“ حکومت کے زور کا مطلب تلوار سے قتل کرنا اور تازیانے سے مارنا نہیں بلکہ حق کیساتھ فیصلہ اور انصاف کیساتھ مواخذہ کرنا ہے “ عمیر بن سعد (رع)
ص ۷۲۱ سیرت عمر فاروق اعظم (رع) از محمد حسین ہیکل
Umair Ibn Sa’ad (May Allah be pleased with him) said
“ Powerful State/Government don’t mean Chopping heads & flogging everyone but to provide Impartial & transparent justice “
( Sayyidina Al Farouq Omar Mohammed Hussein Heikal ) { Translation page 721 }
سوشل میڈیا پر بیٹھے “ تو کون کہ میں خواہمخواہ “ خدائی فوجدار ، ایمان کے ٹھیکیدار اور اپنی ذات میں از خود داروغہ مولوی پڑھیں کہ جلیل القدر صحابی خلیفہ راشد دوئم حضرت عمر (رع) کا conduct کیا تھا شرعی حد کے بارے میں | Invasion of Privacy کا لحاظ دیکھیں
#جنگ اور #جیو کا جاہل ارشاد بھٹی بے گناہوں پر حد جاری کروارہا ہے اس سے بڑا جاہل فیصل واوڈا ۵۰۰۰ لوگوں کو ماوراۓ عدالت قتل کروارہا تھا ان سے اگر شرعی حوالہ پوچھ لیا جائے تو بغل جھانکیں گے | بے گناہ پر حد جاری کرنا کا قصاص انکا باپ دیگا ؟ سزا و جزا دین کا حصہ ہے اس میں غلو حرام ہے
#جنگ اور #جیو کا جاہل ارشاد بھٹی بے گناہوں پر حد جاری کروارہا ہے اس سے بڑا جاہل فیصل واوڈا ۵۰۰۰ لوگوں کو ماوراۓ عدالت قتل کروارہا تھا | کسی بے گناہ کو سزا دینا ظلم ہے لہذا بھٹی صاحب اور واوڈا صاحب سے عرض ہے کہ اپنا شوق پورا کریں مگر پھر تیاری پکڑ لیں | حوالے حاضر ہیں 👇
روزنامہ #جنگ و #جیو نے ایک نیم حیوان ارشاد بھٹی کو کھلا چھوڑ رکھا ہے جو کسی بے گناہ پر شرعی حد جاری کررہا ہے | جبکہ نبی کریم (صلعم ) کی احتیاط شرعی سزا کے بارے میں کتنی شدید تھی | مشکوۃ المصابیح جلد دوم ص ۴۵۱ / ۴۵۲ سنن ابو داؤد کی حدیث ہے حسن درجے کی | پڑھو جہلاء 👇
روزنامہ #جنگ و #جیو کا جانور ارشاد بھٹی گیہوں کیساتھ گھن کو پیسنا چاہ رہا تھا اور فیصل واوڈا ۵۰۰۰ پاکستانیوں کو بغیر کسی عدالتی کارروائی قتل کرنا چاہ رہے تھے | شرعی حد میں نبی کریم (صلعم) کی احتیاط ملاحظہ فرمائیں | سلسلہ احادیث صحیحہ جلد دوم ص ۶۰۷ بحوالہ نسائ ، ابن ماجہ و بیہقی
پاکستان کے قومی احتساب بیورو کا قانون اور پاکستان کے ارشاد بھٹی اور اس جیسے دیگر بے غیرت صحافی ( ماسوائے چند ایک ) کھلم کھلا اللہ اور رسول (صلعم) کے احکام کی دھجیاں اڑاتے ہیں
حوالہ :
The Law of #NAB#NationalAccountabilityBureau and shameless rascal Journalists like Irshad Bhatti of #Jang#Geo & and others like him shamelessly violate Basic Commandment of Islam | Watch How ?
Reference : |
محترم و معروف صحافی جناب ندیم ملک صاحب قانونی نوٹس ملنے پر شور و غل کرتے وقت اپنا وہ پروگرام یاد رکھیں جو انہوں نے تنویر زمانی اور آصف علی زرداری پر کیا تھا اور دوبارہ سے سوشل میڈیا پر تسبیح و تحلیل و تحمید ٹوئٹ کرنے کی ریاکاری دوبارہ سے کریں 🙏 شکریہ
یعنی بغیر کسی ٹھوس ثبوت کے ارشاد بھٹی اور فیصل واوڈا لوگوں کو قتل کرنے کی بات کررہے ہیں جبکہ اسلامی قانون بالکل ہی ان جہلاء کی بکواس سے بری الذمہ ہے | حتی کہ #NAB بھی اللہ رسول کے احکام کی دھجیاں اڑاتا ہے |
بغیر کسی ٹھوس ثبوت کے #جنگ و #جیو کا جانور ارشاد بھٹی اور فیصل واوڈا لوگوں کو قتل کرنے کی بات کررہے ہیں جبکہ اسلامی قانون کیا کہہ رہا ذرا پڑھیں وہ جو ٹی وی پر بیٹھ ماورائے عدالت قتل و غارت گری پر اکسارہے ہیں | سلسلہ احادیث صحیحہ البانی ص ۶۲۲ / ۶۲۳ ia801001.us.archive.org/17/items/Silsi…
قومی احتساب بیورو / #نیب#NAB نے #PleaBargaining ایجاد کی اور سزا دینے کے بجائے لین دین کرلیا یا معاہدہ کرکے زبردستی باہر بھیج دیا ان حکمرانوں کو چاہئے کہ وہ اور انکے نائب تمام کے تمام داخل فی النار ہوجائیں یا پھر جھوٹا کیس نہ بناتے | اللہ و رسول کا حکم
Mr Nadeem Malik instead of raising hue & cry , must remember his brilliant segment on the Alleged Marriage of Ms Tanveer Zamani with Mr #AsifAliZardari |
And Ah ! The Water Car, Angelina Jolie’s Perversion & Najam Sethi’s Sparrow Malik Riaz & and Stratfor
• • •
Missing some Tweet in this thread? You can try to
force a refresh
مذہب کو فنون لطیفہ سے خلط ملط نہیں کرنا چاہئیے | جمہوریت مغرب کا پیدا کیا ہوا ایک خالص انسانی نظام حکومت ہے جوکہ مکمل طور پر سیکولر اور لبرل ہے لہذا اس میں روحانیت اور بالخصوص اسلام کا تڑکہ نہ لگائیں 🙏 شکریہ
یہاں Spiritual سے مطلب روحانی ہے جوکہ ظاہر ہے #تصوف و #سلوک سے لیا گیا ہے ورنہ قرآن و حدیث میں تو “ روح “ کے متعلق اتنا ہے کہ جب تم سے کوئی روح کے متعلق پوچھے تو کہہ دو کہ یہ امر ربی ہے “ | روح کے لفظ میں سے روحانیت کیسے نکلا اگر معلوم ہوجائے تو بتائیں | #SpiritualDemocracy
فلم کے Promo میں محترم عمران خان صاحب کو Tuxedo میں ملبوس دکھایا گیا ہے تو جو دو دن قبل مغربی لباس و انگریزی پر روحانی ضربیں لگائی تھیں ان کو کہاں کریں ؟ قدرت اللہ شہاب ، ممتاز مفتی ، اشفاق احمد اور رفیق اختر نے مٹی پلید کی ہے قوم کی
Shahab ( Tom Cruise ) wants the Truth | Colonel Nathan R. Jessup ( Mughalbha ) gave #ShahabLeaks a proper reply | “ You Can’t Handle The Truth “ | A Few Good Men ( 1992) |
Curious case of Ajmal Kasab , Aman Ki Asha & Mr #FawadChaudhry |
جی ایم سید کے نام سے جانے جاتے تھے قائداعظم کے قریب ترین ساتھیوں اور اُس کے بعد سندھ اسمبلی میں پاکستان کے حق میں قرارداد منظور کرنے والی شخصیت۔۔۔ غدار کس نے اور کیوں بنایا اس کے لیے تاریخ کی عدالت ہی فیصلہ کر سکتی ہے۔
While Shah Mahmood Qureshi rubbishes talk of giving bases to the US , US and Pakistani officials hopeful of a basing agreement . Talks ongoing behind the scenes for a possible solution | Read 👇 nytimes.com/2021/06/06/us/…
Imran Khan says Taliban's 'holy war' in #Afghanistan is justified by Islamic law ( @Jon_Boone | The Guardian Sun 14 Oct 2012) White House Press Secretary Jen Psaki and NSA Jake Sullivan clarify | Full Segment : |
Pakistan’s part PTI outs suspected CIA station chief in fury at drone strike | Reuters | NOV 27, 2013 | by Dylan Welch | White House Press Secretary Jen Psaki and NSA Jake Sullivan clarify | Full Segment |
پاکستان کی لبرل و سیکولر اشرافیہ کو “ #تصوف “ کا بہت شوق ہے مگر انہیں عمران خان صاحب و تحریک انصاف کا تصوف پسند نہیں ہے ۔ دونوں گروہ قدیم اور اصل صوفیاء کے یہ اقوال پڑھیں اور آنکھیں کھول لیں (بحوالہ قول الجمیل از شاہ ولی اللہ )
جس #تصوف#سلوک و #طریقت کو مزاروں ، چلوں اور وظیفوں میں ڈھونڈا جاتا ہے وہ تصوف اور وہ صوفی صرف خدمت خلق میں ہے