اس بات کی تصدیق تو نہیں ہوئی کہ کیا #طالبان نے کنواری لڑکیوں کو زبردستی نکاح کے لیئے طلب کیا ہے مگر یہ بات مصدقہ و مستند ہے کہ اسلام میں خاتون سے پوچھے بغیر اسکا کرنا حرام ہے ایسا نکاح مردود ہے ، پڑھئیے ، ہمارے فرقہ وہابیہ کا یہی حکم ہے | ممتی @mumti
۱ - اسلام میں قرآن و حدیث کی رو سے سختی ، غلو اور شدت سخت منع ہے مگر یہ بات مولوی شاہ اسماعیل دہلوی اور انکے پیر مولوی سید احمد بریلوی کو (۱۷۷۹ تا ۱۸۳۱) کے درمیان صوبہ سرحد میں جہاد کرتے ہوئے سمجھ نہیں آئی اور نہ ہی جماعت اسلامی کے #افغان_مجاہدین کو اور نہ ہی دیوبندی #طالبان کو
۲ - اسلام میں قرآن و حدیث کی رو سے سختی ، غلو اور شدت سخت منع ہے مگر یہ بات مولوی شاہ اسماعیل دہلوی اور انکے پیر مولوی سید احمد بریلوی کو (۱۷۷۹ تا ۱۸۳۱) کے درمیان صوبہ سرحد میں جہاد کرتے ہوئے سمجھ نہیں آئی اور نہ ہی جماعت اسلامی کے #افغان_مجاہدین کو اور نہ ہی دیوبندی #طالبان کو
حیات طیبہ میں مرزا حیرت دہلوی نے اپنے استاد شاہ اسماعیل دہلوی کے حالات اور انکی جہاد تحریک جوکہ اس وقت کے صوبہ سرحد میں کیا گیا سکھوں کیخلاف تھا اس بارے میں ایک بہت ہی نایاب اور نادر کتاب ہے اور بالخصوص جذباتی مولویوں کو پڑھنی چاہئیے تاکہ کچھ سبق تاریخ سے سیکھیں
زمین حقائق، تہذیب و تمدن جانے بغیر مذہبی معاملات میں اپنی مرضی تھوپ دینا میں بہت خطرناک ہوتا ہے اسکی مثال سید احمد بریلوی اور شاہ اسماعیل دہلوی کی جہاد تحریک کے دردناک انجام سے واضح ہوجائیگا (المیہ تاریخ از مبارک علی) @soniahassan50#Taliban
کتاب پڑھیے ia801902.us.archive.org/15/items/almiy…
برصغیر میں مولویوں اور صوفیوں کو کثرت سے کشف اور غیبی اشارے ہوتے تھے جبکہ شرعا” واجب ہے کہ ایسے محسوسات کو قرآن و حدیث پر پرکھا جائے کیونکہ وحی کا سلسلہ اور نبوت کا سلسلہ تو نبی کریم (صلعم ) پر ختم ہوا | عام آدمی کا کشف باطل ہے ۔ پچھلے ٹوئٹ میں غیبی اشارہ کہاں لے گیا پڑھ لیں
۱ - اسلامی انتہا پسند فسطائی ہفت وار میگزین تکبیر ، اسلامی فسطائی انتہا پسند روزنامہ امت اور مذہبی فسطائی روزنامہ #جنگ کے مذہبی فسطائی کالم نگار عرفان صدیقی نے افغان جہاد و #طالبان کے فضائل بیان فرمائے @OldPakistan_
۲ - اسلامی انتہا پسند فسطائی ہفت وارتکبیر ، اسلامی فسطائی انتہا پسند روزنامہ امت اور مذہبی فسطائی روزنامہ #جنگ کے مذہبی فسطائی کالم نگار عرفان صدیقی نے افغان جہاد و #طالبان کے فضائل بیان فرمائے @OldPakistan_
۳ - اسلامی انتہا پسند فسطائی ہفت وارتکبیر ، اسلامی فسطائی انتہا پسند روزنامہ امت اور مذہبی فسطائی روزنامہ #جنگ کے مذہبی فسطائی کالم نگار عرفان صدیقی نے افغان جہاد و #طالبان کے فضائل بیان فرمائے @OldPakistan_
جو لوگ اس اسلامی انتہا پسند فسطائی ہفت وارتکبیر ، اسلامی فسطائی انتہا پسند روزنامہ امت اور مذہبی فسطائی روزنامہ #جنگ کے مذہبی فسطائی کالم نگار عرفان صدیقی کے مداح ہیں وہ اس شیطان اور اسکے شیطان مرشد سید صلاح الدین کو ۸۰ اور ۹۰ دہائی میں پڑھ لیں تو تھوکیں نہیں اس پر
مہذب ، سلجھے ہوئے ، سادہ مگر زہین #طالبان#عورتوں کو مجبور کرتے ہیں کہ وہ ان سے شادی کریں ! جبکہ اسلام میں یہ حرام ہے
عبرت کا مقام ہے کہ بالکل خوارج کی طرح افغان مجاہدین اور طالبان کلمہ گو مسلمانوں کا قتل کرتے ہیں اور یہود و نصاری و ملاحدہ سے ڈرتے ہیں بلکہ جھک کر ملتے ہیں | معمولی باتوں پر خوارج کی طرح افغان مجاہدین اور طالبان نے مسلمانوں کا خون حلال کیا ہے | لعنتی
احادیث صحیحہ کو پڑھ لیں کہ کسی مسلمان کی طرف صرف مذاق میں بھی اگر ہتھیار سے صرف اشارہ کیا جائے تو اس وقت اللہ کی طرف سے لعنت ہوتی رہتی ہے جب تک وہ ہتھیار نیچے نہ کرلے (ریاض الصالحین )
۱۹۸۹ میں روس کے جانے کے بعد جماعت اسلامی کے افغان مجاہدین اور حنفی دیوبندی طالبان نے کیا کیا ؟
اس منسلک تصنیف میں جو مصنف کی رائے ہے اسکو تو رکھیں طرف اور صرف جو نبی کریم (صلعم) کی احادیث صحیحہ ہیں اسکو غور سے پڑھیں جو نشانیاں خوارج کی نبی کریم (صلعم) نے بتائیں وہ آپکو افغان مجاہدین اور دیوبندی طالبان اور جہادی تنظیموں اور تحریک انصاف میں ملیں گی
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کیمطابق #طالبان#افغانستان میں #داعش کو روکیں گے (یکم اگست ۲۰۲۱ دی نیوز)
طالبان خود سوات ، خیبرپختونخواہ میں داعش کی طرح قبروں کی بے حرمتی کرتے تھے کلمہ گو مسلمانوں کو قتل کرتے تھے
حوالہ :
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کیمطابق #طالبان#افغانستان میں #داعش کو روکیں گے (یکم اگست ۲۰۲۱ دی نیوز)
مرحوم افضل خان صاحب نے #سوات#خیبر_پختونخواہ میں طالبان کی داعش سے ملتی جلتی حکمت عملی اور ظلم و بربریت پر روشنی ڈالی
حوالہ :
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کیمطابق #طالبان#افغانستان میں #داعش کو روکیں گے (یکم اگست ۲۰۲۱ دی نیوز)
مرحوم افضل خان صاحب نےبتایا کہ #سوات#خیبر_پختونخواہ میں طالبان نے داعش کی طرح کلمہ گو مسلمانوں کی زندگی عذاب بنادی @jawabdeyh
حوالہ :
۲ - وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کیمطابق #طالبان#افغانستان میں #داعش کو روکیں گے (یکم اگست ۲۰۲۱ دی نیوز)
مرحوم افضل خان صاحب نےبتایا کہ #سوات#خیبر_پختونخواہ میں طالبان نے داعش کی طرح کلمہ گو مسلمانوں کی زندگی عذاب بنادی @jawabdeyh
حوالہ :
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کیمطابق #طالبان#افغانستان میں #داعش کو روکیں گے (یکم اگست ۲۰۲۱ دی نیوز)
جبکہ یہی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی ۲۰۰۹ میں طالبان سے لڑنے کے عزم کا اظہار کررہے تھے اور طالبان کی پاکستان میں دہشت گردی کی مذمت کررہے تھے
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کیمطابق #طالبان#افغانستان میں #داعش کو روکیں گے (یکم اگست ۲۰۲۱ دی نیوز)
یہی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی ۲۰۰۹ میں طالبان سے لڑنے کے عزم کا اظہار کررہے تھے اور بھارت کو دعوت دے رہے تھے کہ مل کر اسلامی دہشت گردی کا مقابلہ کریں | dailymotion.com/video/xr18l3
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کیمطابق #طالبان#افغانستان میں #داعش کو روکیں گے (یکم اگست ۲۰۲۱ دی نیوز)
یہی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی ۲۰۰۹ میں طالبان سے لڑنے کے عزم کا اظہار کررہے تھے اور طالبان کیخلاف امریکی ڈرون کی افادیت و فوائد بتارہے تھے
۱ - وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کیمطابق #طالبان#افغانستان میں #داعش کو روکیں گے (یکم اگست ۲۰۲۱ دی نیوز)
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے طالبان کی مذمت کی کیونکہ طالبان نے داعش کی طرح #پشتو صوفی شاعر رحمان بابا کی قبر کی بے حرمتی کی ہے
حوالہ :
۲ - وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کیمطابق #طالبان#افغانستان میں #داعش کو روکیں گے (یکم اگست ۲۰۲۱ دی نیوز)
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے طالبان کی مذمت کی کیونکہ طالبان نے داعش کی طرح #پشتو صوفی شاعر رحمان بابا کی قبر کی بے حرمتی کی ہے
حوالہ :
جو #جماعت_اسلامی و #اخوان_المسلمین کے تکفیری خوارج #افغان_مجاہدین نے روس کے جانے کے بعد ۱۹۸۹ سے ۱۹۹۶ تک ایک دوسرے کیساتھ کیا اس فعل بد کو نبی کریم (صلعم) کے حکم کی روشنی میں پڑھیں | واضح رہے کہ حضرت اسامہ بن زید (رع) نبی کریم (صلعم) کے بہت نزدیک صحابی تھے اور سپاہ سالار بھی تھے
#حنفی#دیوبندی#طالبان (خوارج کی ایک اور قسم) نے جو مسلمانوں کیساتھ ۱۹۹۶ سے ۲۰۰۱ تک #افغانستان میں اور پھر ۲۰۰۲ سے ۲۰۱۵ تک پاکستان میں اور اب پھر افغانستان میں جو کفر یہ کام وہ افغان مسلمانوں کیساتھ کررہے ہیں ، طالبان کے اس حرام قتال کو نبی کریم (صلعم) کے حکم کی روشنی میں پڑھیں
پچھلے ٹوئٹ میں نبی کریم (صلعم) کے ہتھیاروں کے بارے میں احکام ہیں یہ آج کے ان جہلاء کے لیئے ہیں جن کو ہتھیار رکھنے اور عوامی مقامات پر ہتھیار کو کس طرح رکھنا چاہئیے اسکی ہی تمیز نہیں ہے اور اس میں قانون نافذ کرنے والے اداروں کے جہلاء بھی شامل ہیں
۱ - مجیب الرحمان شامی صاحب اور حبیب اکرم صاحب نے دنیا نیوز پر سنہ ۲۰۱۴ میں #افغان_مجاہدین اور پھر اسکے بعد #طالبان کی امت مسلمہ اور پاکستان اور بالخصوص #افغانستان کے لیئے اسلامی خدمات پر روشنی ڈالی |
۲ - مجیب الرحمان شامی صاحب اور حبیب اکرم صاحب نے دنیا نیوز پر سنہ ۲۰۱۴ میں #افغان_مجاہدین اور پھر اسکے بعد #طالبان کی امت مسلمہ اور پاکستان اور بالخصوص #افغانستان کے لیئے اسلامی خدمات پر روشنی ڈالی |
مجیب الرحمان شامی صاحب اور حبیب اکرم صاحب نے دنیا نیوز پر انکشاف فرمایا کہ #اسلام_آباد دراصل #القاعدہ اور #طالبان کا سلیپر سیل بن چکا ہے اور یہ بھی بتایا کہ کس غیراسلامی اور کافرانہ طریقے سے طالبان نے پاکستانی سپاہیوں کو قتل کیا یعنی کفر کیا
1 - Why people are expressing disgust over Major General (R) Ijaz Awan opinion about Working Class & their children ? Founder of Two Nation Theory Sir Syed Ahmad Khan said the same thing . (Samaa TV | 1 Aug 2021)
2 - Why people are expressing disgust over Major General (R) Ijaz Awan opinion about Working Class & their children ? Founder of Two Nation Theory Sir Syed Ahmad Khan said the same thing . (Samaa TV | 1 Aug 2021)
۱ - حیرت اس بات پر ہے کہ لوگوں کو اس بات پر غصہ آرہا ہے جو میجر جنرل (ر) اعجاز اعوان نے نیچ ، بد زات کمی کمین لوگوں اور انکے بچوں کے لئے کہا جبکہ جو کچھ اعجاز اعوان نے کہا یہی سب دو قومی نظریہ کے بانی سرسید احمد خان بدزات اور نیچ لوگوں کے لئے بہت پہلے کہہ چکے ہیں (سماء ٹی وی)
۱ - (آج ٹی وی ۲۰ اپریل ۲۰۰۹ ) محترم عمران خان صاحب نے ندیم ملک صاحب کو بتایا کہ #افغان#طالبان اور #ٹی_ٹی_پی کے حملے کا طریقہ کار کیا ہوتا ہے اور وہ کس کو نشانہ بناتے ہیں
۲ - (آج ٹی وی ۲۰ اپریل ۲۰۰۹ ) محترم عمران خان صاحب نے ندیم ملک صاحب کو #بلوچستان اور #وزیرستان کے لوگوں کے مسائل کا دیرپا حل بتایا اور یہ مشورہ دیا کہ حمود الرحمان کمیشن رپورٹ کو من و عن شائع کرکے ذمہ داروں کو سخت سزا دی جائے اور #پرویز_مشرف کو بھی سخت سزا دی جائے
۳ - (آج ٹی وی ۲۰ اپریل ۲۰۰۹) محترم عمران خان صاحب نے ندیم ملک صاحب کے پروگرام میں انکشاف کیا کہ کس طرح #پرویز_مشرف صاحب نے پاکستان کو امریکہ کے ہاتھوں سستے داموں بیچ دیا تاکہ اغیار کی جنگ لڑی جاسکے ، خان صاحب نے سنہ ۲۰۰۱ تا ۲۰۰۷ تک پاکستان کو ملنے والی امریکی امداد کے اعداد بتائے
1 - The ordeal of Mullah Zaeef dawn.com/news/1073208 ( by Ayaz Amir September 22, 2006 Dawn) On 21 Sept 2011 Mullah Zaeef narrated his ordeal to the @UN while living in Pakistan
2 - The ordeal of Mullah Zaeef dawn.com/news/1073208 ( by Ayaz Amir September 22, 2006 Dawn) On 21 Sept 2011 Mullah Zaeef narrated his ordeal to the @UN while living in Pakistan
خواہمخواہ #PegasusProject#PegasusSpyware#Pegasus پر شور و غوغا ہورہا ہے کہ ٹیلی فونز Hack کردئیے یہ کردیا وہ کردیا | شکایت کیسی ؟ پورا افغان جہاد ۱۹۷۹ تا ۱۹۸۹ اسرائیلی لابی نے لڑا ہے ، پڑھیئے 👇
خالص اسلامی نقطہ نظر سے دیکھا جائے تو “جہاد” اسلام کا ایک بہت مقدس رکن ہے اور اللہ کا کلمہ بلند کرنے کے لیئے کیا جاتا ہے اور اسی جہاد میں امت مسلمہ نے حرام کوحلال کے ساتھ خلط ملط کیا ہے اسکا وبال ضرور ہوگا اور ۱۹۸۹ سے وہی بھگت رہے ہیں
اسلام کا بہت واضح اصول ہے وہ یہ کہ کسی کافر کو مسلمانوں کے اوپر عہدہ نہیں دیا جاسکتا | امیر المومنین ضیاء شہید نے ایک کافرہ رنڈی / فاحشہ / کسبی کو پاکستان کا اعزازی سفیر بنایا ، پڑھئیے 👇