تحریک انصاف کے اتحادی جماعت اسلامی کے امیر سید منور حسن صاحب کیمطابق “عمران خان صاحب بنیادی طور پر اسلامی انقلابی ہیں اور اسکا ثبوت یہ ہے کہ وہ اسٹیج پر نماز ادا کرتے ہیں

#حیا_ڈے
#اسلام_شرم_و_حیا_کا_پیکر
#valentinesday2021
#SenateElections2021
عمران خان صاحب نے فریحہ ادریس سے ایک انٹرویو میں کہا تھا کہ پاکستان میں سوائے قاضی حسین احمد کے ۹۰ فیصد لوگوں کو اسلام کی روح کی خبر نہیں ۔ مودودی کے صاحبزادے حیدر فاروق مودودی نے وضاحت فرمائ

#حیا_ڈے
#اسلام_شرم_و_حیا_کا_پیکر
#valentinesday2021
#SenateElections2021
۱ - جماعت اسلامی کے بانی جناب سید ابوالاعلی مودودی صاحب کے صاحبزادے جناب حیدر فاروق مودودی صاحب نے اسلامی انقلاب کے خدوخال واضح فرمائے (ویڈیو بشکریہ @Afgha_Nite )

#حیا_ڈے
#اسلام_شرم_و_حیا_کا_پیکر
#valentinesday2021
#SenateElections2021
۲ - جماعت اسلامی کے بانی جناب سید ابوالاعلی مودودی صاحب کے صاحبزادے جناب حیدر فاروق مودودی صاحب نے اسلامی انقلاب کے خدوخال واضح فرمائے (ویڈیو بشکریہ @Afgha_Nite )

#حیا_ڈے
#اسلام_شرم_و_حیا_کا_پیکر
#valentinesday2021
#SenateElections2021
جماعت اسلامی کے بانی جناب سید ابوالاعلی مودودی صاحب کے مطابق : وہ مسلمان جو جماعت اسلامی میں نہیں تھے انکے بارے میں فرماتے ہیں کہ ان سے اتنا ہی تعلق ہے جتنا انکا اسلام سے الا یہ کہ وہ #جماعت_اسلامی میں آجائیں | مودودی صاحب کیمطابق قیام پاکستان دراصل ایک درندے کی پیدائش ہے ImageImageImageImage
جماعت اسلامی کے بانی جناب سید ابوالاعلی مودودی صاحب کے مطابق “ جنہیں مسلمان قوم کہا جاتا ہے اسکے ۹۹۹ فی ہزار افراد کو اسلام کا علم ہی نہیں ! بلکہ کردار کے لحاظ سے جتنے ٹائپ کافر قوموں میں پائے جاتے ہیں اتنے ہی اس قوم میں ہیں “ (بحوالہ : مسلمان اور موجودہ سیاسی کشمکش حصہ سوم) ImageImageImage
جماعت اسلامی کے بانی جناب سید ابوالاعلی مودودی صاحب کے مطابق “ جناح سمیت انکے مقتدی تک کوئ بھی اسلامی فکر اور اسلامی طرز فکر نہیں رکھتا | مذید فرمایا کہ پاکستان میں مسلمانوں کی کافرانہ حکومت ہوگی بلکہ اس سے بھی زیادہ قابل لعنت “ ImageImageImageImage
جماعت اسلامی کے بانی سید ابوالاعلی مودودی (رحمہ اللہ) کے مطابق “تحریک پاکستان غیر اسلامی ہے | نیز اسمبلیاں ، پارلیمنٹ جمہوری اصول کیمطابق ہیں ان کی رکنیت حرام ہے اور ووٹ دینا بھی حرام |

جناح کو سیکولر و لبرل سمجھنے والا اندھا پاکستانی لبرل و سیکولر طائفہ @TahirMujtaba_ @sob4n ImageImageImageImage
بانیان جماعت اسلامی میں سے ایک رہنما جناب امین احسن اصلاحی (رحمہ اللہ) {علامہ جاوید احمد غامدی کے مرشد } نے پاکستان بننے کے نتیجے میں پیدا ہونے والے فساد کا جائزہ لیا | مہاتما گاندھی کو علامہ اصلاحی کی باتیں پر مسرت لگیں | @Rafi_AAA @HakimHazik ImageImageImage
جماعت اسلامی کے بانی سید ابوالاعلی مودودی (رحمہ اللہ) کے مطابق : پاکستان کی حکومت غیر اسلامی ہے اور تحریک پاکستان کے رہنما و پیشوا انسانیت کے دشمن ہیں اور انکی صحیح جگہ عدالت کا کٹہرا ہے جہاں انکا محاسبہ ہونا چاہییے | @TahirMujtaba_ @sob4n ImageImageImage
جماعت اسلامی کے بانی سید ابوالاعلی مودودی (رحمہ اللہ) نے فرمایا کہ جناح و تحریک پاکستان کی وجہ سے ایک کروڑ مسلمانوں پر تباہی نازل ہوئ | @HakimHazik @Dr_IshtiaqAhmad @Rafi_AAA @omarali50 ImageImageImage
ڈاکٹر اسرار صاحب ، جاوید غامدی صاحب اور حافظ سعید صاحب کے مرشد و مربّی جماعت اسلامی کے بانی سید ابوالاعلی مودودی (رحمہ اللہ) کے مطابق “ جو کچھ بھی حکومت کی شکل میں قیام پاکستان کی شکل میں ظاہر ہوگا وہ دراصل مسلمانوں کی کافرانہ ، لادین حکومت ہوگی | @sob4n @TahirMujtaba_ ImageImageImage
جماعت اسلامی کے بانی سید ابوالاعلی مودودی (رحمہ اللہ) کے مطابق “ مسلم لیگی مسلمان گھرانوں میں پیدا ہوئے اگر یہی مسلم لیگی لیڈر ہندوؤں ، جرمنی اور اٹلی میں پیدا ہوتے تو بالترتیب مونجے، ساورکر، ہٹلر ، گوئرنگ اور مسولینی ہوتے | @irfhabib @Dr_IshtiaqAhmad @yusufpore ImageImageImage
جماعت اسلامی کے بانی سید ابوالاعلی مودودی (رحمہ اللہ) کے مطابق “کیا فائدہ ہوا پاکستان بنانے کا ؟ کیونکہ مسلم اقلیتی علاقوں کے مسلمان جن کو مسلم لیگ نے استعمال کیا آج انکی زندگی ہندوستان میں جہنم ہے “

@Rafi_AAA @Dr_IshtiaqAhmad @omarali50 ImageImageImage
جماعت اسلامی کے بانی سید ابوالاعلی مودودی (رحمہ اللہ) کے مطابق “ تحریک پاکستان میں مومن ، منافق اور کھلے کھلے ملحد سب شامل تھے بلکہ جو دین میں جتنا ہلکا تھا وہ اتنا ہی بلند مقام پر تھا” | @sob4n @TahirMujtaba_ ImageImageImage
جماعت اسلامی کے بانی سید ابوالاعلی مودودی (رحمہ اللہ) کے مطابق “ جن لوگوں نے پاکستان بنایا انکا کردار کس قسم کا تھا ؟ یعنی نااہل ، اخلاق باختہ اور غیر صالح قیادت تھی انہوں نے اسلام کو گھسیٹا اور قرآن و حدیث کو اپنے سیاسی مقاصد کے لیئے استعمال کیا “ |
@Dr_IshtiaqAhmad @omarali50 ImageImageImageImage
جماعت اسلامی کے بانی سید ابوالاعلی مودودی (رحمہ اللہ) کے مطابق “ جن لوگوں نے پاکستان بنایا (بشمول جناح و دیگر) وہ سب کے سب خدا سے پھرے ہوئے ہیں یعنی دہریوں اور کافروں کی قیادت | اور جو (پاکستانی قوم) ان کو لیڈر مانیں ؟ خود پڑھ لیجئیے | @sob4n @TahirMujtaba_ ImageImageImageImage
جماعت اسلامی کے بانی سید ابوالاعلی مودودی (رحمہ اللہ) اور انکے نائب میاں طفیل محمد کیمطابق “ مسلم لیگ کی قیادت (جناح و دیگر ) ان لوگوں کے ہاتھ میں ہے جن کے اندر اسلام کی پیروی کا کوئ ارادہ نہیں “ | مسلمانوں کو فریب دیا گیا ہے | @sob4n @TahirMujtaba_ @omarali50 @Dr_IshtiaqAhmad ImageImageImageImage
وفاق المدارس العربیہ و مدرسہ عربیہ بنوری ٹاؤن کراچی کے بانی مولانا یوسف بنوری (رحمہ اللہ) کیمطابق جماعت اسلامی کے بانی سید ابو الاعلی مودودی (رحمہ اللہ) نے نیاز فتحپوری جیسے زندیق و ملحد کی صحبت پائ ۔ مودودی کا سارا کام غامدی کے استاد اصلاحی کرتے تھے | @sob4n @TahirMujtaba_ ImageImageImageImage
جناح صاحب و تحریک پاکستان کا تمام مذہبی کام “طلوع اسلام” کیا کرتا تھا ! دلچسپ بات یہ ہے طلوع اسلام کے روح رواں علامہ غلام احمد پرویز خود بھی زندیق و ملحد تھے (مذید گوگل پر تلاش کرلیں، آٹے دال کا بھاؤ معلوم ہوجائیگا ) | @Rafi_AAA @sob4n @TahirMujtaba_ @omarali50 ImageImageImageImage
جماعت اسلامی کے بانی سید ابوالاعلی مودودی (رحمہ اللہ) کے نزدیک “ جہاد کشمیر میں حصہ لینا حرام ہے “ جبکہ نوائے وقت کیمطابق جماعت اسلامی کے مودودی صاحب (رحمہ اللہ) حسن بن صباح ہیں کیونکہ جماعت اسلامی پاکستان کی مخالف تھی | @Rafi_AAA @sob4n @TahirMujtaba_ @omarali50 ImageImageImageImage
جماعت اسلامی کے بانی سید ابوالاعلی مودودی (رحمہ اللہ) کے نزدیک “ جمہوریت بت پرستی ہے تحریک پاکستان کا مقصد اگر یہ ہے تو پھر اسکا مطلب یہ ہوا کہ امپیریل ازم (لات گیا) اور جمہوریت (منات آگیا)”

“لات منات مکہ کے بت “

| @Rafi_AAA @sob4n @TahirMujtaba_ @omarali50
@Dr_IshtiaqAhmad ImageImageImage
جماعت اسلامی کے بانی سید ابوالاعلی مودودی (رحمہ اللہ) نے بانئ پاکستان #جناح (رحمہ اللہ) کی ہمشیرہ محترمہ فاطمہ جناح (رحمہ اللہ) کی حمایت کی کیونکہ وہ اسلامی سوشلزم چاہتی تھیں |

اسلامی سوشلزم کی تشریح کردیں 🙏 پلس

| @Rafi_AAA @sob4n @TahirMujtaba_ @omarali50
@Dr_IshtiaqAhmad ImageImageImage
جماعت اسلامی کے بانی سید ابوالاعلی مودودی (رحمہ اللہ) کے مطابق “ جو لوگ تعلیم و تربیت اور اجتماعی ماحول کے باوجود ناکارہ نکلیں انکو “کافر” قرار دیکر جماعت سے نکال دیا جاوے “ | @UsmanQazi1 @barbarikon @omarali50 @husainhaqqani ImageImageImage
جماعت اسلامی کے امیر میاں طفیل محمد کے مطابق “جنرل یحیحی خان منقطع اسلامی نظام حکومت دوبارہ قائم کریں گے | جماعت اسلامی کے بانی سید ابوالاعلی مودودی (رحمہ اللہ) کے مطابق “ یحیحی خان کی آواز ہر محب وطن شخص کی آواز ہے “ | @mazdaki @abbasnasir59 @omarali50 @husainhaqqani @Rafi_AAA ImageImageImageImage
جماعت اسلامی کے امیر میاں طفیل محمد کے مطابق “جنرل یحیحی خان منقطع اسلامی نظام حکومت دوبارہ قائم کریں گے | جماعت اسلامی کے بانی سید ابوالاعلی مودودی (رحمہ اللہ) کے مطابق “ یحیحی خان کی آواز ہر محب وطن شخص کی آواز ہے “ | @KamranShafi46 | @sob4n | @TahirMujtaba_ ImageImageImageImage
| جماعت اسلامی کے بانی امیر جناب سید ابوالاعلی مودودی (رحمہ اللہ) صاحب کے مطابق “ امیر جماعت اسلامی کی اطاعت کتنی اہمیت کی حامل اور امیر جماعت اسلامی کی نافرمانی کتنا بڑا گناہ کبیرہ ہے “ |

@TahirMujtaba_ @sob4n @Rafi_AAA @Dr_IshtiaqAhmad @omarali50 @UsmanQazi1 ImageImageImage
جناح کا جنازہ صفحہ ۷۳۶ | جماعت اسلامی کے امیر میاں طفیل محمد (رحمہ اللہ) اور جنرل ضیا کی کابینہ میں وزیر و جماعت اسلامی کے رہنما پروفیسر غفور (رحمہ اللہ) کے مطابق “مودودی صاحب خود قائد تحریک تھے تو جناح کو قائد کیوں مانتے “ | @Rafi_AAA @TahirMujtaba_ @sob4n @omarali50 @mazdaki ImageImageImage
جماعت اسلامی کے بانی جناب سید ابوالاعلی مودودی (رحمہ اللہ) صاحب کے صاحبزادے جناب حیدر فاروق مودودی صاحب نے پاکستان کے لیے جماعت اسلامی اور مودودی صاحب کی لازوال قربانیوں کا ذکر فرمایا

@Afgha_Nite

#حیا_ڈے
#اسلام_شرم_و_حیا_کا_پیکر
#valentinesday2021
#SenateElections2021
Syed Haider Farooq Maudoodi son of Revivalist of
#Islam in the World , The Founder of #JamaateIslami Abul Aala Maududi , narrates the sacrifice rendered by #Mawdudi & #JI for Pakistan | Reference : |

#حیا_ڈے
#اسلام_شرم_و_حیا_کا_پیکر
#valentinesday2021
اگر خالصتا” قرآن و سنت و حدیث و اسلامی تاریخ کی روشنی میں دیکھا جائے تو جو کچھ محترم ابوالاعلی مودودی صاحب (رحمہ اللہ) نے جناح، مسلم لیگی قائدین ، اور تحریک پاکستان کے لیئے کہا وہ حرف بہ حرف درست ہے اور اس سے انکار کرنا بدعت سیئہ و الحاد ہوگا ۔ میں مکمل اتفاق کرتا ہوں
What I quoted on #Jinnah , #Pakistan , #AIML Leadership from #Mawdudi & #JamaateIslami , if we read all that in the light of Holy Quran , Traditions & Islamic History & Fiqh, then Mawdudi & Jamaat-e-Islami were right on the mark , I agree with each & every word | @TahirMujtaba_

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with Aamir Mughal

Aamir Mughal Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @mughalbha

20 Feb
خلیل الرحمان قمر صاحب کو جاننا چاہئیے کہ اسلام میں صرف ۴ شادیاں ہی نہیں اور بھی بہت کچھ ہے مثلا” جو ڈرامے وہ پیش کرتے رہے ہیں انکی بھی شرعا” اجازت نہیں بلکہ لہو الحدیث کے حکم میں آتے ہے ۔ اسلام صرف عورتوں پر نہیں آیا ہے
ابن انشاء نے اپنی معرکتہ الآرا تصنیف “ اردو کی آخری کتاب “ میں منافقت کو انتہائ لطیف پیرائے میں ظاہر کیا “ انہوں لکھا کہ یہ اخبار جہاں ہے اس میں فلمی صفحہ بھی ہے اور اسلامی صفحہ بھی “

اسی منافقت کا شکار ہے پاکستان کی ریاست ۱۹۴۷ سے اور اشرافیہ بھی (مذہبی و غیر مذہبی دونوں)
کیا فرماتے ہیں ہمارے مبینہ Moral Compass خلیل الرحمان قمر اور انہی جیسے دیگر “ عبقری “ بیچ اس مسئلے کہ “ اگر اسلام میں ۴ شادیاں ہیں تو پھر اسلام میں تو داڑھی منونڈنے والے کو فاسق کہا گیا ہے “ ۔ خلیل الرحمان قمر آئینہ اٹھا کر ہی دیکھ لیں “
Read 14 tweets
18 Feb
Dr Shahid Masood joins #HarvardUniversity as Senior Executive Fellow thenews.com.pk/print/791807-d… Mr @javeednusrat highlighted the academic service rendered by Dr Shahid Masood for Pakistan

#DrShahidMasood #ڈاکٹر_شاہد_مسعود #Rape #MeToo #Balochistan #Women #Pakistan #DrShaziaKhalid
Dr Shahid Masood joins #HarvardUniversity as Senior Executive Fellow
thenews.com.pk/print/791807-d… Non-bailable arrest warrants for anchor Shahid Masood issued 24newshd.tv/18-Feb-2021/no… |

#DrShahidMasood #ڈاکٹر_شاہد_مسعود #Rape #MeToo  #Balochistan #Women #Pakistan #DrShaziaKhalid Image
ڈاکٹر شاہد مسعود کو امریکی کی معروف #ہارورڈ_یونیورسٹی کی فیلوشپ مل گئ اب وہ جنگ اور جیو میں دانشوری فرمائینگے

thenews.com.pk/print/791807-d…

نصرت جاوید صاحب @javeednusrat نے ڈاکٹر صاحب کی قومی خدمات کا اعتراف کیا

#Rape #MeToo  #Balochistan #Women #Pakistan #DrShaziaKhalid
Read 32 tweets
10 Feb
ضروری نہیں کہ کسی انسان کی کسی دوسرے انسان کی قربت / کشش / الفت / اور محبت کو “جنسیات” کے ہی پیمانے پر پرکھا جائے اکٹر انسانی تعلق اور محبتیں بالکل خالص ہوتی ہیں ! لہذا تہمت نہ دھرا کریں کسی کی خالص محبت کو دکھ بھی پہنچ سکتا ہے اور دل ٹوٹ سکتا ہے | #دوستی #محبت
#خواجہ_میر_درد

درد دل کے واسطے پیدا کیا انسان کو

ورنہ طاعت کے لیے کچھ کم نہ تھے کر و بیاں

#دوستی #محبت #صلہ_رحمی
جس #تصوف #سلوک و #طریقت کو مزاروں ، چلوں اور وظیفوں میں ڈھونڈا جاتا ہے وہ تصوف اور وہ صوفی صرف اس میں ہے

#سعدی_شیرازی

طریقت بجز خدمت خلق نیست

بہ تسبیح و سجادہ و دلق نیست

“طریقت، خدمت خلق کے سوا کچھ اور نہیں ہے”

“یہ تسبیح اور سجادہ اور گدڑی سے (میں) نہیں ہے”
Read 90 tweets
4 Feb
حضرت علامہ اقبال (رحمہ اللہ) کا مجسمہ اور تاریخی تضادات

مکمل پروگرام : |

پیشکش : @NativeMediaPk , کاشف بلوچ @kashifbaloch افشاں مصعب @AfshanMasab

#AllamaIqbal #علامہ_اقبال #خواب #دو_قومی_نظریہ #پاکستان
Idol of Dr Sir Muhammad Iqbal , Contradictions in Pakistani Narrative, History, Two Nation Theory & Islam !

Produced by @NativeMediaPk | @kashifbaloch & @AfshanMasab |

Full Segment :

#AllamaIqbal #علامہ_اقبال #دو_قومی_نظریہ #خواب #پاکستان #Dream
Authority on Jinnah , Mr Akbar S Ahmed said that “ Mr #Jinnah ‘s ties with Iqbal was of Saint (Pir) & Disciple (Murid) - Jinnah was trained by Iqbal ! Iqbal taught #Islam to Jinnah | @Dr_IshtiaqAhmad @omarali50

#AllamaIqbal #علامہ_اقبال #دو_قومی_نظریہ #خواب #پاکستان #Dream
Read 19 tweets
4 Feb
بالکل صحیح فرمایا اور یہ لکھتے وقت احسان اللہ احسان کا انٹرویو جو لیا گیا تھا وہ یاد رکھیں افاقہ ہوگا
حصہ اوّل - یقین کریں کہ حکومت کچھ اس طرح چل رہی ہے
حصہ دوم - یقین کریں کہ حکومت کچھ اس طرح چل رہی ہے
Read 10 tweets
3 Feb
ڈاکٹر دانش صاحب آپ قطعا” مکاریاں نہ کریں آپ اور #اے_آر_وائ_نیوز نے بالخصوص اور دیگر اینکرز نے صحافت کے نام پر وہ کیا ہے جس کو یہاں لکھنا مناسب نہیں آپ اور دیگر مبصر و دفاعی مبصرین اللہ کرے دنیا اور آخرت میں زلیل خوار ہوں اور آپ تمام پر تمام کائنات کی لعنت ہو
You! Dr Danish stop this act right now ! You & other anchors at #AryNews instead of #Journalism did something else which couldn’t be written here . You and all such Yahoo anchors & Defence Analysts deserve Eternal Curse of Almighty for what you did with the people of Pakistan
Human Memory is weak but I still remember what kind of sleaze you unloaded during the #KulbhushanJadhav issue and you had started this name calling and distributed the Certificate of Loyalty & Treachery on live TV ! You & every journalist (minus very few) are blot on Journalism
Read 7 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!