عمران خان صاحب کو بات سوچ سمجھ کر کرنی چاہئیے کہ پاکستان کا آئین بنیادی طور پر قرآن و سنت پر مبنی ہے لہذا کافر فرانسیسی خونریز انقلاب کی یا ایران کے مولویوں کے خونریز انقلاب کی اسلام قطعی اجازت نہیں دیتا | ریاست مدینہ کی بات کرنے والے ذرا بتائیں کہ فتح مکہ پر کتنے قتل ہوئے تھے
Dear Mr Imran Khan please be careful while quoting “ Heathen #FrenchRevolution & Iranian Cleric Revolution in connection with Pakistan” | Revolution & Bloodletting are not allowed in #Islam | Both the example above are invalid | You talked of State of #Medina | Tell us about that
1 - Reality of the so-called #Islamic Revolution of #Khomeini in #Iran | America's secret engagement with Khomeini bbc.com/news/world-us-… Naya Pakistan looking for Iran like revolution, says Imran (The News April 23, 2019) US Declassified Documents on Iran's alleged Revolution
2 - Reality of Alleged #Islamic Revolution of #Khomeini | US had extensive contact with Ayatollah Khomeini before Iran revolution | theguardian.com/world/2016/jun… Naya Pakistan looking for Iran like revolution, says Imran
US Declassified Documents on Iran's alleged Revolution
۱ - عمران خان صاحب نے ایران میں خمینی کے سیاسی انقلاب کے نتیجے میں ہونے والی خونریزی کو “اسلامی “ بتایا ہے اب ذرا یہ امریکی دستاویزات پڑھیں ۔ ایرانی مولوی امریکہ کے رابطے میں تھے بشمول خمینی | گارجین 👇
| theguardian.com/world/2016/jun…
۲ - ایران کے مولویوں کے جس خونریز انقلاب کو عمران خان صاحب “ اسلامی “ قرار دے رہے ہیں اس سے اسلام بری الذمہ ہے | ایرانی مولوی بشمول خمینی کے مغربی رابطوں پر یہ خفیہ دستاویز پڑھیں اور سر دُھنیں | اور خان صاحب جو آپکی تقریر لکھتا ہے اسکو نوکری سے نکال دیں
۱ - جماعت اسلامی کے بانی مودودی کے انتقال کے بعد انکے بیٹے نے بتایا کہ “ابا جان نے ۱۹۶۴ میں مودودی کیساتھ حج کیا تھا اور انتقال کے وقت کہا کہ کاش پاکستان میں ایران جیسا انقلاب آئے | اس انقلاب کی حقیقت یہ تھی |
۲ - جماعت اسلامی کے بانی مودودی کے انتقال کے بعد انکے بیٹے نے بتایا کہ “ابا جان نے ۱۹۶۴ میں مودودی کیساتھ حج کیا تھا اور انتقال کے وقت کہا کہ کاش پاکستان میں ایران جیسا انقلاب آئے | اس انقلاب کی حقیقت یہ تھی |
۳ - جماعت اسلامی کے بانی مودودی کے انتقال کے بعد انکے بیٹے نے بتایا کہ “ابا جان نے ۱۹۶۴ میں علامہ خمینی کیساتھ حج کیا تھا اور انتقال کے وقت کہا کہ کاش پاکستان میں ایران جیسا انقلاب آئے | اس انقلاب کی حقیقت یہ تھی
۱ - ایران کے آخری بادشاہ محمد رضا شاہ پہلوی کا نایاب انٹرویو غور سے سنیں تاکہ آپ تمام کو ایرانی مولویوں کے مبینہ اسلامی انقلاب کی حقیقت معلوم ہوجائے - ان ایرانی مولویوں اور امریکہ کے درمیان ایران کونٹرا کے بحران کے دوران اسرائیلی موساد کے چیف ڈیوڈ کمچے نے دلال کا کردار ادا کیا
۲ - ایران کے آخری بادشاہ محمد رضا شاہ پہلوی کا نایاب انٹرویو غور سے سنیں تاکہ آپ تمام کو ایرانی مولویوں کے مبینہ اسلامی انقلاب کی حقیقت معلوم ہوجائے - ان ایرانی مولویوں اور امریکہ کے درمیان ایران کونٹرا کے بحران کے دوران اسرائیلی موساد کے چیف ڈیوڈ کمچے نے دلال کا کردار ادا کیا
1 - All those #PTI Members who are going gaga over #PMImranKhan speech on Bloody #FrenchRevolution & Bloody #Iranian “ Islamic “ Revolution , should learn some history from Mr @mehdirhasan on #Iranian Revolution & what role the West played | Reference | |
2 - All those #PTI Members who are going gaga over #PMImranKhan speech on Bloody #FrenchRevolution & Bloody #Iranian “ Islamic “ Revolution , should learn some history from Mr @mehdirhasan on #Iranian Revolution & what role the West played | Reference | |
3 - All those #PTI Members who are going gaga over #PMImranKhan speech on Bloody #FrenchRevolution & Bloody #Iranian “ Islamic “ Revolution , should learn some history from Mr @mehdirhasan on #Iranian Revolution & what role the West played | Reference | |
جماعت اسلامی کے بانی سید ابوالاعلی مودودی کے بیٹے ڈاکٹر احمد فاروق مودودی نے اپنے انٹرویو مورخہ ۲۸ ستمبر ۱۹۷۹ میں نوائے وقت سے کہا کہ “ ابا جان کی علامہ خمینی سے ملاقات ۱۹۶۳ میں کعبہ مشرفہ میں ہوئ | خمینی نے مودودی کی تصانیف فارسی میں ترجمہ کر واکر قم میں نصاب میں داخل کیں “
Alleged Islamic Revolution of Iran of PTI & some Facts
Israel agreed to sweeten Tehran by supplying the regime there with weapons, in defiance of an arms embargo. telegraph.co.uk/news/obituarie… |
1 - Naya Pakistan looking for Iran like revolution, says Imran thenews.com.pk/print/461591-n… SECRETS OF HISTORY: The C.I.A. in Iran -- A special report.; How a Plot Convulsed Iran in '53 (and in '79) nytimes.com/2000/04/16/wor… By James Risen April 16, 2000 | CNN |
2 - Naya Pakistan looking for Iran like revolution, says Imran thenews.com.pk/print/461591-n… SECRETS OF HISTORY: The C.I.A. in Iran -- A special report.; How a Plot Convulsed Iran in '53 (and in '79) nytimes.com/2000/04/16/wor… By James Risen April 16, 2000 | CNN |
وہ تمام حضرات جن کو افغان جہاد اور ایرانی انقلاب پر “اسلامی” ہونے کے غلط فہمی ہے انہیں یہ دستاویزی فلم دیکھنا اور مذید مطالعے کی ضرورت ہے | آغا حسن عابدی ان دونوں میں ملوث تھے بشمول سعودی عرب اور عدنان خشوگی اور منوچہر غربانیفر
All those who think that #AfghanJihad (1979 to 2001) & Iranian Revolution were “ Islamic “, should read more & read about Agha Hasan Abedi, Saudi Adnan Khashoggi , & Iranian Manucher Ghorbanifar | THE BANK OF CROOKS AND CRIMINALS ( #BCCI )
What a perfect timing to invite #DrZakirNaik (who is not welcomed in his own #India) to #Pakistan , Dr Zakir is a known #Sectarian Bigot, Rampant Naasibi , a known sympathiser of #AlQaeda #Daish #Daaish #ISIS & #OsamaBinLaden !
Dr Zakir Naik views on Pakistan 👇
Many detained #AlQaeda activists have reportedly told authorities that he had been a huge influence on them. He has been living a self-exiled life in the Middle East after being blamed for "influencing" the Dhaka terror attackers
'Hate preacher' #DrZakirNaik banned from #UK still broadcasting to Britain through 'personal TV station' Indian Muslim preacher was banned by Theresa May when she was Home Secretary, after he praised #OsamabinLaden & said “all Muslims should be terrorists”independent.co.uk/news/media/hat…
بہت احترام کیساتھ 🙏 عرض ہےکہ میں کسی بھی مسلک و فرقے کے مولوی سے بات چیت کا قائل ہی نہیں ۔ میں جو پڑھنا تھا پڑھ لیا ہے آپ حضور کو تاریخ کا مطالعہ چاہیے ۔ آپکو Block کیا جاتا ہے یہی قابل عبرت ہے کہ منور و قاضی کا قصیدہ میری ٹائم لائن پر پھیل جاوے
محترم جناب سید ہاشم مودودی صاحب مجھے تاریخ پڑھنے کا کہہ رہے تھے اور خود #قاضی_حسین_احمد کی شان میں قصیدہ کہہ رہے تھے ۔ اب ذرا غور سے روزنامہ ڈان ۲۰۰۲ کی خبر پڑھیں اور روزنامہ ڈان کی ہی ۹۰ کی دہائی کے میزائیل چیک کریں بمع تصاویر beta.dawn.com/news/52617/qaz…
محترم جناب سید ہاشم مودودی صاحب و جماعت اسلامی و جاوید احمد غامدی و ڈاکٹر اسرار و دیگر احیائی مبلغین سے صرف اتنی عرض ہے کہ آپ ہی کے قبیل کی دوسری شاخ یعنی علمائے کرام نے جو کچھ آپ لوگوں کے بارے میں لکھا ہے وہ پڑھیں اور آپس میں کسی ایک تشریح پر اجماع کرلیں پھر ہم پر جھک ماریں
Thar , the seventh largest #desert of the world is known for its unique blend of cultural #ecosystem and tapestry. In a recent @IUCN study, in partnership with @SECMC, found over 1000 #flora & #fauna species in #Tharparkar.
@IUCN
#Sindh #Pakistan #Biodiversity #TharFoundation
Focussing on #Tharparkar, documenting the current #flora & #fauna, analyzing their distribution patterns, assessing susceptibility, & identifying potential threats to these invaluable natural assets.
حصہ اول - کچھ تصانیف جنکا ذکر میں @Shehzad89 صاحب سے بات کرتے ہوۓ بھول گیا تھا اس میں بہت ہی محترم اور بہترین محقق جناب عقیل عباس جعفری صاحب کی پاکستان کے سیاسی وڈیرے، اور پاکستان کرانیکل ہیں ۔ ہہلی فرصت میں خریدیں اور فوری طور پر حفظ کرلیں ۔ دیگر یہ ہیں
حصہ دوم - کچھ تصانیف جنکا ذکر میں @Shehzad89 صاحب سے بات کرتے ہوۓ کیا اور جنکا بھول گیا وہ یہ ہیں ، بنیادی معلومات ان کتابوں سے لیں تاکہ آپ تمام کا جہل آپ پر واضح ہوجائے
حصہ سوم - کچھ تصانیف جنکا ذکر میں @Shehzad89 صاحب سے بات کرتے ہوۓ کیا اور ایک بہت ہی محترم عالم کا ذکر بھول گیا تھا انکا نام سید سبط حسن (مرحوم) ہے اور انکی کتابوں میں پاکستان کے پیچیدہ سیاسی مسائل کا حل بھی ہے
How reclamation of Ocean Land played havoc with #Karachi in general & with Defence Housing Authority in particular, learn from Town Planner & Architect Mr Arif Hasan ( via @q_Asif )
سمندر سے زمین ریکلیم کرکے اس پر آبادکاری سے
قریب کی آبادیاں بالخصوص اور کراچی بالعموم بارش کے دوران کیسے متاثر ہوئے ؟ جانیئے ماہر آبادیات و جناب عارف حسن صاحب سے