مولانا محمد خان شیرانی (سابق چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل) مبینہ طور پر #اسرائیل کے حامی تو ہیں ہی مگر انکا فتوی ہے “کہ شوہر بیوی کو پیار پیار میں ہلکے ہلکے چانٹے لگائے” ! Kinky 💘
For Pro #Israel Pakistani Cleric Maulana Muhammad Khan Shirani “ #DNA evidence in #rape cases: For religious leaders, it's still a question mark (Dawn 15 Jun 2013) Man can beat his wife !
اسرائیل نواز دفاعی ماہر احمد قریشی کیمطابق اسرائیل کے شہروں جافا اور تل ابیب میں ایسے اسلامی مدارس قائم ہیں جہاں اسرائیلی موساد کے ایجنٹوں کو عربی ، قرآن و حدیث سکھائ جاتی اور پھر انہیں بھارت کے ذریعے پاکستان اور افغانستان بھیجا جاتا ہے ۔ کارگل میں اسرائیل نے بھارت کی مدد کی
According to Pro #Israel Pakistani Defence Analyst Mr Ahmed Quraishi “ there are Islamic Seminaries in Jaffa & Tel Aviv , Israel where Israeli Mossad trained their Spies as Islamic Clerics & then they are penetrated in #Pakistan & #Afghanistan via #India to destroy Pakistan
• • •
Missing some Tweet in this thread? You can try to
force a refresh
معروف پاکستانی ماہر برائے دفاعی و خارجی امور جناب احمد قریشی صاحب پاکستان #اسرائیل دوستی چاہتے ہیں اور انکے خیالات عائشہ گلالئ اور عائشہ احد کے بارے میں کچھ یوں ہیں
2 - #PMImranKhan said on Thursday had any army chief attacked #Kargil without asking him, he would have sacked him. thenews.com.pk/print/723029-w… ( by Mumtaz Alvi 2 Oct 2020) Mr Imran Khan further explain ! Reference: |
Imran Khan: Peace is within reach in Afghanistan. A hasty international withdrawal would be unwise. washingtonpost.com/opinions/2020/… ( 26 Sept 2020 ) Mr Imran Khan explains Importance of Jihad in #Afghanistan !!!
۱ - بیٹے آپ صرف وکالت کیجیئے ، جناح کے اخبار میں کالم لکھئیے اور تاریخ پر طبع آزمائ چھوڑ دیجیئے کہ وہ آپکی خواہش کیمطابق نہیں ۔ نجیب کے جانے کے بعد کیا ہوا؟ اور پھر ۹۱۱ سے اب تک کیا ہوا ؟
اسکی ایک جھلک 👇 2001-2009.state.gov/g/drl/rls/6185…
۲ - بیٹے آپ صرف وکالت کیجیئے ، جناح کے اخبار میں کالم لکھئیے اور تاریخ پر طبع آزمائ چھوڑ دیجیئے کہ وہ آپکی خواہش کیمطابق نہیں ۔ کیا مزار شریف میں یہ سب نجیب نے کیا تھا ؟ ❤️ آپ ❤️ صرف کہسار میں پولی پولی کھیلیں اور ممی پپا کافی پیئیں 👇