Fellow / Colleagues of Dr Shahid Masood in #JangGroup & #GEOTV ie Mr @jawabdeyh & Mr Kamran Khan say “ that Shahid Masood say that Mr Shaheen Sehbai & Mr Ansar Abbasi intervened and asked #AsifAliZardari to not pressurise Dr Shahid Masood to Join PTV & Zardari surrendered
ڈاکٹر شاہد مسعود صاحب (ہارورڈ یونیورسٹی اور جنگ گروپ) کیمطابق شاہین صہبائ اور انصار عباسی نے آصف علی زرداری کو جاکر ایوان صدر میں ڈانٹ دیا کہ ڈاکٹر شاہد مسعود پی ٹی وی نہیں آنا چاہتے آپ انہیں مجبور نہ کریں ۔ زرداری روپڑے اور شاہد مسعود کو زبردستی پی ٹی وی میں لے لیا
Fellows / Colleagues of Dr Shahid Masood in #JangGroup & #GEOTV ie Mr @jawabdeyh & Mr Kamran Khan reveal that there is a Thinking Tank namely “Dialogue” which was founded by Dr Shahid Masood but who was funding that jetset NGO ? FBR must ask Dr Shahid Masood for Tax Returns
کامران خان صاحب اور افتخار احمد نے انکشاف کیا کہ ہارورڈ یونیورسٹی کے عالم اور جنگ گروپ کے دانشور جناب ڈاکٹر شاہد مسعود کی ایک این جی او “ڈائیلاگ” کے نام سے تھی مگر اس کی فنڈنگ کون کرتا تھا خود سن لیجیئے ڈاکٹر شاہد مسعود صاحب سے جواب شافی
Kudos to the #HarvardUniversity for awarding a Fellowship to Dr Shahid Masood who blatantly lies about #PervezMusharraf last speech before his resignation | reveals Mr Kamran Khan & Mr @jawabdeyh |
امریکہ کی #ہارورڈ_یونیورسٹی کے حسن انتخاب کو داد دینی چاہئیے کہ انہوں نے ڈاکٹر شاہد مسعود جیسے “کذاب” اور “دجال” کو فیلوشپ پکڑائ ہے اور جنگ گروپ کو بھی کہ انہوں ایک جھوٹے کو جھوٹا کہنے کے بعد دوبارہ اپنے گھسیڑ لیا ہے ۔ خود سن لیں کہ پرویز مشرف پر شاہد مسعود نے کیا جھوٹ بولا
Kudos to the #HarvardUniversity for awarding a Fellowship to Dr Shahid Masood who blatantly lies about his own Medical Credentials & Alma Matter | He said he graduated from Dow Medical College , which he didn’t, reveals Mr Kamran Khan & Mr @jawabdeyh |
امریکہ کی #ہارورڈ_یونیورسٹی کے حسن انتخاب کو داد دینی چاہئیے کہ انہوں نے ڈاکٹر شاہد مسعود جیسے “کذاب” اور “دجال” کو فیلوشپ پکڑائ ہے جو اپنی میڈیکل ڈگری کے بارے میں بھی جھوٹ بولتا ہے یہ سندھ میڈیکل کالج کا فارغ التحصیل ہے مگر اپنی مصیبت اس نے ڈاؤ میڈیکل کالج پر ڈالدی
ابن عساکر ، طبرانی فی معجم الکبیر ،معجم الاوسط میں احادیث صحیحہ میں قیامت کی سب سے بڑی نشانی یہ ہے کہ جھوٹے کو سچا اور سچے کو جھوٹا مانا جائیگا ۔ ڈاکٹر شاہد مسعود اور اور روزنامہ جنگ میں اسکے جھوٹے کالم اسکی واضح نشانیاں ہیں - اس کذاب کے اندھے مقلدین اس سے قیامت کا حال سنتے تھے
حصہ اول - سنہ 2009 میں جب ڈاکٹر شاہد مسعود صاحب جیو میں نوکری کررہے تھے تو انہوں نے اپنے باس میرشکیل الرحمان کو بتایا کہ مجھے (ڈاکٹر شاہد مسعود کو) عالمی طاقتوں نے دھمکی دے دی ہے ، خطروں کا کھلاڑی ڈاکٹر شاہد مسعود اس وقت سے آج تک سسٹم سے ٹکرارہا ہے جبکہ یہ کذاب پولیس کو مطلوب ہے
حصہ دوم - سنہ 2009 میں جب ڈاکٹر شاہد مسعود صاحب جیو میں نوکری کررہے تھے تو انہوں نے اپنے باس میرشکیل الرحمان کو بتایا کہ مجھے (ڈاکٹر شاہد مسعود کو) عالمی طاقتوں نے دھمکی دے دی ہے ، خطروں کا کھلاڑی ڈاکٹر شاہد مسعود اس وقت سے آج تک سسٹم سے ٹکرارہا ہے جبکہ یہ کذاب پولیس کو مطلوب ہے
1 - What a shame that #HarvardUniversity has awarded a fellowship to a known Pakistani crook Dr Shahid Masood who didn’t even desist from exploiting a #ChildRape | #ZainabMurderCase
2 - What a shame that #HarvardUniversity has awarded a fellowship to a known Pakistani crook Dr Shahid Masood who didn’t even desist from exploiting a #ChildRape | #ZainabMurderCase
#ڈاکٹر_شاہد_مسعود جیسا شقی القلب بھیڑیا صفت انسان اگر کسی معصوم بچی کی عصمت دری کے اندوہناک سانحے پر اچھی ریٹنگ کے لیئے جھوٹ بول سکتا ہے تو پھر ایسے تمام پاکستانی اینکروں و صحافیوں پر اللہ اور ملائکہ کی مشترکہ اور شدید ترین لعنت
خلیل الرحمان قمر صاحب کو جاننا چاہئیے کہ اسلام میں صرف ۴ شادیاں ہی نہیں اور بھی بہت کچھ ہے مثلا” جو ڈرامے وہ پیش کرتے رہے ہیں انکی بھی شرعا” اجازت نہیں بلکہ لہو الحدیث کے حکم میں آتے ہے ۔ اسلام صرف عورتوں پر نہیں آیا ہے
ابن انشاء نے اپنی معرکتہ الآرا تصنیف “ اردو کی آخری کتاب “ میں منافقت کو انتہائ لطیف پیرائے میں ظاہر کیا “ انہوں لکھا کہ یہ اخبار جہاں ہے اس میں فلمی صفحہ بھی ہے اور اسلامی صفحہ بھی “
اسی منافقت کا شکار ہے پاکستان کی ریاست ۱۹۴۷ سے اور اشرافیہ بھی (مذہبی و غیر مذہبی دونوں)
کیا فرماتے ہیں ہمارے مبینہ Moral Compass خلیل الرحمان قمر اور انہی جیسے دیگر “ عبقری “ بیچ اس مسئلے کہ “ اگر اسلام میں ۴ شادیاں ہیں تو پھر اسلام میں تو داڑھی منونڈنے والے کو فاسق کہا گیا ہے “ ۔ خلیل الرحمان قمر آئینہ اٹھا کر ہی دیکھ لیں “
ضروری نہیں کہ کسی انسان کی کسی دوسرے انسان کی قربت / کشش / الفت / اور محبت کو “جنسیات” کے ہی پیمانے پر پرکھا جائے اکٹر انسانی تعلق اور محبتیں بالکل خالص ہوتی ہیں ! لہذا تہمت نہ دھرا کریں کسی کی خالص محبت کو دکھ بھی پہنچ سکتا ہے اور دل ٹوٹ سکتا ہے | #دوستی#محبت
Authority on Jinnah , Mr Akbar S Ahmed said that “ Mr #Jinnah ‘s ties with Iqbal was of Saint (Pir) & Disciple (Murid) - Jinnah was trained by Iqbal ! Iqbal taught #Islam to Jinnah | @Dr_IshtiaqAhmad@omarali50
ڈاکٹر دانش صاحب آپ قطعا” مکاریاں نہ کریں آپ اور #اے_آر_وائ_نیوز نے بالخصوص اور دیگر اینکرز نے صحافت کے نام پر وہ کیا ہے جس کو یہاں لکھنا مناسب نہیں آپ اور دیگر مبصر و دفاعی مبصرین اللہ کرے دنیا اور آخرت میں زلیل خوار ہوں اور آپ تمام پر تمام کائنات کی لعنت ہو
You! Dr Danish stop this act right now ! You & other anchors at #AryNews instead of #Journalism did something else which couldn’t be written here . You and all such Yahoo anchors & Defence Analysts deserve Eternal Curse of Almighty for what you did with the people of Pakistan
Human Memory is weak but I still remember what kind of sleaze you unloaded during the #KulbhushanJadhav issue and you had started this name calling and distributed the Certificate of Loyalty & Treachery on live TV ! You & every journalist (minus very few) are blot on Journalism
How Transparency International was tampered ? Explains Mr Mustafa Gill @Mustafa_Chdry to Mr Khalid Gill @KB_BUT | Report was prepared by Mr Faysal Gill @Faysal_Chaudary |