Aamir Mughal Profile picture
Retired Officer of Intelligence Bureau, Govt of Pakistan & Student of History

Aug 19, 2021, 32 tweets

اسلامی نقطہ نظر میں قرآن و احادیث صحیحہ کی رو سے کسی قوم ، رنگ ، نسل و زبان پر لعن طعن یا انہیں برے القاب دینا کفر کے قریب لے جاتا ہے | کسی کو کشف ہوا ہے کہ #افغان #پشتون Xenophobic ہوتے ہیں | جبکہ امام ابو حنیفہ (رع) نسلا” افغان تھے اور اسی طرح داتا گنج بخش بھی افغان تھے

قرآن و حدیث کی رو سے یہ واضح ہوتا ہے کہ جس طرح #افغان و #پشتون عصبیت حرام ہے بالکل اسی طرح پاکستان کی قومی عصبیت بھی حرام ہے کیونکہ ایسی عصبیت دائرہ اسلام سے خارج کر دیتی ہے اور داخل فی النار بھی کر دیتی ہے | لہذا جو اصول عصبیت پر دوسروں پر فٹ کرتے ہیں اس اصول پر خود کو پرکھیں

Lt. General (R) Mr Hamid Gul had said #Afghan #Pashtun are not Xenophobic ! Afghans are more Pakistanis than Pakistanis" , #Afghans and #Pakistanis share Thousands of years of Culture, Civilization, Sufi Saints rather our Pakistani Heroes are actually from #Afghanistan #Pashtuns

مرحوم جنرل حمید گل صاحب نے فرمایا کہ افغانی پاکستانیوں سے زیادہ بڑے پاکستانی ہیں اورانکا اورہمارا تہذیبی، مذہبی، ثقافتی رشتہ ہزاروں سالوں پرمحیط ہے ، ہمارے ہیروز ہیں "اول افغان" | یعنی #افغان ، #پشتون ، #پختون ہرگز Xenophobic یعنی تنگ نظر نہیں ہیں جیسے کہ کسی کو کشف ہوا ہے

۱ - جہاد کے بارے میں جو احکام قرآن و سنت میں وارد ہوئے ہیں اس کی روشنی میں #جماعت_اسلامی کے #افغان_مجاہدین اور انکے رد میں کھڑے ہونے والے #دیوبندی #طالبان کی غیر شرعی و غیر اسلامی حرکات ملاحظہ فرمائیں - اس کو جہاد کہنا اسلام کی شان میں گستاخی ہے

#Afghanistan #Talibans #Pakistan

۲ - امت مسلمہ یہود و نصاری کی عالم اسلام کیخلاف سازشوں کا ڈھول تو بہت پیٹتی ہے اب ذرا یہود نصاری کا کردار ملاحظہ ہو اس #افغانستان کے فساد میں جسکو بے شرمی سے انصار عباسی ، کامران خان اور امجد شعیب “ فتح مکہ “ سے تشبیہ دیکر گستاخی کرتے ہیں ! یہ #جہاد ہے ؟

#Talibans #Afghanistan

۳ - جہاد تو صرف وہ ہے جو اللہ کا کلمہ بلند کرنے کے لیئے لڑا جائے اور ایسے جہاد میں اللہ برکت کرتا ہے مگر جس فساد کو #افغان_جہاد کہہ کر اسلام کی شان میں گستاخی کی جاتی ہے اس میں کونسی ایسی حرامزدگی ہے جو مسلمانوں نے نہیں کی | یہ جہاد ہے ؟ دنیاوی حرس کے لئے کیا لعنت کے مستحق ہوئے

۴ - اس بے حیائی کو انصار عباسی ، کامران خان اور امجد شعیب جیسے زندیق فتح مکہ جیسی متبرک و مبارک فتح سے تشبیہ دیکر اپنی قیامت و نامۂ اعمال کو سیاہ کررہے تھے |

سارے مجاہدین گمراہ خوارج تھے اور خوارج ہیں

#Afghanistan #Talibans #AfghanMujahideen #Deobandis #JamaateIslami

۵ - اس بے حیائی کو انصار عباسی ، کامران خان اور امجد شعیب جیسے بد باطن زندیق فتح مکہ جیسی متبرک و مبارک فتح سے تشبیہ دیکر اپنی قیامت و نامۂ اعمال کو سیاہ کررہے تھے |

سارے مجاہدین گمراہ خوارج تھے اور خوارج ہیں

#Afghanistan #Talibans #AfghanMujahideen #Deobandis #JamaateIslami

وہ جنہیں #افغان #پشتون #پختون کے Xenophobic ہونے کا کشف ہوا انہیں جاننا چاہیئے کہ “ عصبیت “ چاہے افغان ہو یا پاکستانی قوم کی عصبیت ہو دونوں حرام ہیں | اور روس کے جانے کے بعد جو #افغان_مجاہدین کتوں کی طرح لڑے اس پر اور عصبیت پر سنن نسائی جلد ۶ کی یہ حدیث ملاحظہ ہو

وہ جنہیں #افغان #پشتون #پختون کے Xenophobic ہونے کا کشف ہوا انہیں جاننا چاہیئے کہ “ عصبیت “ چاہے افغان ہو یا پاکستانی قوم کی عصبیت ہو دونوں حرام ہیں !

سنن ابن ماجہ ، جلد پنجم

وہ جنہیں #افغان #پشتون #پختون کے Xenophobic ہونے کا کشف ہوا انہیں جاننا چاہیئے کہ “ عصبیت “ چاہے افغان ہو یا پاکستانی قوم کی عصبیت ہو دونوں حرام ہیں ! اس حدیث کو پاکستان کی ۷۰ سالہ ظلم و تعصب کی سیاسی تاریخ کو دماغ میں رکھ کر پڑھیں

سنن ابن داؤد جلد ۴

حصہ اوّل - چوہدری رحمت علی جنہوں نے پاکستان کا نام تجویز کیا تھا انکے اندر #افغان #پشتون #پختون عصبیت و تعصب کوٹ کوٹ کر بھرا ہوا تھا اور انہوں نے #پاکستان تجویز کیا اس میں #پٹھان کہاں ہیں ؟ ملاحظہ فرمائیں

حوالہ : scribd.com/document/13599…

حصہ دوم - چوہدری رحمت علی جنہوں نے پاکستان کا نام تجویز کیا تھا انکے اندر #افغان #پشتون #پختون عصبیت و تعصب کوٹ کوٹ کر بھرا ہوا تھا اور انہوں نے #پاکستان تجویز کیا | چوہدری رحمت علی کا 1933 میں "افغانیہ" لکھ کراچکزئ / اسفندیارہوجانا (پاکستان کی سیاسی تاریخ جلد 5)

محترم عمران خان صاحب کیمطابق #افغانوں نے غلامی کی زنجیریں توڑ ڈالیں (ڈان ۱۶ اگست ۲۰۲۱)

عمران خان صاحب نے #طالبان کیخلاف جنگ میں پرویز مشرف صاحب کی حمایت فرمائی

حوالہ :

#Afghanistan
#Talibans
#Kabul #Deoband #HaqqaniNetwork
#TTP #LEJ #TTP #AlQaeda

مولانا فضل الرحمان ، جماعت اسلامی اور عمران خان صاحب نے #طالبان کیخلاف جنگ میں پرویز مشرف کی حمایت فرمائی تھی

حوالہ :

#Afghanistan #JamaateIslami
#Kabul #Deoband #HaqqaniNetwork
#JUIF #JUIS #TTP #ASWJ #LEJ #TTP #Talibans #AlQaeda #PDM

اوریا مقبول جان اور ہیکری کلنٹن لاہور میں #طالبان کی فتح کا جشن منارہے ہیں اس پر مسرت موقع پر شاہ محمود قریشی اور رچرڈ ہالبروک بھی موجود ہیں

#Afghanistan #JamaateIslami
#Kabul #Deoband #HaqqaniNetwork
#JUIF #JUIS #TTP #ASWJ #LEJ #TTP #Talibans #AlQaeda #PDM

۱ - عمران خان صاحب نے #بھارت میں ریٹائرڈ #بھارتی جنرلز اور سفارتکاروں کو #طالبان کے بارے میں وضاحت دیتے ہوئے فرمایا کہ لوگ انہیں #طالبان_خان کہہ کر خواہمخواہ بدنام کرتے ہیں وہ طالبان کے حامی نہیں ہیں

#Afghanistan #Taliban #TTP #AlQaeda #Daish #ETIM #USA #FATF #Kabul #Talibans

۲ - عمران خان صاحب نے #بھارت میں ریٹائرڈ #بھارتی جنرلز اور سفارتکاروں کو #طالبان کے بارے میں وضاحت دیتے ہوئے فرمایا کہ طالبان دراصل #پشتون #پختون قومپرست ہیں مذہبی انتہاپسند نہیں ہیں

#Afghanistan #Taliban #TTP #AlQaeda #Daish #ETIM #USA #FATF #Kabul #Talibans

۱ - جناح صاحب اور خان عبدالقیوم خان نے متعصب اور تنگ نظر #پشتون #پختون #افغان #پٹھان قوم پرستوں کو پاکستانی قوم پرستی کی تعلیم دی اور حب الوطن بنایا | قیوم خان کی فسطائیت، غفارخان کی گرفتاری اوربھابڑا فائرنگ (پاکستان کی سیاسی تاریخ مؤلفین زاہد چوہدری اورحسن جعفرزیدی جلد 8)

۲ - جناح صاحب اور خان عبدالقیوم خان نے متعصب اور تنگ نظر #پشتون #پختون #افغان #پٹھان قوم پرستوں کو تیر کی طرح سیدھا کردیا ساری اکڑ نکال دی

|قیوم خان کی فسطائیت، غفارخان کی گرفتاری اوربھابڑا فائرنگ (پاکستان کی سیاسی تاریخ مؤلفین زاہد چوہدری اورحسن جعفرزیدی جلد 8)

۳ - جناح صاحب اور خان عبدالقیوم خان نے متعصب اور تنگ نظر #پشتون #پختون #افغان #پٹھان قوم پرستوں کو تیر کی طرح سیدھا کردیا اور غفار خان جناح سے مل گیا

|قیوم خان کی فسطائیت، غفارخان کی گرفتاری اوربھابڑا فائرنگ (پاکستان کی سیاسی تاریخ مؤلفین زاہد چوہدری اورحسن جعفرزیدی جلد 8)

۴ - متعصب اور تنگ نظر #پشتون #پختون #افغان #پٹھان قوم پرست جناح کو دھوکہ دینا چاہتے تھے مگر خان عبدالقیوم خان سیسہ پلائی دیوار بن گئے اور جناح کو بچالیا

|قیوم خان کی فسطائیت، غفارخان کی گرفتاری اوربھابڑا فائرنگ (پاکستان کی سیاسی تاریخ مؤلفین زاہد چوہدری اورحسن جعفرزیدی جلد 8)

۵ - تنگ نظر اور متعصب نوائے وقت نے متعصب اور تنگ نظر #پشتون #پختون #افغان #پٹھان قوم پرستوں کی سازشوں کو روزنامہ امت و جسارت کی طرح طشت از بام کردیا

|قیوم خان کی فسطائیت، غفارخان کی گرفتاری اوربھابڑا فائرنگ (پاکستان کی سیاسی تاریخ مؤلفین زاہد چوہدری اورحسن جعفرزیدی جلد 8)

۶ - جناح (رحمہ اللہ) کے ساتھی خان عبدالقیوم خان (رحمہ اللہ ) نے 600 تا 800 مسلمان کلمہ گو جوکہ متعصب اور تنگ نظر #پشتون #پختون #افغان #پٹھان بھی تھے اور پاکستانی بھی تھے انہیں بھابڑا فائرنگ میں ماردیے اور پاکستان بچایا (پاکستان کی سیاسی تاریخ از زاہد چوہدری حسن جعفرزیدی جلد 8)

متعصب ، تنگ نظر #پشتون #پختون #پٹھان #افغان خان عبدالغفارخان (رحمہ اللہ) کا جناح (رحمہ اللہ ) سے ملاقات کرنا اور غدار سے حب الوطن ہوجانا اورحلف وفاداری اٹھا لینا 👈 اور کمال امروہوی کی پاکیزہ ہوجانا

(پاکستان کی سیاسی تاریخ مؤلفین زاہد چوہدری اورحسن جعفرزیدی جلد 8)

۱ - پاکستان کے اخبارات اور پاکستانی صحافیوں نے دہشت گرد #افغان_مجاہدین اور اسکے بعد دہشت گرد #طالبان کو ہیرو بناکر پیش کیا اور پاکستان کو خون سے نہلا دیا تقسیم کیا
dailymotion.com/video/x1a6rq1

#Afghanistan #Taliban #TTP #AlQaeda #Daish #ETIM #USA #FATF #Kabul #Talibans #CPEC #China

۲ - پاکستان کے اخبارات اور پاکستانی صحافیوں نے دہشت گرد #افغان_مجاہدین اور اسکے بعد دہشت گرد #طالبان کو ہیرو بناکر پیش کیا اور پاکستان کو خون سے نہلا دیا تقسیم کیا
dailymotion.com/video/x1a6rq1

#Afghanistan #Taliban #TTP #AlQaeda #Daish #ETIM #USA #FATF #Kabul #Talibans #CPEC #China

۱ پاکستان کے اسلام پسند اخبارات اور اسلامی پاکستانی صحافی تقوی و پرہیزگاری کی آڑ میں ان متشدد گروہوں کو ہیرو نہ بنائیں جو ہمارے ملک اور لوگوں پر حملہ آور ہورہے ہیں
dailymotion.com/video/x1a6rq1

#Afghanistan #Taliban #TTP #AlQaeda #Daish #ETIM #USA #FATF #Kabul #Talibans #CPEC #China

۲ پاکستان کے اسلام پسند اخبارات اور اسلامی پاکستانی صحافی تقوی و پرہیزگاری کی آڑ میں ان متشدد گروہوں کو ہیرو نہ بنائیں جو ہمارے ملک اور لوگوں پر حملہ آور ہورہے ہیں
dailymotion.com/video/x1a6rq1

#Afghanistan #Taliban #TTP #AlQaeda #Daish #ETIM #USA #FATF #Kabul #Talibans #CPEC #China

پاکستان کے اخبارات ، ٹی وی چینلز اور صحافیوں نے پاکستان میں “ ملا کلچر” کو فروغ دیا کہ یہ ہی ہم کو قرآن کریم بتائیں گے ، ہم خود نہ پڑھیں ؟

dailymotion.com/video/x1a6rq1

#Afghanistan #Taliban #TTP #AlQaeda #Daish #ETIM #USA #FATF #Kabul #Talibans #CPEC #China

ہمیں نہیں بھولنا چاہئیے کہ #طالبان اور #تحریک_طالبان_ہاکستان نے کس بے دردی سے بشیر بلور ، بے نظیر بھٹو اور ان گنت سیاسی رہنماؤں کو قتل کیا

dailymotion.com/video/x1a6rq1

#Afghanistan #Taliban #TTP #AlQaeda #Daish #ETIM #USA #FATF #Kabul #Talibans #CPEC #China

Share this Scrolly Tale with your friends.

A Scrolly Tale is a new way to read Twitter threads with a more visually immersive experience.
Discover more beautiful Scrolly Tales like this.

Keep scrolling