خواہمخواہ #PegasusProject#PegasusSpyware#Pegasus پر شور و غوغا ہورہا ہے کہ ٹیلی فونز Hack کردئیے یہ کردیا وہ کردیا | شکایت کیسی ؟ پورا افغان جہاد ۱۹۷۹ تا ۱۹۸۹ اسرائیلی لابی نے لڑا ہے ، پڑھیئے 👇
خالص اسلامی نقطہ نظر سے دیکھا جائے تو “جہاد” اسلام کا ایک بہت مقدس رکن ہے اور اللہ کا کلمہ بلند کرنے کے لیئے کیا جاتا ہے اور اسی جہاد میں امت مسلمہ نے حرام کوحلال کے ساتھ خلط ملط کیا ہے اسکا وبال ضرور ہوگا اور ۱۹۸۹ سے وہی بھگت رہے ہیں
اسلام کا بہت واضح اصول ہے وہ یہ کہ کسی کافر کو مسلمانوں کے اوپر عہدہ نہیں دیا جاسکتا | امیر المومنین ضیاء شہید نے ایک کافرہ رنڈی / فاحشہ / کسبی کو پاکستان کا اعزازی سفیر بنایا ، پڑھئیے 👇
@buitems11 “ افغان جہاد (فساد) “ میں اسرائیل ، صیہونی ، یہودی مدد لی گئی تھی بلکہ دنیا کہ بدترین کفار و مشرکین و ملاحدہ نے افغان جہاد میں حصہ لیا جبکہ نبی کریم (صلعم) کا فرمان یہ ہے
👇
| جلد اوّل سلسلہ احادیث صحیحہ (مرتبہ علامہ ناصر الدین البانی ، رحمہ اللہ ) جلد اوّل صفحہ ۴۳۹
محترم عمران خان صاحب نے بتایا کہ بین الاقوامی یہودی و صیہونی لابی عمران صاحب و تحریک انصاف کیخلاف ہے اور میڈیا پر قابض ہے |
Conservative London mayoral candidate Zac Goldsmith forced to run nasty campaign haaretz.com/world-news/eur… Curious Case of Zac Goldsmith vs Sadiq Khan
Gaza under attack: UK minister's Zac Goldsmith pro-Israel tweet breaks with government line middleeasteye.net/news/uk-minist… Curious Case of Zac Goldsmith vs Sadiq Khan
Zac Goldsmith may face legal action over Muslim extremist claims shar.es/aWfqL9 via @MiddleEastEye | @MurtazaViews explains Curious Case of Zac Goldsmith vs Sadiq Khan
۱ - معروف دیوبندی عالم مولانا یوسف لدھیانوی مرحوم نے ڈاکٹر اسرار احمد کے گمراہ کن عقائد پر سلسلہ عالیہ اسرار یہ لکھی تھی جب تک وہ ملے آپ بھارتی سعودی سلفی عالم مقصود الحسن فیضی صاحب کو ڈاکٹر اسرار کی تکفیری گمراہی پر سنیں
مکمل حوالہ : |
۲ - ڈاکٹر اسرار و دیگر ان تمام مولویوں کی گمراہی اور مذمت کے لیئے یہی بہت کافی ہے کہ یہ تمام اسلامی دہشت گرد تکفیری خارجی مولویوں کا طائفہ بشمول ڈاکٹر طاہر القادری ضیا الحق اور حمید گل کے مداح تھے اور گمراہ تھے
حوالہ :
۳ - اپنے ایک ایسے ہی اول جلول ہذیانی خطبے میں ڈاکٹر اسرار احمد نے امام مہدی (رحمہ اللہ) کا لشکر #طالبان ، اور پاکستان کے باجوڑ ایجنسی کے اور دیگر #پشتونوں میں دکھا دیا تھا اور اسلام کو بھی پشتون علاقوں اور #افغانستان میں محفوظ کرادیا تھا جبکہ حدیث یہ ہے |
۴ - ایک دوسرے خطبے میں انہی ڈاکٹر اسرار کو ایران کے حواس باختہ متشدد مولویوں کا انقلاب مثالی لگا اور “ سنی “ حضرات کے لیئے فرمایا کہ یہ سب سنی سنائی باتوں پر یقین رکھتے ہیں اور خود ضیاء جیسے غلیظ اسرائیل نواز کی گود میں بیٹھے رہے !
حوالہ :
یہ جو بہت زور سے پاکستان کے سیکولر ، لبرل ، ملاحدہ کو یہودیوں کی مذمت کے مسئلے پر Political Correctness اور Anti Semitism کی مذمت ہورہی ہے وہ قرآن و حدیث پڑھیں کہ یہودیوں کی مذمت تو اللہ نے کی ہے رسول (صلعم ) نے کی ہے /۲
اور وہ جو صبح و شام ڈاکٹر اسرار احمد کے خطبات ٹوئٹ کرتے نہیں تھکتے جو انہوں یہودیوں کے بارے میں کہا ہے اور وہ جو علامہ اقبال کو ہر ہگی موتی بات میں گھسیٹ لاتے ہیں انہوں نے یہودیوں کی نام لیکر معین مذمت فرمائی ہے | لہذا Anti Semitism کی بچودیاں چھوڑیں
All those #Liberal#Secular#Leftist Heathens of Pakistan who are unloading Political Correctness on #AntiSemitism , should read Holy Quran & Authentic Traditions , #Jews are condemned by the Lord & Prophet (PBUH) clearly and quite explicitly
Nawaz Sharif seeks help from India, Israel: Imran Khan samaa.tv/news/2016/10/n… (Oct 24, 2016 Samaa TV)
1 - The ordeal of Mullah Zaeef dawn.com/news/1073208 ( by Ayaz Amir September 22, 2006 Dawn) On 21 Sept 2011 Mullah Zaeef narrated his ordeal to the @UN while living in Pakistan
2 - The ordeal of Mullah Zaeef dawn.com/news/1073208 ( by Ayaz Amir September 22, 2006 Dawn) On 21 Sept 2011 Mullah Zaeef narrated his ordeal to the @UN while living in Pakistan
مذہب کو فنون لطیفہ سے خلط ملط نہیں کرنا چاہئیے | جمہوریت مغرب کا پیدا کیا ہوا ایک خالص انسانی نظام حکومت ہے جوکہ مکمل طور پر سیکولر اور لبرل ہے لہذا اس میں روحانیت اور بالخصوص اسلام کا تڑکہ نہ لگائیں 🙏 شکریہ
یہاں Spiritual سے مطلب روحانی ہے جوکہ ظاہر ہے #تصوف و #سلوک سے لیا گیا ہے ورنہ قرآن و حدیث میں تو “ روح “ کے متعلق اتنا ہے کہ جب تم سے کوئی روح کے متعلق پوچھے تو کہہ دو کہ یہ امر ربی ہے “ | روح کے لفظ میں سے روحانیت کیسے نکلا اگر معلوم ہوجائے تو بتائیں | #SpiritualDemocracy
فلم کے Promo میں محترم عمران خان صاحب کو Tuxedo میں ملبوس دکھایا گیا ہے تو جو دو دن قبل مغربی لباس و انگریزی پر روحانی ضربیں لگائی تھیں ان کو کہاں کریں ؟ قدرت اللہ شہاب ، ممتاز مفتی ، اشفاق احمد اور رفیق اختر نے مٹی پلید کی ہے قوم کی
“ حکومت کے زور کا مطلب تلوار سے قتل کرنا اور تازیانے سے مارنا نہیں بلکہ حق کیساتھ فیصلہ اور انصاف کیساتھ مواخذہ کرنا ہے “ عمیر بن سعد (رع)
ص ۷۲۱ سیرت عمر فاروق اعظم (رع) از محمد حسین ہیکل
Umair Ibn Sa’ad (May Allah be pleased with him) said
“ Powerful State/Government don’t mean Chopping heads & flogging everyone but to provide Impartial & transparent justice “
( Sayyidina Al Farouq Omar Mohammed Hussein Heikal ) { Translation page 721 }
سوشل میڈیا پر بیٹھے “ تو کون کہ میں خواہمخواہ “ خدائی فوجدار ، ایمان کے ٹھیکیدار اور اپنی ذات میں از خود داروغہ مولوی پڑھیں کہ جلیل القدر صحابی خلیفہ راشد دوئم حضرت عمر (رع) کا conduct کیا تھا شرعی حد کے بارے میں | Invasion of Privacy کا لحاظ دیکھیں
Shahab ( Tom Cruise ) wants the Truth | Colonel Nathan R. Jessup ( Mughalbha ) gave #ShahabLeaks a proper reply | “ You Can’t Handle The Truth “ | A Few Good Men ( 1992) |
Curious case of Ajmal Kasab , Aman Ki Asha & Mr #FawadChaudhry |
جی ایم سید کے نام سے جانے جاتے تھے قائداعظم کے قریب ترین ساتھیوں اور اُس کے بعد سندھ اسمبلی میں پاکستان کے حق میں قرارداد منظور کرنے والی شخصیت۔۔۔ غدار کس نے اور کیوں بنایا اس کے لیے تاریخ کی عدالت ہی فیصلہ کر سکتی ہے۔