, 18 tweets, 16 min read Read on Twitter
تحریک انصاف کے مطابق پنجاب حکومت کی پرفارمنس رپورٹ اتنی بری اس لئے آئ کیونکہ یہ سب نئے چہرے ہین ، چلین آج ان کے اس دعوے کو bust کرتے ہین، اس تھریڈ میں پنجاب حکومت منسٹر کا سیاسی background دیکھتے ہینُ ،چودھری سرور صاحب اب بھی گورنر پنجاب اور ن لیگ کے بھی گورنر پنجاب ،#تبدیلی :1
اب مالک محمد انور صاحب کو ہی دیکھ کیجئے ،موجودہ منسٹر برائے ریونئو ،یہ بھی ق لیگ میں تھے اور اس کی ٹکٹ پر جیت کر 2002 میں اسمبلیوں میں آئے اور پھر ماشاللہُ پرویز الہی صاحب کی کیبنٹ میں منسٹر برائے کو آپریشن بھی appoint ہوئے ، اللہ اللہ #تبدیلی #نئے_چہرے :2
محمد بشارت راجہ صاحب،منسٹر لاء اور پارلیمانیُ امور،ان کا سیاسی کیرئر بہت دلچسپ,پہلے PPP پھر ن لیگ پھر IJI پھر ن لیگ مارشل لا سے پہلے شہباز شرئف کی کیبنٹ میں بھی موجودہ منسٹری, coup کے بعد یہ ق لیگ میں بھاگ گئے اور اس کیبنٹ میں منسٹریاں حاصل کی، #تبدیلی نئے نا تجربہ کار منسٹر :3
اب بات کرتے ہین راجا راشد حفیظ صاحب کی،منسٹر برائے literacy پنجاب،یہ بھی ق لیگ کی ٹکٹ پر 2002 میں جیتے تھے اور اس کیبنٹ کے پارلیمانی سیکریٹری برائے لوکل گورنمنٹ و رورل ڈویلپمنٹ بنے،ماشاللہُ پھر موجودہ حکومت کے spokespersons ٹی وئ پر آ کر کہتے ہین کہ پنجاب حکومت میںُ سب نئے چہرے:4
مشہور زمانہ فیاض الحسن چوہان صاحب ،منسٹر برائے انفو اینڈ کلچر ،2002 میں مشرف صاحب کے دور میں MMA کی ٹکٹ پر اسمبلیوں میں پہنچے پھر 2008 میں ق لیگ کی طرف پلٹے پر اس ٹکٹ پر ہار گئے اور اب تحریک انصاف کی ٹکٹ پر یہ نیا اور genuine انصافی چہرہ اسمبلی میں پہنچا (satire ):5
محمد اخلاق صاحب ، منسٹر برائے سپیشل ایجوکیشن ، یہ حضرت بھی 2008 میں ن کی ٹکٹ پر جیتے تھے اور اب نئا اور inexperienced چہرہ ہیں تحریک انصاف کا #تبدیلی #نئے_چہرے :6
علیم خان صاحب، سینئر منسٹر پلیننگ اینڈ ڈویلپمنٹ ،کے ذکر کے بغیر تو یہ سب نا مکمل ہو گا ،ق لیگ کی ٹکٹ پر انہوں نے 2002 کا الیکشن لڑا اور ہار گئے,2003 میں یہ پرویز الہی کی کیبنٹ میں منسٹر برائے انفورمیشن اینڈ ٹیکنالوجی بنے،2008 میں بھی ق کی ٹکٹ پر ہارے, 2015 میں بھی PTI کی ٹکٹ پر:7
پیر سید سعید الحسن صاحب منسٹر برائے اوقاف اور مذہبی امور ، پیر صاحب پرویز الہی صاحب کی کیبنٹ مین بھی 2003 میں اس ہی منسٹری پر تھے ، #نئے_چہرے #تبدیلی :8
محمد سبطین خان صاحب ،منسٹر جنگلات فشری اور وائلڈ لائیف، یہ بھی مشرف صاحب کے دور میں ،پرویز الہی صاحب کی کیبنٹ کا حصہ تھے اور ق کی ہی ٹکٹ پر 2002 میں کامیاب ہوئے تھے ان کے پاس مائنز اینڈ منرلز کی منسٹری تھی پرویز الہی گورنمنٹ میں ، #تبدیلی #نئے_چہرے ،#ناتجربہکار :9
چودھری ظہیر الدین صاحب منسٹر برائے پبلک prosecution ، پہلے ppp ، پھر ق لیگ ،پرویز الہی صاحب کے دور میں منسٹر آف کمیونیکیشن اینڈ ورک، پھر 2008 میں لیڈر آف اپوزیشن ، ماشاللہُ اتنے Awesome پورٹ فولیو والے منسٹر کو #ناتجربہکار #نئے_چہرے کہہ کر ان کی توہین مت کیجئے :10
عاشفہ ریاض صاحبہ ، منسٹر برائے بہبود خواتین ، یہ بھی مشرف صاحب کے دور میں پرویز الہی صاحب کی کیبنٹ کیُ منسٹر تھیں اور ان کے پاس منسٹری بہبود خواتین،ہیومن رائیٹس اور سوشل ویلفیر کا پورٹ فولیو تھا،برائے مہربانی انہین #ناتجربہکار #نئے_چہرے کہہ کر ان کی کاوشوں کی تحکیر نہ کریں 😂:11
میاں محمد محمود صاحب ، ڈیزاسٹر مینجمنٹ منسٹر ، یہ بھی ق لیگ کی ٹکٹ پر 2002 میں مشرف صاحب کے دور میں کامیاب ہو کر اسمبلیوں میں پہنچے پھر مشرف صاحب کے جانے کے بعد 2008 میں ق کی ہی ٹکٹ پر ہار گئے #نئے_چہرے :13
میاں محمد اسلم اقبال,منسٹر برائے کامرس اینڈ انویسٹمنٹ ،یہ بھی مشرف صاحب کے دور میں پرویز الہی صاحب کی کابینہ میں منسٹر برائے ٹئورزم تھے مشرف صاحب کے جانے کے بعد جیسے باقی سب ق کی ٹکٹ پر ہارے ویسے ہی یہ بھی ،پھر pti کی ٹکٹ نے انہین منسٹری تک دوبارہ پہنچایا #نئے_چہرے #ناتجربہکار:14
سردار محکف آصف نکئ ، منسٹر برائے ورک اینڈ کمیونیکیشن ، مشرف صاحب کے دور ۔ پرویز الہی صاحب کی کیبنٹ میں فیڈرل منسٹر برائے ہاوسنگ اینڈ ورک رہے 2008 ق کی ٹکٹ اور پھر تحریک انصاف 🙏🏻🙏🏻#نئے_چہرے #ناتجربہکار #تبدیلی :15
ملک نعمان احمد لغاری صاحب ، منسٹر برائے ایگریکلچر ، 2002 میں نیشنل الائنس ، پھر ق لیگ کی ٹکٹ پر جیتے ، 2013 ق کی ٹکٹ پر ہار گئے سو تحریک انصاف میں آ گئے #نئے_چہرے #ناتجربہکار #تبدیلی :15
خالد*
لنگریال *
سید حسین جہانیا گردیزی صاحب ، منسٹر مینجمنٹ اینڈ پروفیشنل ڈویلپمنٹ ، 1993 میں صوبائ وزیر برائے کواپریشن رہے ،پرویز الہی صاحب کی کابینہ میں منسٹر نان فارمل ایجوکیشن اور منسٹر برائے فوڈ رہے، اس کے علاوہ منسٹری برائے لوکل گورنمنٹ بھی ان ہی کے پاس تھی ،#نئے_چہرے #ناتجربہکار :16
Missing some Tweet in this thread?
You can try to force a refresh.

Like this thread? Get email updates or save it to PDF!

Subscribe to Dr Humma Saeef
Profile picture

Get real-time email alerts when new unrolls are available from this author!

This content may be removed anytime!

Twitter may remove this content at anytime, convert it as a PDF, save and print for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video

1) Follow Thread Reader App on Twitter so you can easily mention us!

2) Go to a Twitter thread (series of Tweets by the same owner) and mention us with a keyword "unroll" @threadreaderapp unroll

You can practice here first or read more on our help page!

Follow Us on Twitter!

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just three indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3.00/month or $30.00/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!