اسلامی نقطہ نظر میں قرآن و احادیث صحیحہ کی رو سے کسی قوم ، رنگ ، نسل و زبان پر لعن طعن یا انہیں برے القاب دینا کفر کے قریب لے جاتا ہے | کسی کو کشف ہوا ہے کہ #افغان#پشتون Xenophobic ہوتے ہیں | جبکہ امام ابو حنیفہ (رع) نسلا” افغان تھے اور اسی طرح داتا گنج بخش بھی افغان تھے
قرآن و حدیث کی رو سے یہ واضح ہوتا ہے کہ جس طرح #افغان و #پشتون عصبیت حرام ہے بالکل اسی طرح پاکستان کی قومی عصبیت بھی حرام ہے کیونکہ ایسی عصبیت دائرہ اسلام سے خارج کر دیتی ہے اور داخل فی النار بھی کر دیتی ہے | لہذا جو اصول عصبیت پر دوسروں پر فٹ کرتے ہیں اس اصول پر خود کو پرکھیں
Lt. General (R) Mr Hamid Gul had said #Afghan#Pashtun are not Xenophobic ! Afghans are more Pakistanis than Pakistanis" , #Afghans and #Pakistanis share Thousands of years of Culture, Civilization, Sufi Saints rather our Pakistani Heroes are actually from #Afghanistan#Pashtuns
مرحوم جنرل حمید گل صاحب نے فرمایا کہ افغانی پاکستانیوں سے زیادہ بڑے پاکستانی ہیں اورانکا اورہمارا تہذیبی، مذہبی، ثقافتی رشتہ ہزاروں سالوں پرمحیط ہے ، ہمارے ہیروز ہیں "اول افغان" | یعنی #افغان ، #پشتون ، #پختون ہرگز Xenophobic یعنی تنگ نظر نہیں ہیں جیسے کہ کسی کو کشف ہوا ہے
۱ - جہاد کے بارے میں جو احکام قرآن و سنت میں وارد ہوئے ہیں اس کی روشنی میں #جماعت_اسلامی کے #افغان_مجاہدین اور انکے رد میں کھڑے ہونے والے #دیوبندی#طالبان کی غیر شرعی و غیر اسلامی حرکات ملاحظہ فرمائیں - اس کو جہاد کہنا اسلام کی شان میں گستاخی ہے
۲ - امت مسلمہ یہود و نصاری کی عالم اسلام کیخلاف سازشوں کا ڈھول تو بہت پیٹتی ہے اب ذرا یہود نصاری کا کردار ملاحظہ ہو اس #افغانستان کے فساد میں جسکو بے شرمی سے انصار عباسی ، کامران خان اور امجد شعیب “ فتح مکہ “ سے تشبیہ دیکر گستاخی کرتے ہیں ! یہ #جہاد ہے ؟
۳ - جہاد تو صرف وہ ہے جو اللہ کا کلمہ بلند کرنے کے لیئے لڑا جائے اور ایسے جہاد میں اللہ برکت کرتا ہے مگر جس فساد کو #افغان_جہاد کہہ کر اسلام کی شان میں گستاخی کی جاتی ہے اس میں کونسی ایسی حرامزدگی ہے جو مسلمانوں نے نہیں کی | یہ جہاد ہے ؟ دنیاوی حرس کے لئے کیا لعنت کے مستحق ہوئے
۴ - اس بے حیائی کو انصار عباسی ، کامران خان اور امجد شعیب جیسے زندیق فتح مکہ جیسی متبرک و مبارک فتح سے تشبیہ دیکر اپنی قیامت و نامۂ اعمال کو سیاہ کررہے تھے |
۵ - اس بے حیائی کو انصار عباسی ، کامران خان اور امجد شعیب جیسے بد باطن زندیق فتح مکہ جیسی متبرک و مبارک فتح سے تشبیہ دیکر اپنی قیامت و نامۂ اعمال کو سیاہ کررہے تھے |
وہ جنہیں #افغان#پشتون#پختون کے Xenophobic ہونے کا کشف ہوا انہیں جاننا چاہیئے کہ “ عصبیت “ چاہے افغان ہو یا پاکستانی قوم کی عصبیت ہو دونوں حرام ہیں | اور روس کے جانے کے بعد جو #افغان_مجاہدین کتوں کی طرح لڑے اس پر اور عصبیت پر سنن نسائی جلد ۶ کی یہ حدیث ملاحظہ ہو
وہ جنہیں #افغان#پشتون#پختون کے Xenophobic ہونے کا کشف ہوا انہیں جاننا چاہیئے کہ “ عصبیت “ چاہے افغان ہو یا پاکستانی قوم کی عصبیت ہو دونوں حرام ہیں !
سنن ابن ماجہ ، جلد پنجم
وہ جنہیں #افغان#پشتون#پختون کے Xenophobic ہونے کا کشف ہوا انہیں جاننا چاہیئے کہ “ عصبیت “ چاہے افغان ہو یا پاکستانی قوم کی عصبیت ہو دونوں حرام ہیں ! اس حدیث کو پاکستان کی ۷۰ سالہ ظلم و تعصب کی سیاسی تاریخ کو دماغ میں رکھ کر پڑھیں
سنن ابن داؤد جلد ۴
حصہ اوّل - چوہدری رحمت علی جنہوں نے پاکستان کا نام تجویز کیا تھا انکے اندر #افغان#پشتون#پختون عصبیت و تعصب کوٹ کوٹ کر بھرا ہوا تھا اور انہوں نے #پاکستان تجویز کیا اس میں #پٹھان کہاں ہیں ؟ ملاحظہ فرمائیں
حصہ دوم - چوہدری رحمت علی جنہوں نے پاکستان کا نام تجویز کیا تھا انکے اندر #افغان#پشتون#پختون عصبیت و تعصب کوٹ کوٹ کر بھرا ہوا تھا اور انہوں نے #پاکستان تجویز کیا | چوہدری رحمت علی کا 1933 میں "افغانیہ" لکھ کراچکزئ / اسفندیارہوجانا (پاکستان کی سیاسی تاریخ جلد 5)
محترم عمران خان صاحب کیمطابق #افغانوں نے غلامی کی زنجیریں توڑ ڈالیں (ڈان ۱۶ اگست ۲۰۲۱)
عمران خان صاحب نے #طالبان کیخلاف جنگ میں پرویز مشرف صاحب کی حمایت فرمائی
۱ - عمران خان صاحب نے #بھارت میں ریٹائرڈ #بھارتی جنرلز اور سفارتکاروں کو #طالبان کے بارے میں وضاحت دیتے ہوئے فرمایا کہ لوگ انہیں #طالبان_خان کہہ کر خواہمخواہ بدنام کرتے ہیں وہ طالبان کے حامی نہیں ہیں
۲ - عمران خان صاحب نے #بھارت میں ریٹائرڈ #بھارتی جنرلز اور سفارتکاروں کو #طالبان کے بارے میں وضاحت دیتے ہوئے فرمایا کہ طالبان دراصل #پشتون#پختون قومپرست ہیں مذہبی انتہاپسند نہیں ہیں
۱ - جناح صاحب اور خان عبدالقیوم خان نے متعصب اور تنگ نظر #پشتون#پختون#افغان#پٹھان قوم پرستوں کو پاکستانی قوم پرستی کی تعلیم دی اور حب الوطن بنایا | قیوم خان کی فسطائیت، غفارخان کی گرفتاری اوربھابڑا فائرنگ (پاکستان کی سیاسی تاریخ مؤلفین زاہد چوہدری اورحسن جعفرزیدی جلد 8)
۲ - جناح صاحب اور خان عبدالقیوم خان نے متعصب اور تنگ نظر #پشتون#پختون#افغان#پٹھان قوم پرستوں کو تیر کی طرح سیدھا کردیا ساری اکڑ نکال دی
|قیوم خان کی فسطائیت، غفارخان کی گرفتاری اوربھابڑا فائرنگ (پاکستان کی سیاسی تاریخ مؤلفین زاہد چوہدری اورحسن جعفرزیدی جلد 8)
۳ - جناح صاحب اور خان عبدالقیوم خان نے متعصب اور تنگ نظر #پشتون#پختون#افغان#پٹھان قوم پرستوں کو تیر کی طرح سیدھا کردیا اور غفار خان جناح سے مل گیا
|قیوم خان کی فسطائیت، غفارخان کی گرفتاری اوربھابڑا فائرنگ (پاکستان کی سیاسی تاریخ مؤلفین زاہد چوہدری اورحسن جعفرزیدی جلد 8)
۴ - متعصب اور تنگ نظر #پشتون#پختون#افغان#پٹھان قوم پرست جناح کو دھوکہ دینا چاہتے تھے مگر خان عبدالقیوم خان سیسہ پلائی دیوار بن گئے اور جناح کو بچالیا
|قیوم خان کی فسطائیت، غفارخان کی گرفتاری اوربھابڑا فائرنگ (پاکستان کی سیاسی تاریخ مؤلفین زاہد چوہدری اورحسن جعفرزیدی جلد 8)
۵ - تنگ نظر اور متعصب نوائے وقت نے متعصب اور تنگ نظر #پشتون#پختون#افغان#پٹھان قوم پرستوں کی سازشوں کو روزنامہ امت و جسارت کی طرح طشت از بام کردیا
|قیوم خان کی فسطائیت، غفارخان کی گرفتاری اوربھابڑا فائرنگ (پاکستان کی سیاسی تاریخ مؤلفین زاہد چوہدری اورحسن جعفرزیدی جلد 8)
۶ - جناح (رحمہ اللہ) کے ساتھی خان عبدالقیوم خان (رحمہ اللہ ) نے 600 تا 800 مسلمان کلمہ گو جوکہ متعصب اور تنگ نظر #پشتون#پختون#افغان#پٹھان بھی تھے اور پاکستانی بھی تھے انہیں بھابڑا فائرنگ میں ماردیے اور پاکستان بچایا (پاکستان کی سیاسی تاریخ از زاہد چوہدری حسن جعفرزیدی جلد 8)
متعصب ، تنگ نظر #پشتون#پختون#پٹھان#افغان خان عبدالغفارخان (رحمہ اللہ) کا جناح (رحمہ اللہ ) سے ملاقات کرنا اور غدار سے حب الوطن ہوجانا اورحلف وفاداری اٹھا لینا 👈 اور کمال امروہوی کی پاکیزہ ہوجانا
(پاکستان کی سیاسی تاریخ مؤلفین زاہد چوہدری اورحسن جعفرزیدی جلد 8)
۱ پاکستان کے اسلام پسند اخبارات اور اسلامی پاکستانی صحافی تقوی و پرہیزگاری کی آڑ میں ان متشدد گروہوں کو ہیرو نہ بنائیں جو ہمارے ملک اور لوگوں پر حملہ آور ہورہے ہیں dailymotion.com/video/x1a6rq1
۲ پاکستان کے اسلام پسند اخبارات اور اسلامی پاکستانی صحافی تقوی و پرہیزگاری کی آڑ میں ان متشدد گروہوں کو ہیرو نہ بنائیں جو ہمارے ملک اور لوگوں پر حملہ آور ہورہے ہیں dailymotion.com/video/x1a6rq1
What a perfect timing to invite #DrZakirNaik (who is not welcomed in his own #India) to #Pakistan , Dr Zakir is a known #Sectarian Bigot, Rampant Naasibi , a known sympathiser of #AlQaeda #Daish #Daaish #ISIS & #OsamaBinLaden !
Dr Zakir Naik views on Pakistan 👇
Many detained #AlQaeda activists have reportedly told authorities that he had been a huge influence on them. He has been living a self-exiled life in the Middle East after being blamed for "influencing" the Dhaka terror attackers
'Hate preacher' #DrZakirNaik banned from #UK still broadcasting to Britain through 'personal TV station' Indian Muslim preacher was banned by Theresa May when she was Home Secretary, after he praised #OsamabinLaden & said “all Muslims should be terrorists”independent.co.uk/news/media/hat…
بہت احترام کیساتھ 🙏 عرض ہےکہ میں کسی بھی مسلک و فرقے کے مولوی سے بات چیت کا قائل ہی نہیں ۔ میں جو پڑھنا تھا پڑھ لیا ہے آپ حضور کو تاریخ کا مطالعہ چاہیے ۔ آپکو Block کیا جاتا ہے یہی قابل عبرت ہے کہ منور و قاضی کا قصیدہ میری ٹائم لائن پر پھیل جاوے
محترم جناب سید ہاشم مودودی صاحب مجھے تاریخ پڑھنے کا کہہ رہے تھے اور خود #قاضی_حسین_احمد کی شان میں قصیدہ کہہ رہے تھے ۔ اب ذرا غور سے روزنامہ ڈان ۲۰۰۲ کی خبر پڑھیں اور روزنامہ ڈان کی ہی ۹۰ کی دہائی کے میزائیل چیک کریں بمع تصاویر beta.dawn.com/news/52617/qaz…
محترم جناب سید ہاشم مودودی صاحب و جماعت اسلامی و جاوید احمد غامدی و ڈاکٹر اسرار و دیگر احیائی مبلغین سے صرف اتنی عرض ہے کہ آپ ہی کے قبیل کی دوسری شاخ یعنی علمائے کرام نے جو کچھ آپ لوگوں کے بارے میں لکھا ہے وہ پڑھیں اور آپس میں کسی ایک تشریح پر اجماع کرلیں پھر ہم پر جھک ماریں
Thar , the seventh largest #desert of the world is known for its unique blend of cultural #ecosystem and tapestry. In a recent @IUCN study, in partnership with @SECMC, found over 1000 #flora & #fauna species in #Tharparkar.
@IUCN
#Sindh #Pakistan #Biodiversity #TharFoundation
Focussing on #Tharparkar, documenting the current #flora & #fauna, analyzing their distribution patterns, assessing susceptibility, & identifying potential threats to these invaluable natural assets.
حصہ اول - کچھ تصانیف جنکا ذکر میں @Shehzad89 صاحب سے بات کرتے ہوۓ بھول گیا تھا اس میں بہت ہی محترم اور بہترین محقق جناب عقیل عباس جعفری صاحب کی پاکستان کے سیاسی وڈیرے، اور پاکستان کرانیکل ہیں ۔ ہہلی فرصت میں خریدیں اور فوری طور پر حفظ کرلیں ۔ دیگر یہ ہیں
حصہ دوم - کچھ تصانیف جنکا ذکر میں @Shehzad89 صاحب سے بات کرتے ہوۓ کیا اور جنکا بھول گیا وہ یہ ہیں ، بنیادی معلومات ان کتابوں سے لیں تاکہ آپ تمام کا جہل آپ پر واضح ہوجائے
حصہ سوم - کچھ تصانیف جنکا ذکر میں @Shehzad89 صاحب سے بات کرتے ہوۓ کیا اور ایک بہت ہی محترم عالم کا ذکر بھول گیا تھا انکا نام سید سبط حسن (مرحوم) ہے اور انکی کتابوں میں پاکستان کے پیچیدہ سیاسی مسائل کا حل بھی ہے
How reclamation of Ocean Land played havoc with #Karachi in general & with Defence Housing Authority in particular, learn from Town Planner & Architect Mr Arif Hasan ( via @q_Asif )
سمندر سے زمین ریکلیم کرکے اس پر آبادکاری سے
قریب کی آبادیاں بالخصوص اور کراچی بالعموم بارش کے دوران کیسے متاثر ہوئے ؟ جانیئے ماہر آبادیات و جناب عارف حسن صاحب سے