My Authors
Read all threads
@sob4n حضور،

حافظ صاحب بلاک ہوئے مدت ہوئ ۔ مگر آپ نے سوال کیا ہے تو اسکا جواب دینا لازم ہے ۔ جن حضرات کا آپ نے ذکر کیا ان تمام نے مذہب کو استعمال کیا اور اسکو حجت بنایا تو پھر ایسا جو کرتا ہے تو اسلامی عقیدہ یہی ہے کہ وہی سامنے آتا ہے ۔ /۲
@sob4n مودودی اور جماعت اسلامی کو اللہ نے ایسی عبرت کا نشان بنایا زندگی میں اور اسکی موت کے بعد کہ عبرت پکڑنی چاہئیے اور توبہ کرنی چاہئیے ، ابن سعود نے مودودی کو کعبہ مشرفہ کے غلاف سینے کی خدمات دیں تو اس موزی ( مودودی) نے اسکو نچایا اسکا تماشہ بنایا ٹرین چلوائ کراچی تا پشاور /۳
@sob4n اور اس کعبہ مشرفہ کے غلاف کیساتھ جماعت اسلامی نے اپنی سیاست چمکائ اور اس غلاف کیساتھ لوگوں نے پاکستان میں وہ شرک کیا کہ جب غلاف مکمل ہوکر سعودی عرب پہنچا تو اسکو متوعوں نے اٹھا کہ الگ رکھ دیا اور نیا سلوایا ۔ /۴
@sob4n اسکے علاوہ مودودی کی شروع شروع اپنی کتابوں میں اس نے جو دعوی لئیے ہیں وہ وہی دعوی ہیں جو “خوارج” کے عقائد ہیں بلکہ اس نے ایک قدم آگے بڑھایا اور اللہ ہر وہ ہمت کی کہ بندہ توبہ ہی کرے ۔ اس نے یہ کہا کہ جو جماعت اسلامی میں نہیں وہ ایسے ہی ہیں جیسے یہود و نصاری ۔ /۵
@sob4n اسکی موت کے بعد اسکی بیویاں اور ۵ بیٹے جائیداد پر لڑے اور جماعت اسلامی کی شوری بھی کود پڑی ڈنڈے ، لاٹھی ، چاقو ، چھری ، پستول سب چلا ۔ ۱۹۷۹ اور ۱۹۸۰ کے نواۓ وقت میں سب چھپ چکا ہے مگر لوگ عبرت نہیں پکڑتے ۔ /۶
@sob4n موت مودودی کی ستمبر ۱۹۷۹ میں اپنے بیٹے کے پاس امریکہ میں ہوئ اور اس وقت پاکستان میں ضیاء اور جماعت اسلامی کا اتحاد اپنی “قیامت کالی کررہا تھا” - بیٹے نے کہا کہ جلد تدفین ہو مگر میاں طفیل اور خورشید احمد نے کہا کہ بلدیاتی انتخاب ہوجانے دیں پھر تدفین ہوگی ۔/ ۶
@sob4n اور اس کی “میت/نعش” تین دن تک لندن کے ایرانی سفارتخانے میں پڑی رہی اور پھر جب بلدیاتی انتخابات ہوگئے تو منصوبہ میں “گاڑ” دی گئ ۔ یہ جماعت ایسی بے حیا ہے کہ سیاست کی خاطر میاں طفیل اور غفور داتا دربار پر ۱۹۷۷ تا ۱۹۷۹ کے درمیان وہاں چادر چڑھا کر ڈنڈوت / پوجا بھی کر آۓ ۔
@sob4n خود مودودی کے بیٹے کے حیدر فاروق مودودی کیمطابق مودودی بستر مرگ پر پڑا تھا اور اس آخری موقع پر خرم مراد، خورشید ملنے آۓ اور کسی سیاسی مسئلے پر مجادلہ ہوا تو ان دونوں میں کسی ایک نے اس کے منہ پر تھوک دیا ۔
@sob4n اور موصوف کو غرور اور تکبر اتنا تھا کہ جماعت اسلامی کے بانی رہنماؤں میں سے ایک رہنما مولانا وحید الدین خان نے ۱ - دین کی سیاسی تعبیر اور ۲ - تعبیر کی غلطی لکھی اور مودودی سے سوال کیا تو مودودی مرتے مر گئے جواب نہیں دے سکے ۔۔۔۔۔۔۔
@sob4n عام لوگوں (مسلمانوں) پر بالعموم اور جماعت اسلامی/ اسلامی جمیعت طلباء کے لوگوں پر بالعموم اگر اللہ کا فضل اور انعام نہ ہو تو وہ مودودی کے بناۓ “طائفے” اور اسکے عقائد باطلہ کی لعنت قیامت اور حشر کے دن تک پیچھا کرے اور زلیل خوار کرکے چھوڑے
Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh.

Enjoying this thread?

Keep Current with Aamir Mughal

Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

Twitter may remove this content at anytime, convert it as a PDF, save and print for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video

1) Follow Thread Reader App on Twitter so you can easily mention us!

2) Go to a Twitter thread (series of Tweets by the same owner) and mention us with a keyword "unroll" @threadreaderapp unroll

You can practice here first or read more on our help page!

Follow Us on Twitter!

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just three indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3.00/month or $30.00/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!