Discover and read the best of Twitter Threads about #releaseallmissingpersons

Most recents (6)

کل میرے والد کو اس دنیا سے رخصت ہوئے 4 ماہ ہو چکے۔ آج عید ہے اور میں اپنے ابا کو بہت یاد کر رہی ہوں۔ لیکن جب میں ابا کو یاد کرتی ہوں، مجھے یہ تسلی ملتی ہے کہ میں ابا کو گلے لگا سکی, ان کو بتا سکی کہ میں ان سے کتنا پیار کرتی ہوں اور اپنی صلاحیتوں کے مطابق ان کا خیال رکھ سکی۔ آپ کو
کبھی نہیں لگتا کہ جو وقت ملا وہ کافی ہے لیکن ان خاندانوں کی کیا تقلیف ہوگی جو آج بھی اپنے لاپتا پیاروں کا انتظار کر رہے ہیں... وہ خاندان جنہیں اپنے پیاروں کی گمشدگی کے برسوں بعد مسخ شدہ لاشیں ملتی ہیں۔ وہ خاندان جو ہر عید پر اپنے لاپتہ پیاروں کے لیے نئے کپڑے تیار کرتے ہیں.
وہ خاندان جو اپنے پیاروں کی بحفاظت بازیابی کے لیے پورے بلوچستان اور ملک کے دیگر حصوں میں ایک بار پھر سڑکوں پر نکل آئے ہیں یہ جاننے کے لیے کہ کیا ان کے پیارے زندہ ہیں. اس سے بڑی اذیت کوئی نہیں۔ اس انتظار سے بڑا کوئی درد نہیں۔ آج لاپتہ افراد کے خاندانوں کو اپنی دعاؤں میں صرف یاد
Read 4 tweets
پچھلے کئی ماہ سے اپنی آنکھوں سے بلوچ طُلبا کو ریاستی جبر کا سامنا کرتے دیکھ رہی ہوں۔ ریاست بظاہر پالیسی کے تحت ایک کے بعد ایک بلوچ طالبعلم کو لاپتہ کرکے اُسکے پیچھے بچ جانے والے پورے خاندان کو اجتماعی سزا دے رہی ہے۔ سوچئیے اِس سے زیادہ تکلیف دہ کیا ہوگا کہ آپ کو معلوم ہی نہیں کہ
آپکا پیارا کہاں ہے اور کِس حالت میں ہے۔ بُدھ سے آج تک دو دن میں چار بلوچ طلبہ کو اغوا کرلیا گیا ہے۔ بے حسی کی انتہا ہے کہ بلوچ طلبا جو مرضی کرلیں جِس مرضی دروازے پر دستک دیں اِنہیں کوئی ہمدردی سے سُننے اور سمجھنے کو تیار نہیں ہے۔ ایک واحد اسلام آباد ہائیکورٹ تھی جہاں بلوچ طلبا
کو سُنا گیا اور اُنکے تحفظات کے ازالے کے لیے عدالت نے کمیشن قائم کرنے کا حُکم دیا لیکن اِس نئی حکومت نے اُس حُکمنامے کو بھی سُپریم کورٹ میں چیلنج کردیا ہے۔ بلوچ طُلبا کو آج بھی اسلام آباد میں یونیورسٹی کیمپس سے لے کر ہاسٹل اور رہائشی فلیٹس میں مُنظم طریقے سے ہراساں کیا جارہا ہے۔
Read 4 tweets
چونکہ ریاست پاکستان میں بنیادی انسانی حقوق ثانوی حیثیت رکھتےہیں اور یہ ریاست مذہب کی بنیاد پر حاصل کی گئی ہے تو آج مسنگ پرسنز کا معاملہ مذہبی نظر سے دیکھتے ہیں.
یہ سوال تمام مسلکی نظریوں کے حامل مذہبی رہنماؤں سے ہے کہ ایک خاتون جس کی نئی شادی ہوئی ہو
اور کچھ عرصے بعد اس کا شوہر جبری طور پر پر لاپتہ کردیا گیا ہو تو اس کے لیے مذہب میں کیا حکم ہے کہ وہ ساری عمر اپنے گمشدہ شوہر کا انتظار کرے یا شرعی طور پر خلع لے لے اور کسی دوسرے سے رشتہ ازدواج میں بندھ جائے. اوراگر کچھ عرصے بعد اس کا پہلا شوہر بازیاب ہو جائے
تو اس کا گناہ کس کے سر ہے. ریاست کے، یا ان مذہبی رہنماؤں کے جو اس معاملے میں خاموش ہیں یا ان حضرات کے جو مسنگ پرسنز کے معاملے میں حکومتی بیانیہ کی حمایت کرتے ہیں.
صحافی حضرات سے گزارش ہے کہ وہ اپنے کسی مولانا صاحب سے اس مسئلہ کا حل پوچھیں
Read 5 tweets
Social working is not a crime. #ReleaseQayyumBaloch
Being a Baloch is not a crime. #ReleaseQayyumBaloch
Serving the poor people is not a crime. #ReleaseQayyumBaloch
Read 5 tweets
1/#Thread #JustCurious: Why @UNHumanRights, @CommissionerHR, & international media are silent on Pakistan's barbarism and brutalities against Baloch people? Aren't Baloch people rights are #humanrights? CC:@Dunja_Mijatovic @mbachelet @BBCNews @CNN @ABC @abcnews #BalochLivesMatter
2/Are the Baloch nation excluded from the #UnitedNations? Isn't the @UN an organization where oppressed & victimized nations like Baloch nation: don't have any value, to have a voice for them?
#BalochLivesMatter #StandUp4HumanRights #BalochMissingPersons @antonioguterres @UN_HRC
3/ How come @UN is celebrating its 75 years and @coe 70 years of the convention on #humanrights; at the same time, Pakistan is genociding the Baloch nation for the last 70 years? #BalochLivesMatters #StandUp4HumanRights #HumanRightsForAll #ECHR70 #UN75 #SpreadTheWord
Read 5 tweets

Related hashtags

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3.00/month or $30.00/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!