1 - “ China has already adopted the principles of State of Madina “ says #PMImranKhan of #Pakistan (11 Feb 2019 Dawn) Mr Imran Khan further explains the qualities of Chinese Political System |
2 - Chinese system better than electoral democracy: PM (2 July 2021 The News) “ China has already adopted the principles of State of Madina “ says #PMImranKhan of #Pakistan (11 Feb 2019 Dawn)
عمران خان صاحب کیمطابق چینی نظام حکومت جمہوری نظام سے بہتر ہے ( نیوز ۲ جولائ) | محترم #عمران_خان صاحب کیمطابق “ چین کی ریاست بنیادی طور پر ریاست مدینہ کے اصولوں پر قائم ہے “ ( روزنامہ ڈان ۱۱ فروری ۲۰۱۹)
3 - Chinese system better than electoral democracy: PM (2 July 2021 The News) “ China has already adopted the principles of State of Madina “ says #PMImranKhan of #Pakistan (11 Feb 2019 Dawn)
عمران خان صاحب کیمطابق چینی نظام حکومت جمہوری نظام سے بہتر ہے ( نیوز ۲ جولائ) | محترم #عمران_خان صاحب کیمطابق “ چین کی ریاست بنیادی طور پر ریاست مدینہ کے اصولوں پر قائم ہے “ ( روزنامہ ڈان ۱۱ فروری ۲۰۱۹)
عمران خان صاحب کیمطابق چینی نظام حکومت جمہوری نظام سے بہتر ہے ( نیوز) | محترم #عمران_خان صاحب کیمطابق “ چین کی ریاست بنیادی طور پر ریاست مدینہ کے اصولوں پر قائم ہے “ ( ڈان)
Chinese system better than electoral democracy: PM (The News) “China has already adopted the principles of State of Madina “ says #PMImranKhan of #Pakistan (Dawn) Where is Medina ?
محترم #عمران_خان صاحب چین کا موازنہ نبی کریم (صلعم ) کی اسلامی ریاست مدینہ سے کررہے ہیں ؟ ذرا غور سے یہ دستاویزی فلم دیکھیں اور نبی کریم (صلعم) کی سیرت و احادیث پڑھیں اور بتائیں کہاں ہے مدینہ اس میں ؟
محترم #عمران_خان صاحب چین کا موازنہ نبی کریم (صلعم ) کی اسلامی ریاست مدینہ سے کررہے ہیں ؟ ذرا غور سے یہ دستاویزی فلم دیکھیں اور نبی کریم (صلعم) کی سیرت و احادیث پڑھیں اور بتائیں کہاں ہے مدینہ اس میں ؟
محترم #عمران_خان صاحب چین کا موازنہ نبی کریم (صلعم ) کی اسلامی ریاست مدینہ سے کررہے ہیں ؟ ذرا غور سے یہ دستاویزی فلم دیکھیں اور نبی کریم (صلعم) کی سیرت و احادیث پڑھیں اور بتائیں کہاں ہے مدینہ اس میں ؟
مذہب کو فنون لطیفہ سے خلط ملط نہیں کرنا چاہئیے | جمہوریت مغرب کا پیدا کیا ہوا ایک خالص انسانی نظام حکومت ہے جوکہ مکمل طور پر سیکولر اور لبرل ہے لہذا اس میں روحانیت اور بالخصوص اسلام کا تڑکہ نہ لگائیں 🙏 شکریہ
یہاں Spiritual سے مطلب روحانی ہے جوکہ ظاہر ہے #تصوف و #سلوک سے لیا گیا ہے ورنہ قرآن و حدیث میں تو “ روح “ کے متعلق اتنا ہے کہ جب تم سے کوئی روح کے متعلق پوچھے تو کہہ دو کہ یہ امر ربی ہے “ | روح کے لفظ میں سے روحانیت کیسے نکلا اگر معلوم ہوجائے تو بتائیں | #SpiritualDemocracy
فلم کے Promo میں محترم عمران خان صاحب کو Tuxedo میں ملبوس دکھایا گیا ہے تو جو دو دن قبل مغربی لباس و انگریزی پر روحانی ضربیں لگائی تھیں ان کو کہاں کریں ؟ قدرت اللہ شہاب ، ممتاز مفتی ، اشفاق احمد اور رفیق اختر نے مٹی پلید کی ہے قوم کی
“ حکومت کے زور کا مطلب تلوار سے قتل کرنا اور تازیانے سے مارنا نہیں بلکہ حق کیساتھ فیصلہ اور انصاف کیساتھ مواخذہ کرنا ہے “ عمیر بن سعد (رع)
ص ۷۲۱ سیرت عمر فاروق اعظم (رع) از محمد حسین ہیکل
Umair Ibn Sa’ad (May Allah be pleased with him) said
“ Powerful State/Government don’t mean Chopping heads & flogging everyone but to provide Impartial & transparent justice “
( Sayyidina Al Farouq Omar Mohammed Hussein Heikal ) { Translation page 721 }
سوشل میڈیا پر بیٹھے “ تو کون کہ میں خواہمخواہ “ خدائی فوجدار ، ایمان کے ٹھیکیدار اور اپنی ذات میں از خود داروغہ مولوی پڑھیں کہ جلیل القدر صحابی خلیفہ راشد دوئم حضرت عمر (رع) کا conduct کیا تھا شرعی حد کے بارے میں | Invasion of Privacy کا لحاظ دیکھیں
Shahab ( Tom Cruise ) wants the Truth | Colonel Nathan R. Jessup ( Mughalbha ) gave #ShahabLeaks a proper reply | “ You Can’t Handle The Truth “ | A Few Good Men ( 1992) |
Curious case of Ajmal Kasab , Aman Ki Asha & Mr #FawadChaudhry |
جی ایم سید کے نام سے جانے جاتے تھے قائداعظم کے قریب ترین ساتھیوں اور اُس کے بعد سندھ اسمبلی میں پاکستان کے حق میں قرارداد منظور کرنے والی شخصیت۔۔۔ غدار کس نے اور کیوں بنایا اس کے لیے تاریخ کی عدالت ہی فیصلہ کر سکتی ہے۔
While Shah Mahmood Qureshi rubbishes talk of giving bases to the US , US and Pakistani officials hopeful of a basing agreement . Talks ongoing behind the scenes for a possible solution | Read 👇 nytimes.com/2021/06/06/us/…
Imran Khan says Taliban's 'holy war' in #Afghanistan is justified by Islamic law ( @Jon_Boone | The Guardian Sun 14 Oct 2012) White House Press Secretary Jen Psaki and NSA Jake Sullivan clarify | Full Segment : |
Pakistan’s part PTI outs suspected CIA station chief in fury at drone strike | Reuters | NOV 27, 2013 | by Dylan Welch | White House Press Secretary Jen Psaki and NSA Jake Sullivan clarify | Full Segment |
پاکستان کی لبرل و سیکولر اشرافیہ کو “ #تصوف “ کا بہت شوق ہے مگر انہیں عمران خان صاحب و تحریک انصاف کا تصوف پسند نہیں ہے ۔ دونوں گروہ قدیم اور اصل صوفیاء کے یہ اقوال پڑھیں اور آنکھیں کھول لیں (بحوالہ قول الجمیل از شاہ ولی اللہ )
جس #تصوف#سلوک و #طریقت کو مزاروں ، چلوں اور وظیفوں میں ڈھونڈا جاتا ہے وہ تصوف اور وہ صوفی صرف خدمت خلق میں ہے