خلیل الرحمان قمر صاحب کو جاننا چاہئیے کہ اسلام میں صرف ۴ شادیاں ہی نہیں اور بھی بہت کچھ ہے مثلا” جو ڈرامے وہ پیش کرتے رہے ہیں انکی بھی شرعا” اجازت نہیں بلکہ لہو الحدیث کے حکم میں آتے ہے ۔ اسلام صرف عورتوں پر نہیں آیا ہے
ابن انشاء نے اپنی معرکتہ الآرا تصنیف “ اردو کی آخری کتاب “ میں منافقت کو انتہائ لطیف پیرائے میں ظاہر کیا “ انہوں لکھا کہ یہ اخبار جہاں ہے اس میں فلمی صفحہ بھی ہے اور اسلامی صفحہ بھی “
اسی منافقت کا شکار ہے پاکستان کی ریاست ۱۹۴۷ سے اور اشرافیہ بھی (مذہبی و غیر مذہبی دونوں)
کیا فرماتے ہیں ہمارے مبینہ Moral Compass خلیل الرحمان قمر اور انہی جیسے دیگر “ عبقری “ بیچ اس مسئلے کہ “ اگر اسلام میں ۴ شادیاں ہیں تو پھر اسلام میں تو داڑھی منونڈنے والے کو فاسق کہا گیا ہے “ ۔ خلیل الرحمان قمر آئینہ اٹھا کر ہی دیکھ لیں “
اسلام میں چار شادیوں کی اجازت ہے ، بالکل ہے اس سے انکار کفرہے مگر کیا اسلام میں ڈراموں میں نامحرم مرد و عورت کا جو اختلاط ہوتا ہے اسکی اسلام میں کہاں اجازت ہے ؟ بلکہ کئ ایک مقامات پر اسکو “زنا / فحش / فسق / فجور سے تشبیہہ دی گئی ہے ۔ تو ایسے ڈرامے لکھنا ہی زنا کی آمدنی ہے
کراچی میں جماعت اسلامی کے بینر لگے ہیں وہ یہ کہہ رہے ہیں کہ “ ٹی وی ڈراموں میں مقدس رشتوں کی پامالی بند کی جائے “ اور یہی جماعت اسلامی غالبا” تحریک انصاف کی اتحادی تھی اور تحریک انصاف کے ۲۰۱۴ کے دھرنوں میں جو مرد و زن کا اختلاط تھا اس پر شیطان شرما جائے ! کیا یہ مدینہ کی ریاست ہے
جیسا کہ پہلے کئ ایک دفعہ لکھا کہ شاعری و دیگر فنون لطیفہ کی اصناف ایک جمالیاتی شے ہے اس میں اگر ریاست و اشرافیہ و عبقری حضرات مذہب کو داخل کریں گے تو بہت کچھ “تلوار” کی دھار پر آجائے گا لہذا اسلام کو عورتوں سے نہیں خود پر سے شروع کریں اور ڈرامہ لکھنے کے بجائے کوئ حلال کام کریں
خلیل الرحمان قمر پر تو اعتراض آسان ہے ابھی انشاء اللہ رمضان آنے والا ہے تو اداکار و اداکارائیں رمضان میں ٹی وی پر رمضان اور روحانیت کو بیچیں گے اب ان سے یہی پوچھ لیا جائے کہ کیا اسلام میں صرف رمضان ہے یا مرد اور عورت کے اختلاط پر احکام بھی ہیں
اسلام میں مردوں کے لیے واضح احکام ہیں کہ اپنی نظریں بالخصوص خواتین کی موجودگی میں جھکا کر رکھیں اور خواتین کو حکم ہے کہ اجنبی مردوں سے اگر بات کرنی پڑ جائے تو درشت لہجے میں بات کریں ۔ جبکہ خلیل الرحمان صاحب کے ڈراموں میں آوارہ لڑکے اداکار اور بدمعاش لڑکیاں اداکارائیں الٹ کرتے ہیں
خطیب قسم کے ڈرامہ نویس بشمول خلیل الرحمان صاحب ٹی وی پر شرعی احکام تو بتارہے ہیں ذرا یہ بھی بتائیں کہ کس کمال بے حیائ سے ڈراموں کے دوران عورتوں کو نماز پڑھتے دکھایا جاتا ہے جبکہ عورتوں کی نماز مردوں سے بالکل علیحدگی میں ادا کی جاتی ہے ۔ کیا کیمرے پر عورتیں ہوتی ہیں /۲
قرآن کی تلاوت عبادت ہے جبکہ اتنا گر گئے ہیں ٹی وی کے ڈرامہ نویس ، اداکار اور ٹی وی چینل کے مذہبی رسومات کو بھی ڈراموں میں بیچا جاتا ہے ۔ کیا قرآن اس لیئے ہے کہ بیچا جائے ؟ ۷۰ کی دہائ میں بھی ڈرامے آتے تھے مگر اس وقت کچھ احترام تھا مگر اب ؟ 🙏
خلیل الرحمان صاحب کو چاہئیے کہ اپنے آئندہ ڈراموں میں عورت کے جتنے کردار ہیں ان سب کو برقعہ پہنا کر پھر اس پر لکھیں کیونکہ اسلام میں چار شادیاں ہی نہیں بلکہ حجاب بھی ۔ ایک طرف خواتین کو Object بنا کر بیچ اور پھر ہمیں مشرقی تہذیب بتارہا ہے ۔ مشرقی تہذیب میں کئ چیزیں کفر ہیں
خلیل الرحمان و دیگر اور ان سے پہلے کے جعلی صوفیاء اشفاق احمد و بانو قدسیہ بھی ڈرامے بناتے رہے اور اس میں مذہب کا تڑکہ لگاتے رہے تو جس جگہ اجنبی مرد و عورت کا اختلاط ہو تو وہاں فتنہ ضرور پھیلے گا ڈراموں اور فلموں پر ظاہری حکم تو یہ ہے اب بتائیں ۴ شادیاں مردوں کی ٹی وی پر
جن مشرقی روایات کو پاکستان کے مرد دانشوار حضرات ٹی وی پر آکر پیٹتے ہیں اور تمام مشرقی روایات کو اسلام سے خلط ملط کرکے خواتین کو تختۂ مشق بناتے ہیں ان جہلاء پر واضح ہوکہ برصغیر میں بیواؤں و مطلقہ کی دوبارہ شادی کو معیوب سمجھا جاتا تھا شاہ اسماعیل دہلوی و سید احمد بریلوی کے دور تک
مسلمان بیواؤں و مطلقہ خواتین کے نکاح کا سلسلہ دوبارہ شاہ اسماعیل دہلوی اور سید احمد بریلوی نے شروع کرایا مشرقی روایات کا ڈھول پاکستانی مرد حضرات پیٹتے ہیں انکو یہی خبر نہیں کہ باقاعدہ “سلام” کرنے کا رواج بھی انہی دونوں نے شروع کیا کیونکہ مسلمانان ہند عجمی کافروں کا آداب کہتے تھے
• • •
Missing some Tweet in this thread? You can try to
force a refresh
ضروری نہیں کہ کسی انسان کی کسی دوسرے انسان کی قربت / کشش / الفت / اور محبت کو “جنسیات” کے ہی پیمانے پر پرکھا جائے اکٹر انسانی تعلق اور محبتیں بالکل خالص ہوتی ہیں ! لہذا تہمت نہ دھرا کریں کسی کی خالص محبت کو دکھ بھی پہنچ سکتا ہے اور دل ٹوٹ سکتا ہے | #دوستی#محبت
Authority on Jinnah , Mr Akbar S Ahmed said that “ Mr #Jinnah ‘s ties with Iqbal was of Saint (Pir) & Disciple (Murid) - Jinnah was trained by Iqbal ! Iqbal taught #Islam to Jinnah | @Dr_IshtiaqAhmad@omarali50
ڈاکٹر دانش صاحب آپ قطعا” مکاریاں نہ کریں آپ اور #اے_آر_وائ_نیوز نے بالخصوص اور دیگر اینکرز نے صحافت کے نام پر وہ کیا ہے جس کو یہاں لکھنا مناسب نہیں آپ اور دیگر مبصر و دفاعی مبصرین اللہ کرے دنیا اور آخرت میں زلیل خوار ہوں اور آپ تمام پر تمام کائنات کی لعنت ہو
You! Dr Danish stop this act right now ! You & other anchors at #AryNews instead of #Journalism did something else which couldn’t be written here . You and all such Yahoo anchors & Defence Analysts deserve Eternal Curse of Almighty for what you did with the people of Pakistan
Human Memory is weak but I still remember what kind of sleaze you unloaded during the #KulbhushanJadhav issue and you had started this name calling and distributed the Certificate of Loyalty & Treachery on live TV ! You & every journalist (minus very few) are blot on Journalism
How Transparency International was tampered ? Explains Mr Mustafa Gill @Mustafa_Chdry to Mr Khalid Gill @KB_BUT | Report was prepared by Mr Faysal Gill @Faysal_Chaudary |