہ کیا پھر یہ کیا جائے اور جہنم واصل ہوا جائے ؟ ملاحظہ فرمائیں امام بخاری (رحمہ اللہ) نے “ الأدب المفرد “ 👇
زنادقہ و ملاحدہ جدیدہ کے نزدیک بے غرض و بے لوث محبت / قربت / الفت فسق و فجور ٹہری تو وہی حضرات بتائیں کہ سنن ابو داؤد کی اس دعا کا کیا کریں جس میں اللہ سے دعا مانگنے کا حکم ہے کہ “دلوں میں ایک دوسرے کے لیے الفت پیدا ہوجائے “ ، غور سے پہلی سطر عربی و اردو دونوں میں پڑھیں 👇
کوئ بھی انسان کسی انسان کی کسی دوسرے انسان سے پرخلوص ، بے لوث محبت کے بارے میں فسق و فجور کا حکم کیسے لگا سکتا ہے ؟ ہر انسان کا دل اللہ کے قابو میں ہے وہ جس طرف چاہے پھیر دے (ترمذی) اور آنکھوں کی خیانت اور سینوں میں کیا چھپا ہے اللہ کے علاوہ کوئ بتا نہیں سکتا (بیہقی)
کیا فرماتے ہیں مادہ پرست جن کو ہر قربت میں “نفسانیت” نظر آتی ہے 👇
حدیث قدسی میں اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں: ’’ میری محبت ان کے لیے ثابت ہوچکی ہے جو میرے لیے ایک دوسرے سے ملتے ہیں اور میری محبت ا ن لوگوں پر ثابت ہو چکی ہے جو میری خاطر ایک دوسرے کی مدد کرتے ہیں۔‘‘ ( مستدرک حاکم)
کیا فرماتے ہیں محبت / الفت / قربت پر تہمت دھرنے والے ، جملے کسنے والے ، مذاق اڑانے والے 👇
مومن دوستی کرتا ہے اور اس سے دوستی کی جاتی ہے (اور) اُس شخص میں کوئی خیر نہیں ہے جو نہ تو کسی سے مانوس ہوتا ہے اور نہ ہی اُس سے کوئی مانوس ہوتا ہے۔‘‘ (مسند احمد بن حنبل)
کیا فرماتے ہیں مادہ پرست جن کو ہر قربت میں “نفسانیت” نظر آتی ہے 👇اور یہ محبت کی بہترین شکل ہے اور غور فرمائیں کہ جس نکاح کا ذکر یہاں ہورہا ہے وہ محبت کے بعد ہے ۔ (وضاحت : یہاں محبت سے مراد بدکاری یعنی Flirt نہیں بلکہ مکمل Commitment ہے تاحیات ) بحوالہ سنن ابن ماجہ و البانی
خلیل الرحمان قمر صاحب کو جاننا چاہئیے کہ اسلام میں صرف ۴ شادیاں ہی نہیں اور بھی بہت کچھ ہے مثلا” جو ڈرامے وہ پیش کرتے رہے ہیں انکی بھی شرعا” اجازت نہیں بلکہ لہو الحدیث کے حکم میں آتے ہے ۔ اسلام صرف عورتوں پر نہیں آیا ہے
ابن انشاء نے اپنی معرکتہ الآرا تصنیف “ اردو کی آخری کتاب “ میں منافقت کو انتہائ لطیف پیرائے میں ظاہر کیا “ انہوں لکھا کہ یہ اخبار جہاں ہے اس میں فلمی صفحہ بھی ہے اور اسلامی صفحہ بھی “
اسی منافقت کا شکار ہے پاکستان کی ریاست ۱۹۴۷ سے اور اشرافیہ بھی (مذہبی و غیر مذہبی دونوں)
کیا فرماتے ہیں ہمارے مبینہ Moral Compass خلیل الرحمان قمر اور انہی جیسے دیگر “ عبقری “ بیچ اس مسئلے کہ “ اگر اسلام میں ۴ شادیاں ہیں تو پھر اسلام میں تو داڑھی منونڈنے والے کو فاسق کہا گیا ہے “ ۔ خلیل الرحمان قمر آئینہ اٹھا کر ہی دیکھ لیں “
Authority on Jinnah , Mr Akbar S Ahmed said that “ Mr #Jinnah ‘s ties with Iqbal was of Saint (Pir) & Disciple (Murid) - Jinnah was trained by Iqbal ! Iqbal taught #Islam to Jinnah | @Dr_IshtiaqAhmad@omarali50
ڈاکٹر دانش صاحب آپ قطعا” مکاریاں نہ کریں آپ اور #اے_آر_وائ_نیوز نے بالخصوص اور دیگر اینکرز نے صحافت کے نام پر وہ کیا ہے جس کو یہاں لکھنا مناسب نہیں آپ اور دیگر مبصر و دفاعی مبصرین اللہ کرے دنیا اور آخرت میں زلیل خوار ہوں اور آپ تمام پر تمام کائنات کی لعنت ہو
You! Dr Danish stop this act right now ! You & other anchors at #AryNews instead of #Journalism did something else which couldn’t be written here . You and all such Yahoo anchors & Defence Analysts deserve Eternal Curse of Almighty for what you did with the people of Pakistan
Human Memory is weak but I still remember what kind of sleaze you unloaded during the #KulbhushanJadhav issue and you had started this name calling and distributed the Certificate of Loyalty & Treachery on live TV ! You & every journalist (minus very few) are blot on Journalism
How Transparency International was tampered ? Explains Mr Mustafa Gill @Mustafa_Chdry to Mr Khalid Gill @KB_BUT | Report was prepared by Mr Faysal Gill @Faysal_Chaudary |