(AAJ TV - Apr 20, 2009) In an strangling disclosure Mr Imran Khan reveals the Terror Tactics and Modus Operandi of the #Afghan Taliban & TTP in Pakistan
1 - Why people are expressing disgust over Major General (R) Ijaz Awan opinion about Working Class & their children ? Founder of Two Nation Theory Sir Syed Ahmad Khan said the same thing . (Samaa TV | 1 Aug 2021)
2 - Why people are expressing disgust over Major General (R) Ijaz Awan opinion about Working Class & their children ? Founder of Two Nation Theory Sir Syed Ahmad Khan said the same thing . (Samaa TV | 1 Aug 2021)
۱ - حیرت اس بات پر ہے کہ لوگوں کو اس بات پر غصہ آرہا ہے جو میجر جنرل (ر) اعجاز اعوان نے نیچ ، بد زات کمی کمین لوگوں اور انکے بچوں کے لئے کہا جبکہ جو کچھ اعجاز اعوان نے کہا یہی سب دو قومی نظریہ کے بانی سرسید احمد خان بدزات اور نیچ لوگوں کے لئے بہت پہلے کہہ چکے ہیں (سماء ٹی وی)
۱ - (آج ٹی وی ۲۰ اپریل ۲۰۰۹ ) محترم عمران خان صاحب نے ندیم ملک صاحب کو بتایا کہ #افغان#طالبان اور #ٹی_ٹی_پی کے حملے کا طریقہ کار کیا ہوتا ہے اور وہ کس کو نشانہ بناتے ہیں
۲ - (آج ٹی وی ۲۰ اپریل ۲۰۰۹ ) محترم عمران خان صاحب نے ندیم ملک صاحب کو #بلوچستان اور #وزیرستان کے لوگوں کے مسائل کا دیرپا حل بتایا اور یہ مشورہ دیا کہ حمود الرحمان کمیشن رپورٹ کو من و عن شائع کرکے ذمہ داروں کو سخت سزا دی جائے اور #پرویز_مشرف کو بھی سخت سزا دی جائے
۳ - (آج ٹی وی ۲۰ اپریل ۲۰۰۹) محترم عمران خان صاحب نے ندیم ملک صاحب کے پروگرام میں انکشاف کیا کہ کس طرح #پرویز_مشرف صاحب نے پاکستان کو امریکہ کے ہاتھوں سستے داموں بیچ دیا تاکہ اغیار کی جنگ لڑی جاسکے ، خان صاحب نے سنہ ۲۰۰۱ تا ۲۰۰۷ تک پاکستان کو ملنے والی امریکی امداد کے اعداد بتائے
1 - The ordeal of Mullah Zaeef dawn.com/news/1073208 ( by Ayaz Amir September 22, 2006 Dawn) On 21 Sept 2011 Mullah Zaeef narrated his ordeal to the @UN while living in Pakistan
2 - The ordeal of Mullah Zaeef dawn.com/news/1073208 ( by Ayaz Amir September 22, 2006 Dawn) On 21 Sept 2011 Mullah Zaeef narrated his ordeal to the @UN while living in Pakistan
خواہمخواہ #PegasusProject#PegasusSpyware#Pegasus پر شور و غوغا ہورہا ہے کہ ٹیلی فونز Hack کردئیے یہ کردیا وہ کردیا | شکایت کیسی ؟ پورا افغان جہاد ۱۹۷۹ تا ۱۹۸۹ اسرائیلی لابی نے لڑا ہے ، پڑھیئے 👇
خالص اسلامی نقطہ نظر سے دیکھا جائے تو “جہاد” اسلام کا ایک بہت مقدس رکن ہے اور اللہ کا کلمہ بلند کرنے کے لیئے کیا جاتا ہے اور اسی جہاد میں امت مسلمہ نے حرام کوحلال کے ساتھ خلط ملط کیا ہے اسکا وبال ضرور ہوگا اور ۱۹۸۹ سے وہی بھگت رہے ہیں
اسلام کا بہت واضح اصول ہے وہ یہ کہ کسی کافر کو مسلمانوں کے اوپر عہدہ نہیں دیا جاسکتا | امیر المومنین ضیاء شہید نے ایک کافرہ رنڈی / فاحشہ / کسبی کو پاکستان کا اعزازی سفیر بنایا ، پڑھئیے 👇
اس بات کی تصدیق تو نہیں ہوئی کہ کیا #طالبان نے کنواری لڑکیوں کو زبردستی نکاح کے لیئے طلب کیا ہے مگر یہ بات مصدقہ و مستند ہے کہ اسلام میں خاتون سے پوچھے بغیر اسکا کرنا حرام ہے ایسا نکاح مردود ہے ، پڑھئیے ، ہمارے فرقہ وہابیہ کا یہی حکم ہے | ممتی @mumti
۱ - اسلام میں قرآن و حدیث کی رو سے سختی ، غلو اور شدت سخت منع ہے مگر یہ بات مولوی شاہ اسماعیل دہلوی اور انکے پیر مولوی سید احمد بریلوی کو (۱۷۷۹ تا ۱۸۳۱) کے درمیان صوبہ سرحد میں جہاد کرتے ہوئے سمجھ نہیں آئی اور نہ ہی جماعت اسلامی کے #افغان_مجاہدین کو اور نہ ہی دیوبندی #طالبان کو
۲ - اسلام میں قرآن و حدیث کی رو سے سختی ، غلو اور شدت سخت منع ہے مگر یہ بات مولوی شاہ اسماعیل دہلوی اور انکے پیر مولوی سید احمد بریلوی کو (۱۷۷۹ تا ۱۸۳۱) کے درمیان صوبہ سرحد میں جہاد کرتے ہوئے سمجھ نہیں آئی اور نہ ہی جماعت اسلامی کے #افغان_مجاہدین کو اور نہ ہی دیوبندی #طالبان کو