پاکستان کی لبرل و سیکولر اشرافیہ کو “ #تصوف “ کا بہت شوق ہے مگر انہیں عمران خان صاحب و تحریک انصاف کا تصوف پسند نہیں ہے ۔ دونوں گروہ قدیم اور اصل صوفیاء کے یہ اقوال پڑھیں اور آنکھیں کھول لیں (بحوالہ قول الجمیل از شاہ ولی اللہ )
جس #تصوف#سلوک و #طریقت کو مزاروں ، چلوں اور وظیفوں میں ڈھونڈا جاتا ہے وہ تصوف اور وہ صوفی صرف خدمت خلق میں ہے
عمران خان صاحب نے تصوف کو نصاب شامل کرنے کا فیصلہ کرہی لیا ہے تو پڑھیئے معروف و محترم صوفی بزرگ داتا گنج بخش (رحمہ اللہ) کیمطابق “ #عورت “ فتنہ اور ہر برائی کی جڑ ہے | کشف المحجوب از علی ہجویری صفحہ ۳۴۹ |
سب سے پہلے ٹوئٹ میں معروف صوفی و محدث شاہ ولی اللہ (رحمہ اللہ ) کی کتاب “ القول الجمیل” کا حوالہ دیا ۔ ایک طرف تو خود لکھ رہے ہیں کہ قرآن و حدیث پر عمل کرو پھر خود ہی اپنی کتاب میں “ غیر شرعی عملیات ، چلے اور کشف القبور کے غیر شرعی وظیفے بتا رہے ہیں
بحیثیت ایک جداگانہ مذہب “ #تصوف “ اور اصل #صوفیاء کا احترام کرنا چاہئیے کیونکہ تصوف و طریقت باقاعدہ ایک الگ مذہب ہے اور اسلام سے اسکا کوئی تعلق نہیں اور اصل صوفی جو ہیں وہ بالکل آزاد ہوتے ہیں اور کسی ظاہری شرع کے پابند نہیں ہوتے یعنی توحید ادیان کے قائل ہوتے ہیں
#Sufism is entirely a different entity and has nothing to do with #Islam | As a separate belief system #Sufism & #Sufis must be respected & given space and shouldn’t be mixed with Islam | Genuine Sufis don’t follow any Religion they believe in Unity of Religion
یہ جوپاکستان میں حکمران اشرافیہ (لبرل ، سیکولر اور مذہبی ) میں ایک #تصوف کے نام پر جو وبا پھیلی ہوئ ہے ایسے ساحروں/ جادوگروں/ سفلوں / کاہنوں کے بارے میں علامہ ابن جوزی الحنبلی (شیخ عبدالقادر جیلانی کے شاگرد کی تصنیف تلبیس ابلیس میں یہ درج ہے | @mumti
اسی قسم مجہول الحال ریا کار کاہنوں / ساحروں کے بارے میں علامہ ابن جوزی الحنبلی کی تصنیف “تلبیس ابلیس “ مطالعہ کے قابل ہے “فرمایا کہ کسی محدث کے سامنے ایک صوفی نے کہا کہ میں گوشت نہیں کھاتا کہ اسکا شکر ادا نہیں کرسکتا ، محدث نے ڈانٹا اور کہا کہ کیا تو پانی کا شکر ادا کرسکتا ہے؟
ابن جوزی نے تلبیس ابلیس میں لکھا کہ غزالی ایک رہٹ پر سے گزر رہے تھے کہ رہٹ کی آواز سے آمد /وجد / جذب طاری ہوا بہت قیمتی چادر اوڑھے ہوئے تھے رہٹ پر ڈالدی جو ٹکڑے ٹکڑے ہوئ ۔ ابن جوزی نے کہا کہ مال برباد کیا اس پر گناہ ہے ، بیچ دیتے۔ غریبوں میں صدقہ کرتے اس سے حاصل ہونے والی رقم
اسی قسم کے ریاکار بزرگوں کے بارے میں ابن تیمیہ نے جنید بغدادی کا قول اپنی تصنیف “اقتضا الصراط المستقیم” میں دیا کہ کسی درویش نے درخت کے پاس آکر یہ خواہش کہ اس میں سے مچھلی آئے اور میں کھاؤں ، جنید نے کہا کہ کاش کہ سانپ آتا اور تجھے ڈس لیتا
اور اسی کتاب میں ابن تیمیہ نے ایک قول نقل کیا کہ نبی کریم (صلعم) کے روضہ مبارک پر ایک درویش آیا اور متنجن کی تمنا کی ، بنو ہاشم کا کوئ شخص آیا کھانے کے تھال سمیت اور کہا یہ کھا اور دفع ہو ، یہاں جو آتے ہیں دنیا اور نفس پرستی کی خواہشات نہیں لیکر آتے
اور اسی کتاب میں ابن تیمیہ نے ایک قول نقل کیا کہ نبی کریم (صلعم) کے روضہ مبارک پر ایک درویش آیا اور متنجن کی تمنا کی ، بنو ہاشم کا کوئ شخص آیا کھانے کے تھال سمیت اور کہا یہ کھا اور دفع ہو ، یہاں جو آتے ہیں دنیا اور نفس پرستی کی خواہشات نہیں لیکر آتے
محدث سفیان ثوری جن کو صوفیاء اپنے طبقات میں شمار کرتے ہیں انکے دور کے حکمران نے جبرا” عہدہ دینا چاہا ، روپوش ہوگئے اور مل کے نہ دیئے ( وفیات الاعیان از ابن خلکان)۔ ۔ اور اب یہاں رفیق اختر ، برکت لدھیانوی، ہارون الرشید اور صفدر محمود جیسے بھیڑیے بھیڑ کی کھال میں تصوف بیچتے ہیں
Past present: Why Sufism? by Dr Mubarak Ali October 23, 2011 dawn.com/news/668375/pa… This is the #Sufism in Pakistan and State is trying to insert this in Text Books | 👇
Past present: Is Sufism relevant to our time? by Dr Mubarak Ali February 7, 2010 dawn.com/news/883429/pa… Why the PTI Government is hell bent to insert #Sufism through State Level & in textbooks too ? Reasons & Origin 👇
وہ تمام جو حسن ظن میں مبتلا ہوکر پرویز مشرف دور میں مذہبی انتہا پسندی کا متبادل “ تصوف “ کی تعلیمات کو قرار دے رہے ہیں وہ نا تو تصوف سے واقف ہیں اور نا ہی مذہب سے اور نہ ہی پاکستان کے مسائل سے |
وزیر اعظم محترم عمران صاحب نے شیخ عبدالقادر جیلانی الحنبلی ( رحمہ اللہ ) کے نام پر سوہاوہ میں القادر یونی ورسٹی کا سنگ بنیاد رکھا اور کہا کہ روحانیت کو سپر سائنس بنائیں گے انہوں نے روحانیت ، سائنس اور تصوف کے رابطے پر روشنی ڈالی اور مشرقی پاکستان ، بلوچستان و فاٹا کا ذکر کیا
بحیثیت تاریخی و ثقافتی ورثہ #تصوف و #سلوک و #صوفیاء کو باقاعدہ اختیاری مضمون کی شکل میں تعلیمی اداروں میں پڑھانے میں کوئی حرج نہیں مگر تصوف و روحانیت کو فزکس و کیمسٹری و ریاضی کیساتھ خلط ملط کرکے اچھی طرح بیڑہ غرق کریگا پاکستان ! روحانیت کو آپ سائنس کی تھیوری سے ثابت نہیں کرسکتے
۱ - معروف ماہر طبیعیات ڈاکٹر پرویز ہود بھائ اور محترمہ مہ پارہ صفدر @mahparasafdar کی سائنس اور تصوف کے باہمی ربط پر علمی و ادبی مکالمہ | مکمل یہاں دیکھ لیں : |
۲ - معروف ماہر طبیعیات ڈاکٹر پرویز ہود بھائ صاحب اور محترمہ مہ پارہ صفدر @mahparasafdar صاحبہ کی سائنس اور تصوف کے باہمی ربط پر علمی و ادبی مکالمہ | مکمل یہاں دیکھ لیں : |
خالصتا” اگر شرعی و اسلامی نقطہ نگاہ سے دیکھا جائے تو پاکستانی سائنسدان کا یہ دعوی ہی کفر ہے کہ وہ “ جن” کو قابو کرکے بجلی بنا سکتا ہے | قرآن حدیث کیخلاف ہے
وہ تمام جو اسلام اور سائنس کو آمنے سامنے کھڑا کر دیتے ہیں اور وہ جو روحانیت کو سپر سائنس بنانے کا واہی دعوی کررہے ہیں غور سے سنیں جاوید احمد غامدی صاحب کو 👈
سپر سائنس بذریعہ #تصوف و #روحانیت :
اشرف علی تھانوی صاحب نے سو سال پہلے عورتوں کو گھر بیٹھے ڈاکٹر بنادیا اور بہشتی زیور میں ضعف باہ اورآلہ تناسل کے ٹیڑھ پن کا علاج بتایا ۔ 732/733
سپر سائنس #تصوف و #روحانیت : اسلام میں بیماریوں کے علاج کے لیئے دوا اور دعا دونوں ہی ہے مگر جو کچھ وظیفوں اور عملیات آجکل اسلام کے نام پر جاری ہے کوئ ایک بھی نبی کریم (ص) سے ثابت نہیں
سپر سائنس بذریعہ #تصوف و #روحانیت : فقیہ و صوفی شاہ ولی اللہ ( رحمہ اللہ ) کی بزرگی کا انکار نہیں مگر ذرا غور سے خواب ملاحظہ فرمائیں کیونکہ مغلوں کے بعد انگریزوں کی حکومت آئی تھی 👆👇
What a perfect timing to invite #DrZakirNaik (who is not welcomed in his own #India) to #Pakistan , Dr Zakir is a known #Sectarian Bigot, Rampant Naasibi , a known sympathiser of #AlQaeda #Daish #Daaish #ISIS & #OsamaBinLaden !
Dr Zakir Naik views on Pakistan 👇
Many detained #AlQaeda activists have reportedly told authorities that he had been a huge influence on them. He has been living a self-exiled life in the Middle East after being blamed for "influencing" the Dhaka terror attackers
'Hate preacher' #DrZakirNaik banned from #UK still broadcasting to Britain through 'personal TV station' Indian Muslim preacher was banned by Theresa May when she was Home Secretary, after he praised #OsamabinLaden & said “all Muslims should be terrorists”independent.co.uk/news/media/hat…
بہت احترام کیساتھ 🙏 عرض ہےکہ میں کسی بھی مسلک و فرقے کے مولوی سے بات چیت کا قائل ہی نہیں ۔ میں جو پڑھنا تھا پڑھ لیا ہے آپ حضور کو تاریخ کا مطالعہ چاہیے ۔ آپکو Block کیا جاتا ہے یہی قابل عبرت ہے کہ منور و قاضی کا قصیدہ میری ٹائم لائن پر پھیل جاوے
محترم جناب سید ہاشم مودودی صاحب مجھے تاریخ پڑھنے کا کہہ رہے تھے اور خود #قاضی_حسین_احمد کی شان میں قصیدہ کہہ رہے تھے ۔ اب ذرا غور سے روزنامہ ڈان ۲۰۰۲ کی خبر پڑھیں اور روزنامہ ڈان کی ہی ۹۰ کی دہائی کے میزائیل چیک کریں بمع تصاویر beta.dawn.com/news/52617/qaz…
محترم جناب سید ہاشم مودودی صاحب و جماعت اسلامی و جاوید احمد غامدی و ڈاکٹر اسرار و دیگر احیائی مبلغین سے صرف اتنی عرض ہے کہ آپ ہی کے قبیل کی دوسری شاخ یعنی علمائے کرام نے جو کچھ آپ لوگوں کے بارے میں لکھا ہے وہ پڑھیں اور آپس میں کسی ایک تشریح پر اجماع کرلیں پھر ہم پر جھک ماریں
Thar , the seventh largest #desert of the world is known for its unique blend of cultural #ecosystem and tapestry. In a recent @IUCN study, in partnership with @SECMC, found over 1000 #flora & #fauna species in #Tharparkar.
@IUCN
#Sindh #Pakistan #Biodiversity #TharFoundation
Focussing on #Tharparkar, documenting the current #flora & #fauna, analyzing their distribution patterns, assessing susceptibility, & identifying potential threats to these invaluable natural assets.
حصہ اول - کچھ تصانیف جنکا ذکر میں @Shehzad89 صاحب سے بات کرتے ہوۓ بھول گیا تھا اس میں بہت ہی محترم اور بہترین محقق جناب عقیل عباس جعفری صاحب کی پاکستان کے سیاسی وڈیرے، اور پاکستان کرانیکل ہیں ۔ ہہلی فرصت میں خریدیں اور فوری طور پر حفظ کرلیں ۔ دیگر یہ ہیں
حصہ دوم - کچھ تصانیف جنکا ذکر میں @Shehzad89 صاحب سے بات کرتے ہوۓ کیا اور جنکا بھول گیا وہ یہ ہیں ، بنیادی معلومات ان کتابوں سے لیں تاکہ آپ تمام کا جہل آپ پر واضح ہوجائے
حصہ سوم - کچھ تصانیف جنکا ذکر میں @Shehzad89 صاحب سے بات کرتے ہوۓ کیا اور ایک بہت ہی محترم عالم کا ذکر بھول گیا تھا انکا نام سید سبط حسن (مرحوم) ہے اور انکی کتابوں میں پاکستان کے پیچیدہ سیاسی مسائل کا حل بھی ہے
How reclamation of Ocean Land played havoc with #Karachi in general & with Defence Housing Authority in particular, learn from Town Planner & Architect Mr Arif Hasan ( via @q_Asif )
سمندر سے زمین ریکلیم کرکے اس پر آبادکاری سے
قریب کی آبادیاں بالخصوص اور کراچی بالعموم بارش کے دوران کیسے متاثر ہوئے ؟ جانیئے ماہر آبادیات و جناب عارف حسن صاحب سے